Thread: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

Home Forums Islamic Corner کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

  • This topic has 361 replies, 19 voices, and was last updated 5 months ago by Bawa. This post has been viewed 8363 times
Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 362 total)
  • Author
    Posts
  • #161
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    #162
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    – ہاں یہ ضرور ہے کہ وحی لکھی جاتی تھی-اور اگر میں درست ہوں تو اس کام لے لئے بارہ سے زیادہ کاتبین وحی موجود تھے – جو وحی لکھتے اس کے بعد حضور پاک کو دکھایا جاتا – اور اگر لکھنے میں کوئی بھول چوک ہوئی ہوتی تو اس چیز کو اسی وقت درست کر لیا جاتا–

    :bigsmile: سرکار دوعالم تو پڑھنا لکھنا نہیں جانتے تھے تو پھر لکھی ہوئی وحی کو دیکھ کر کیا  کرتے تھے؟

    کاتب وحی عبدللہ بن ابی سراح  کا کیا قصہ ہے ؟ وہ کیوں منکر ہو گیا تھا؟

     Zinda Rood زرا اس قصے پر بھی روشنی ڈالیں ؟

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by Zed.
    #163
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 33
    • Posts: 7288
    • Total Posts: 7321
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    عباسی صاحب۔۔ عربی کا ایک لفظ ہے جو اردو میں بھی عام مستعمل ہے اور نیک لوگوں کیلئے استعمال کیا جاتا ہے “ولی اللہ”۔ کیا آپ کے خیال میں ولی اللہ کا مطلب اللہ کا سرپرست ہے یا اللہ کا دوست۔۔؟؟۔

    میں نے دوستی سے متعلق جو آیات پیش کی ہیں ان کا مسلمانوں کے بڑے بڑے علماء نے وہی ترجمہ کیا ہے جو میں نے پیش کیا ہے، یعنی ولی کا مطلب دوست ہی کیا ہے نہ کہ سرپرست۔۔۔ نمونے کے طور پر ایک آیت کا ترجمہ ملاحظہ کیجئے۔

    یہ آخری والا ترجمہ فتح محمد جالندھری صاحب کا ہے۔۔

    آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ابو الاعلیٰ مودودی، مفتی تقی عثمانی، محمد جوناگڑھی اور فتح محمد جالندھری، سبھی نے ترجمہ “دوست” ہی کیا ہے۔۔ اور یہ سب مختلف مکاتب فکر کے بڑے علماء ہیں جو آپ اور مجھ سے زیادہ اسلام اور عربی زبان کا علم رکھتے ہیں۔۔

    آپ سب سے ہٹ کر ایک الگ ہی ترجمہ کرنے پر اصرار کررہے ہیں تو آپ کے پاس کوئی ٹھوس دلیل ہونی چاہیے۔ جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا کہ کیا دورِ نبوی میں کوئی ایسا رواج تھا کہ لوگ ایک دوسرے کو سرپرست بناتے ہوں اور اسلام کو مسلمانوں کو بار بار منع کرنا پڑا کہ وہ مسلمانوں کے علاوہ کسی کو سرپرست نہ بنائیں۔۔ اگر آپ کو عرب معاشرے میں ایسی کسی رسم یا رواج کی مثال نہیں بنتی تو آپ کا سرپرست والا دعویٰ بالکل خالی الوزن قرار پائے گا۔۔۔

    زندہ رود بھائی،
    باوجود اس کے کہ اردو اکابرین نے لفظ دوست نقل کیا ہے، ولی کے متعدد معنی میں دوست کا لفظ بلکل بھی موجود نہی ہے۔ اس کے انگلش معنی میں سرپرست، محافظ، حلیف بتائے جاتے ہیں ۔ بعض لوگوں نے حلیف کو دوست بنا دیا شاید اور باقی سب وہی نقل کرتے گئے۔
    انگلش کی معتبر ترین سمجھی جانے والی صحیح انٹرنیشنل نامی ٹرانسلیشن میں اسے ایلائی یعنی حلیف لکھا گیا ہے۔ دوست کا لفظ انڈوپاک کے سکالرز کا ایجاد کردہ ہے۔ انڈین سکالرعبداللہ یوسف علی، جس کا انگلش ترجمہ بھی انتہائی معتبرہے اس کا مطلب باقی ہندوستانیوں کی طرح دوست بھی لکھتا ہے لیکن ساتھ پروٹیکٹر بھی لکھتا ہے یعنی پروٹیکٹر اور دوست مت بناؤ۔
    بحرحال آپ کے اسی پوائینٹ کی آمد کو سامنے رکھتے ہوئے میں نے یہ لکھا تھا کہ ولی کے ترجمے کو ایک طرف رکھ بھی دیا جائے تو میں نے مندرجہ ذیل آیت کوٹ کی تھی۔ اور اسی طرح ذیڈ صاحب نے بھی دو عدد آیات سے میرے موقف کی حمایت کی تھی۔

    Allah forbids you not with regard to those who fight you not for your faith, nor drive you out of your homes, from dealing kindly and justly with them. For Allah loves those who are just. Allah only forbids you with regard to those who fight you for your faith, and drive you out of your homes and support others in driving you out, from turning to them for protection (or taking them aswali). Those who seek their protection they are indeed wrong- doers.] (Al-Mumtahinah 60: 8-9)

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by shahidabassi.
    #164
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1876
    • Total Posts: 1888
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    :bigsmile: سرکار دوعالم تو پڑھنا لکھنا نہیں جانتے تھے تو پھر لکھی ہوئی وحی کو دیکھ کر کیا کرتے تھے؟

    کاتب وحی عبدللہ بن ابی سراح کا کیا قصہ ہے ؟ وہ کیوں منکر ہو گیا تھا؟

    Zinda Rood زرا اس قصے پر بھی روشنی ڈالیں ؟

    چلو دیکھاتے نہیں بلکہ لکھ کر سناتے تھے – ہن خوش او
    آپ کو عبدللہ بن ابی سراح کے بارے مزید معلومات یہاں سے مل سکتی ہیں

    you are welcome

    :bigthumb:

    #165
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 110
    • Posts: 2762
    • Total Posts: 2872
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    میرا نہیں خیال کہ حضور پاک نے قران کو کبھی کتاب کی شکل جسے اسلام میں مصحف کہا جاتا ہے میں مرتب کروایا ہو – اس لئے یہ کہنا کہ حضرت عثمان نے حضور پاک کا مرتب شدہ کوئی نسخہ جلوایا تھا غلط ہے- ہاں یہ ضرور ہے کہ وحی لکھی جاتی تھی-اور اگر میں درست ہوں تو اس کام لے لئے بارہ سے زیادہ کاتبین وحی موجود تھے – جو وحی لکھتے اس کے بعد حضور پاک کو دکھایا جاتا – اور اگر لکھنے میں کوئی بھول چوک ہوئی ہوتی تو اس چیز کو اسی وقت درست کر لیا جاتا – اور اگر آس پاس لوگ موجود ہوتے تو وہ نازل شدہ آیات کو سن کر ساتھ ساتھ یاد بھی کر لیتے – آیات کو یاد کرنے پے کوئی پابندی نہیں تھی لیکن انھیں لکھنے سے پہلے حضور پاک سے اجازت لی جاتی تھی – قرآن کو مصحف یا کتاب کی صورت میں لانے کی پہلی کوشش حضرت ابو بکر کے دور میں ہوئی – اسکی وجہ یہ تھی کی جنگ یمامہ میں کوئی ستر کے قریب ایسے صحابہ شہید ہو گئے تھے- جنکو پورا قرآن زبانی یاد تھا -اس وقت مسلہ یہ نہیں تھا کہ قران میں کوئی تبدیلی کا خطرہ تھا -یا لوگ مختلف طریقے سے قران پڑھتے تھے-بلکہ مسلمانوں کو شائد یہ خطرہ تھا کہ وہ ایسی جنگوں میں مزید حفاظ قرآن کھو دیں گےاور قران پڑھانے والے یا یاد کروانے والے کم پڑ جائیں گے -اور پھر جب پہلی کتابت مکمل ہو گئی تو لکھا ہوا قرآن صحابہ کے ایک گروہ کے سامنے پڑھا گیا ، پھر دوسرے گروہ کے سامنے پڑھا گیا اس طرح تینتیس ہزار صحابہ نے قرآن کو سنا اور اسکے ایک ایک لفظ کو ویریفائی کیا – اس نسخے میں آیات کو سورتوں کی شکل میں مرتب نہیں کیا گیا تھا-یاد رہے کہ جنگ یمامہ حضور کی وفات کے فورا” بعد ہی شروع ہو گئی تھی اس لئے قران کے زیادہ تر حفاظ نے اور لکھنے والوں نے قرآن کی آیات ڈائریکٹلی حضور پاک سے سیکھیں تھی اور انکا نالج فرسٹ ہینڈ تھا- یہ تصدق شدہ کاپی حضرت عمر کے پاس رکھوا دی گئی – تاکہ اگر مستقبل میں ضرورت پڑے تو اسے استعمال کیا جا سکے – یہ کاپی قریش کی عربی لہجے میں لکھا گیا تھا-(حدیث کے مطابق قران سات لہجوں یا ڈائیلیکٹ میں اتارا گیا) – اس پہلے قران کی طباعت کے دوران ہی دو لوگوں کی گواہی کو سٹنڈرڈ پروسیجر کے طور پر سیٹ کیا گیا تھا – ناکہ حضرت عثمان کے دور میں گواہیاں اکھٹی کی گئیں تھیں قران کی پہلی کتابت کے تقریباً بیس سال تک اس محفوظ شدہ کاپی کی ضرورت نا پڑی- پھر آرمینیائی جنگ کے دوران یہ اطلاعات حضرت عثمان تک پہنچی کے عراقی اور دمشق سے تعلق رکھنے والے فوجی قرآن کو بلکل مختلف طریقے سے پڑھ رہے ہیں – اور بعض لوگ تفسیر اور فٹ نوٹس کو بھی قرآن کا حصہ سمجھ کر پڑھ رہے ہیں – اور اگر اس معاملے کو نا دیکھا گا تو اسلام پھیلنے کے ساتھ یہ مسلہ مزید بڑھے گا – ان شکایات کے پیش نظر حضرت عثمان نے ایک کمیٹی تشیکل دی جس نے قران کو سورتوں کی موجودہ شکل میں مرتب کیا – اور جو بھی نان سٹینڈرڈ ورژنز تھے انکو تلف کروا دیا تاکہ مستقبل میں یہ مسلہ نا ہو- اب تم مجھے بتاؤ اس سارے قصے میں تم حضرت عثمان کو کہاں غلطی پر دیکھتے ہو –

    یار میں نے تو ایک سادہ سا سوال کیا تھا ..تم نے ایک لمبا جواب تو دے دیا مگر اپنے ہی شاید کچھ سوالوں کو ایڈریس کیا ہوگا

    جب حضرت زید بن ثابت نے قرآن کو جمع کرنے کا کام شروع کیا تو ہڈیوں پتھروں کپڑوں اور کھجور کے پتوں پر لکھے ھوئے سارے حصے جمع کیے …کچھ وہ بھی شامل کیا جو تحریری حالت میں نہ تھا یانی کسی کو حفظ ہوا ہوا تھا …جیسا کہ زندہ رود نے لکھا ہے کہ ایک پوری مشق چلی کہ اصلی کون سا ہے اور مشکوک کون سا ….اتنی بھاگم ڈور اور تحقیق کے بعد ایک نسخہ سامنے لایا گیا …جو غالباً حضرت حفصہ کے پاس محفوظ کیا گیا …میرا سوال یہ تھا کہ وہ اوریجنل سورس …ہڈیاں پتھر کپڑے وغیرہ کو عثمان دور میں ضائع کیوں کیا گیا؟

    آج مختلف میوزیم وغیرہ میں حضور کی ذاتی اشیاء وغیرہ بھی پائی جاتی ہیں ،،جیسا کہ دانت ..داڑھی کے بال …کھانے کا پیالہ ..جبہ ..وغیرہ وغیرہ …لیکن صحابہ کا لکھا اور حضور کا لکھوایا قرانی حصہ کہاں ہے؟ …مانا کہ حضور کے زمانے میں قرآن ایک بنڈل کی صورت میں نہیں تھا اور صحابہ کے پاس مختلف حصوں میں محفوظ تھا …لیکن کوئی تھوڑا بہت حصہ آج بھی کہیں نہ کہیں تو ہونا چاہیے تھا کہ نہیں؟ اوریجنل سورس اگر بلکل سرکاری قرآن جیسا ہی تھا تو اس کو تلف کرنے کی کیا ضرورت تھی؟

    وہ ضرورت یہ تھی کہ ان “اوریجنل سورسز” کا آپس میں اختلاف تھا …لہذا بزور طاقت ایک نسخے کو سرکاری قرار دے دیا گیا ..لہذا یہ بات کہ قرآن لوح محفوظ پر تھا …ایک لفظ کی تبدیلی نہیں ہوئی بہت مشکوک ہے …حضرت زید  بن ثابت وہ واحد صحابی تھے جنہوں نے قرآن جمع کیا …سورتوں کو تریب دیا …نام دیے …اور باقی صحابہ سے قرآن جمع کرتے وقت اپنی مرضی استعمال کی کہ کیا قرآن میں شامل ہونا ہے اور کیا نہیں

    #166
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    چلو دیکھاتے نہیں بلکہ لکھ کر سناتے تھے – ہن خوش او آپ کو عبدللہ بن ابی سراح کے بارے مزید معلومات یہاں سے مل سکتی ہیں you are welcome :bigthumb:

    سیٹھ صیب،  میرے ساتھ بحث میں آپ کا بنیادی نقطہ یہی تھا کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ نہیں نہیں سکتے تھے۔ اب یہاں انجانے میں خود ہی کہہ دیا کہ حضور تختی لکھوا کر چیک کرتے تھے۔ دال میں کچھ کالا تو ضرور ہے

    آپ نے جو لنک پیش کیا اس میں تو راوی چین ہی چین لکھتا ہے لیکن اصل کہانی سے پردہ اٹھانا بھی ضروری ہے۔

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by Zed.
    #167
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 158
    • Posts: 5243
    • Total Posts: 5401
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    شکریہ گھوسٹ پروٹوکول بھائی وہ ایک تو صدرِپاکستان نے سوشل ڈسٹینس کا حکم دیا تھا اور دوسرا، ابا نے کہا تھا کہ جس محفل میں لڑائی جھگڑے کی فضا ہو وہاں مت بیٹھو دھاگے بارے بلکل بھی مسئلہ نہی بنا کہ واپسی کا ارادہ کیا تو وٹس ایپ پر شامی صاحب سے کہہ کر یہاں دھاگہ بنوا لیا تھا۔ :bigsmile:

    شاہد بھائی،
    کراچی کے علاقے صدر میں سب سے زیادہ جعلی دندان ساز ہوتے ہیں اور اب تو خیر سے صدر کراچی سے ہیں جو کہ دندان ساز بھی ہیں لہذا انکی باتوں میں آنا متی.

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:
    تلخی ماحول کی وجہ سے کوچ کرنے پر بھی شاید غالب بھائی ہی کام آیں

    کوئی ویرانی سی ویرانی ہے

    دشت کو دیکھ کے گھر یاد آیا

    وہاٹس ایپ کے ذرئیے دھاگہ کی تشکیل کا مصرف اب معلوم ہوا ہے ورنہ ہم سادہ اتنا ہی سمجھتے تھے کہ تشکیل جے آئ ٹی کے لئے ہی وہااٹس ایپ بنی تھی
    خیر اب آپ آگیے ہیں تو رونقیں مزید بڑھ جایں گیں

    #168
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    شاہد بھائی – میں نے تو آپ کی وآپسی کا تھریڈ کچھ اس طرح بنانا تھا کے کیسے ایک بندے نے لڑکیوں کو چھیڑتے ہوئے چار عدد غنڈوں کو مار مار کر ہسپتال پہنچا دیا، پھر رحم دلی کی مثال قائم کرتے ہوئے انہیں خون دینے ہسپتال بھی آ گئے ، ہسپتال کے ایک بستر پر ایک بازو سے خون دے رہے تھے اور دوسرے بازو سے کیلکولیٹر پر پاکستان کی اکانومی کو بہتر بنانے کے فارمولے تیار کرتے رہے

    مجھے لگ رہا تھا کے اس طرح کا تھریڈ آپ کی صلاحیتوں کو درست طریقے سے اجاگر نہی کر رہا ، اس لئے شارٹ والا لکھا

    نوٹ – یہ سب خیالات مجھے سلیم بھائی نے فون کر کے بتائے تھے ، آپ کو اگر کوئی اعتراض ہو تو انہیں پکڑیں

    SaleemRaza

    شکریہ گھوسٹ پروٹوکول بھائی وہ ایک تو صدرِپاکستان نے سوشل ڈسٹینس کا حکم دیا تھا اور دوسرا، ابا نے کہا تھا کہ جس محفل میں لڑائی جھگڑے کی فضا ہو وہاں مت بیٹھو دھاگے بارے بلکل بھی مسئلہ نہی بنا کہ واپسی کا ارادہ کیا تو وٹس ایپ پر شامی صاحب سے کہہ کر یہاں دھاگہ بنوا لیا تھا۔ :bigsmile:
    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by shami11.
    #169
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    زندہ رود بھائی، باوجود اس کے کہ اردو اکابرین نے لفظ دوست نقل کیا ہے، ولی کے متعدد معنی میں دوست کا لفظ بلکل بھی موجود نہی ہے۔ اس کے انگلش معنی میں سرپرست، محافظ، حلیف بتائے جاتے ہیں ۔ بعض لوگوں نے حلیف کو دوست بنا دیا شاید اور باقی سب وہی نقل کرتے گئے۔ انگلش کی معتبر ترین سمجھی جانے والی صحیح انٹرنیشنل نامی ٹرانسلیشن میں اسے ایلائی یعنی حلیف لکھا گیا ہے۔ دوست کا لفظ انڈوپاک کے سکالرز کا ایجاد کردہ ہے۔ انڈین سکالرعبداللہ یوسف علی، جس کا انگلش ترجمہ بھی انتہائی معتبرہے اس کا مطلب باقی ہندوستانیوں کی طرح دوست بھی لکھتا ہے لیکن ساتھ پروٹیکٹر بھی لکھتا ہے یعنی پروٹیکٹر اور دوست مت بناؤ۔ بحرحال آپ کے اسی پوائینٹ کی آمد کو سامنے رکھتے ہوئے میں نے یہ لکھا تھا کہ ولی کے ترجمے کو ایک طرف رکھ بھی دیا جائے تو میں نے مندرجہ ذیل آیت کوٹ کی تھی۔ اور اسی طرح ذیڈ صاحب نے بھی دو عدد آیات سے میرے موقف کی حمایت کی تھی۔ Allah forbids you not with regard to those who fight you not for your faith, nor drive you out of your homes, from dealing kindly and justly with them. For Allah loves those who are just. Allah only forbids you with regard to those who fight you for your faith, and drive you out of your homes and support others in driving you out, from turning to them for protection (or taking them aswali). Those who seek their protection they are indeed wrong- doers.] (Al-Mumtahinah 60: 8-9)

    عباسی صاحب۔۔ آپ ولی کے جس معنی پر زور دے رہے ہیں، اس کا کوئی سیاق و سباق بھی تو ہوگا۔۔۔؟ دوستی والی بات تو پھر بھی سمجھ آتی ہے کہ دورِ نبوی میں دوستی کا چلن آج سے کچھ زیادہ مختلف نہیں تھا، مگر کیا اس زمانے میں سرپرست / گارڈین والا کوئی تصور تھا اگر تھا تو کیسا تھا۔ پہلے بھی میں آپ سے پوچھ چکا ہوں، مگر آپ جواب دینے سے قاصر رہے ہیں۔ اس کے باجود آپ مصر ہیں کہ اس کا ترجمہ سرپرست ہی کیا جائے۔۔۔ میرے علم میں ایسی کوئی مثال نہیں کہ عرب میں صحابہ نے کبھی کسی غیر مسلم کو سرپرست بنایا ہو یا آپس میں کوئی سرپرستی والا معاملہ کیا ہو، ایسے میں قرآن میں ان آیات کی کوئی تُک نظر نہیں آتی کہ بار بار اُس کام سے روکا جائے جس کا کوئی وجود ہی نہ ہو۔۔۔

    اور جہاں تک آپ کی کوٹ کردہ آیت کی بات ہے تو اس کا موازنہ میری پیش کردہ آیات سے کیا جائے تو صاف نظر آرہا ہے کہ ان میں واضح تضاد ہے۔ اس سے اور کچھ نہیں تو قرآن کے اپنے ہی قائم کردہ معیار سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ یہ عام انسانی کلام ہے۔۔ ملاحظہ کیجئے قرآن کا پیمانہ۔۔۔

    اگر یہ (قرآن) اللہ کے سوا (کسی اور کی طرف سے) ہوتا تو وہ اس کے اندر بہت سے اختلاف پاتے (النساء۔ 82)۔

    بہت سے اختلافات۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by Zinda Rood.
    #170
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    اگنوسٹک پیر بھائی مکمل شاکاہاری ہیں ….. بریانی تو نہیں ویجیٹیبل رائس کھا سکتے ہیں ….. اگنوسٹک پیر بھائی اگر میں غلط ہوں تو اصلاح فرمائیں

    حسن بھائی، ویجیٹیبل اور رائس کو الگ الگ کرلیں۔۔۔ اتنا جنجال پورا اکٹھا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ :serious: ۔

    #171
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    زندہ رود – آپ نے کبھی سوچا ہے کے آپ چاہے اس طرف ہو یا اس طرف ، آپ منطقی جواب نہی دیں پاتے میرا خیال ہے اپ ڈیڑھ ہوشیاری کے چکر میں پھنس جاتے ہیں ، یا آپ میں خود پسندی بہت ہے ، یا مذہب آپ کا ٹاپک نہی ہے خوش رہا کر ، بریانی کھایا کر ;-)

    جب میں اُس طرف تھا، تب تو میرا غیر منطقی ہونا بالکل منطقی تھا، کیونکہ میں نے بھی آپ سب کی طرح اپنی عقل سرکارِ دو عالم کے پاس گروی رکھی ہوئی تھی۔ :) ۔ 

    #172
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    :bigsmile:  دل پر مت لے یار ، کچھ لوگوں کی قسمت ہی ایسی ہوتی ہے ، چاہے اس طرف ہو یا اس طرف ، آپ کے پیچھے پہلے ملحد لگے ہوئے تھے اب آپ کو مذہب پرستوں نے آگے لگایا ہوا ہے

    ;-) :bigthumb: مجھے اپنے ساتھ شامل نہ کر بھائی – میں اس طرف فل مزے میں ہو

    جب میں اُس طرف تھا، تب تو میرا غیر منطقی ہونا بالکل منطقی تھا، کیونکہ میں نے بھی آپ سب کی طرح اپنی عقل سرکارِ دو عالم کے پاس گروی رکھی ہوئی تھی۔ :) ۔

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by shami11.
    #173
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    :bigsmile: سرکار دوعالم تو پڑھنا لکھنا نہیں جانتے تھے تو پھر لکھی ہوئی وحی کو دیکھ کر کیا کرتے تھے؟

    کاتب وحی عبدللہ بن ابی سراح کا کیا قصہ ہے ؟ وہ کیوں منکر ہو گیا تھا؟

    Zinda Rood زرا اس قصے پر بھی روشنی ڈالیں ؟

    کافی دلچسپ واقعہ ہے۔۔ عبداللہ بن ابی سراح نے جب اسلام قبول کیا تو سرکارِ دو عالم نے انہیں وحی کی کتابت پر لگا دیا  کیونکہ عبداللہ بن ابی سراح پڑھا لکھا آدمی تھا۔۔ ایک دن سرکارِ دو عالم اسے وحی لکھوا رہے تھے۔ جب انہوں نے یہ آیات لکھوائیں تو 

    ثُـمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً فَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظَامًا فَكَسَوْنَا الْعِظَامَ لَحْمًا ۖ ثُـمَّ اَنْشَاْنَاهُ خَلْقًا اٰخَرَ

    ترجمہ۔۔ پھر ہم نے نطفہ کا لوتھڑا بنایا پھر ہم نے لوتھڑے سے گوشت کی بوٹی بنائی پھر ہم نے اس بوٹی سے ہڈیاں بنائیں پھر ہم نے ہڈیوں پر گوشت پہنایا، پھر اسے ایک نئی صورت میں بنا دیا۔

    تو عبداللہ بن ابی سراح کے منہ سے ان الفاظ میں اللہ کی تعریف نکل گئی۔۔

    فَتَبَارَكَ اللّـٰهُ اَحْسَنُ الْخَالِقِيْنَ

    یعنی  اللہ بڑی برکت والا سب سے بہتر بنانے والا ہے۔

    سرکارِ دو عالم بے خیالی میں اس کے یہی الفاظ دہراگئے اور وحی میں لکھوا دیا۔ اور یوں پوری آیت بن گئی۔۔

    ثُـمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً فَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظَامًا فَكَسَوْنَا الْعِظَامَ لَحْمًا ۖ ثُـمَّ اَنْشَاْنَاهُ خَلْقًا اٰخَرَ ۔فَتَبَارَكَ اللّـٰهُ اَحْسَنُ الْخَالِقِيْنَ۔ (سورۃ المومنون۔ 14)۔۔ 

    عبداللہ بن ابی سراح نے سرکارِ دو عالم کو لکھنے کے بعد دوبارہ پڑھ کر سنائیں تو  سرکارِ دو عالم نے توثیق کی کہ درست لکھا ہے۔۔ اس پر عبداللہ بن ابی سراح کو شک پڑگیا ۔ اس کے بعد وہ جب وحی لکھتا، اس میں کچھ نہ کچھ رد و بدل کردیتا اور سرکار کو سناتا تو سرکار فرماتے ٹھیک لکھا ہے۔ ایک دو بار سرکارِ دو عالم نے کچھ اور لکھوایا اور عبداللہ بن ابی سراح نے کچھ مزید الفاظ کا لقمہ دیا تو سرکار نے فرمایا ہاں لکھ دو یہ بھی ٹھیک ہے۔۔ اس پر عبداللہ بن ابی سراح نے اسلام چھوڑ دیا، مرتد ہوگیا اور مکے چلا گیا، وہاں اس نے لوگوں کو بتایا کہ حضور تو اپنے خیالات وحی کے نام پر لکھواتے ہیں ۔

    حضور تک جب عبداللہ بن ابی سراح کی  ان باتوں کی خبر پہنچی تو آپ پر یہ آیت نازل ہوئی کہ اس سے بڑھ کر ظالم اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ پر جھوٹ باندھے۔۔ فتح مکہ کے موقع پر جن چند لوگوں کے بارے میں سرکارِ دو عالم کا حکم تھا کہ وہ کعبے کے پردوں کے ساتھ بھی چمٹے ہوں تو انہیں قتل کردو، ان میں عبداللہ بن سراح بھی تھا۔ اس بارے میں ایک حدیث بھی ہے۔

    سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب مکہ فتح ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چار مردوں اور دو عورتوں کے سوا سب کو امان دے دی، انہوں نے ان کا اور ابن ابی السرح کا نام لیا، رہا ابن ابی سرح تو وہ عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے پاس چھپ گیا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب لوگوں کو بیعت کے لیے بلایا تو عثمان نے اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے لا کھڑا کیا، اور کہا: اللہ کے نبی! عبداللہ سے بیعت لیجئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سر اٹھایا اور اس کی جانب دیکھا، تین بار ایسا ہی کیا، ہر بار آپ انکار کرتے رہے، تین بار کے بعد پھر اس سے بیعت لے لی، پھر صحابہ کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: ”کیا تم میں کوئی بھی عقلمند آدمی نہیں تھا کہ جس وقت میں نے اپنا ہاتھ اس کی بیعت سے روک رکھا تھا، اٹھتا اور اسے قتل کر دیتا؟“ لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہمیں آپ کے دل کا حال نہیں معلوم تھا، آپ نے ہمیں آنکھ سے اشارہ کیوں نہیں کر دیا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی نبی کے لیے یہ مناسب نہیں کہ وہ کنکھیوں سے اشارے کرے“۔ (ابوداؤد۔ 2683)۔۔

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by Zinda Rood.
    #174
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2688
    • Total Posts: 2704
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    عبداللہ بن ابی سراح نے سرکارِ دو عالم کو لکھنے کے بعد دوبارہ پڑھ کر سنائیں تو سرکارِ دو عالم نے توثیق کی کہ درست لکھا ہے۔۔ اس پر عبداللہ بن ابی سراح کو شک پڑگیا ۔ اس کے بعد وہ جب وحی لکھتا، اس میں کچھ نہ کچھ رد و بدل کردیتا اور سرکار کو سناتا تو سرکار فرماتے ٹھیک لکھا ہے۔ ایک دو بار سرکارِ دو عالم نے کچھ اور لکھوایا اور عبداللہ بن ابی سراح نے کچھ مزید الفاظ کا لقمہ دیا تو سرکار نے فرمایا ہاں لکھ دو یہ بھی ٹھیک ہے۔۔ اس پر عبداللہ بن ابی سراح نے اسلام چھوڑ دیا، مرتد ہوگیا اور مکے چلا گیا، وہاں اس نے لوگوں کو بتایا کہ حضور تو اپنے خیالات وحی کے نام پر لکھواتے ہیں ۔ 

    یعنی پیغمبرانہ دو نمبریاں۔۔۔۔۔

    :cwl: :cwl: :cwl:

    رئیس کی امی جان کہتی تھیں۔۔۔۔۔

    کوئی دھندا چھوٹا نہیں ہوتا اور دھندے سے بڑا کوئی دھرم نہیں ہوتا۔۔۔۔۔

    مگر

    ۔

    مگر

    ۔

    ۔

    مگر

    یہ بھی آفاقی سچ ہے کہ پیغمبرانہ دھندے سے بڑا کوئی دھندا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔

    :cwl: ;-) :cwl:

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by BlackSheep.
    #175
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1876
    • Total Posts: 1888
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    یار میں نے تو ایک سادہ سا سوال کیا تھا ..تم نے ایک لمبا جواب تو دے دیا مگر اپنے ہی شاید کچھ سوالوں کو ایڈریس کیا ہوگا جب حضرت زید بن ثابت نے قرآن کو جمع کرنے کا کام شروع کیا تو ہڈیوں پتھروں کپڑوں اور کھجور کے پتوں پر لکھے ھوئے سارے حصے جمع کیے …کچھ وہ بھی شامل کیا جو تحریری حالت میں نہ تھا یانی کسی کو حفظ ہوا ہوا تھا …جیسا کہ زندہ رود نے لکھا ہے کہ ایک پوری مشق چلی کہ اصلی کون سا ہے اور مشکوک کون سا ….اتنی بھاگم ڈور اور تحقیق کے بعد ایک نسخہ سامنے لایا گیا …جو غالباً حضرت حفصہ کے پاس محفوظ کیا گیا …میرا سوال یہ تھا کہ وہ اوریجنل سورس …ہڈیاں پتھر کپڑے وغیرہ کو عثمان دور میں ضائع کیوں کیا گیا؟ آج مختلف میوزیم وغیرہ میں حضور کی ذاتی اشیاء وغیرہ بھی پائی جاتی ہیں ،،جیسا کہ دانت ..داڑھی کے بال …کھانے کا پیالہ ..جبہ ..وغیرہ وغیرہ …لیکن صحابہ کا لکھا اور حضور کا لکھوایا قرانی حصہ کہاں ہے؟ …مانا کہ حضور کے زمانے میں قرآن ایک بنڈل کی صورت میں نہیں تھا اور صحابہ کے پاس مختلف حصوں میں محفوظ تھا …لیکن کوئی تھوڑا بہت حصہ آج بھی کہیں نہ کہیں تو ہونا چاہیے تھا کہ نہیں؟ اوریجنل سورس اگر بلکل سرکاری قرآن جیسا ہی تھا تو اس کو تلف کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ وہ ضرورت یہ تھی کہ ان “اوریجنل سورسز” کا آپس میں اختلاف تھا …لہذا بزور طاقت ایک نسخے کو سرکاری قرار دے دیا گیا ..لہذا یہ بات کہ قرآن لوح محفوظ پر تھا …ایک لفظ کی تبدیلی نہیں ہوئی بہت مشکوک ہے …حضرت زید بن ثابت وہ واحد صحابی تھے جنہوں نے قرآن جمع کیا …سورتوں کو تریب دیا …نام دیے …اور باقی صحابہ سے قرآن جمع کرتے وقت اپنی مرضی استعمال کی کہ کیا قرآن میں شامل ہونا ہے اور کیا نہیں

    قرار قران مسلمانوں کے نزدیک اللہ کا پیغام ہے -جسکی درستگی سب سے اہم چیز تھی- قرآن کوئی آرکیولوجیکل آرٹیفیکٹ نہیں کہ جس سے جڑی ہر چیز کو محفوظ رکھنا ضروری تھا – یہ چیز تو آج بھی سعودی عرب میں جاری ہے-وہاں آج بھی بہت سی ایسی چیزوں کو مٹایا گیا ہے یا جاتا ہے جن کا تعلق رسول الله اور صحابہ کرام سے تھا – ان کے نزدیک یہ بدعت ہے کیونکہ رسول اللہ یا قرآن میں ایسی کوئی ہدایت موجود نہیں ہے کہ ان چیزوں اور نشانیوں کو محفوظ رکھنا چاہیے – حضرت عثمان کے دور میں اگر ایسا ہو گیا تو کوئی انہونی بات نہیں –
    دوسری بات یہ کہ تمھارے یا آج کے دور میں میرے لئے وہ ہڈیاں یا پتے بہت اہمیت کی چیز ہو سکتے اور انکی تاریخی اہمیت بھی ہے – لیکن یہ واقعہ آج سے چودہ سو سال پہلے کا ہے – اور اس دور میں ان چیزوں کی شائد اہمیت اتنی نا تھی جتنی آج نظر آتی ہے – جس چیز کی اہمیت تھی وہ تھی قرآن کی درست کتابت -اور اس عمل کو احسن طریقے سے مکمل کیا گیا – اور انسانی طور پر جسقدر تحقیق اور احتیاط کی ضرورت تھی وہ احتیاط اور تحقیق بھی بروئے کار لائی گئی – اور میرے سمیت مسلمانوں کی اکثریت اس عمل سے بلکل مطمئن ہے – تمھاری ساری باتیں سپیکلولیشن پر مبنی ہیں -اور پیچھے کوئی ٹھوس وجہ موجود نہیں –

    #176
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1876
    • Total Posts: 1888
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    سیٹھ صیب، میرے ساتھ بحث میں آپ کا بنیادی نقطہ یہی تھا کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ نہیں نہیں سکتے تھے۔ اب یہاں انجانے میں خود ہی کہہ دیا کہ حضور تختی لکھوا کر چیک کرتے تھے۔ دال میں کچھ کالا تو ضرور ہے

    آپ نے جو لنک پیش کیا اس میں تو راوی چین ہی چین لکھتا ہے لیکن اصل کہانی سے پردہ اٹھانا بھی ضروری ہے۔

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    ایک طرف تو آپ نے سارے صفحے کالے کر دیے ہیں کہ حضور پاک لکھ پڑھ سکتے تھے- دوسری طرف تمہاری رانی توپ کہ رہی ہے کہ عبدالله ابن سراح اپنی مرضی سے قران میں تبدیلی کر کے لکھ لیتا تھا – اور حضور کو پتا نہیں چلتا تھا کہ لکھا کیا ہے – تم چولوں کے اپنے بیان ہی نہیں مل رہے – پہلے اپنے بیانات تو ملا لو پھر مجھ سے پوچھ لینا میں تمہاری تسلی کروا دوں گا –

    باقی میں نے جو لنک دیا تھا اس میں صرف گوگل سرچ کے رزلٹس تھے – آپ نے آگے سے کہ دیا کہ لنک میں راوی چین ہی چین لکھتا ہے – اسی لئے میں کھا تھا کہ آپکو مبارک ہو آپ ڈنگر ملحد کی کیٹگری میں ترقی کر چکے ہیں

    :bigthumb:

    #177
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1876
    • Total Posts: 1888
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    اچھا تو کہانی کا خلاصہ یہ ہے کہ عبدالله ابن سراح نے سورت المومنون میں کوئی لقمہ دیا اور حضور نے اسکو بھی سورت کا حصہ قرار دے دیا – اور اس بات پر عبدالله ابن سراح کو شک گزرا – اور وہ مرتد ہو کہ مدینے سے مکہ چلا گیا –
    دہریہ ہو اور ڈنگر نا ہو یہ ہو نہیں سکتا اوے ڈنگرو سورت المومنون تو نازل ہی مکہ میں ہوئی تھی – وہ سائنس ڈنگر دہریوں نے ایجاد کی ہو گی جس کو استعمال کر کے عبدالله ابن سراح نے ایک مکی صورت کی کتابت مدینہ میں کی تھی –

    جہاں تک عبدالله ابن سراح کے دعووں کا ذکر ہے تو اس نے ضرور مکہ جا کر جھوٹے دعوے کئے ہوں گے تاکہ اہل مکہ اس پے اعتبار کریں اور اسے مسلمانوں کا جاسوس وغیرہ نا سمجھیں — بلکل ایسے ہی جیسے اس فورم کے دہریے کہتے ہیں کہ ہم مسلمان تھے تو اتنے عقلمند نہیں تھے جتنے دہریہ ہونے کے بعد ہووے ہیں -تاکہ باقی دہریوں کو انکے ڈنگر پن پر شک نا پڑے
    حالانکہ یہ سب جانتے ہیں کہ تم جب مسلمان تھے تب بھی ڈنگر تھے – اور اسلام چھوڑنے کے بعد بھی ویسے ہی ڈنگر ہو – بلکہ تمہارا ڈنگر پن دو چند ہو گیا ہے –

    پس تحریر
    دہریو چیک کرو رانی توپ نے کہیں مسلمانوں سے پیسے تو نہیں پکڑ لئے – یہ کئی دنوں سےمتواتر تم لوگوں کو ذلیل کروا رہا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by SAIT.
    #178
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 52
    • Posts: 882
    • Total Posts: 934
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    اچھا تو کہانی کا خلاصہ یہ ہے کہ عبدالله ابن سراح نے سورت المومنون میں کوئی لقمہ دیا اور حضور نے اسکو بھی سورت کا حصہ قرار دے دیا – اور اس بات پر عبدالله ابن سراح کو شک گزرا – اور وہ مرتد ہو کہ مدینے سے مکہ چلا گیا – دہریہ ہو اور ڈنگر نا ہو یہ ہو نہیں سکتا اوے ڈنگرو سورت المومنون تو نازل ہی مکہ میں ہوئی تھی

    سائٹ یہ آپ کس کی پوسٹ کے حوالہ سے بات کر رہے ہیں . زندہ رود صاحب ہیں تو انہوں نے یہ بات کہیں بھی نہیں لکھی … کہ سراح مومنوں سورہ کا سن کر مکہ گیا بلکے اگر اپ پوری بات دھیان سے اپنی پڑھیں تو اس میں لکھا ہے سراح نے سورہ مومنوں کے بعد ایک دو بار پھر ایسا کیا جس سے اس کو شک گزرا تو وہ مدینے سے مکہ چلا گیا x

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by unsafe.
    #179
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1876
    • Total Posts: 1888
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    سائٹ یہ آپ کس کی پوسٹ کے حوالہ سے بات کر رہے ہیں . زندہ رود صاحب ہیں تو انہوں نے یہ بات کہیں بھی نہیں لکھی … کہ سراح مومنوں سورہ کا سن کر مدینہ گیا بلکے اگر اپ پوری بات دھیان سے اپنی پڑھیں تو اس میں لکھا ہے سراح نے سورہ مومنوں کے بعد ایک دو بار پھر ایسا کیا جس سے اس کو شک گزرا تو وہ مدینے سے مکہ چلا گیا x

    :hilar: :hilar: :hilar:

    چل او ڈنگرا – یہ چ چلاکیاں کسی اور سے کرنا – عبدللہ ابی سراح ہجرت کے بعد صلح حدیبیہ سے تھوڑا پہلے مسلمان ہوا تھا- مجھے لگ رہا ہے کہ تمہاری اگلی چول یہ ہو گی کہ عبدللہ ابی سراح ٹائم مشین پے بیٹھ کر مکے گیا تھا اور پھر اس نے سوره المومنون کی کتابت کی تھی
    کتنی اور چولیں مارو گے بشرمو
    تم تو ویسے ہی بھی ایک سے زیادہ دفع جھوٹ بولتے پکڑے جا چکے ہو

    :bigthumb:

    #180
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 52
    • Posts: 882
    • Total Posts: 934
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: چل او ڈنگرا – یہ چ چلاکیاں کسی اور سے کرنا – عبدللہ ابی سراح ہجرت کے بعد صلح حدیبیہ سے تھوڑا پہلے مسلمان ہوا تھا- مجھے لگ رہا ہے کہ تمہاری اگلی چول یہ ہو گی کہ عبدللہ ابی سراح ٹائم مشین پے بیٹھ کر مکے گیا تھا اور پھر اس نے سوره المومنون کی کتابت کی تھی کتنی اور چولیں مارو گے بشرمو تم تو ویسے ہی بھی ایک سے زیادہ دفع جھوٹ بولتے پکڑے جا چکے ہو :bigthumb:

    بھائی اپ کے پاس کوئی حوالہ ہے کہ اس نے صلح حدیبیہ کے وقت اسلام قبول کیا .. .

    سرح حضرت عثمان کا رضائی بھائی تھا . جب مکہ فتح ہوا تو سرکار اس کے درپے تھے کہ کسی طرح سرح کا کام ہو جاے اور اس کو قتل کر دیا جاے کیوں کہ اس کو ساری اندر کی کہانی پتا لگ گی ہے .. لیکن وہ عثمان کے گھر جا کر چھپا جن کا سرکار نے نمک کھایا تھا اگر وہ عثمان کا بھائی نہ ہوتا تو شائد آج کسی کو یہ قرآن میں رد و بدل والی بات پتا بھی نہیں چلتی

Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 362 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!