Home Forums Science and Technology کیا سورج مغرب سے نکل سکتا ہے …

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 26 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    میرا اور سائنس کا جہاں تک اندازہ ہے .. ایسا نہ ممکن ہے … یہ صرف ایک افواہ ہی ہے … کیوں کہ زمین کی حرکت کو تبدیل کرنے کے لئے بہت قوت درکار ہے ….

    زمین کی گردش چاند وجہ سے بہت ہی مستحکم ہے البتہ ایسا ایک صورت ممکن ہے کہ چاند کے حجم کا کوئی پتھر یا شہاب بڑی زور سے زمین سے ٹکراۓ اور زمین کی گردش کو تبدیل کر دے …. پر ایسا کوئی ایونٹ ہونے سے زمین کے خود بھی پرخچے اڑھ سکتے ہیں

    • This topic was modified 2 years, 8 months ago by الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2

    میرا اور سائنس کا جہاں تک اندازہ ہے .. ایسا نہ ممکن ہے

    :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    That’s a good one.

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by BlackSheep.
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    سائنس کہتی ہے ایسا ممکن ہے۔ جب دنیا اپنی انرجی کھو کر سلو ڈاؤن ہوتی ہوتی اپنے مدار پر گھومنا رک جائے گی تو رک کر پھر الٹا گھومنے لگے گی لیکن بہت سلو۔
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    سائنس کہتی ہے ایسا ممکن ہے۔ جب دنیا اپنی انرجی کھو کر سلو ڈاؤن ہوتی ہوتی اپنے مدار پر گھومنا رک جائے گی تو رک کر پھر الٹا گھومنے لگے گی لیکن بہت سلو۔

    اب یہی دیکھ لیں کہ آپ اپنے محور کے گرد الٹا گھومنے لگ گئے ہیں اورکافی ساری ادھر ادھر کی سیاحت کے بعد واپسی ہوی ہے

    :thinking:

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    سائنس کہتی ہے ایسا ممکن ہے۔ جب دنیا اپنی انرجی کھو کر سلو ڈاؤن ہوتی ہوتی اپنے مدار پر گھومنا رک جائے گی تو رک کر پھر الٹا گھومنے لگے گی لیکن بہت سلو۔

    شاہد بھائی یہ بات درست ہے کہ زمین کی حرکت سلوو ڈون ہو رہی ہے پر اس کا تعلق کسی انرجی سے نہیں …. .. اس کا جواب نیوٹن کے پہلے قانون حرکت میں مجود ہے …
    نیوٹن کے پہلے قانون حرکت کے مطابق : ایک چیز یکساں یا یونیفارم حالت میں حرکت کر رہی ہے وہ ہمیشہ یکساں حالت حرکت میں ہی رہے گی جب تک کہ اس پر بیرونی طاقت کا اطلاق نہیں ہوتا ہے۔.. اب زمین کے معاملے میں یہ بیرونی قوت چاند کی ہے … جس کی وجہ سے وہ سلوو ڈون ہو رہی ہے ….
    چاند کی وجہ سے زمین کی حرکت کم ہو رہی ہے …. اور چاند زمین کے مقابلے میں بہت سست روی سے حرکت کر رہا ہے … اور ساتھ ساتھ زمین سے دور بھی ہو رہا ہے …..جس کی وجہ سے سائنسی طور پر زمین ہمیشہ اس حالت میں حرکت کرتی رہے گی … اور اپ نے یہ کہا کہ زمین کی انجری کم ہو رہی ہے … اور وہ ایک دن بلکل رک کر دوبارہ گھومنا شروع کر دے گی … دوبارہ گومننے کے لئے جو انرجی درکار ہو گی وہ کہاں سے اے گی….

    ویسے آپ سے اتنی غیر سائنسی بات کی امید نہ تھی … چلو بلیور صاحب کا تو سب کو پتا ہے

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6

    SCIENTISTS have warned Earth could be heading towards an extraordinary event which would see compasses point SOUTH and the sun rise in the West.

    Sourc: Sunrise in the WEST: Scientists warn North could be SOUTH as Earth’s magnetic poles SWITCH

    :bigthumb:

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    یہ جان آسٹن سازشی تھیورست ہے …. یہ آرٹیکل کسی سائنسی سائٹ پہ لکھا نہیں ہے .. یہ ایک اخبار کے نیوز سیکشن میں لگا ہے … … … …. ناسا کی سائٹ پہ چیک کرو لو .. اور دوسری بات یہ پول رورسل کی بات کر رہا ہے …زمین کی تاریخ میں پہلے بھی مقناطیسی پول کافی دفعہ بدل چکے ہیں ، اور زمین نے کبھی اپنی سمت تبدیل نہیں کی … سورج زمین کی موت تک مشرق سے ہی نکلتا رہے ….. آپ کی تشریف آواری کا شکریہ .. بلکے اپ کو تو حضرت گوگل کا شکریہ ادا کرنا چاہے … کیوں کہ گوگل کرنے کے لئے دماغ کی ضرورت ہوتی ہے
    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by unsafe.
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    یہ جان آسٹن سازشی تھیورست ہے …. یہ آرٹیکل کسی سائنسی سائٹ پہ لکھا نہیں ہے .. یہ ایک اخبار کے نیوز سیکشن میں لگا ہے … … … …. ناسا کی سائٹ پہ چیک کرو لو .. اور دوسری بات یہ پول رورسل کی بات کر رہا ہے …زمین کی تاریخ میں پہلے بھی مقناطیسی پول کافی دفعہ بدل چکے ہیں ، اور زمین نے کبھی اپنی سمت تبدیل نہیں کی … سورج زمین کی موت تک مشرق سے ہی نکلتا رہے ….. آپ کی تشریف آواری کا شکریہ .. بلکے اپ کو تو حضرت گوگل کا شکریہ ادا کرنا چاہے … کیوں کہ گوگل کرنے کے لئے دماغ کی ضرورت ہوتی ہے

    بیچارا پی ایچ ڈی سمجھتا ہے انٹرنیٹ پر کسی بھی ویب سائٹ پر کچھ بھی پڑا ہو، وہ “سائنسی” ہوتا ہے۔ :cwl: :cwl: ۔۔

    خیر پی ایچ ڈی سے یاد آیا، ملک کے نامور پی ایچ ڈی کوالفائیڈ جناب ڈاکٹر اشرف جلابی صاحب کو توہین مذہب کے کیس میں اندر کردیا گیا ہے۔۔ پہلی بار توہین توہین کا کھیل کھیلنے والا کوئی مولوی اپنے ہی دام میں پھنس گیا ہے۔۔ 

    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    Retrograde Motion is a reality of almost every planet of our solar system and the only exception being so far is our planet Earth.

    As Sait bhai has rightly cited a key scientific observation that that powerful magnetic field of Earth is losing its intensity for some years now, which will definitely affect the GPS, satellite systms and world-wide compasses that indicates the probable reversal of Magnetic Field and switching of North and South poles of earth.

    One thing to note is that the experts are  treating this South Atlantic Anomaly as something mysterious and not a regular unimportant event that should have occurred long time ago.

    Coming back to the theme of this thread, I think the time is not far when our Earth will also experience a Retrograde Motion and then one can understand some of the elements of those Hadith that predicted the rising of the Sun from the west.

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    اگر آپ جاہل ہیں تو پھر آپ کے لئے ساری دنیا ہی سازشی تھیوریسٹ ہے- یہ فزکس کی معتبر ترین ویب سائٹ والے بھی انہی سازشیوں میں شامل ہو گئے ہیں
    اب تم لوگوں نے یہ ثابت کرنا ہے کہ بات میگنیٹک پول کی نہیں ہو رہی تھی بلکہ حدیث جیو گرافک پول کے بارے میں ہے – تم لوگوں کے کھوتے دماغ کے مطابق تو ہم قران و حدیث کی تشریح کرنےسے رہے- ویسے بھی جب آخری دفع پول فلپ ہووے تھے اس وقت تم لوگوں کے اباو اجداد بندر وغیرہ تھے – اس دفع یہ پیشین گوئی انسانوں کے لئے ہے – بندر لوگ اسکو نہیں سمجھ سکتے- اس لئے تم دہریے لوگ کوشش بھی نا کرنا-
    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by SAIT.
    نادان
    Keymaster
    Offline
      #11
      جس دن سورج مغرب سے نکلے گا ..اس دن آپ کے ہوش اڑ  جائیں گے ..دیکھو ذرا نامہ اعمال میں کیا کچھ ہے
      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #12
      احادیث مبارکہ کی رو سے سورج مغرب سے طلوع ہونے کے ظاہری معنی کرنے سے کچھ بھی درست سمجھ نہیں آے گا

      دراصل مشرق میں طلوع اسلام ہوچکا مگر مغربی عیسای قومیں اس سے دور رہیں۔ سورج مغرب سے طلوع ہونے کا مطلب دراصل انہی ترقی یافتہ مغربی قوموں کا اسلام کی طرف آنا ہے اور کٖثرت سے اسلام قبول کرنا ہے اسی کو سورج مغرب سے طلوع ہونا کہا گیا ہے، آج کے دن تک مغربی قومیں اسلام کی روشنی سے دور اور اندھیروں میں بسر کررہی ہیں

      تھریڈ سٹارٹر کا مقصد انہی احادیث پر تنقید کرنا لگ رہا تھا کوشش تو ناکام رہی باقی اللہ بہتر جانتا ہے

      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #13
      Retrograde Motion is a reality of almost every planet of our solar system and the only exception being so far is our planet Earth. As Sait bhai has rightly cited a key scientific observation that that powerful magnetic field of Earth is losing its intensity for some years now, which will definitely affect the GPS, satellite systms and world-wide compasses that indicates the probable reversal of Magnetic Field and switching of North and South poles of earth. One thing to note is that the experts are treating this South Atlantic Anomaly as something mysterious and not a regular unimportant event that should have occurred long time ago. Coming back to the theme of this thread, I think the time is not far when our Earth will also experience a Retrograde Motion and then one can understand some of the elements of those Hadith that predicted the rising of the Sun from the west.

      برادر ایسا کبھی بھی نہیں ہوسکتا کہ سورج مغرب سے طلوع ہو کیونکہ قرآن کریم میں اللہ تعالی نے فرما دیا ہے کہ زمین اور چاند اور سورج اور دیگر ستارے اپنے وقت فنا تک ہمیشہ اپنے اپنے راستوں پر چلتے رہیں گے اور ان کی حرکات میں کوی تبدیلی نہیں ہوگی مگر جب تک فنا کا وقت نہیں آتا ہماری زمین چاند اور سورج کی حرکت یونہی رہے گی کیونکہ یہ سب ایک ہی منزل کی طرف رواں دواں ہیں بلکہ تمام اجرام فلکی ایکدوسرے کو پکڑ نہیں سکتے جس سے صاف ظاہر ہے کہ ان کی حرکت میں کوی بھی تبدیلی متوقع نہیں ہے

      سورہ یس

      ترجمہ: اور سورج کی دسترس میں نہیں کہ چاند کو پکڑ سکے اور نہ ہی رات دن سے آگے بڑھ سکتی ہے

      اس کا مطلب ہے کہ چاند اور سورج کا فاصلہ ہمیشہ ایک سا رہے گا اور یہ کبھی بھی ایکدوسرے کے قریب نہیں آییں گے اور نہ ہی ایکدوسرے سے دور جاسکیں گے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ چاند اور سورج ایک ہی سمت میں سفر کررہے ہیں یہ خدا تعالی کی تقدیر ہے جس میں کوی تبدیلی ممکن نہیں۔ یعنی یہ نہیں ہوگا کہ زمین اور چاند وغیرہ موجودہ مدار چھوڑ کر کسی اور جانب چل نکلیں یا انکی موجودہ حرکات میں کوی تبدیلی واقع ہو

      یہی نہیں بلکہ اللہ تعالی نے فرمایا کہ تمام اجرام فلکی اپنے اپنے مداروں میں حرکت کررہے ہیں اور ان میں سے کوی بھی جب اپنا بیضوی مدار چھوڑتا ہے تو باقی بھی با ہمی توازن برقرار رکھنے کیلئے اسی کے مطابق حرکت کرتے ہیں

      سورہ الانیبا

      ترجمہ

      اور وہی ہے جس نے رات اور دن کو اورسورج اور چاند کو پیدا کیا سب اپنے مدار میں رواں دواں ہیں

      • This reply was modified 2 years, 8 months ago by Believer12.
      shahidabassi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #14

      شاہد بھائی یہ بات درست ہے کہ زمین کی حرکت سلوو ڈون ہو رہی ہے پر اس کا تعلق کسی انرجی سے نہیں …. .. اس کا جواب نیوٹن کے پہلے قانون حرکت میں مجود ہے … نیوٹن کے پہلے قانون حرکت کے مطابق : ایک چیز یکساں یا یونیفارم حالت میں حرکت کر رہی ہے وہ ہمیشہ یکساں حالت حرکت میں ہی رہے گی جب تک کہ اس پر بیرونی طاقت کا اطلاق نہیں ہوتا ہے۔.. اب زمین کے معاملے میں یہ بیرونی قوت چاند کی ہے … جس کی وجہ سے وہ سلوو ڈون ہو رہی ہے …. چاند کی وجہ سے زمین کی حرکت کم ہو رہی ہے …. اور چاند زمین کے مقابلے میں بہت سست روی سے حرکت کر رہا ہے … اور ساتھ ساتھ زمین سے دور بھی ہو رہا ہے …..جس کی وجہ سے سائنسی طور پر زمین ہمیشہ اس حالت میں حرکت کرتی رہے گی … اور اپ نے یہ کہا کہ زمین کی انجری کم ہو رہی ہے … اور وہ ایک دن بلکل رک کر دوبارہ گھومنا شروع کر دے گی … دوبارہ گومننے کے لئے جو انرجی درکار ہو گی وہ کہاں سے اے گی….

      ویسے آپ سے اتنی غیر سائنسی بات کی امید نہ تھی … چلو بلیور صاحب کا تو سب کو پتا ہے

      ان سیف برو۔پلانٹ وینس پر آج سورج مغرب سے نکلتا ہے جو کبھی مشرق سے نکلا کرتا تھا۔(شاید اب آپ یہ کہہ دیں کہ وینس ہمیشہ ہی سے کلاک وائز سپن کر رہا تھا، جو کہ ناممکن ہے

      میں سائنس کا سٹوڈنٹ نہی ہوں اس لئے شاید مختلف اور عام سمجھ کے مطابق اپنا مدعا بیان کیا ہے۔ انرجی کم ہونے کو شاید اس طرح کہنا چاہتا تھا کہ کسی اضافی انرجی کی غیر موجودگی میں زمین کا اسی رفتار سے گھومتے رہنا ممکن نہی۔

      .

      لیکن اس کے باوجود میں آپ کے لکھے سے متفق نہی ہوں۔ پہلی بات تو یہ کہ ابتدائی طور پر پلانیٹس کے اپنے ایکسلز پر گھومنے میں بھی گریوٹی کی فورس یا انرجی پنہا ہے۔ اگر یہ فورس نہ ہوتی تو نہ پلانٹس بنتے اور نہ ہی یہ روٹیٹ کرتے۔ نیبولہ بادلوں میں مادہ کو گریویٹی ہی نے پلانیٹس کی شکل دی اور انہیں روٹیٹ کیا۔
      آپ کی اس بات سے متفق ہوں کہ کسی فریکشن کے نہ ہوتے سپننگ بغیر کسی انرجی کے جاری رہے گی لیکن چونکہ چاند اور سورج کی گریوٹی اس کی اپنے ایکسل پر گھومنے کی رفتار کو کم کر رہی ہے تو اس کی گھومنے کی رفتار آہستہ آہستہ کم ہوتی ہی رہے گی۔ چاند زمین سے ایک طرف اگر دور جا رہا ہے تو دوسری طرف قریب۔ اس کے آربِٹ کا جو حصہ زمین کے قریب تر ہے وہاں یہ قریب ہوتا جائے گا اور انڈے کی شکل کے اس آربِٹ کا وہ حصہ جو دور ہے وہ مزید دور ہوتا جائے گا۔ اور اس آربٹ کے وسیع ہونے سے جب تک یہ سورج کے میگنیٹک ایٹماسفیر میں داخل نہی ہوتا اور زمین کو خیرباد نہی کہتا، اس وقت تک یہ ایک سائیڈ پر زمین کے قریب تر آتا جائے گا اور اس وقت تک اگر زمین گھومنا بند کر دیتی ہے تو چاند سے ٹکرا کر دوبارہ گھومنا شروع کر سکتی ہے۔

      .
      دوسری تھیوری یہ کہ اگر زمین سلو ڈاؤن ہوتی جاتی ہے یا رک جاتی ہے تو جب سورج کا میگنیٹک ایٹماسفیر پھیلتے پھیلتے زمین کے قریب تر پہنچے گا تو اس کا آپ کے خیال میں زمین کی روٹیشن پر کیا اثر پڑے گا؟

      .

      تیسری بات یہ کہ زمین کے میگنیٹک پولز کے شفٹ ہونے سے کیا اثرات ہوتے ہیں اس بارے بھی مختلف تھیوریز ہیں۔

      .

      آخری بات یہ کہ میرا سائنس سے گزارے لائق سا ہی تعلق ہے۔ ساینسدانوں سے زیادہ بزرگوں کی باتوں پر یقین رکھتا ہوں۔
      اسی لئے یہاں باوا جی کا کہا کوٹ کی صورت میں زیادہ مناسب سمجھتا ہوں کہ سورج تو مغرب سے نکل سکتا ہے لیکن نیازی شیروانی نہی پہن سکے گا۔ تو اس صورت اب نیازی کے شیروانی پہن لینے کے بعد تو سورج ہر صورت مغرب سے نکلنا بنتا ہی ہے۔

      Bawa

      • This reply was modified 2 years, 8 months ago by shahidabassi.
      shahidabassi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #15
      برادر ایسا کبھی بھی نہیں ہوسکتا کہ سورج مغرب سے طلوع ہو کیونکہ قرآن کریم میں اللہ تعالی نے فرما دیا ہے کہ زمین اور چاند اور سورج اور دیگر ستارے اپنے وقت فنا تک ہمیشہ اپنے اپنے راستوں پر چلتے رہیں گے اور ان کی حرکات میں کوی تبدیلی نہیں ہوگی مگر جب تک فنا کا وقت نہیں آتا ہماری زمین چاند اور سورج کی حرکت یونہی رہے گی کیونکہ یہ سب ایک ہی منزل کی طرف رواں دواں ہیں بلکہ تمام اجرام فلکی ایکدوسرے کو پکڑ نہیں سکتے جس سے صاف ظاہر ہے کہ ان کی حرکت میں کوی بھی تبدیلی متوقع نہیں ہے سورہ یس ترجمہ: اور سورج کی دسترس میں نہیں کہ چاند کو پکڑ سکے اور نہ ہی رات دن سے آگے بڑھ سکتی ہے اس کا مطلب ہے کہ چاند اور سورج کا فاصلہ ہمیشہ ایک سا رہے گا اور یہ کبھی بھی ایکدوسرے کے قریب نہیں آییں گے اور نہ ہی ایکدوسرے سے دور جاسکیں گے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ چاند اور سورج ایک ہی سمت میں سفر کررہے ہیں یہ خدا تعالی کی تقدیر ہے جس میں کوی تبدیلی ممکن نہیں۔ یعنی یہ نہیں ہوگا کہ زمین اور چاند وغیرہ موجودہ مدار چھوڑ کر کسی اور جانب چل نکلیں یا انکی موجودہ حرکات میں کوی تبدیلی واقع ہو یہی نہیں بلکہ اللہ تعالی نے فرمایا کہ تمام اجرام فلکی اپنے اپنے مداروں میں حرکت کررہے ہیں اور ان میں سے کوی بھی جب اپنا بیضوی مدار چھوڑتا ہے تو باقی بھی با ہمی توازن برقرار رکھنے کیلئے اسی کے مطابق حرکت کرتے ہیں سورہ الانیبا ترجمہ اور وہی ہے جس نے رات اور دن کو اورسورج اور چاند کو پیدا کیا سب اپنے مدار میں رواں دواں ہیں

      یہاں بحث مدار کی نہی ہورہی۔ اپنے ایکسز پر سپن کرنے پر ہو رہی ہے۔
      قران میں چاند زمین سورج کے اپنے مدار میں چلنے کی بات تو ہے لیکن باقی جو آپ نے لکھا ہے وہ آپ نے اپنی طرف سے لکھا ہے کہ ان کے حرکات میں کوئی تبدیلی نہی ہوگی۔ سلو نہی ہونگے یا ایک دوسرے سے دور یا قریب نہی آئیں گے وغیرہ۔ کیونکہ ایسا تو ہو رہا ہے اور ہماری زمین آہستہ آہستہ سورج سے دور ہو رہی ہے، اور چاند بھی زمین سے دور ہورہا ہے۔

      ۔
      ویسے کیا ہمارے چاند (سلیم رضا) کی حرکات اور کرتوتات تبدیل نہی ہوتیں رہتیں۔

      :lol:

      SaleemRaza

      • This reply was modified 2 years, 8 months ago by shahidabassi.
      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #16
      ان سیف برو۔پلانٹ وینس پر آج سورج مغرب سے نکلتا ہے جو کبھی مشرق سے نکلا کرتا تھا۔(شاید اب آپ یہ کہہ دیں کہ وینس ہمیشہ ہی سے کلاک وائز سپن کر رہا تھا، جو کہ ناممکن ہے میں سائنس کا سٹوڈنٹ نہی ہوں اس لئے شاید مختلف اور عام سمجھ کے مطابق اپنا مدعا بیان کیا ہے۔ انرجی کم ہونے کو شاید اس طرح کہنا چاہتا تھا کہ کسی اضافی انرجی کی غیر موجودگی میں زمین کا اسی رفتار سے گھومتے رہنا ممکن نہی۔ . لیکن اس کے باوجود میں آپ کے لکھے سے متفق نہی ہوں۔ پہلی بات تو یہ کہ ابتدائی طور پر پلانیٹس کے اپنے ایکسلز پر گھومنے میں بھی گریوٹی کی فورس یا انرجی پنہا ہے۔ اگر یہ فورس نہ ہوتی تو نہ پلانٹس بنتے اور نہ ہی یہ روٹیٹ کرتے۔ نیبولہ بادلوں میں مادہ کو گریویٹی ہی نے پلانیٹس کی شکل دی اور انہیں روٹیٹ کیا۔ آپ کی اس بات سے متفق ہوں کہ کسی فریکشن کے نہ ہوتے سپننگ بغیر کسی انرجی کے جاری رہے گی لیکن چونکہ چاند اور سورج کی گریوٹی اس کی اپنے ایکسل پر گھومنے کی رفتار کو کم کر رہی ہے تو اس کی گھومنے کی رفتار آہستہ آہستہ کم ہوتی ہی رہے گی۔ چاند زمین سے ایک طرف اگر دور جا رہا ہے تو دوسری طرف قریب۔ اس کے آربِٹ کا جو حصہ زمین کے قریب تر ہے وہاں یہ قریب ہوتا جائے گا اور انڈے کی شکل کے اس آربِٹ کا وہ حصہ جو دور ہے وہ مزید دور ہوتا جائے گا۔ اور اس آربٹ کے وسیع ہونے سے جب تک یہ سورج کے میگنیٹک ایٹماسفیر میں داخل نہی ہوتا اور زمین کو خیرباد نہی کہتا، اس وقت تک یہ ایک سائیڈ پر زمین کے قریب تر آتا جائے گا اور اس وقت تک اگر زمین گھومنا بند کر دیتی ہے تو چاند سے ٹکرا کر دوبارہ گھومنا شروع کر سکتی ہے۔ . دوسری تھیوری یہ کہ اگر زمین سلو ڈاؤن ہوتی جاتی ہے یا رک جاتی ہے تو جب سورج کا میگنیٹک ایٹماسفیر پھیلتے پھیلتے زمین کے قریب تر پہنچے گا تو اس کا آپ کے خیال میں زمین کی روٹیشن پر کیا اثر پڑے گا؟ . تیسری بات یہ کہ زمین کے میگنیٹک پولز کے شفٹ ہونے سے کیا اثرات ہوتے ہیں اس بارے بھی مختلف تھیوریز ہیں۔ . آخری بات یہ کہ میرا سائنس سے گزارے لائق سا ہی تعلق ہے۔ ساینسدانوں سے زیادہ بزرگوں کی باتوں پر یقین رکھتا ہوں۔ اسی لئے یہاں باوا جی کا کہا کوٹ کی صورت میں زیادہ مناسب سمجھتا ہوں کہ سورج تو مغرب سے نکل سکتا ہے لیکن نیازی شیروانی نہی پہن سکے گا۔ تو اس صورت اب نیازی کے شیروانی پہن لینے کے بعد تو سورج ہر صورت مغرب سے نکلنا بنتا ہی ہے۔

      شاہد عباسی بھائی

      خیر یہ اس کی اپنی شیروانی نہیں ہے

      اس کی اپنی شیروانی میں تو ابھی بھی الماری میں پڑے کیڑوں کی پچاسویں نسل جنم لے چکی ہے

      :bigsmile:

      یہ شیروانی جو اس نے پہن رکھی ہے وہ پانچ بڑے چ(چ آف آرمی سٹاف، چ آف آئی ایس آئی، چ آف سپریم کورٹ، چ آف نیب اور چ آف الیکشن کمیشن) نے مل کر ایک چھوٹے چ (چ آف پی ٹی آئی) کو پہنائی ہے

      آپ اسے چھوٹے چ کی اپنی شیروانی کہہ کر خود کو دھوکہ دے سکتے ہیں لیکن پوری دنیا تو اس شیروانی کی حقیقت جانتی ہی ہے

      :bigthumb:

      اب تو وہ انکرز بھی شیروانی پہنائی جانے کا اعتراف کرنے لگ گئے ہیں جنھیں تبدیلی کا کیڑا اب تک اس حقیقت کا اعتراف کرنے سے روک رہا تھا

      آپ میری اور ان انکرز کی بیشک نہ مانیں لیکن اپنے بوٹوں والے وزیر داخلہ کی ہی ماں لیں. وہ برملا اعتراف کر رہا ہے کہ دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں کسے وزیر اعظم بننا تھا اور اسے کیوں روکا گیا ہے؟

      شیروانی پہنانے والوں نے تو الیکشن سے پہلے ہی عوام کو بتا دیا تھا کہ

      دو ہزار اٹھارہ “تبدیلی” کا سال ہے

      https://www.naibaat.pk/04-Jun-2018/13320

      • This reply was modified 2 years, 8 months ago by Bawa.
      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #17
      شاہد بھائی – سلیم بھائی کہاں سے چاند ہو گئے

      ان کو دیکھ کر یار دوست تو بس یہی کہتے

      آج کی چند چڑھا کر آیا اے

      :bigsmile:

      یہاں بحث مدار کی نہی ہورہی۔ اپنے ایکسز پر سپن کرنے پر ہو رہی ہے۔ قران میں چاند زمین سورج کے اپنے مدار میں چلنے کی بات تو ہے لیکن باقی جو آپ نے لکھا ہے وہ آپ نے اپنی طرف سے لکھا ہے کہ ان کے حرکات میں کوئی تبدیلی نہی ہوگی۔ سلو نہی ہونگے یا ایک دوسرے سے دور یا قریب نہی آئیں گے وغیرہ۔ کیونکہ ایسا تو ہو رہا ہے اور ہماری زمین آہستہ آہستہ سورج سے دور ہو رہی ہے، اور چاند بھی زمین سے دور ہورہا ہے۔ ۔ ویسے کیا ہمارے چاند (سلیم رضا) کی حرکات اور کرتوتات تبدیل نہی ہوتیں رہتیں۔ :lol: SaleemRaza
      unsafe
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #18
      ان سیف برو۔پلانٹ وینس پر آج سورج مغرب سے نکلتا ہے جو کبھی مشرق سے نکلا کرتا تھا۔(شاید اب آپ یہ کہہ دیں کہ وینس ہمیشہ ہی سے کلاک وائز سپن کر رہا تھا، جو کہ ناممکن ہے میں سائنس کا سٹوڈنٹ نہی ہوں اس لئے شاید مختلف اور عام سمجھ کے مطابق اپنا مدعا بیان کیا ہے۔ انرجی کم ہونے کو شاید اس طرح کہنا چاہتا تھا کہ کسی اضافی انرجی کی غیر موجودگی میں زمین کا اسی رفتار سے گھومتے رہنا ممکن نہی۔ . لیکن اس کے باوجود میں آپ کے لکھے سے متفق نہی ہوں۔ پہلی بات تو یہ کہ ابتدائی طور پر پلانیٹس کے اپنے ایکسلز پر گھومنے میں بھی گریوٹی کی فورس یا انرجی پنہا ہے۔ اگر یہ فورس نہ ہوتی تو نہ پلانٹس بنتے اور نہ ہی یہ روٹیٹ کرتے۔ نیبولہ بادلوں میں مادہ کو گریویٹی ہی نے پلانیٹس کی شکل دی اور انہیں روٹیٹ کیا۔ آپ کی اس بات سے متفق ہوں کہ کسی فریکشن کے نہ ہوتے سپننگ بغیر کسی انرجی کے جاری رہے گی لیکن چونکہ چاند اور سورج کی گریوٹی اس کی اپنے ایکسل پر گھومنے کی رفتار کو کم کر رہی ہے تو اس کی گھومنے کی رفتار آہستہ آہستہ کم ہوتی ہی رہے گی۔ چاند زمین سے ایک طرف اگر دور جا رہا ہے تو دوسری طرف قریب۔ اس کے آربِٹ کا جو حصہ زمین کے قریب تر ہے وہاں یہ قریب ہوتا جائے گا اور انڈے کی شکل کے اس آربِٹ کا وہ حصہ جو دور ہے وہ مزید دور ہوتا جائے گا۔ اور اس آربٹ کے وسیع ہونے سے جب تک یہ سورج کے میگنیٹک ایٹماسفیر میں داخل نہی ہوتا اور زمین کو خیرباد نہی کہتا، اس وقت تک یہ ایک سائیڈ پر زمین کے قریب تر آتا جائے گا اور اس وقت تک اگر زمین گھومنا بند کر دیتی ہے تو چاند سے ٹکرا کر دوبارہ گھومنا شروع کر سکتی ہے۔ . دوسری تھیوری یہ کہ اگر زمین سلو ڈاؤن ہوتی جاتی ہے یا رک جاتی ہے تو جب سورج کا میگنیٹک ایٹماسفیر پھیلتے پھیلتے زمین کے قریب تر پہنچے گا تو اس کا آپ کے خیال میں زمین کی روٹیشن پر کیا اثر پڑے گا؟ . تیسری بات یہ کہ زمین کے میگنیٹک پولز کے شفٹ ہونے سے کیا اثرات ہوتے ہیں اس بارے بھی مختلف تھیوریز ہیں۔ . آخری بات یہ کہ میرا سائنس سے گزارے لائق سا ہی تعلق ہے۔ ساینسدانوں سے زیادہ بزرگوں کی باتوں پر یقین رکھتا ہوں۔ اسی لئے یہاں باوا جی کا کہا کوٹ کی صورت میں زیادہ مناسب سمجھتا ہوں کہ سورج تو مغرب سے نکل سکتا ہے لیکن نیازی شیروانی نہی پہن سکے گا۔ تو اس صورت اب نیازی کے شیروانی پہن لینے کے بعد تو سورج ہر صورت مغرب سے نکلنا بنتا ہی ہے۔ Bawa

      شاہد بھائی

      ہمارے نظام شمسی میں صرف دو سیارے ہیں ایسے ہیں جو مخالف سمت میں گردش کر رہے ہیں وینس اور یورینس جو شروع سے ہی کلاک وائز تھے – – لیکن نظام شمسی کی پدائیش یا اس کے بعد ان سیاروں کے دوسرے سیاروں سے ٹکراؤ یا کسی بڑے حادثے نے ان کی مخالف سمت گومنے پر مجبور کر دیا .
       نظام شمسی کی پدائیش کے وقت سب سیارے بشمول وینس ایک ہی سمت میں گردش کر رہے تھے … جو کہ بعد میں کسی حادثے کی وجہ سے مخالف سمت گومنا شروع ہو گے …. میری بات کا لب ا لباب بھی یہی ہے کہ زمین کسی بڑے حادثے سے دوچار ہووے بغیر اپنی گردش تبدیل نہیں کر سکتی ….

      • This reply was modified 2 years, 8 months ago by unsafe.
      unsafe
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #19
      اگر آپ جاہل ہیں تو پھر آپ کے لئے ساری دنیا ہی سازشی تھیوریسٹ ہے- یہ فزکس کی معتبر ترین ویب سائٹ والے بھی انہی سازشیوں میں شامل ہو گئے ہیں اب تم لوگوں نے یہ ثابت کرنا ہے کہ بات میگنیٹک پول کی نہیں ہو رہی تھی بلکہ حدیث جیو گرافک پول کے بارے میں ہے – تم لوگوں کے کھوتے دماغ کے مطابق تو ہم قران و حدیث کی تشریح کرنےسے رہے- ویسے بھی جب آخری دفع پول فلپ ہووے تھے اس وقت تم لوگوں کے اباو اجداد بندر وغیرہ تھے – اس دفع یہ پیشین گوئی انسانوں کے لئے ہے – بندر لوگ اسکو نہیں سمجھ سکتے- اس لئے تم دہریے لوگ کوشش بھی نا کرنا-

      سائٹ صاحب  …. آپ کو کس نے کہا میں نے حدیث کی بات کی ہے .. میں نے تو جرنل بات لکھی ہے کہ سورج کا مغرب سے نکلنا کسی بڑے حادثے کے بغیر ممکن نہیں…. پھر آپ نے ایک آرٹیکل پوسٹ کیا ہے …. جس کی آپ کو خود ہی سمجھ نہیں لگی … اور اپنی طرف سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ جیسے سورج مشرق سے نکل رہا ہے ایسے سورج کے لئے کوئی بڑی بات نہیں وہ مغرب سے نکل اے گا … اور پھر اب اپنی پچھلی بات کو کوور کرنے اور اپنے دماغی فالٹ کو چھپانے کے لئے ایک اور ٹاپک پوسٹ کر دیا … جس سے آپ مزید اور کونفیوز ہو کر حدیث پہ پونچھ گے ہو …. اور پھر آپ نے ایک بات پوسٹ کر دی کہ آخری دفع پول فلپ ہووے تھے اس وقت تم لوگوں کے اباو اجداد بندر وغیرہ تھے ….. یہ فلپ میگنیٹک فلب تھی کوئی جیوگرافک فلپ نہیں تھی .. اس وقت سے ابی تک آپ کو سورج مشرق میں ہی نکلتا نظر ا رہا ہے … ابی بھی وقت ہے توبہ کر لو اور انسان بن جاؤ … ایسا نہ ہو سورج کبھی بھی مغرب سے نہ نکلے … پھر مرے پاس او …

      BlackSheep
      Participant
      Offline
      • Professional
      #20
      سائٹ صاحب …. آپ کو کس نے کہا میں نے حدیث کی بات کی ہے .. میں نے تو جرنل بات لکھی ہے کہ سورج کا مغرب سے نکلنا کسی بڑے حادثے کے بغیر ممکن نہیں…. پھر آپ نے ایک آرٹیکل پوسٹ کیا ہے …. جس کی آپ کو خود ہی سمجھ نہیں لگی … اور اپنی طرف سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ جیسے سورج مشرق سے نکل رہا ہے ایسے سورج کے لئے کوئی بڑی بات نہیں وہ مغرب سے نکل اے گا … اور پھر اب اپنی پچھلی بات کو کوور کرنے اور اپنے دماغی فالٹ کو چھپانے کے لئے ایک اور ٹاپک پوسٹ کر دیا … جس سے آپ مزید اور کونفیوز ہو کر حدیث پہ پونچھ گے ہو …. اور پھر آپ نے ایک بات پوسٹ کر دی کہ آخری دفع پول فلپ ہووے تھے اس وقت تم لوگوں کے اباو اجداد بندر وغیرہ تھے ….. یہ فلپ میگنیٹک فلب تھی کوئی جیوگرافک فلپ نہیں تھی .. اس وقت سے ابی تک آپ کو سورج مشرق میں ہی نکلتا نظر ا رہا ہے … ابی بھی وقت ہے توبہ کر لو اور انسان بن جاؤ … ایسا نہ ہو سورج کبھی بھی مغرب سے نہ نکلے … پھر مرے پاس او …

      :cwl: :cwl: :cwl: ™©

      ابی بھی وقت ہے توبہ کر لو اور انسان بن جاؤ … ایسا نہ ہو سورج کبھی بھی مغرب سے نہ نکلے … پھر مرے پاس او …

      ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

      :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 26 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi