Thread:
کچھ فورم کے بارے میں
Home › Forums › Siasi Discussion › کچھ فورم کے بارے میں
- This topic has 55 replies, 14 voices, and was last updated 2 years, 3 months ago by
Anjaan. This post has been viewed 2917 times
-
AuthorPosts
-
22 Dec, 2020 at 8:36 pm #1عاطف بھای نے کسی تھریڈ پر تحریر فرمایا تھا کہ نئے سال میں فورم کافی بزی ہونے جارہا ہے ٹریفک بڑھانے کے اوپاے بھی کئے جائیں گے اور فورم کو خود کفیل کرنے کا بھی ارادہ ہے تاکہ یہ بلاخوف و خطر جاری و ساری رہے، پاکستان کی یکطرفہ سیاست کی دوڑ میں یہ فورم توازن برقرار رکھنے کی کوشش کررہا ہے اور اس میں کافی حد تک کامیاب بھی ہوچکا ہے، جو لوگ تبدیلی سرکار کے حمایتی نہیں ہیں انہیں کہیں نہ کہیں سے مواد چاہئے ہوتا ہے لہذا وہ اس فورم پر بھی آتے ہیں اور انہیں کچھ نہ کچھ مل جاتا ہے ۔ یہاں چونکہ گالیاں دینے والے نہیں ہیں لکھنے والے میچور لوگ ہیں اللہ کے فضل سے جتنے بھی ہیں دماغی لوگ ہیں (مجھ سے تو سارے ہی بہت بہتر ہیں) لہذا حکومت مخالف دھڑے کے لیڈران بعض اوقات انہی نقاط پر بولتے دکھای دیتے ہیں جو اس فورم کے دانشور عام طور پریہاں اٹھاتے رہتے ہیں۔ میرا یہ دعوی گپ نہیں حقیقت ہے شائد اسی لئے عاطف بھای پر پریشر بھی آتا رہتا ہے اور اچھا بچہ بن کر رہنے کی نصیحت بھی کی جاتی ہے
میری دعا ہے کہ یہ فورم دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرے نیز اس کو چلانے میں عاطف بھای کو جتنی بھی مالی یا دوسری مشکلات ہیں اللہ انہیں دور کرے آمین
کچھ وقت سے بلکہ کئی مہینے سے میرے نوٹیفیکیشن کام نہیں کررہے نہ تو قوٹس کھلے ہیں اور نہ ہی دیگر آپشن جیسے لائیک اور تھینکس، میں سمجھتا ہوں ٹریفک کم ہونے کی یہ ایک بڑی وجہ ہے کیونکہ نوٹیفیکیشنز کا یہ فائدہ ہے کہ ممبر اپنے اپنے ملک کے وقت پر جب آن لائین ہوتے ہیں تو وہ ایکدوسرے کے قوٹس کا جواب دیتے ہیں جس سے فورم رواں رہتا ہے اس کے علاوہ لائیکس اور تھینکس بھی ٹریفک کو بڑھاتے ہیں بالفرض شامی نے میری کسی پوسٹ پر لائیک کیا ہے تو میں دیکھنا چاہوں گا کہ شامی نے اس ٹاپک پر خود کوی کمنٹس دیا ہے نہیں اور اسطرح فورم ایکٹیو رہتا ہے ۔ ویسے بھی اگر کوی معزز ممبر آپ کو قوٹ کرتا ہے تو جواب دینا آپ کا اخلاقی فریضہ بھی ہوتا ہے سب نئے اور پرانے تھریڈ فردا فردا چیک کرنا ناممکن ہوجاتا ہے۔ جیسے کہ میں آجکل کررہا ہوں ، پچھلے دنوں نایاب مجھے قوٹ کررہی تھی مجھے نوٹیفیکیشن میں قوٹ کا پتا بھی چلتا تھا مگر جب اس پر کلک کروں تو آدھہ گھنٹہ تک بھی کچھ نہیں دکھای دیتا پیج رک جاتا ہے ، اگر نوٹیفیکیشن کام نہ کریں جیسے میرے بند ہیں تو ٹریفک اور آپس میں کنورسیشن بھی کم ہوجاتی ہے، میں تو ایک سے دوسرے تھریڈ پر جاتا ہی نوٹیفیکیشنز کے ذریعے ہوں
ممبرز سے گزارش ہے اپنے کمنٹس کے تھرو راے کا اظہار کریں جو عاطف بھای کیلئے بہت فائدہ مند ہوگی انشااللہ
-
This topic was modified 2 years, 5 months ago by
Believer12.
- thumb_up 5
- thumb_up Sohraab, nayab, Muhammad Hafeez, shami11, Athar liked this post
22 Dec, 2020 at 8:43 pm #2Thanks for your feedback and good wishes.We are shifting to new server these days and due to this, we have some technical issues. Once we will shift successfully, all features will be activated. This process is taking too much time because developers have a very busy schedule. I hope this will take place in January.
- local_florist 2 thumb_up 1
- local_florist Believer12, JMP thanked this post
- thumb_up Sohraab liked this post
22 Dec, 2020 at 8:47 pm #3Thanks for your feedback and good wishes. We are shifting to new server these days and due to this, we have some technical issues. Once we will shift successfully, all features will be activated. This process is taking too much time because developers have a very busy schedule. I hope this will take place in January.آپ کا شکریہ محترم بزرگو میری کیا اوقات میں تو بہت معمولی سا ایک ممبر ہوں تائم بھی کم دیتا ہوں اور لکھتا بھی کم ہوں آپ کی محنت اور عرق ریزی کا فورم کو بہت فائدہ ہوگا انشااللہ
آپ کو بزرگ لکھنے پر ایک بار پھر معذرت
22 Dec, 2020 at 9:11 pm #4بلیور بھائی فورم کے بارے میں تھریڈ بنانے کا شکریہ – فورم پر ٹریفک کی حالت آج کل قابل رحم ہے اور صرف دو تین ممبر غالبا آپ اور زیدی صاحب فلحال ایکٹو ہیں – میں اب کوشش کروں گا فارم کو زیادہ وقت دوں – باوا بھائی جو اس فورم کے روح رواں ہیں پندرہ جنوری کے بھد واپس آئیں گے ان کا انتظار کرلیتے ہیں تب تک امید ہے جج صاحب سرور بھی تبدیل کر لیں گے – ہم سب کو مل کر فورم پر نئے ممبرز کی آمد کا بندوبست کرنا ہو گا میں اس سلسلے میں کچھ لوگوں کو سیاست پی کے سے یہاں لانے کی کوشش کروں گا بھلے اس کوشش میں مجھے وہاں بین ہی کر دیا جائے -باقی ممبران بھی اپنی تجاویز دیں اور نئے ممبران اور پرانے ان ایکٹو کو لانے کے لئے کچھ ٹھوس اقدامات اٹھاتے ہیں –- local_florist 3 thumb_up 2
- local_florist Believer12, JMP, Atif Qazi thanked this post
- thumb_up nayab, shami11 liked this post
23 Dec, 2020 at 12:04 am #5بلیور بھائی فورم کے بارے میں تھریڈ بنانے کا شکریہ – فورم پر ٹریفک کی حالت آج کل قابل رحم ہے اور صرف دو تین ممبر غالبا آپ اور زیدی صاحب فلحال ایکٹو ہیں – میں اب کوشش کروں گا فارم کو زیادہ وقت دوں – باوا بھائی جو اس فورم کے روح رواں ہیں پندرہ جنوری کے بھد واپس آئیں گے ان کا انتظار کرلیتے ہیں تب تک امید ہے جج صاحب سرور بھی تبدیل کر لیں گے – ہم سب کو مل کر فورم پر نئے ممبرز کی آمد کا بندوبست کرنا ہو گا میں اس سلسلے میں کچھ لوگوں کو سیاست پی کے سے یہاں لانے کی کوشش کروں گا بھلے اس کوشش میں مجھے وہاں بین ہی کر دیا جائے -باقی ممبران بھی اپنی تجاویز دیں اور نئے ممبران اور پرانے ان ایکٹو کو لانے کے لئے کچھ ٹھوس اقدامات اٹھاتے ہیں –siasat.pk par ab sirf army aur pti ke agents reh gaye hain
23 Dec, 2020 at 2:42 am #6siasat.pk par ab sirf army aur pti ke agents reh gaye hainسہراب بھائی تحریک انصاف اور فوج کے مخالف بھی تھوڑے سے ہیں سیاست پی کے پر بحرحال میرا مقصد تو انصافی اور فوجی سپپورٹرز کو اس فورم پر لانا ہے – نونیوں اور اینٹی آرمی لوگوں کی یہاں کوئی کمی نہیں ہے –
- thumb_up 3 mood 2
- thumb_up nayab, Atif Qazi, Sohraab liked this post
- mood Believer12, shami11 react this post
23 Dec, 2020 at 3:59 am #7Thanks for your feedback and good wishes. We are shifting to new server these days and due to this, we have some technical issues. Once we will shift successfully, all features will be activated. This process is taking too much time because developers have a very busy schedule. I hope this will take place in January.جج صاحب، کہیں چودھری سرور پہ نہ شفٹ ہوجانا ، آجکل ویسے بھی کووڈ کی نئ اسٹرین نے کھلبلی مچائ ہوئ ہے ۔ امید ہے سارے دوست ممبران احتیاط کرتے ہونگے، سنا ہے نئ اسٹرین نے 9 امینو ایسڈز میں میوٹیشن کردی ہے ، اللہ جانے یہ وائرس ہے یا چھلاوہ ۔ ایک دم سے نو کی چھلانگ لگادی ہے اپنے ترکی بھائ بھی مخمصےمیں پڑے دکھائ دیتے ہیں ۔
- mood 5
- mood Believer12, Ghost Protocol, Atif Qazi, shami11, GeoG react this post
23 Dec, 2020 at 4:02 am #8siasat.pk par ab sirf army aur pti ke agents reh gaye hainسہراب بھائ ، خیریت ہے ، کافی دنوں بعد نظر آئے ۔
23 Dec, 2020 at 4:04 am #10شکر ہے میرے ساتھ بیلور جیسے کوٸ مساٸل نہیں جو آج کل وہ فورم پر <sup>نوٹیفیکیشن کام نہ کرنے کا بتا رہیں ہیں۔ ورنہ پتا ہی نہ چلتا کہ کسی نے آپ کی پوسٹ پر ریسپناس کیا ہے بھی کہ نہیں یوں بات چیت کا سلسلہ واقعی مشکل ہوتا ہے ۔۔۔</sup>باقی میں خود ذیادہ اکٹیو نہیں رہتی میرا فورم پہ ہونا نہ ہونے کے برابر ہی ہے ویسے تو
مگر آف لاٸن ہوکر بھی فورم کے سا تھ ساتھ رہنے کی کوشش کرتی ہوں کیونکہ دنشواروں کی اس محفل سے بہت کچھ سکھنے اور اپڈیٹ رہنے میں جو مدد ملتی ہے اسکی کیا ہی بات ہے اللہ کرے کہ عاطف صاحب کے ساتھ اللہ کی مدد اور دوستوں کا ساتھ ہمیشہ قاٸم رہے اور یہ فورم بہت ترقی کرے ۔۔۔ تاکہ مجھ جیسے نالاٸق کو بھی یہاں موجود دنشواروں کے علم سے فاہدہ ہو ۔۔۔
باقی کچھ ساتھی ہیں جن کو میں بہت مس کرتی ہوں کیونکہ ان کے پوسٹس میں لازمی پڑھتی ہوں لمبی لیسٹ ہے مگر منشن کر دیتی ہوں
@shahidabasi
@nadan
@mohammadhafeez
@shami
اور ان سب کے لاڈلے
- local_florist 2 thumb_up 2
- local_florist Muhammad Hafeez, Atif Qazi thanked this post
- thumb_up Believer12, shami11 liked this post
23 Dec, 2020 at 4:12 am #17آپ کا شکریہ محترم بزرگو میری کیا اوقات میں تو بہت معمولی سا ایک ممبر ہوں تائم بھی کم دیتا ہوں اور لکھتا بھی کم ہوں آپ کی محنت اور عرق ریزی کا فورم کو بہت فائدہ ہوگا انشااللہ آپ کو بزرگ لکھنے پر ایک بار پھر معذرتجج صاحب کے گٹ اپ پر آپ نے بڑے نفیس پیرائے میں معذرت کی ہے ۔
- mood 4
- mood Judge, Believer12, Atif Qazi, shami11 react this post
23 Dec, 2020 at 4:16 am #19شکر ہے میرے ساتھ بیلور جیسے کوٸ مساٸل نہیں جو آج کل وہ فورم پر <sup>نوٹیفیکیشن کام نہ کرنے کا بتا رہیں ہیں۔ ورنہ پتا ہی نہ چلتا کہ کسی نے آپ کی پوسٹ پر ریسپناس کیا ہے بھی کہ نہیں یوں بات چیت کا سلسلہ واقعی مشکل ہوتا ہے ۔۔۔</sup> باقی میں خود ذیادہ اکٹیو نہیں رہتی میرا فورم پہ ہونا نہ ہونے کے برابر ہی ہے ویسے تومگر آف لاٸن ہوکر بھی فورم کے سا تھ ساتھ رہنے کی کوشش کرتی ہوں کیونکہ دنشواروں کی اس محفل سے بہت کچھ سکھنے اور اپڈیٹ رہنے میں جو مدد ملتی ہے اسکی کیا ہی بات ہے اللہ کرے کہ عاطف صاحب کے ساتھ اللہ کی مدد اور دوستوں کا ساتھ ہمیشہ قاٸم رہے اور یہ فورم بہت ترقی کرے ۔۔۔ تاکہ مجھ جیسے نالاٸق کو بھی یہاں موجود دنشواروں کے علم سے فاہدہ ہو ۔۔۔ باقی کچھ ساتھی ہیں جن کو میں بہت مس کرتی ہوں کیونکہ ان کے پوسٹس میں لازمی پڑھتی ہوں لمبی لیسٹ ہے مگر منشن کر دیتی ہوں Bawa SaleemRaza @shahidabasi @nadan @mohammadhafeez @shami
اور ان سب کے لاڈلے BlackSheep
بی بی، آپ کی ساتوں پوسٹز پڑھ کر ساتوں دفعہ لطف آیا ۔ اب ساتویں آسمان پر سات ستارے نظر آرہے ہیں
- mood 4
- mood nayab, Believer12, Ghost Protocol, Atif Qazi react this post
23 Dec, 2020 at 5:05 am #11سہراب بھائی تحریک انصاف اور فوج کے مخالف بھی تھوڑے سے ہیں سیاست پی کے پر بحرحال میرا مقصد تو انصافی اور فوجی سپپورٹرز کو اس فورم پر لانا ہے – نونیوں اور اینٹی آرمی لوگوں کی یہاں کوئی کمی نہیں ہے –Awan sahib
محترم اعوان صاحب
امید ہے آپ خیریت سے ہیں
میرے خیال میں آپکا کہنا درست ہے کے اس محفل میں مسلم لیگ نون کے حمایت کرنے والے زیادہ ہیں گو میں غلط بھی ہو سکتا ہوں
جہاں تک اینٹی آرمی کا تعلق ہے میرے خیال میں اس محفل میں کوئی بھی فوج کے اینٹی یا خلاف نہیں ہے. میرے خیال میں کچھ محترم شرکاء محفل فوج کے چند حلقوں ‘ کی سیاست میں مبینہ دخل اندازی کے خلاف ہیں . میں گو کے غلط بھی ہو سکتا ہوں
میرے خیال میں اس محفل اور اس کے شرکاء کو اینٹی آرمی یا فوج مخالف کہنا ایک انتہائی سنگین بات ہو سکتی ہے اس محفل کے مالک اور شرکاء کے لئے اور اگر آپکی بات سچ ہے تو میرے خیال میں ایسی سوچ رکھنا غلط ہے. فوج کے کسی اقدام کو ناپسند کرنا ایک بات ہے اور فوج کے مخالف ہونا کچھ اور. مجھے پاکستان کے قانون کی زیادہ خبر نہیں مگر شاید یہ ایک سنگین جرم ہو سکتا ہے .
مجھے یقین کامل ہے کے میں آپکی راۓ کو بلکل غلط سمجھا ہوں
23 Dec, 2020 at 5:12 am #12بی بی، آپ کی ساتوں پوسٹز پڑھ کر ساتوں دفعہ لطف آیا ۔ اب ساتویں آسمان پر سات ستارے نظر آرہے ہیں
سات دفعہ پوسٹ کیسے ہوٸ پتا ہی نہ چلا اور اب کہاں گٸ وہ بھی سمجھ میں نہیں آٸ
لگتا ہے اس پوسٹ میں کوٸ جن کا سایہ تھا بار بار پوسٹ ہوٸ اور ایک بار ہٹانا چاہا تو ساتوں کی ساتوں غاٸب
لگتا ہے جن جن کو مینشن کیا ہے انہی میں اتفاق نہ تھا
ورنہ نالاٸق میں ضرور ہوں مگر اتنی نہیں
- mood 4
- mood Zaidi, Believer12, Atif Qazi, shami11 react this post
23 Dec, 2020 at 5:23 am #13Awan sahibمحترم اعوان صاحب
امید ہے آپ خیریت سے ہیں
میرے خیال میں آپکا کہنا درست ہے کے اس محفل میں مسلم لیگ نون کے حمایت کرنے والے زیادہ ہیں گو میں غلط بھی ہو سکتا ہوں
جہاں تک اینٹی آرمی کا تعلق ہے میرے خیال میں اس محفل میں کوئی بھی فوج کے اینٹی یا خلاف نہیں ہے. میرے خیال میں کچھ محترم شرکاء محفل فوج کے چند حلقوں ‘ کی سیاست میں مبینہ دخل اندازی کے خلاف ہیں . میں گو کے غلط بھی ہو سکتا ہوں
میرے خیال میں اس محفل اور اس کے شرکاء کو اینٹی آرمی یا فوج مخالف کہنا ایک انتہائی سنگین بات ہو سکتی ہے اس محفل کے مالک اور شرکاء کے لئے اور اگر آپکی بات سچ ہے تو میرے خیال میں ایسی سوچ رکھنا غلط ہے. فوج کے کسی اقدام کو ناپسند کرنا ایک بات ہے اور فوج کے مخالف ہونا کچھ اور. مجھے پاکستان کے قانون کی زیادہ خبر نہیں مگر شاید یہ ایک سنگین جرم ہو سکتا ہے .
مجھے یقین کامل ہے کے میں آپکی راۓ کو بلکل غلط سمجھا ہوں
جے ، ایم پی صاحب، سچ تلخ ضرور ہوتا ہے لیکن بالاخر مسلط ہو کر رہتا ہے ، آپ کی بات میں واقعی وزن ہے کہ یہاں کوئ بھی اپنے ملک کی سرحدوں کا دفاع کرنے والوں کے خلاف نہیں ، مگر یہ جملہ معترضہ بہت معنی خیز بھی ہے اور شاید باعث اعتراض بھی ۔ ہماری 70 سالہ تاریخ بہت زیادہ باعث افتخار نہیں ، اور جہاں دشمن نے کمند لگانے میں کوئ کسر نہ چھوڑی وہیں ہماری مسلح افواج کے بڑوں نے بھی دل کھول کر دل پشوری کی ہے ۔ یہ بات آپ کے نزدیک اچھنبے کی نہیں کہ جہاں ہماری مسلح افواج کے حلف میں غیر قانونی حکم کو تسلیم کرنے سے انکار فرض قرار دیا گیا ہے ، وہیں ملک کا اعلی دستور بار بار پیروں میں روند کر جنگل کے طاقت کے قانون ، جس کی لاٹھی ، اس کی بھینس ، کا عملی مظاہرہ کیا گیا ہے اور ملک کا ایک سپاہی بھی اپنی پیٹی اتار کر اس کے خلاف احتجاج نہ کر سکا ہے ۔ کیا ہم اسے نظم و ضبط کی ایک اعلی مثال قرار دیں یا اپنے حلف کی بدترین خلاف ورزی ؟
یہ سوال پوچھنے والے غداری کے سرٹیفکٹ کیوں حاصل کرتے ہیں ؟- local_florist 1 thumb_up 4
- local_florist JMP thanked this post
- thumb_up Believer12, Ghost Protocol, Muhammad Hafeez, Atif Qazi liked this post
23 Dec, 2020 at 5:30 am #14سات دفعہ پوسٹ کیسے ہوٸ پتا ہی نہ چلا اور اب کہاں گٸ وہ بھی سمجھ میں نہیں آٸ لگتا ہے اس پوسٹ میں کوٸ جن کا سایہ تھا بار بار پوسٹ ہوٸ اور ایک بار ہٹانا چاہا تو ساتوں کی ساتوں غاٸب لگتا ہے جن جن کو مینشن کیا ہے انہی میں اتفاق نہ تھاورنہ نالاٸق میں ضرور ہوں مگر اتنی نہیں
بعض اوقات یہ ہوتا ہے کہ آپکے ذھن اور قلم میں ہم آہنگی برقرار نہیں رہتی ۔ جملوں میں محبت کی جھلک اتنی نمایاں ہوتی ہے کہ پوسٹوں کے نمبر اہمیت نہیں رکھتے ۔ سات ستارے تو کہکشاں کی رونق ہیں ۔ جتنے بھی دفعہ لکھے اور پڑھے جائیں اتنے ہی کم ہیں ۔
داہرہ وار ہی تو ہیں ، عشق کے راستے تمام
- mood 3
- mood nayab, Believer12, Atif Qazi react this post
23 Dec, 2020 at 5:34 am #15بی بی، آپ کی ساتوں پوسٹز پڑھ کر ساتوں دفعہ لطف آیا ۔ اب ساتویں آسمان پر سات ستارے نظر آرہے ہیں
دوسری لاٸن پڑھ پڑ ھ کر ہنسی سے برا حال ہو گیا میرا ۔۔۔
ویسے ماڈریٹر حضرات پلیز رہنمائی کر دیں کہ یہ مسلہ کیوں کر ہوا کیونکہ ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا یا یہ انٹرنیٹ کا مسلہ تھا۔۔۔
- local_florist 1
- local_florist Atif Qazi thanked this post
23 Dec, 2020 at 6:44 am #16سات دفعہ پوسٹ کیسے ہوٸ پتا ہی نہ چلا اور اب کہاں گٸ وہ بھی سمجھ میں نہیں آٸ لگتا ہے اس پوسٹ میں کوٸ جن کا سایہ تھا بار بار پوسٹ ہوٸ اور ایک بار ہٹانا چاہا تو ساتوں کی ساتوں غاٸب لگتا ہے جن جن کو مینشن کیا ہے انہی میں اتفاق نہ تھاورنہ نالاٸق میں ضرور ہوں مگر اتنی نہیں
آپ نے لکھا تھا کہ مجھے بیلیور جیسا کوی مسئلہ نہیں ہے تو فورا ہی مجھ سے بڑا مسئلہ سامنے آگیا، آئیندہ احتیاط
اور جنوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں احتیاط کی ضرورت ہے ماسک لگا کر باہر نکلیں، پارٹیز سے پرہیز کریں فیملی کے اندر بھی فی الحال وزٹ نہ کریں
جی ہاں ہر دکھای نہ دینے والی مخلوق جن ہے چاہے اسے عربی میں جن کہہ لیں یا انگلش میں جرم یا اردو میں جرثومہ
23 Dec, 2020 at 6:46 am #17دوسری لاٸن پڑھ پڑ ھ کر ہنسی سے برا حال ہو گیا میرا ۔۔۔ویسے ماڈریٹر حضرات پلیز رہنمائی کر دیں کہ یہ مسلہ کیوں کر ہوا کیونکہ ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا یا یہ انٹرنیٹ کا مسلہ تھا۔۔۔
ڈراونی فلمیں ہرگز نہ دیکھا کریں ورنہ ساری عمر مفت میں ڈرتی رہیں گی اور اس سے وزن بھی بڑھتا ہے۔ ہاں
23 Dec, 2020 at 10:19 am #18یہاں چونکہ گالیاں دینے والے نہیں ہیں لکھنے والے میچور لوگ ہیں اللہ کے فضل سے جتنے بھی ہیں دماغی لوگ ہیں (مجھ سے تو سارے ہی بہت بہتر ہیں)
بیلیور بھیا،
کچھ زیادہ ہی کسر نفسی سے کام لیا ہے آپ نے. ورنہ آپ اور فورم دونوں ہی اس حقیقت سے بدرجہ اتم واقفیت رکھتے ہیں کہ پاتال سے لے کر آکاش کی انتہاؤں تک شائد ہی کویی علمی میدان ہو گا جہاں آپ نے پولو نہیں کھیلا ہوگا یا علمی جھنڈے نہ گاڑے ہوں گے سچ مانیں تو سرکار آپ جیسی نابغہ روزگار شخصیت کی موجودگی اس فورم کی عزت میں اضافہ اور اس کے ارکان ک جہالت میں کمی کا بہت بڑا زریعہ ہے
مولا خوش رکھے آپ کو-
This reply was modified 2 years, 5 months ago by
Ghost Protocol.
- mood 5
- mood Atif Qazi, shami11, Zaidi, Believer12, صحرائی react this post
23 Dec, 2020 at 11:10 pm #19بیلیور بھائی – میں آپ کی بات سمجھ سکتا ہو ، میں جب فورم کو ایسا چلتا دیکھتا ہو تو مجھے اپنے پچاس ہزار ڈالر ڈوبنے کا اور بھی دکھ ہوتا ہے- mood 4
- mood Zaidi, Ghost Protocol, Believer12, صحرائی react this post
-
This topic was modified 2 years, 5 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.