- This topic has 361 replies, 19 voices, and was last updated 3 years, 2 months ago by
Bawa. This post has been viewed 11742 times
-
AuthorPosts
-
15 Jun, 2020 at 5:51 pm #1بخاری میں درج ہے
النکاح من سنتی فمن رغب عن سنتی فلیس منی۔ حدیث نبوی صلٰی اللہ علیہ وسلم
ترجمہ: نکاح میری سنت ھے اور جس نے میری سنت سے منہ موڑا وہ مجھ سے نہیں (وہ میرا نہیں)۔اور امام بخاری نے ساری عمر نکاح نہیں کیا . امام بخاری نے خود کتاب لکھ دی لیکن احادیث پر عمل نہیں کیا اور ساری عمر بے نکاح رہے . جو آدمی حضور کا نہیں کیا اس کی کتاب پر اعتبار کیا جا سکتا ہے
- This topic was modified 53 years, 9 months ago by .
- thumb_up 2
- thumb_up Zed, Zinda Rood liked this post
15 Jun, 2020 at 6:51 pm #5یھاں کوئی عالم دین تو بیٹھا نہیں کہ ایسے سوالیوں کو خیرات ڈالے اور دینی ویب سائٹس سے دہریے ایسے بھاگتے ہیں جیسے بلی سے چوہےکیونکہ انکی دو نمبریاں وہاں فورا” سے پہلے پکڑی جاتی ہیں
15 Jun, 2020 at 7:20 pm #6(بخاری کتاب النکاح باب الترغیب فی النکاح (5063)- This reply was modified 53 years, 9 months ago by .
15 Jun, 2020 at 7:27 pm #7(بخاری کتاب النکاح باب الترغیب فی النکاح (5063) http://shamilaurdu.com/hadith/bukhari/5063/تمھارے دیے گئے لنک میں مجھے یہ الفاظ نہیں ملے
النکاح من سنتی فمن رغب عن سنتی فلیس منی
- This reply was modified 53 years, 9 months ago by .
- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
15 Jun, 2020 at 7:36 pm #8اسلام میں ایسے تضادات عام ہیں۔ قرآن میں ہے کہ
“اور نہ(ایک دوسرے کو) برے القاب سے پکارو۔ ”۔(الحجرات۔۴۹:۱۱)۔۔۔
جبکہ خود سرکارِ دو عالم اور ان کے صحابہ نے اپنے مخالف عمرو بن ہشام کا نام ابوجہل رکھا ہوا تھا ۔۔
15 Jun, 2020 at 7:48 pm #9تمھارے دیے گئے لنک میں مجھے یہ الفاظ نہیں ملے النکاح من سنتی فمن رغب عن سنتی فلیس منیمیں نے حدیث کا خلاصہ بیان ہے کیا عربی ہے کہ نکاح رسول اللہ کی سنت ہے اور اوپر حدیث میں لکھا ہے جس نے میری سنت سے بے رغبتی اختیار کیا وہ مجھ میں سے نہیں
15 Jun, 2020 at 8:12 pm #10میں نے حدیث کا خلاصہ بیان ہے کیا عربی ہے کہ نکاح رسول اللہ کی سنت ہے اور اوپر حدیث میں لکھا ہے جس نے میری سنت سے بے رغبتی اختیار کیا وہ مجھ میں سے نہیںنہیں تم نے خلاصہ بیان نہیں کیا تھا بلکے یہ کھا تھا کہ
بخاری میں درج ہےالنکاح من سنتی فمن رغب عن سنتی فلیس منی۔
ایک تو جھوٹی حدیث لگاتے ہو اور پھر شرمندہ بھی نہیں ہوتے –سنت سے بے رغبتی دکھانا اور نکاح سے بے رغبتی دکھانا دو مختلف چیزیں ہیں –
حضور نے تو ایک سے زیادہ شادیاں کی تھیں – اور کئی صحابہ ، علمائے دین اور مسلمانوں کی اکثریت نےصرف ایک شادی کی ہوئی ہے – تو کیا حضور نے ان تمام صحابہ کو دائرہ اسلام سے خارج کر دیا تھا – کہ تم لوگوں نے سنت پر مکمل عمل نہیں کیا- This reply was modified 53 years, 9 months ago by .
15 Jun, 2020 at 8:47 pm #11نہیں تم نے خلاصہ بیان نہیں کیا تھا بلکے یہ کھا تھا کہ بخاری میں درج ہے النکاح من سنتی فمن رغب عن سنتی فلیس منی۔ ایک تو جھوٹی حدیث لگاتے ہو اور پھر شرمندہ بھی نہیں ہوتے – سنت سے بے رغبتی دکھانا اور نکاح سے بے رغبتی دکھانا دو مختلف چیزیں ہیں – حضور نے تو ایک سے زیادہ شادیاں کی تھیں – اور کئی صحابہ ، علمائے دین اور مسلمانوں کی اکثریت نےصرف ایک شادی کی ہوئی ہے – تو کیا حضور نے ان تمام صحابہ کو دائرہ اسلام سے خارج کر دیا تھا – کہ تم لوگوں نے سنت پر مکمل عمل نہیں کیا ویسے یہ امام بخاری نے شادی نہیں کی یہ معلومات آپکو ملی کہاں سے ہیں –Please read the hadith carefully. It is in context of Nikkah… The prophet said Nikah is my sunat anyone who doesnot follow my sunnat is not among us.
And about Imam Bukhari Marriage It is unanimously agreed by schoolars that Imam Bukhari did not get married. As he has no legitimate children.
- This reply was modified 53 years, 9 months ago by .
15 Jun, 2020 at 8:58 pm #12Please read the hadith carefully. It is in context of Nikkah… The prophet said Nikah is my sunat anyone who doesnot follow my sunnat is not among us. And about Imam Bukhari Marriage It is unanimously agreed by schoolars that Imam Bukhari did not get married. As he has no legitimate children.حدیث کا سیاق و سباق یہ ہے کہ بلاوجہ نفلی عبادتوں میں مشغول رہنے کی بجائے ٠ زندگی میں اعتدال لانا چائیے اور دینی اور دنیاوی زندگی میں اعتدال پے کاربند رہن چاہیے -اس حدیث میں خالی نکاح ہی نہیں اور بھی سنتوں کا ذکر کیا گیا ہے – اب ان چار پانچ علما کے لنک بتا دیں جو اس بات پے متفق ہیں کہ امام بخاری نے شادی نہیں کی تھی- ریفرنس کے ساتھ – کیونکہ آپ کی ہسٹری دیکھتے ہوے مجھے اب اس دعوے پے بھی شک ہو رہا ہے
15 Jun, 2020 at 9:11 pm #13حدیث کا سیاق و سباق یہ ہے کہ بلاوجہ نفلی عبادتوں میں مشغول رہنے کی بجائے ٠ زندگی میں اعتدال لانا چائیے اور دینی اور دنیاوی زندگی میں اعتدال پے کاربند رہن چاہیے -اس حدیث میں خالی نکاح ہی نہیں اور بھی سنتوں کا ذکر کیا گیا ہے – اب ان چار پانچ علما کے لنک بتا دیں جو اس بات پے متفق ہیں کہ امام بخاری نے شادی نہیں کی تھی- ریفرنس کے ساتھ – کیونکہ آپ کی ہسٹری دیکھتے ہوے مجھے اب اس دعوے پے بھی شک ہو رہا ہےI have read in the books of fews scholars in my collection Could not find those book on internet. But if you know that Imam Bukhari had married you can give link for refuting my claim. Please go on. It is sure Imam bukhari did not get married because he was a such fool he wasted his life for this book and today this book has so much material against prophet and islam
- This reply was modified 53 years, 9 months ago by .
15 Jun, 2020 at 9:18 pm #14I have read in the books of fews scholars in my collection Could not find those book on internet. But if you know that Imam Bukhari had married you can give link for refuting my claim. Please go on. It is sure Imam bukhari did not get married because he was a such fool he wasted his life for this world and today this book has so much material against prophetدعوا تم نے کیا ہے اور ثبوت میں دوں- بلے تیری چلاکیوں کے- ویسے تم جیسا شخص جو ایک دفع سے زیادہ جھوٹ بولتا پکڑا جا چکا ہے – اس کی کسی بھی بات کو سیریس لینا وقت کا ضیاع ہے – کتاب آن لائن نہیں یعنی آپ نے خود گھر میں چھاپی ہوگی پھر
- This reply was modified 53 years, 9 months ago by .
15 Jun, 2020 at 9:21 pm #15م دعوا تم نے کیا ہے اور ثبوت میں دوں- بلے تیری چلاکیوں کے- ویسے تم جیسا شخص جو ایک دفع سے زیادہ جھوٹ بولتا پکڑا جا چکا ہے – اس کی کسی بھی بات کو سیریس لینا وقت کا ضیاع ہے – کتاب آن لائن نہیں یعنی آپ نے خود گھر میں چھاپی ہوگی پھرآپ کے پاس کوئی ثبوت ہے مجھے جھوٹا ثابت کرنے کے لئے کہ امام بخاری نے شادی کی تو اپ پیش کر دیں . بحث کا یہی اصول ہوتا ہے . میں نے تو اپنا ثبوت پیش کر دیا … کہ ان کی شادی ہوتی تو بچے بھی ہوتے … کیوں کہ وہ لونڈیوں کی تجارت کرتے تھے .. ان کو شادی کی کیا ضرورت تھی
15 Jun, 2020 at 9:28 pm #16آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے مجھے جھوٹا ثابت کرنے کے لئے کہ امام بخاری نے شادی کی تو اپ پیش کر دیں . بحث کا یہی اصول ہوتا ہے . میں نے تو اپنا ثبوت پیش کر دیا … کہ ان کی شادی ہوتی تو بچے بھی ہوتے … کیوں کہ وہ لونڈیوں کی تجارت کرتے تھے .. ان کو شادی کی کیا ضرورت تھیجی میرا ثبوت یہ ہے کہ آپ نے عادی جھوٹے ہیں – کیونکہ آپ نے جھوٹی حدیث لگائی ہے اور ایک اور تھریڈ پر بھی آپ جھوٹ بولتے ہووے رنگے ہاتھوں پکڑے جا چکے ہیں – اور جھوٹے بندے کے دعوؤں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی
15 Jun, 2020 at 9:29 pm #17دعوا تم نے کیا ہے اور ثبوت میں دوں- بلے تیری چلاکیوں کے- ویسے تم جیسا شخص جو ایک دفع سے زیادہ جھوٹ بولتا پکڑا جا چکا ہے – اس کی کسی بھی بات کو سیریس لینا وقت کا ضیاع ہے – کتاب آن لائن نہیں یعنی آپ نے خود گھر میں چھاپی ہوگی پھرسائیٹ بھائی
کس فدو بندے کے ساتھ بحث میں وقت ضائع کر رہے ہیں؟
ایسے دو نمبر بندوں کے ساتھ بحث نہیں کی جاتی ہے بلکہ تیل میں ڈبو کر چھتر مارے جاتے ہیں
یہ انجان فدو ایک طرف جج صاحب سے اپنی مجاہد والی آئی ڈی کا بین ختم کرنے کی درخواست کر رہا ہے اور دوسری طرف مسلسل دو نمبر آئی ڈیز بنا رہا ہے
مجھے جج صاحب پر حیرت ہو رہی ہے کہ جس آئی ڈی کو اس نے ڈوپلیکیٹ آئی ڈی قرار دے کر مستقل بین کیا تھا، کس جواز کے تحت اسے دوبارہ بحال کیا ہے؟
15 Jun, 2020 at 9:34 pm #18سائیٹ بھائی کس فدو بندے کے ساتھ بحث میں وقت ضائع کر رہے ہیں؟ ایسے دو نمبر بندوں کے ساتھ بحث نہیں کی جاتی ہے بلکہ تیل میں ڈبو کر چھتر مارے جاتے ہیں یہ انجان فدو ایک طرف جج صاحب سے اپنی مجاہد والی آئی ڈی کا بین ختم کرنے کی درخواست کر رہا ہے اور دوسری طرف مسلسل دو نمبر آئی ڈیز بنا رہا ہے مجھے جج صاحب پر حیرت ہو رہی ہے کہ جس آئی ڈی کو اس نے ڈوپلیکیٹ آئی ڈی قرار دے کر مستقل بین کیا تھا، کس جواز کے تحت اسے دوبارہ بحال کیا ہے؟ Judgeمیرا خیال کے جج صاحب کو ، جھوٹی حدیث لگانے پر بھی اس بندے کی گوشمالی کر نی چائیے – میں نے اسکا اصل سامنے لانا تھا وہ سامنے آ چکا ہے – میری طرف سے اس پر لخ لعنت اب
15 Jun, 2020 at 9:36 pm #19سائیٹ بھائی کس فدو بندے کے ساتھ بحث میں وقت ضائع کر رہے ہیں؟ ایسے دو نمبر بندوں کے ساتھ بحث نہیں کی جاتی ہے بلکہ تیل میں ڈبو کر چھتر مارے جاتے ہیں یہ انجان فدو ایک طرف جج صاحب سے اپنی مجاہد والی آئی ڈی کا بین ختم کرنے کی درخواست کر رہا ہے اور دوسری طرف مسلسل دو نمبر آئی ڈیز بنا رہا ہے مجھے جج صاحب پر حیرت ہو رہی ہے کہ جس آئی ڈی کو اس نے ڈوپلیکیٹ آئی ڈی قرار دے کر مستقل بین کیا تھا، کس جواز کے تحت اسے دوبارہ بحال کیا ہے؟ Judgeمجاہد نے درخواست کی تھی کہ اس کی یہ آئی ڈی بحال کردی جائے اسلئے میں نے جج صاحب سے سفارش کی کہ یہ آئی ڈی کھول دیں۔ جج صاحب بالکل اس حق میں نہیں تھے لیکن میری درخواست پر مان گئے۔
البتہ آپکو یہ بتا سکتا ہوں کہ یہ آءی ڈی انجان کی نہیں۔
15 Jun, 2020 at 9:36 pm #20سائیٹ بھائی کس فدو بندے کے ساتھ بحث میں وقت ضائع کر رہے ہیں؟ ایسے دو نمبر بندوں کے ساتھ بحث نہیں کی جاتی ہے بلکہ تیل میں ڈبو کر چھتر مارے جاتے ہیں یہ انجان فدو ایک طرف جج صاحب سے اپنی مجاہد والی آئی ڈی کا بین ختم کرنے کی درخواست کر رہا ہے اور دوسری طرف مسلسل دو نمبر آئی ڈیز بنا رہا ہے مجھے جج صاحب پر حیرت ہو رہی ہے کہ جس آئی ڈی کو اس نے ڈوپلیکیٹ آئی ڈی قرار دے کر مستقل بین کیا تھا، کس جواز کے تحت اسے دوبارہ بحال کیا ہے؟ Judgeباوا .. اپ کی ذہانت کو کیا کہوں . ہزاروں سال نرگس روتی ہے تب جا کر چمن میں باوا جیسا دانش ور نکلتا ہے . کیوں اپنے ذہن پہ زور دے رہے ہو . یہ انجان کی آئی ڈی نہیں ہے . اس سے اچھا تھا کوئی سائنس کی دو چار کتابیں پڑھ لیتے اور آج سائٹ کی تھوڑی مدد کر دیتے . اس کو کافی مشکل ہوتی ہے سائنسی جواب دینے میں ..
- mood 1
- mood SAIT react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.