Home › Forums › Science and Technology › کیا انسان مستقبل میں چاند اور مریخ پر زندگی گزار سکتے ہیں؟ یا انسان وہاں پر آپنی
- This topic has 3 replies, 3 voices, and was last updated 2 years, 9 months ago by
unsafe. This post has been viewed 516 times
-
AuthorPosts
-
11 Jun, 2020 at 10:41 pm #1
امریکی کمپنی “سپیس ایکس” اس سلسلے میں پہلے آپنا ایک آڈہ چاند پر بنائے گی اور ان کا اگلا ٹارگٹ آپنا آڈہ مریخ پر بنانے کا ھے اس سلسلے میں سپیس ایکس کو پہلی کامیابی ملی ھے آپنی سپیس ڈریگن کو سپیس اسٹیشن پر بھیج کر اب اگلا ٹارگٹ ان کا آپنی بیس چاند پر بنانے کا ھے 2022 تک اور 2024 تک ان کا ارادہ ھے آپنے بندوں کو مریخ پر بھیجنے کا جو مریخ پر کچھ ماہ قیام کریں گے اور وہاں پر مستقل قیام کے لئیے آپنی کالونیاں بنائیں گ
انسان جس تیزی سے زمین کو تباہ کر رہا ہے اس سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ انسان کو کہیں اور اپنا ٹھکانا بنانا پڑے گا .. لیکن مسلہ مسلمانوں کے لئے بن جاے گا جن کی عیدیں اور اسلامی کلینڈر سب چاند کے حساب سے چلتا ہے .. ابی چاند نظر انے پر اتنا اختلاف ہے تو مریخ کے دو چاند وہاں جا کر یہ کیا گل کھلائیں گے-
This topic was modified 2 years, 9 months ago by
unsafe.
- mood 1
- mood Athar react this post
11 Jun, 2020 at 11:42 pm #2آپ کو صرف مسلمان ہی کیوں دکھای دیتے ہیں؟؟عیسای اور یہودی بھی تو چاند اور مشرقی سمت کا تارہ دیکھ کر دینی شعائر پر عمل پیرا ہوتے ہیں
رہی بات مریخ کی تو مریخ پر مشن بھیجنا وہ بھی ان تمام لوازمات کے ساتھ جن کے بغیر انسان زندہ نہیں رہ سکتا مثلا پانی آکسیجن وغیرہ ایک بات ہے مگر وہان کالونیاں بنا کر رہنا دوسری بات ہے جو فی الحال ممکن نہیں ، فرض کیا کہ انسان وہاں کالونیاں اور بستیاں بنا لیتے ہیں کیونکہ وہان جمی ہوی برف دریافت ہوجاتی ہے جو زندگی کی علامت ہے تب بھی وہ خدا جس نے زمین پر ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا بھجواے قادر نہیں کہ مریخ پر بسنے والے انسانوں میں سے ایک نیک پاک انسان کو اپنی نبوت کیلئے چن لے؟؟؟
- thumb_up 1
- thumb_up unsafe liked this post
12 Jun, 2020 at 8:00 am #3آپ کو صرف مسلمان ہی کیوں دکھای دیتے ہیں؟؟ عیسای اور یہودی بھی تو چاند اور مشرقی سمت کا تارہ دیکھ کر دینی شعائر پر عمل پیرا ہوتے ہیں رہی بات مریخ کی تو مریخ پر مشن بھیجنا وہ بھی ان تمام لوازمات کے ساتھ جن کے بغیر انسان زندہ نہیں رہ سکتا مثلا پانی آکسیجن وغیرہ ایک بات ہے مگر وہان کالونیاں بنا کر رہنا دوسری بات ہے جو فی الحال ممکن نہیں ، فرض کیا کہ انسان وہاں کالونیاں اور بستیاں بنا لیتے ہیں کیونکہ وہان جمی ہوی برف دریافت ہوجاتی ہے جو زندگی کی علامت ہے تب بھی وہ خدا جس نے زمین پر ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا بھجواے قادر نہیں کہ مریخ پر بسنے والے انسانوں میں سے ایک نیک پاک انسان کو اپنی نبوت کیلئے چن لے؟؟؟محترم آپ کے میرے میرے عقیدے کے مطابق
نبی اکرم صلی للہ علیہ وآلہِ وسلم خاتم النبین ہیں
ہاں یہ الگ بات کہ اب سے چار پانچ سو سال بعد اگر ایسا ممکن ہوا اور مسلمان مزہب موجود رہا”جو کہ اُمید ہے نہیں رہے گا”تو اُس وقت کے مسلمان اُس وقت کے حساب سے کوئی حل نکال لیں گے ہمیں کیا ضرورت ہے اُن کےغم میں دبلےہونے کی؟؟؟
- local_florist 1
- local_florist unsafe thanked this post
12 Jun, 2020 at 2:17 pm #4آپ کو صرف مسلمان ہی کیوں دکھای دیتے ہیں؟؟ عیسای اور یہودی بھی تو چاند اور مشرقی سمت کا تارہ دیکھ کر دینی شعائر پر عمل پیرا ہوتے ہیں رہی بات مریخ کی تو مریخ پر مشن بھیجنا وہ بھی ان تمام لوازمات کے ساتھ جن کے بغیر انسان زندہ نہیں رہ سکتا مثلا پانی آکسیجن وغیرہ ایک بات ہے مگر وہان کالونیاں بنا کر رہنا دوسری بات ہے جو فی الحال ممکن نہیں ، فرض کیا کہ انسان وہاں کالونیاں اور بستیاں بنا لیتے ہیں کیونکہ وہان جمی ہوی برف دریافت ہوجاتی ہے جو زندگی کی علامت ہے تب بھی وہ خدا جس نے زمین پر ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا بھجواے قادر نہیں کہ مریخ پر بسنے والے انسانوں میں سے ایک نیک پاک انسان کو اپنی نبوت کیلئے چن لے؟؟؟ارے بھیا ہمارے نزدیک سب مذھب انسانوں کے بناۓ ہوے ہیں چونکے پاکستان میں اور اس فورم میں مسلمان آباد ہیں تو اس لئے ان کا ہی ذکر ہو گا …. اپ کو کوئی کوئی عیسائی یا یہودی نظر ا رہا ہے . پھر بھی بچوں والے سوال کر رہے ہو . اپ کو پتا نہیں شائد مسلمانوں کے بقول رسول اللہ آخری پیغمبر ہیں .. اب اگر اپ رسول اللہ کو ختم ان نبیین نہیں مانتے تو پھر ممکن ہے شائد کوئی مزرا غلام محمّد کی طرح مریخ پر بھی کوئی نبی نکل اے پر مسلہ یہ ہے اس کو بھی لوگ کذاب دجال کہیں گے اور وہاں بھی خون ریزی شروع ہو جاے گی
-
This topic was modified 2 years, 9 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.