Thread: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

Home Forums Islamic Corner کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

  • This topic has 361 replies, 19 voices, and was last updated 4 months, 3 weeks ago by Bawa. This post has been viewed 8358 times
Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 362 total)
  • Author
    Posts
  • #141
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1876
    • Total Posts: 1888
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    نادان جی عقل والوں کے لیے نشانیاں ہے …غالباً کسی سورت میں بھی لکھا ہے آپ نے صحیح کہا کہ پرانے قرانی نسخے تلف کردئیے گئے تھے …اور یہ نیک اور بابرکت کام حضرت عثمان نے خود کروایا تھا ..کیونکہ انکو رپورٹس ملی تھیں کہ قرآن کے مختلف نسخے مختلف سورتوں اور معنوں کے ساتھ مسلمان علاقوں اور مساجد میں موجود ہیں اور ان کی تلاوت کی جاتی ہے …مختلف نسخوں میں تضاد اتنا تھا کہ انہیں امت میں جھگڑے اور گروپ بندی کا خدشہ ہوا …لہذا انہوں نے ایک نسخہ سلیکٹ کرکے باقیوں کو زبردستی تلف کرنے کا حکم دیا …اور ان میں حضور کے زمانے کے ان کی اپنی لکھوائی ہوئی سورتیں بھی شامل تھیں لہذا آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ آیندہ یہ دعویٰ کرنے سے پرہیز فرمائیں کہ قرآن جیسا نازل ہوا ویسا موجود ہے ..اور اس میں ایک بھی تبدیلی نہیں ہوئی جب خلیفہ نے بزور طاقت مختلف نسخوں کے ثبوت ہی تلف کردئیے تو اب موجودہ عثمان دور کے قرآن کا حضور کی لکھوائی ہوئی آیات سے کیسے موازنہ کیا جاۓ؟ اگر آپ میری تھیوری پر یقین نہ بھی کریں تو از کم اس سے شک کا بہت بڑا فیکٹر پیدا ہوجاتا ہے کہ حضور کی لکھوائی ہوئی آیات ..اور کاتبین وحی کی لکھی ہوئی آیات کو محفوظ کرنے ..ان کو مقدس جاننے کی بجاۓ تلف کیوں کیا گیا؟ بس یہاں پر آکر ہر مسلمان کے پر جل جاتے ہیں

    یار قرار تم لوگوں کو ایک ہی بات بار بار دہرانی کی بیماری ہے – یہ بحث اس فورم پر ایک دفع سے زیادہ بار ہو چکی ہے  – اور قران کی کتابت کا کام حضرت ابو بکر نے شروع کیا تھا اور حضرت عمر کے دور میں یہ کتابت مکمل ہوئی – اس کاپی کو تینتیس ہزار صحابہ نے ویریفائی کیا – اسکے بعد ہی اس کو مستند مانا گیا – یہی وہ کاپی تھی جسکو بعد میں حضرت عثمان نے استعمال کیا تھا – مزید تفصیل

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by SAIT.
    #142
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    نادان جی عقل والوں کے لیے نشانیاں ہے …غالباً کسی سورت میں بھی لکھا ہے آپ نے صحیح کہا کہ پرانے قرانی نسخے تلف کردئیے گئے تھے …اور یہ نیک اور بابرکت کام حضرت عثمان نے خود کروایا تھا ..کیونکہ انکو رپورٹس ملی تھیں کہ قرآن کے مختلف نسخے مختلف سورتوں اور معنوں کے ساتھ مسلمان علاقوں اور مساجد میں موجود ہیں اور ان کی تلاوت کی جاتی ہے …مختلف نسخوں میں تضاد اتنا تھا کہ انہیں امت میں جھگڑے اور گروپ بندی کا خدشہ ہوا …لہذا انہوں نے ایک نسخہ سلیکٹ کرکے باقیوں کو زبردستی تلف کرنے کا حکم دیا …اور ان میں حضور کے زمانے کے ان کی اپنی لکھوائی ہوئی سورتیں بھی شامل تھیں لہذا آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ آیندہ یہ دعویٰ کرنے سے پرہیز فرمائیں کہ قرآن جیسا نازل ہوا ویسا موجود ہے ..اور اس میں ایک بھی تبدیلی نہیں ہوئی جب خلیفہ نے بزور طاقت مختلف نسخوں کے ثبوت ہی تلف کردئیے تو اب موجودہ عثمان دور کے قرآن کا حضور کی لکھوائی ہوئی آیات سے کیسے موازنہ کیا جاۓ؟ اگر آپ میری تھیوری پر یقین نہ بھی کریں تو از کم اس سے شک کا بہت بڑا فیکٹر پیدا ہوجاتا ہے کہ حضور کی لکھوائی ہوئی آیات ..اور کاتبین وحی کی لکھی ہوئی آیات کو محفوظ کرنے ..ان کو مقدس جاننے کی بجاۓ تلف کیوں کیا گیا؟ بس یہاں پر آکر ہر مسلمان کے پر جل جاتے ہیں

    سوری .میری غلطی تھی ..سنی سنائی لکھ دی …

    یہ لجیے حاضر ہے

    #143
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 33
    • Posts: 7288
    • Total Posts: 7321
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    سب سے پہلے تو آپ اور زندہ رود کی بحث میں مداخلت پر معذرت خوا ہوں۔

    جہاں تک میں آپ کا نقطہ نظر سمجھ سکا ہوں اس کے مطابق آپ کہنا چاہ رہے ہیں کے اللہ نے قران میں صرف ان کافروں سے دوستی کرنے سے منع کیا ہے جو آپ کو اپنے گھر سے محروم کر دیں، آپ پر حملہ آور ہوں۔

    اس حساب سے تو آج کل کے عیسایوں، یہودیوں اور ہندووں سے قطعا دوستی حرام ہے۔ فلسطین میں امریکا کی مددسے جو کچھ ہو رھا ہے آپ کے سامنے ہے، کشمیر میں انڈیا کیا کر رہا ہے وہ بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔

    زیرِ بحث تو دراصل یہی تھا کہ قران اس بارے کیا کہتا ہے۔ اور اس بارے تو بہت سی آیات سے واضح ہے کہ کافرین سے دوستی نہ کرنے یا اسی طرح قتال کا حکم صرف ان کے خلاف تھا جنہوں نےنبی اور مومنین پر ظلم کیا۔ اور یہ کہ ایسے غیر مسلموں سے دوستانہ تعلقات کی ممانعت نہی جو کہ اس ظلم میں شریک نہی تھے۔

    ان آیات کا موجودہ حالات میں اطلاق کیسے اور کیونکر ہوتا ہے اس بارے کہنا کچھ مشکل ہے۔ کیونکہ غیر مسلموں سے زیادہ تو مسلمان حکومتیں خود غاصب ہیں۔ مسلمانوں کے دشمن مسلمان ہیں۔ ان کے اپنے ہاں نہ انصاف ہے اور نہ رحم، ایمانداری یا وفاداری۔ جھوٹ اور انا پر جہالتوں کی عمارتیں کھڑی ہیں۔ ایسے میں کم از کم میں تو ایسا کوئی فتوی نہی دے سکتا لیکن مولانا نادان حکم جاری کردیں تو اور بات ہے۔

    #144
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    زیرِ بحث تو دراصل یہی تھا کہ قران اس بارے کیا کہتا ہے۔ اور اس بارے تو بہت سی آیات سے واضح ہے کہ کافرین سے دوستی نہ کرنے یا اسی طرح قتال کا حکم صرف ان کے خلاف تھا جنہوں نےنبی اور مومنین پر ظلم کیا۔ اور یہ کہ ایسے غیر مسلموں سے دوستانہ تعلقات کی ممانعت نہی جو کہ اس ظلم میں شریک نہی تھے۔ ان آیات کا موجودہ حالات میں اطلاق کیسے اور کیونکر ہوتا ہے اس بارے کہنا کچھ مشکل ہے۔ کیونکہ غیر مسلموں سے زیادہ تو مسلمان حکومتیں خود غاصب ہیں۔ مسلمانوں کے دشمن مسلمان ہیں۔ ان کے اپنے ہاں نہ انصاف ہے اور نہ رحم، ایمانداری یا وفاداری۔ جھوٹ اور انا پر جہالتوں کی عمارتیں کھڑی ہیں۔ ایسے میں کم از کم میں تو ایسا کوئی فتوی نہی دے سکتا لیکن مولانا نادان حکم جاری کردیں تو اور بات ہے۔

    میں تو خود انسانیت پر پہلے یقین رکھتی ہوں ..مذھب بھی تو انسانوں کے لئے ہی آیا ہے اور کل انسانیت کے لئے آیا ہے

    :)

    #145
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 33
    • Posts: 7288
    • Total Posts: 7321
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    شاہد عباسی صاحب۔۔ جیسا کہ میں نے پہلے کہا کسی معاملے کا غیر جانبداری سے جائزہ لینے کیلئے ضروری ہے کہ عقیدت اور جذبات کو ایک طرف رکھ دیا جائے۔ مذہب کے معاملے میں لیکن ایسا بہت مشکل ہوتا ہے۔ آپ چونکہ قرآن سے عقیدت رکھتے ہیں، اس لئے آپ کیلئے یہ قبول کرنا کافی مشکل ہے کہ اس کتاب میں کوئی منفی بات ہوسکتی ہے۔ اسی لئے آپ ولی کا معنی سرپرست وغیرہ کرنے پر زور دے رہے ہیں۔ جبکہ میری نظر میں معاملہ بالکل صاف ہے قرآن نے بار بار مسلمانوں کو یہود و نصاریٰ، غیر مسلمانوں ، کافروں سے دوستی سے منع کیا ہے، اور ایک جگہ تو کہا ہے ایمان والے آپس میں ہی دوستی رکھیں۔

    آپ نے دلیل دی کہ اسلام اہلِ کتاب عورت سے شادی کی اجازت دیتا ہے۔۔۔ کیا اسلام مسلمان عورت کو اہلِ کتاب مرد سے بھی شادی کی اجازت دیتا ہے؟ مجھے امید ہے آپ کو علم ہوگا کہ نہیں دیتا۔۔۔ عورت کی چونکہ اسلام کی نظر میں رائے یا اتھارٹی کے حساب سے کوئی حیثیت نہیں، اسلئے اہلِ کتاب عورت سے شادی کی اجازت دی گئی کہ الرجال قوامون النساء کے تحت حکم اور مرضی تو گھر میں مرد کی ہی چلنی ہے، مگر مسلمان عورت کو اہلِ کتاب سے شادی کی اجازت نہیں دی گئی۔۔ تضاد والا پہلو الگ ہے۔۔۔

    آپ زیرِ بحث آیات میں ولی کا معنی سرپرست کرنے پر زور دے رہےہیں، سرپرست سے آپ کی بطور خاص کیا مراد ہے؟ کیا آپ مجھے دورِ نبوی سے کچھ ایسی مثالیں دے سکتے ہیں جن میں عرب لوگ ایک دوسرے کو سرپرست بناتے ہوں، اس سرپرست کا کردار کیا ہوتا تھا؟، اور اگر ایسا کچھ معاملہ تھا تو کیا یہ کلچر اتنا زیادہ عام تھا کہ قرآن میں بار بار مسلمانوں کو تاکید کرنی پڑی کہ وہ غیر مسلموں کو سرپرست نہ بنائیں۔۔۔

    زندہ رود سائیں۔
    الزام آپ مجھے دے رہے ہیں کہ مسلم ہونے کے ناطے میں ولی کا مطلب سرپرست بتا کر اپنی بات کا دفاع کر رہاہوں لیکن دراصل آپ خود وہ راہ اپنائے ہوئے ہیں جس کی کہ مجھے امید تھی کہ ماننا نہی ہے چاہے واضح ثبوت موجود ہوں۔

    یہاں موجود تقریبا سب ہی لوگ ولی کا مطلب سمجھتے ہیں لیکن چلیں اس لفظ کو بھی ایک طرف رکھ دیں تو آپ کی چوتھی آیت اور دیگر بہت سی آیات ہی اس بات کو واضح کر دیتی ہیں کہ یہ غیر مسلم سے دوستی نہ کرنے کا معاملہ صرف ان کے لئے تھا جو کہ مسلمانوں سے لڑتے اور ظلم کرتے تھے۔ اس بارے بھی میں نے ایک آیت کوٹ کی تھی جو واضح طور پر بتا رہی تھی کہ یہ احکام تمام غیر مسلموں کے لئے نہی ہیں۔ ذیڈ صاحب نے بھی اسی بارے دو عدد آیات جسپاں کی ہیں۔

    لیکن اب بھی آپ نہ مانیں تو پھر یہ بحثیں صرف مزے لینے کے لئے ہی رہ جاتی ہیں۔

    #146
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    یہ آپ کا نکتہ نظر ہے ..جس سے میرا متفق ہونا بلکل ضروری نہیں

    کیا آپ جانتی ہیں کے اسلام کے ظہور سے پہلے حضرت خدیجہ کا تجارتی کاروان تمام قریش کے کاروانوں سے بڑا تھا لیکن ان کی بیٹی حضرت فاطمہ کسمپرسی کے عالم میں اس دنیا سے رخصت ہوئی تھیں۔ انھوں نے امیرالمومنون سے اپنی والدہ کے حصے سے اپنا حق بھی مانگا تھا مگر انہیں کچھ نہیں ملا تھا۔

    #147
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 52
    • Posts: 882
    • Total Posts: 934
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    قرآن پاک میں الله فرماتا ہے ہم نے یہ ذکر نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں .. اور آج کا ملا فرماتا ہے کہ دیکھو ساری دنیا میں ایک قرآن چل رہا ہے …. اور یہ بھول جاتا ہے کہ حضرت عثمان نے قرآن کے لہجوں کے بہت سے نسخے جلا دئیے اور آج کوئی بھی نسخہ نہیں مل رہا  جو کہ اس بات کا تضاد ہے کہ قرآن کی حفاظت خدا نے نہیں کی … جو نسخے حضرت عثمان نے جلاے ہو سکتا ہے ان میں کچھ اور سورتیں ہوتی ہیں کچھ اور باتیں ہوتی جو آج کے قرآن میں نہیں جو غلطیوں سے بڑا پڑھا ہے

    #148
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 158
    • Posts: 5232
    • Total Posts: 5390
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    زندہ رود بھائی۔مجھے نہی معلوم غامدی اس بارے کیا کہتا ہے لیکن میری توجیع کچھ اس طرح ہے کہ اول۔ یہ ترجمہ ہی غلط ہے۔ اولیاء کا مطلب دوست نہی ہے۔ اولیاء ولی کی جمع ہے اور ولی کا مطلب سرپرست ہے۔ دوئم۔ رسول اکرم کا عیسائیوں اور یہودیوں سے دوستانہ رویہ اس بات کی دلیل ہے کہ یہ آیات کسی خاص کافروں کے متعلق ہے اور مسلمانوں کو ان کو اپنے سرپرست بنانے سے منع کیا جا رہا ہے۔ اس بارے دو آیات بھی کوٹ کر دیتا ہوں۔ Allah forbids you not with regard to those who fight you not for your faith, nor drive you out of your homes, from dealing kindly and justly with them. For Allah loves those who are just. Allah only forbids you with regard to those who fight you for your faith, and drive you out of your homes and support others in driving you out, from turning to them for protection (or taking them aswali). Those who seek their protection they are indeed wrong- doers.] (Al-Mumtahinah 60: 8-9)

    شاہد بھائی ویلکم بیک
    بھلی کرے آیو
    آپ کی کمی فورم پر بہت محسوس کی گئی ہے (میرے نام کا دھاگہ کہاں ہے -یہ سوال پوچھ کر شرمندہ مت کرئیے گا)

    #149
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    کیا آپ جانتی ہیں کے اسلام کے ظہور سے پہلے حضرت خدیجہ کا تجارتی کاروان تمام قریش کے کاروانوں سے بڑا تھا لیکن ان کی بیٹی حضرت فاطمہ کسمپرسی کے عالم میں اس دنیا سے رخصت ہوئی تھیں۔ انھوں نے امیرالمومنون سے اپنی والدہ کے حصے سے اپنا حق بھی مانگا تھا مگر انہیں کچھ نہیں ملا تھا۔

    نہیں ..میں اس وقت بہت چھوٹی  تھی

    :serious:

    #150
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    نہیں ..میں اس وقت بہت چھوٹی تھی :serious:

    اب تو بڑی ہو گئی ہیں، اب کتاب کھول کے پڑھ لیں۔

    #151
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 33
    • Posts: 7288
    • Total Posts: 7321
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    شاہد بھائی ویلکم بیک بھلی کرے آیو آپ کی کمی فورم پر بہت محسوس کی گئی ہے (میرے نام کا دھاگہ کہاں ہے -یہ سوال پوچھ کر شرمندہ مت کرئیے گا)

    شکریہ گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    وہ ایک تو صدرِپاکستان نے سوشل ڈسٹینس کا حکم دیا تھا
    اور دوسرا، ابا نے کہا تھا کہ جس محفل میں لڑائی جھگڑے کی فضا ہو وہاں مت بیٹھو
    دھاگے بارے بلکل بھی مسئلہ نہی بنا کہ واپسی کا ارادہ کیا تو وٹس ایپ پر شامی صاحب سے کہہ کر یہاں دھاگہ بنوا لیا تھا۔

    :bigsmile:

    #152
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    زندہ رود سائیں۔ الزام آپ مجھے دے رہے ہیں کہ مسلم ہونے کے ناطے میں ولی کا مطلب سرپرست بتا کر اپنی بات کا دفاع کر رہاہوں لیکن دراصل آپ خود وہ راہ اپنائے ہوئے ہیں جس کی کہ مجھے امید تھی کہ ماننا نہی ہے چاہے واضح ثبوت موجود ہوں۔ یہاں موجود تقریبا سب ہی لوگ ولی کا مطلب سمجھتے ہیں لیکن چلیں اس لفظ کو بھی ایک طرف رکھ دیں تو آپ کی چوتھی آیت اور دیگر بہت سی آیات ہی اس بات کو واضح کر دیتی ہیں کہ یہ غیر مسلم سے دوستی نہ کرنے کا معاملہ صرف ان کے لئے تھا جو کہ مسلمانوں سے لڑتے اور ظلم کرتے تھے۔ اس بارے بھی میں نے ایک آیت کوٹ کی تھی جو واضح طور پر بتا رہی تھی کہ یہ احکام تمام غیر مسلموں کے لئے نہی ہیں۔ ذیڈ صاحب نے بھی اسی بارے دو عدد آیات جسپاں کی ہیں۔ لیکن اب بھی آپ نہ مانیں تو پھر یہ بحثیں صرف مزے لینے کے لئے ہی رہ جاتی ہیں۔

    عباسی صاحب۔۔ عربی کا ایک لفظ ہے جو اردو میں بھی عام مستعمل ہے اور نیک لوگوں کیلئے استعمال کیا جاتا ہے “ولی اللہ”۔ کیا آپ کے خیال میں ولی اللہ کا مطلب اللہ کا سرپرست ہے یا اللہ کا دوست۔۔؟؟۔

    میں نے دوستی سے متعلق جو آیات پیش کی ہیں ان کا مسلمانوں کے بڑے بڑے علماء نے وہی ترجمہ کیا ہے جو میں نے پیش کیا ہے، یعنی ولی کا مطلب دوست ہی کیا ہے نہ کہ سرپرست۔۔۔ نمونے کے طور پر ایک آیت کا ترجمہ ملاحظہ کیجئے۔

    یہ آخری والا ترجمہ فتح محمد جالندھری صاحب کا ہے۔۔

    آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ابو الاعلیٰ مودودی، مفتی تقی عثمانی، محمد جوناگڑھی اور فتح محمد جالندھری، سبھی نے ترجمہ “دوست” ہی کیا ہے۔۔ اور یہ سب مختلف مکاتب فکر کے بڑے علماء ہیں جو آپ اور مجھ سے زیادہ اسلام اور عربی زبان کا علم رکھتے ہیں۔۔

    آپ سب سے ہٹ کر ایک الگ ہی ترجمہ کرنے پر اصرار کررہے ہیں تو آپ کے پاس کوئی ٹھوس دلیل ہونی چاہیے۔ جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا کہ کیا دورِ نبوی میں کوئی ایسا رواج تھا کہ لوگ ایک دوسرے کو سرپرست بناتے ہوں اور اسلام کو مسلمانوں کو بار بار منع کرنا پڑا کہ وہ مسلمانوں کے علاوہ کسی کو سرپرست نہ بنائیں۔۔ اگر آپ کو عرب معاشرے میں ایسی کسی رسم یا رواج کی مثال نہیں بنتی تو آپ کا سرپرست والا دعویٰ بالکل خالی الوزن قرار پائے گا۔۔۔ 

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by Zinda Rood.
    #153
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    بچے پیدا کرنے کی مشین نہیں ، بچوں کی تربت کرنے والا ادارہ سمجھتا ہے

    سرکارِ دو عالم کی حدیث ہے کہ اس عورت سے شادی کرو جو زیادہ بچے پیدا کرنے والی ہو۔۔ بچے پیدا کرنے کے معاملے میں کلی اختیار مرد کو دیا گیا ہے، مرد جتنے چاہے بچے پیدا کرے، عورت کو اُف کرنے کا بھی حق نہیں۔۔

    مشین اور کسے کہتے ہیں۔۔؟؟

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by Zinda Rood.
    #154
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 110
    • Posts: 2762
    • Total Posts: 2872
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    یار قرار تم لوگوں کو ایک ہی بات بار بار دہرانی کی بیماری ہے – یہ بحث اس فورم پر ایک دفع سے زیادہ بار ہو چکی ہے – اور قران کی کتابت کا کام حضرت ابو بکر نے شروع کیا تھا اور حضرت عمر کے دور میں یہ کتابت مکمل ہوئی – اس کاپی کو تینتیس ہزار صحابہ نے ویریفائی کیا – اسکے بعد ہی اس کو مستند مانا گیا – یہی وہ کاپی تھی جسکو بعد میں حضرت عثمان نے استعمال کیا تھا – مزید تفصیل

    سوال یہ نہی ہے کہ قران حضرت عثمان کے دور کے بعد اپ ڈیٹ ہوتا رہا …نہیں …میں سمجھتا ہوں کہ عثمان دور اور آج کے قرآن میں سواۓ اعراب کے شاید کوئی فرق نہ ہو

    میرا سوال مختلف ہے …کیا وجہ ہے کہ حضور کا لکھوایا ہوا قران تلف کرنا پڑا؟

    کیا آج کا قرآن وہی ہے جو حضور نے کاتبین وحی کو لکھوایا؟

    اس کا جواب ہاں میں دینا انتہائی مشکل ہے کیونکہ ثبوت جان بوجھ کر ضائع کر دیے گئے

    صحابہ کا لکھا ہوا قرآن بہت بڑا تاریخی ورثہ تھا جس کو خلیفہ عثمان کے حکم سے مٹانے کی کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی

    خاص طور پر کہ صحیح احادیث موجود ہیں کہ سورہ احزاب بقرہ جتنی لمبی ہوتی تھی مگر اس کا کچھ پورشن بکری کھا گئی

    #155
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    سوال یہ نہی ہے کہ قران حضرت عثمان کے دور کے بعد اپ ڈیٹ ہوتا رہا …نہیں …میں سمجھتا ہوں کہ عثمان دور اور آج کے قرآن میں سواۓ اعراب کے شاید کوئی فرق نہ ہو میرا سوال مختلف ہے …کیا وجہ ہے کہ حضور کا لکھوایا ہوا قران تلف کرنا پڑا؟ کیا آج کا قرآن وہی ہے جو حضور نے کاتبین وحی کو لکھوایا؟ اس کا جواب ہاں میں دینا انتہائی مشکل ہے کیونکہ ثبوت جان بوجھ کر ضائع کر دیے گئے صحابہ کا لکھا ہوا قرآن بہت بڑا تاریخی ورثہ تھا جس کو خلیفہ عثمان کے حکم سے مٹانے کی کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی خاص طور پر کہ صحیح احادیث موجود ہیں کہ سورہ احزاب بقرہ جتنی لمبی ہوتی تھی مگر اس کا کچھ پورشن بکری کھا گئی

    ایک اور سوال بھی پیدا ہوتا ہے۔۔۔۔

    قرآن میں کئی بار یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ اتنا منفرد کلام ہےکہ کوئی اس جیسی ایک سورۃ یا ایک آیت بھی نہیں لکھ سکتا۔۔۔ مگر جب تدوینِ قرآن  کا وقت آیا اور مختلف صحابہ کے پاس سے مختلف آیات اور سورتیں برآمد کی گئیں تاکہ انہیں ایک جگہ جمع کیا جاسکے تو یہ مسئلہ کھڑا ہوا کہ اب کیسے ویریفائی کیا جائے کہ لوگوں کے پاس سے برآمد ہونے والی آیات اور سورتیں واقعی وہی ہیں جو سرکارِ دو عالم نے لکھوائی تھیں، یہ نہ ہو کئیوں نے خود سے ہی لکھ رکھی ہوں۔بے شمار آیات اور سورتوں کو اس شک میں جلا دیا گیا کیونکہ ان کی تصدیق نہ ہوسکی ، صرف انہی آیات کو شاملِ قرآن کیا گیا جو ایک سے زائد صحابہ کے پاس سے ملیں۔

    قرآن کا منفرد کلام ہونے کا دعویٰ تو وہیں باطل قرار پاگیا جب صحابہ اہلِ زبان ہونے کے باوجود انسانی کلام اور “الہامی” کلام میں فرق نہ کرسکے۔ بہ الفاظ دیگر یہ “منفرد اور یکتا الہامی کلام” اتنا ہی انسانی ہے جتنا کہ کوئی دوسرا کلام۔۔۔ 

    • This reply was modified 5 months, 1 week ago by Zinda Rood.
    #156
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1876
    • Total Posts: 1888
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    سوال یہ نہی ہے کہ قران حضرت عثمان کے دور کے بعد اپ ڈیٹ ہوتا رہا …نہیں …میں سمجھتا ہوں کہ عثمان دور اور آج کے قرآن میں سواۓ اعراب کے شاید کوئی فرق نہ ہو میرا سوال مختلف ہے …کیا وجہ ہے کہ حضور کا لکھوایا ہوا قران تلف کرنا پڑا؟ کیا آج کا قرآن وہی ہے جو حضور نے کاتبین وحی کو لکھوایا؟ اس کا جواب ہاں میں دینا انتہائی مشکل ہے کیونکہ ثبوت جان بوجھ کر ضائع کر دیے گئے صحابہ کا لکھا ہوا قرآن بہت بڑا تاریخی ورثہ تھا جس کو خلیفہ عثمان کے حکم سے مٹانے کی کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی خاص طور پر کہ صحیح احادیث موجود ہیں کہ سورہ احزاب بقرہ جتنی لمبی ہوتی تھی مگر اس کا کچھ پورشن بکری کھا گئی

    میرا نہیں خیال کہ حضور پاک نے قران کو کبھی کتاب کی شکل جسے اسلام میں مصحف کہا جاتا ہے میں مرتب کروایا ہو – اس لئے یہ کہنا کہ حضرت عثمان نے حضور پاک کا مرتب شدہ کوئی نسخہ جلوایا تھا غلط ہے-
    ہاں یہ ضرور ہے کہ وحی لکھی جاتی تھی-اور اگر میں درست ہوں تو اس کام لے لئے بارہ سے زیادہ کاتبین وحی موجود تھے – جو وحی لکھتے اس کے بعد حضور پاک کو دکھایا جاتا – اور اگر لکھنے میں کوئی بھول چوک ہوئی ہوتی تو اس چیز کو اسی وقت درست کر لیا جاتا – اور اگر آس پاس لوگ موجود ہوتے تو وہ نازل شدہ آیات کو سن کر ساتھ ساتھ یاد بھی کر لیتے – آیات کو یاد کرنے پے کوئی پابندی نہیں تھی لیکن انھیں لکھنے سے پہلے حضور پاک سے اجازت لی جاتی تھی –

    قرآن کو مصحف یا کتاب کی صورت میں لانے کی پہلی کوشش حضرت ابو بکر کے دور میں ہوئی – اسکی وجہ یہ تھی کی جنگ یمامہ میں کوئی ستر کے قریب ایسے صحابہ شہید ہو گئے تھے- جنکو پورا قرآن زبانی یاد تھا -اس وقت مسلہ یہ نہیں تھا کہ قران میں کوئی تبدیلی کا خطرہ تھا -یا لوگ مختلف طریقے سے قران پڑھتے تھے-بلکہ مسلمانوں کو شائد یہ خطرہ تھا کہ وہ ایسی جنگوں میں مزید حفاظ قرآن کھو دیں گےاور قران پڑھانے والے یا یاد کروانے والے کم پڑ جائیں گے -اور پھر جب پہلی کتابت مکمل ہو گئی تو لکھا ہوا قرآن صحابہ کے ایک گروہ کے سامنے پڑھا گیا ، پھر دوسرے گروہ کے سامنے پڑھا گیا اس طرح تینتیس ہزار صحابہ نے قرآن کو سنا اور اسکے ایک ایک لفظ کو ویریفائی کیا – اس نسخے میں آیات کو سورتوں کی شکل میں مرتب نہیں کیا گیا تھا-یاد رہے کہ جنگ یمامہ حضور کی وفات کے فورا” بعد ہی شروع ہو گئی تھی اس لئے قران کے زیادہ تر حفاظ نے اور لکھنے والوں نے قرآن کی آیات ڈائریکٹلی حضور پاک سے سیکھیں تھی اور انکا نالج فرسٹ ہینڈ تھا- یہ تصدق شدہ کاپی حضرت عمر کے پاس رکھوا دی گئی – تاکہ اگر مستقبل میں ضرورت پڑے تو اسے استعمال کیا جا سکے – یہ کاپی قریش کی عربی لہجے میں لکھا گیا تھا-(حدیث کے مطابق قران سات لہجوں یا ڈائیلیکٹ میں اتارا گیا) – اس پہلے قران کی طباعت کے دوران ہی دو لوگوں کی گواہی کو سٹنڈرڈ پروسیجر کے طور پر سیٹ کیا گیا تھا – ناکہ حضرت عثمان کے دور میں گواہیاں اکھٹی کی گئیں تھیں

    قران کی پہلی کتابت کے تقریباً بیس سال تک اس محفوظ شدہ کاپی کی ضرورت نا پڑی- پھر آرمینیائی جنگ کے دوران یہ اطلاعات حضرت عثمان تک پہنچی کے عراقی اور دمشق سے تعلق رکھنے والے فوجی قرآن کو بلکل مختلف طریقے سے پڑھ رہے ہیں – اور بعض لوگ تفسیر اور فٹ نوٹس کو بھی قرآن کا حصہ سمجھ کر پڑھ رہے ہیں – اور اگر اس معاملے کو نا دیکھا گا تو اسلام پھیلنے کے ساتھ یہ مسلہ مزید بڑھے گا – ان شکایات کے پیش نظر حضرت عثمان نے ایک کمیٹی تشیکل دی جس نے قران کو سورتوں کی موجودہ شکل میں مرتب کیا – اور جو بھی نان سٹینڈرڈ ورژنز تھے انکو تلف کروا دیا تاکہ مستقبل میں یہ مسلہ نا ہو-

    اب تم مجھے بتاؤ اس سارے قصے میں تم حضرت عثمان کو کہاں غلطی پر دیکھتے ہو –

    #157
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    زندہ رود – آپ نے کبھی سوچا ہے کے آپ چاہے اس طرف ہو یا اس طرف ، آپ منطقی جواب نہی دیں پاتے

    میرا خیال ہے اپ ڈیڑھ ہوشیاری کے چکر میں پھنس جاتے ہیں ، یا آپ میں خود پسندی بہت ہے ، یا مذہب آپ کا ٹاپک نہی ہے

    خوش رہا کر ، بریانی کھایا کر

    ;-)

    شاہد عباسی صاحب۔۔ میرا خیال ہے اصل مسئلہ وہی ہے جو آپ نے آخری پیرے میں بیان کردیا، سابق مسلمان کے طور پر میں اس بات کو تسلیم کرتا ہوں کہ ایک مذہبی شخص عقیدت کے دائرے میں قید ہوتا ہے، وہ عقل کو اسی دائرے میں استعمال کرے گا۔۔ مجھے یاد ہے کئی سال پہلے سیاست پی۔کے پر ایک ملحد نے مجھے قرآن پر کچھ اعتراضات کئے ، میں اس کے اعتراضات کا کوئی منطقی جواب نہ دے سکا، اس کے باوجود میں نے قرآن کے بارے میں یہ نہیں سوچا کہ یہ خدا کی کتاب نہیں ہے۔ کیونکہ مجھ پر بھاری عقیدت حاوی تھی۔۔ میرے خیال میں کسی بھی شے کا عقلی بنیادوں پر تجزیہ کرنے کیلئے عقیدت اور جذبات کو ایک طرف رکھنا از حد لازم ہے۔۔

    #158
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4251
    • Posts: 2746
    • Total Posts: 6997
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    زندہ رود – آپ نے کبھی سوچا ہے کے آپ چاہے اس طرف ہو یا اس طرف ، آپ منطقی جواب نہی دیں پاتے میرا خیال ہے اپ ڈیڑھ ہوشیاری کے چکر میں پھنس جاتے ہیں ، یا آپ میں خود پسندی بہت ہے ، یا مذہب آپ کا ٹاپک نہی ہے خوش رہا کر ، بریانی کھایا کر ;-)

    اگنوسٹک پیر بھائی مکمل شاکاہاری ہیں ….. بریانی تو نہیں ویجیٹیبل رائس کھا سکتے ہیں ….. اگنوسٹک پیر بھائی اگر میں غلط ہوں تو اصلاح فرمائیں

    #159
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    اوہو ، تو موصوف برہمن ہیں ، ماس مچھی سے پرہیز کرت ہو

    زندہ رود اپنے ویجی ہونے کا بارہا اعلان کر چکا ہے ، میں نے بھی کوشش کی تھی مگر چھوٹتی نہی منہ کو بوٹی لگی ہوئی

    اگنوسٹک پیر بھائی مکمل شاکاہاری ہیں ….. بریانی تو نہیں ویجیٹیبل رائس کھا سکتے ہیں ….. اگنوسٹک پیر بھائی اگر میں غلط ہوں تو اصلاح فرمائیں

    #160
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4251
    • Posts: 2746
    • Total Posts: 6997
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کیا بخاری واقعی قرآن پاک کے بعد مستند کتاب ہے

    اوہو ، تو موصوف برہمن ہیں ، ماس مچھی سے پرہیز کرت ہو زندہ رود اپنے ویجی ہونے کا بارہا اعلان کر چکا ہے ، میں نے بھی کوشش کی تھی مگر چھوٹتی نہی منہ کو بوٹی لگی ہوئی

Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 362 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!