Home Forums Non Siasi کیا شاہد عباسی بھائی پاکستان جا رہے ہیں ؟

Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    ہم سب کے محترم جناب شاہد بھائی کو نئی جاب مبارک ہو

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    کیا پتا معظم نیازی صاحب کی لاٹری نکل آئی ہو؟

    سمندر کی لہروں سے ہوا بنا کر پاکستان میں تونائی کا بحران حل اور کون کر سکتا ہے۔ توانائی کا بحران حل ہوگا تو معشیت خودبخود چل پڑے گی۔

    • This reply was modified 3 years ago by Zed.
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    محترم جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی صاحب ایک اچھے سینس دان ہیں، معشیت دانی تو وہ فارغ وقت میں شوقیہ کر لیتے ہیں

    یہ چیف اکنومسٹ آ کر کرے گا کیا ؟

    کیا پتا معظم نیازی صاحب کی لاٹری نکل آئی ہو؟ سمندر کی لہروں سے ہوا بنا کر پاکستان میں تونائی کا بحران حل اور کون کر سکتا ہے۔ توانائی کا بحران حل ہوگا تو معشیت خودبخود چل پڑے گی۔
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    پاگل ہیں

    کسی جرنیل کو لگائیں

    پھر دیکھیں کیسے نہیں سیدھی ہوتی معشیت اور معشیت دان

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    مجھے تو ٹڈی دل سے نمٹنے کے لئے بلایا ہے۔ معیشت کے لئے سلیم رضا سے معائدہ ہوا ہے
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    مجھے تو ٹڈی دل سے نمٹنے کے لئے بلایا ہے۔ معیشت کے لئے سلیم رضا سے معائدہ ہوا ہے

    Welcome back Abbasi Bhai

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    نہ کریں ، سلیم بھائی تو دو دن پہلے مجھ سے چینی آٹے کا ریٹ پوچھ رہے تھے

    مجھے تو ٹڈی دل سے نمٹنے کے لئے بلایا ہے۔ معیشت کے لئے سلیم رضا سے معائدہ ہوا ہے
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    سلیم بھائی کی ٹور بھی جرنیلوں والی ہے ، ایک بار کہہ دیں تو پھر اپنی بھی نہی سنتے

    SaleemRaza

    پاگل ہیں کسی جرنیل کو لگائیں پھر دیکھیں کیسے نہیں سیدھی ہوتی معشیت اور معشیت دان
    نادان
    Keymaster
    Offline
      #10
      مجھے تو ٹڈی دل سے نمٹنے کے لئے بلایا ہے۔ معیشت کے لئے سلیم رضا سے معائدہ ہوا ہے

      ویلکم …عہدے کا لالچ فورم پر کھینچ لایا

      :thinking:

      نادان
      Keymaster
      Offline
        #11
        نہ کریں ، سلیم بھائی تو دو دن پہلے مجھ سے چینی آٹے کا ریٹ پوچھ رہے تھے

        اچھی  کلک بیٹ  تھی ..ہمارے محترم شاہد عباسی صاحب اعتکاف میں سے نکل آئے

        • This reply was modified 3 years ago by نادان.
        Bawa
        Participant
        Offline
        • Expert
        #12
        مجھے تو ٹڈی دل سے نمٹنے کے لئے بلایا ہے۔ معیشت کے لئے سلیم رضا سے معائدہ ہوا ہے

        شاہد عباسی بھائی

        فورم واپسی پر خوش آمدید

        اب شبلی فراز کے بیان کی سمجھ آئی ہے کہ وہ یہ کہنا چاہتا تھا کہ

        جس طرح اسد عمر نے کرونا سے نپٹا ہے اسی طرح شاہد عباسی ٹڈی دل سے نپٹیں گے

        شبلی فراز کو بھی پتہ ہے کہ اس ملک میں دو ہی ہیرے ہیں جن پر پوری کی پوری نئی ریاست مدینہ کھڑی ہے

        • This reply was modified 3 years ago by Bawa.
        Atif Qazi
        Participant
        Offline
        • Expert
        #13
        مجھے تو چیف اکانومسٹ یعنی شاہد بھائی کے جانے کی وجہ یہی سمجھ آتی ہے کہ یہ اسد عمر کے پیچھے کھڑے ہوا کریں گے اور جو کچھ اسد عمر کہے گا یہ اس پر آہو آہو کہا کریں گے۔
        shami11
        Participant
        Offline
        Thread Starter
        • Expert
        #14
        شاہد بھائی تو گزشتہ تین دن سے سگار پینے کی مشق کر رہے ہیں ، لگتا ہے شیخ رشید صاحب کی سنگت اختیار کرنی ہے

        وہ بھی کیا دن ہو گا جب شاہد بھائی لائیو ٹی وی پر آ رہے ہونگے – اینکر کے سوال پر ، ایک لمبا سا کش لے کر ، دیوار کی طرف تکتے ہوئے مرغولا چھوڑیں گے – سب کی نظریں شاہد بھائی کی طرف ہونگی – دس سیکنڈ کی وقفے کے بعد شاہد بھائی لب کشائی کریں گے

        اے پینٹ تسی دیواراں تے ڈولیکس دآ کروایا اے – معاف کرنا ذرا سوال دوبارہ دھرا دیں

        shahidabassi

        مجھے تو چیف اکانومسٹ یعنی شاہد بھائی کے جانے کی وجہ یہی سمجھ آتی ہے کہ یہ اسد عمر کے پیچھے کھڑے ہوا کریں گے اور جو کچھ اسد عمر کہے گا یہ اس پر آہو آہو کہا کریں گے۔
        آپکا اپنا چاچو
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #15
        مجھے تو ٹڈی دل سے نمٹنے کے لئے بلایا ہے۔ معیشت کے لئے سلیم رضا سے معائدہ ہوا ہے

        Wahreh
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #16
        اچھا۔ اعتکاف میں ان کے ساتھ کونسی خواتین تھیں؟ چیک کرلیں کہ ملک ریاض فیملی سے رقابت نہ نکل آئے

        اچھی کلک بیٹ تھی ..ہمارے محترم شاہد عباسی صاحب اعتکاف میں سے نکل آئے
        نادان
        Keymaster
        Offline
          #17
          اچھا۔ اعتکاف میں ان کے ساتھ کونسی خواتین تھیں؟ چیک کرلیں کہ ملک ریاض فیملی سے رقابت نہ نکل آئے

          خواتین میں وہ دلچسپی نہیں لیتے

          :serious:

        Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)

        You must be logged in to reply to this topic.

        ×
        arrow_upward DanishGardi