Thread: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

Home Forums Non Siasi کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

  • This topic has 23 replies, 9 voices, and was last updated 1 year ago by Believer12. This post has been viewed 520 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4254
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7001
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    بڑے بوڑھے جو بھی کہتے ہیں واللہ سچ ہی کہتے ہیں۔ ہمارے گاؤں میں میرصاحب خان مستری فرماتے تھے،کہ عورت کی مثال جُوتے جیسی ہے۔ اگر کاٹے تو دوسری پہن لو۔ پُرانی ہوجائے تو بدلوا کر نئی لے آؤ۔یہ قولِ زرین سُن کر ہم اُن کا مذاق اُڑاتے۔۔کہ میر صاحب خان مستری پُرانی سوچ سمیت کیا بے پرکی اُڑا رہا ہے۔ اگر آج کے فیمینسٹوں کو میرصاحب خان کی قبر کا معلوم ہوجائے۔باخدا اگلے دن کپڑے اُتار کر چچا کی قبر پر احتجاج کر آئیں۔
    جب خود شادی گزیدہ ہوگئے،تو ہمیں پتہ چلا کہ میر صاحب خان چچا کی بیوی نے اُس کی زندگی کس طرح عذاب بنائی ہوئی تھی۔ بیچارا مرتے دم تک محنت مزدوری سے جان نہیں چُھڑا سکا۔ کیوں کہ اُس کے چالیس سالہ بیٹے کی اولاد کو بھی چچا جان ہی پالتے تھے۔ بیوی کہتی تھی ابھی زرولی خان کی عمر ہی کیا ہے،جو وہ کام کاج میں لگ جائے۔یہ الگ بات کہ چچا جان آج تک اپنی کہی ہوئی ایک بھی کہاوت پر عمل نہیں کر پائے۔
    اپنے گھر میں ذرا نظر دوڑائیں، اور میرے مضمون کو مدنظر رکھ کر مُجھے گالیاں دیتے ہوئے ذرا ایک لمحے کو سوچیے۔۔کہ کیا میر صاحب خان چچا غلط کہتے تھے؟
    شُکر ہے میر چچا گاؤں سے تھے۔ورنہ اگر آپ ہم جیسے شہری شوہروں کی زندگی دیکھ لیں۔تو قسم سے ساری زندگی رنڈیوں پر پیسے خرچ کرنا احسن جانیں،لیکن کبھی نکاح نہ پڑھوائیں۔ ساس نے اپنی بیٹی کی ایسی تربیت کی ہوتی ہے،کہ اُس کے ذریعے اپنے شوہر کا انتقام وہ داماد سے لے لیتی ہے۔ شادی کے اگلے ہفتے بیوی اپنا ادب و آداب اور تمیز والا چولا اُتار کر رکھ دیتی ہے۔ بلکہ میں نے تو ایسی پڑھی لکھی بیویاں بھی دیکھی ہیں۔جو مُنہ پر گالی دے کر بعد میں یہ تاویلات پیش کرتی ہیں،کہ وہ تو وقتی ردعمل تھا۔
    یا پھر غصے میں دماغ کام نہیں کررہا تھا۔بیوی کی اجازت ہوگی تو ہم جیسے زنخے اپنے دوستوں سے مل سکیں گے۔ بیوی کا مُوڈ ٹھیک ہوگا،تو ہماری ماں رات گُزارنے ہمارے گھر آسکے گی۔ بیوی کو ناگوار نہ گُزرے،تو ہمارے بہن بھائی ہمارے گھر ایک وقت کا کھانا کھا سکیں گے۔اور اگر بیوی کی مرضی ہوگی تو ہم کسی خاتون کو فرینڈ لسٹ یا کمنٹ باکس میں بہن بول کر بات کرسکتے ہیں۔ورنہ ٹھرکی مرد کہہ کر لعن طعن کیا جاتا ہے۔اور موقع بے موقع گالیاں سُنتے اور بیعزتی سہتے رہتے ہیں۔
    مہینے کے تیس دن باس کی جھڑکیاں اور گالیاں شوہر سہتا ہے۔جب تنخواہ آتی ہے تو بیگم ایک ایک روپے کا ایسے حساب کرتی ہے۔ جیسے یہ تنخواہ اس کے ابا نے اُس کے خرچ و اخراجات واسطے بھجوائی ہو۔ مہینے کی دسویں تک تنخواہ کا آدھا حصہ اس کے فیشن،اُس کی بہنوں کے تحائف،اور ماں کی دوائیوں پر خرچ ہوچُکا ہوتا ہے۔ اُسے معلوم ہوتا ہے کہ شوہر کے کپڑے بوسیدہ ہوچکے ہیں۔ پچھلے سال کی شرٹس اور پینٹس اپنا رنگ کھو چکی ہیں۔اور شوہر پُورا پُورا دن دفتر کی مُفت وائی فائی پر شہر بھر میں موجُود گارمنٹس کی تصاویر کو چاٹتا رہتا ہے۔اور دُکانوں پر 70 فی صد سیل دیکھ دیکھ کر خریدنے کے منصوبے بناتا رہتا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ اُس کی خریداری کے یہ منصوبے کبھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہوپاتے۔
    ان سب کے باوجود ہم شوہر خودغرض، مطلبی، احسان فراموش اور بد کردار ٹھہرائے جاتے ہیں۔ حالانکہ ہمارے سوا باقی سب کو معلوم ہوتا ہے کہ نوجوانی میں ان کے افیئرز مظہر حسین بودلے جیسے حرامی ولی اللہ کے ساتھ زبانِ زدِ خاص و عام تھے۔ یہ الگ بات ہے کہ ہمیں ان کی کنوارگی کا بھرپور احساس ہوتا رہتا ہے۔ اس لئے تو بڑے بوڑھے کہتے ہیں کہ بے خبری بھی اللہ کی بہت بڑی نعمت تصور کی جاتی ہے۔
    پشتون دوستوں کو مشورہ دیتا ہوں،کبھی پنجابی لڑکی سے شادی نہ کریں۔کیوں کہ پنجابی لڑکیاں مُنہ پر ایسی ایسی گالیاں دیتی ہیں،کہ اگر ان گالیوں کے بعد آپ دس قتل بھی کردیں،تو بھی مُنہ کی کڑواہٹ ختم نہیں ہوتی۔ البتہ پشتون لڑکیاں گالیاں نہیں دیتیں بلکہ دو فٹ کا ڈنڈا اندر کردیتی ہیں۔ کم از کم چس تو آجاتی ہے۔ اور یہی مشورہ پنجابی دوستوں کےلئے ہے،کہ بھلے مُنہ کا زیادہ کڑوا ہو تو خیر ہے۔بس ڈنڈے لینا آپ لوگوں کے بس کی بات نہیں۔
    میاں بیوی کے بیچ میں ایک رشتہ ہوتا ہے،وفاداری اور عزت کا۔ اگر ان دونوں میں سے ایک بھی ختم ہو جائے تو دونوں کو الگ ہو جانا چاہیے۔
    میرے دادا کو اللہ جنت نصیب کرے۔ فرماتے تھے کہ مرد اگر صحیح معنوں میں مرد ہو،تو چار چار کو ایک ہی چھت کے نیچے سُلاتا ہے۔اور چاروں میں ایک بھی چُوں تک نہیں کرتی۔ پُوچھا دادا یہاں تو ایک کو سنبھالنا عذاب ہورہا ہے۔ جلالی نظروں سے مُجھے دیکھا اور گویا ہوئے،کہ بیٹا جب سے آدابِ مُباشرت میں مرد نیچے لیٹنے لگے ہیں اور عورتیں اُوپر چڑھنے لگیں ہیں،تو مردانگی ویسے گھاس چرنے چلی گئی ہے۔ ایسے مرد کو پھر مرجانا چاہیے۔
    تو بھائیوں اتنی لمبی تحریر کا مقصد مظہر حسین بودلے کی مشہوری نہیں کرنی تھی۔ بلکہ آپ کو یہ بتانا مقصود تھا کہ اپنی بیویوں کو خود پر نہ چڑھائیں۔ بلکہ کوشش کریں کہ آپ چڑھ جایا کریں۔

    بشکریہ ……. عارف خٹک

    https://www.mukaalma.com/82970/

    #2
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4254
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7001
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    #3
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    چل باقی تو سب ٹھیک مگر میرا نام سب سے اوپر رکھنے کی کیا ضرورت تھی ؟

    :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    #4
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4254
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7001
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    چل باقی تو سب ٹھیک مگر میرا نام سب سے اوپر رکھنے کی کیا ضرورت تھی ؟ :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    بھائی نام اوپر رکھنے سے تم کون سا اوپر آجاؤ گے …. رہو گے تو نیچے ہی نہ

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #5
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    ریحام خان اور عمران خان کی علیحدگی اس لئے ہوئی تھی کہ اس نے کتے اور شوہر میں فرق کرنا چھوڑ دیا تھا

    ریحام خان کہتی تھی کہ اس کے بیڈ روم میں صرف ایک کتا سوئے گا جبکہ عمران خان بضد تھا کہ اس کے بیڈ روم میں اس کے کتے بھی سوئیں گے

    Her first major change, it is alleged, was to throw Imran’s beloved pet dogs from his bedroom. ‘They were no longer allowed to sleep in their master’s inner sanctum or even be there during the daytime,’ another source said. ‘Imran was upset when she had them shifted to a room outside the house and refused to budge despite his pleas.

    http://www.dailymail.co.uk/news/article-3308740/That-s-ruff-Imran-divorced-BBC-weather-girl-wife-text-banned-beloved-dogs-sharing-room.html  

    • This reply was modified 1 year ago by Bawa.
    #6
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    باوا جی ایسی بات نہی ہے ، عمران خان صاحب ، جانوروں کے حقوق کا خیال رکھتے ہیں

    اور عمران خان صاحب کا کتا تو انتہائی حساس طبیعت کا ملک ہے ،شائد آپ نے سنا نہی ہلکی سی ڈانٹ پر اس کے اتھرو نکل آتے ہیں

    ریحام خان اور عمران خان کی علیحدگی اس لئے ہوئی تھی کہ اس نے کتے اور شوہر میں فرق کرنا چھوڑ دیا تھا ریحام خان کہتی تھی کہ اس کے بیڈ روم میں صرف ایک کتا سوئے گا جبکہ عمران خان بضد تھا کہ اس کے بیڈ روم میں اس کے کتے بھی سوئیں گے

    Her first major change, it is alleged, was to throw Imran’s beloved pet dogs from his bedroom. ‘They were no longer allowed to sleep in their master’s inner sanctum or even be there during the daytime,’ another source said. ‘Imran was upset when she had them shifted to a room outside the house and refused to budge despite his pleas.

    http://www.dailymail.co.uk/news/article-3308740/That-s-ruff-Imran-divorced-BBC-weather-girl-wife-text-banned-beloved-dogs-sharing-room.html

    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    باوا جی ایسی بات نہی ہے ، عمران خان صاحب ، جانوروں کے حقوق کا خیال رکھتے ہیں اور عمران خان صاحب کا کتا تو انتہائی حساس طبیعت کا ملک ہے ،شائد آپ نے سنا نہی ہلکی سی ڈانٹ پر اس کے اتھرو نکل آتے ہیں

    شامی بھائی

    ریحام خان اپنے بیڈ روم میں دوسرا کتا برداشت کرنے کو تیار نہیں تھی

    یوں کتوں کی لڑائی نے ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا

    :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 1 year ago by Bawa.
    #8
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 378
    • Posts: 8674
    • Total Posts: 9052
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    چل باقی تو سب ٹھیک مگر میرا نام سب سے اوپر رکھنے کی کیا ضرورت تھی ؟ :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    اور میرا نام عاطف کے بعد آتا تھا اب اس سے اوپر لکھا ہوا ہے، یہ تو سراسر زیادتی ہے

    :serious:

    #9
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 378
    • Posts: 8674
    • Total Posts: 9052
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    اس مضمون نگار کی رشتہ داری ضرور گڈو کمہار کے ساتھ بھی ہوگی کیونکہ اس درجے کی فصاحت و بلاغت کہیں اور نہیں ہوسکتی ہے

    میرے اندازے کے مطابق پہلی عورتیں تین تین سوکنیں ہوتے ہوے بھی خوش رہتی تھیں آجکل کی عورتیں اتنی کڑی چیکنگ کے بعد بھی سراسیمگی کا شکار رہتی ہیں اللہ ہدایت دے آمین

    :serious:

    #10
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 140
    • Posts: 2822
    • Total Posts: 2962
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    حسن بھائی شوہر اور کتے کی بحث میں مجھے بھی رکھنے کا شکریہ – موضوح تو یہ مزاحیہ ہے مگر میں آج سنجیدہ بات کی طرف رخ موڑنا چاھوں گا – کتے کی وفاداری کی کا ذکر قرآن پاک بھی کر رہا ہے لیکن کتے سے مسلمان نفرت کیوں کرتے ہیں ؟ شاید میں بھی مغرب میں نہ رہتا تو یہ سوال میرے ذھن میں نہ آتا – کیا کوئی اس کا کوئی تاریخی منظر بیان کر سکتا ہے کہ بر صغیر پاک و ہند میں تاریخ سے کیا حوالہ ہے ؟ ایسا کیوں ہوا ؟

    shami11

    Believer12

    Atif Qazi

    Muhammad Hafeez

    Zinda Rood

    Sohraab

    SaleemRaza

    shahidabassi

    #11
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    حسن بھائی شوہر اور کتے کی بحث میں مجھے بھی رکھنے کا شکریہ – موضوح تو یہ مزاحیہ ہے مگر میں آج سنجیدہ بات کی طرف رخ موڑنا چاھوں گا – کتے کی وفاداری کی کا ذکر قرآن پاک بھی کر رہا ہے لیکن کتے سے مسلمان نفرت کیوں کرتے ہیں ؟ شاید میں بھی مغرب میں نہ رہتا تو یہ سوال میرے ذھن میں نہ آتا – کیا کوئی اس کا کوئی تاریخی منظر بیان کر سکتا ہے کہ بر صغیر پاک و ہند میں تاریخ سے کیا حوالہ ہے ؟ ایسا کیوں ہوا ؟ shami11 Believer12 Atif Muhammad Hafeez Zinda Rood Sohraab SaleemRaza shahidabassi

    اعوان صاحب۔۔ اسلام میں کتے سے دور رہنے کے واضح احکامات ہیں اور یہ حدیث تو تقریباً ہر تھوڑا بہت اسلام کوجاننے والا شخص جانتا ہے کہ جس گھر میں کتا ہو اس میں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے۔۔ قرآن میں بھی برے لوگوں کو کتے سے تشبیہہ دی گئی ہے جس کا یہ مطلب ہے کہ کتے کو بری چیز قرار دیا گیا ہے۔

    ۔”ابو طلحہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا(رحمت کے)فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو یا تصویریں ہوں۔”(بخاری و مسلم ، مشکوٰةباب التصاویر)۔

     خالص سیاہ رنگ کا کتا نمازی کے آگے سے گزر جائے تو نماز ٹوٹ جاتی ہے اگر اس کے سامنے سترہ نہ ہو اور اس کی وجہ یہ بیان فرمائی کہ : ”سیاہ کتا شیطان ہے ۔” (صحیح مسلم باب مایستر المصلی)۔

    ۔”عبداللہ بن مغفل راوی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر یہ بات نہ ہوتی کہ کتے امتوں میں سے ایک امت ہیں تو میں تمام کتے مار ڈالنے کا حکم دے دیتا تو تم ان میں سے خالص سیاہ کو ماردو۔” (ابو دائود، ترمذی ، مشکوة باب ذکر الکتاب)۔

    ۔”جابر رضی الہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں کتے مار ڈالنے کا حکم دیا یہاں تک کہ بادیہ سے کوئی عورت اپنا کتا لے کر آتی تو ہم اسے مار ڈالتے ۔ پھر رسول اللہ نے انہیں قتل کرنے سے منع فرما دیا اور فرمایا تم دو نقطوں والے کالے سیاہ کتے کو مارو کیونکہ وہ شیطان ہے (دو نقطوں سے مراد ہے جس کی آنکھوں کے اوپر دو نقطے ہوں )۔” (رواہ مسلم)۔

    ۔”ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مویشیوں کے لئے یا شکاری کتے یا کھیتی کے علاوہ کسی نے کوئی کتا رکھا تو اس کے اجر سے روزانہ ایک قیراط کم ہو جائے گا۔” (بخاری و مسلم)۔

    ————————————————————————-

    قرآن و حدیث کے ان احکامات سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مسلمان کتے سے نفرت کیوں کرتے ہیں۔ میری نظر میں کتا بڑا پیارا جانور ہے، انسان کیلئے اپنی جان بھی دے دیتا ہے۔ 

    #12
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 140
    • Posts: 2822
    • Total Posts: 2962
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    اعوان صاحب۔۔ اسلام میں کتے سے دور رہنے کے واضح احکامات ہیں اور یہ حدیث تو تقریباً ہر تھوڑا بہت اسلام کوجاننے والا شخص جانتا ہے کہ جس گھر میں کتا ہو اس میں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے۔۔ قرآن میں بھی برے لوگوں کو کتے سے تشبیہہ دی گئی ہے جس کا یہ مطلب ہے کہ کتے کو بری چیز قرار دیا گیا ہے۔

    ۔”ابو طلحہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا(رحمت کے)فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو یا تصویریں ہوں۔”(بخاری و مسلم ، مشکوٰةباب التصاویر)۔ خالص سیاہ رنگ کا کتا نمازی کے آگے سے گزر جائے تو نماز ٹوٹ جاتی ہے اگر اس کے سامنے سترہ نہ ہو اور اس کی وجہ یہ بیان فرمائی کہ : ”سیاہ کتا شیطان ہے ۔” (صحیح مسلم باب مایستر المصلی)۔ ۔”عبداللہ بن مغفل راوی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر یہ بات نہ ہوتی کہ کتے امتوں میں سے ایک امت ہیں تو میں تمام کتے مار ڈالنے کا حکم دے دیتا تو تم ان میں سے خالص سیاہ کو ماردو۔” (ابو دائود، ترمذی ، مشکوة باب ذکر الکتاب)۔ ۔”جابر رضی الہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں کتے مار ڈالنے کا حکم دیا یہاں تک کہ بادیہ سے کوئی عورت اپنا کتا لے کر آتی تو ہم اسے مار ڈالتے ۔ پھر رسول اللہ نے انہیں قتل کرنے سے منع فرما دیا اور فرمایا تم دو نقطوں والے کالے سیاہ کتے کو مارو کیونکہ وہ شیطان ہے (دو نقطوں سے مراد ہے جس کی آنکھوں کے اوپر دو نقطے ہوں )۔” (رواہ مسلم)۔

    ۔”ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مویشیوں کے لئے یا شکاری کتے یا کھیتی کے علاوہ کسی نے کوئی کتا رکھا تو اس کے اجر سے روزانہ ایک قیراط کم ہو جائے گا۔” (بخاری و مسلم)۔

    ————————————————————————-

    قرآن و حدیث کے ان احکامات سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مسلمان کتے سے نفرت کیوں کرتے ہیں۔ میری نظر میں کتا بڑا پیارا جانور ہے، انسان کیلئے اپنی جان بھی دے دیتا ہے۔

    زندہ رد صاحب اسے مذہب سے نہ جوڑیں یہ خطے کے کلچر کی بات ہے ، آپ کسی ہندو یا سکھ کو بھی کتا که کر دیکھیں وہ آپ کا منہ توڑ دے گا باقی حدیث کے بارے ہر کوئی بحث کرتا ہے کہ درست ہے کہ نہیں مگر قرآن پر کوئی سوال نہیں اٹھتا – کیا آپ کے پاس قرآن سے کوئی حوالہ ھے ؟  نہیں تو اسے کلچر سمجھ کر بات کریں – اوپر کتا کہنے والی بات کی مثال دی ہیں اس کو مہربانی کر کے اسے میری طرف سے آپ پر ذاتی حملہ نہ سمجھیں اور بات کے کونٹکیس کو سمجھنے کی کوشش کریں اب کون کونٹکیس کو پتا نہیں اردو میں کیا کہتے ہیں –

    #13
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    زندہ رد صاحب اسے مذہب سے نہ جوڑیں یہ خطے کے کلچر کی بات ہے ، آپ کسی ہندو یا سکھ کو بھی کتا که کر دیکھیں وہ آپ کا منہ توڑ دے گا باقی حدیث کے بارے ہر کوئی بحث کرتا ہے کہ درست ہے کہ نہیں مگر قرآن پر کوئی سوال نہیں اٹھتا – کیا آپ کے پاس قرآن سے کوئی حوالہ ھے ؟ نہیں تو اسے کلچر سمجھ کر بات کریں – اوپر کتا کہنے والی بات کی مثال دی ہیں اس کو مہربانی کر کے اسے میری طرف سے آپ پر ذاتی حملہ نہ سمجھیں اور بات کے کونٹکیس کو سمجھنے کی کوشش کریں اب کون کونٹکیس کو پتا نہیں اردو میں کیا کہتے ہیں –

    اعوان صاحب۔۔ عام آدمی کبھی حدیث کے صحیح یا غلط ہونے کی بحث میں نہیں پڑتا، اس کو جب کوئی حدیث کا نام لے کر کچھ سناتا ہے تو وہ اس کو تسلیم کرتا ہے۔بڑھیا کے کوڑا پھینکنے والی حدیث کا کوئی حوالہ ہے؟ مگر اسے تقریباً سبھی مسلمان مانتے ہیں۔جہاں تک آپ کا یہ اعتراض ہے کہ اس معاملے کو مذہب سے نہ جوڑوں، تو کیوں نہ جوڑوں، آپ خود قرآن میں کتے کے ذکر کی بات کرتے ہیں اور مجھے کہتے ہیں کہ مذہب سے نہ جوڑوں۔ جب مذہبِ اسلام میں کتے کے خلاف واضح ہدایات موجود ہیں اورمسلمان ان ہدایات کو مانتے بھی ہیں تو آپ اس معاملے کو مذہب سے الگ نہیں کرسکتے۔۔  

    زندہ رد صاحب اسے مذہب سے نہ جوڑیں یہ خطے کے کلچر کی بات ہے ، آپ کسی ہندو یا سکھ کو بھی کتا که کر دیکھیں وہ آپ کا منہ توڑ دے گا

    منہ تو گدھا کہنے پر بھی توڑ دیں گے، کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ گدھے سے بھی نفرت کرتے ہیں۔۔؟

    • This reply was modified 1 year ago by Zinda Rood.
    #14
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 140
    • Posts: 2822
    • Total Posts: 2962
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    اعوان صاحب۔۔ عام آدمی کبھی حدیث کے صحیح یا غلط ہونے کی بحث میں نہیں پڑتا، اس کو جب کوئی حدیث کا نام لے کر کچھ سناتا ہے تو وہ اس کو تسلیم کرتا ہے۔بڑھیا کے کوڑا پھینکنے والی حدیث کا کوئی حوالہ ہے؟ مگر اسے تقریباً سبھی مسلمان مانتے ہیں۔جہاں تک آپ کا یہ اعتراض ہے کہ اس معاملے کو مذہب سے نہ جوڑوں، تو کیوں نہ جوڑوں، آپ خود قرآن میں کتے کے ذکر کی بات کرتے ہیں اور مجھے کہتے ہیں کہ مذہب سے نہ جوڑوں۔ جب مذہبِ اسلام میں کتے کے خلاف واضح ہدایات موجود ہیں اورمسلمان ان ہدایات کو مانتے بھی ہیں تو آپ اس معاملے کو مذہب سے الگ نہیں کرسکتے۔۔

    منہ تو گدھا کہنے پر بھی توڑ دیں گے، کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ گدھے سے بھی نفرت کرتے ہیں۔۔؟

    جی ہاں گدھا بھی کلچر کی وجہ سے ہے اور لوگ گدھا کہنے کو بھی برا مانتے ہیں -حالانکے گدھے کے بیوقوف کی نہ قرآن حدیث میں کوئی ثابت شدہ حوالہ نہیں – مذہب سے پھر جوڑ دینا مجھے کونٹس کی اردو یاد آ گئی ہے کس پیرے میں کی گئی – پندرہ سال انگلش سوسایٹی میں گزرنے کے بحد اردو کا کمزور ہونے کو میری نہ اھلی سمجھیں –

    بات موضوح سے ہٹ رہی ہیں میں نے ہندو سکھ کا حوالہ اس لئے دیا کہ وہ بھی ایسے ہی گالی سمجھتے ہیں جیسے مسلمان -بے شک کتے کی پرورش بھی دونوں کرتے ہیں – کتا بھیڑئے کی تبدیل شدہ شکل ہے ممکن ہے چیر پھاڑ کی وجہ سے یہ کلچر کا حصہ بنی –

    #15
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 140
    • Posts: 2822
    • Total Posts: 2962
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    It is easier for me to describe it in English. I think it is more cultural than religious. There is no reference (as far as I know) of donkey being stupid or asshole in slank English.

    If you want to tie it to religion then we can tie them later but let us talk it culturally. Ability to tear apart species could be a hate reason. We cannot move forward if you keep linking it to religion.

    • This reply was modified 1 year ago by Awan.
    #16
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2688
    • Total Posts: 2704
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    حضرت اعوانؒ۔۔۔۔۔

    مغربی دُنیا میں سُور کا گوشت بہت شوق سے کھایا جاتا ہے مگر سُور کے لفظ کو بطور گالی(یا تذلیل کرتے ہوئے) بھی استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔

    #17
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 140
    • Posts: 2822
    • Total Posts: 2962
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    حضرت اعوانؒ۔۔۔۔۔ مغربی دُنیا میں سُور کا گوشت بہت شوق سے کھایا جاتا ہے مگر سُور کے لفظ کو بطور گالی(یا تذلیل کرتے ہوئے) بھی استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔

    There is a clear reference about pig not to be eaten. Most Muslims went one step further and start hating pig. Do you eat pig?

    • This reply was modified 1 year ago by Awan.
    #18
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 33
    • Posts: 7288
    • Total Posts: 7321
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    حضرت اعوانؒ۔۔۔۔۔ مغربی دُنیا میں سُور کا گوشت بہت شوق سے کھایا جاتا ہے مگر سُور کے لفظ کو بطور گالی(یا تذلیل کرتے ہوئے) بھی استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔

    اتنی دور مغربی دنیا میں جانے کی کیا ضروت ہے۔
    نونی کھوتے کے قیمے والے نان بھی کھاتے ہیں اور پھر ایک دوسرے کو گدھا بھی کہہ لیتے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile:

    #19
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 267
    • Posts: 4445
    • Total Posts: 4712
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    میرے خیال میں مغربی معاشرے میں بھی کسی کو کتا یا گدھا یا سور کہنا برا سمجھا جاتا ہے مگر اس کا یہ مطلب نہیں کے کسی جانور سے نفرت کی جاتی ہے مغربی معاشروں میں

    پاکستان میں کم از کم دیہی علاقوں میں پالتو یا روز مرہ کی کاموں میں جانوروں کو اہمیت دی جاتی ہے . لوگ اپنے گدھوں گھوڑوں اونٹوں کو اہمیت دیتے ہیں کے اکثر روزگار کا سبب ہوتے ہیں. کم از کم مغربی معاشروں میں جانوروں کو بہت کم حصول روزگار کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

    البتہ ملک عزیز میں احساس برتری کی وجہ سے صرف شیر کو ہی فوقیت دی جاتی ہے . کوئی نہیں کہتا کے دیکھو دیکھو کون آیا کتا یا گھوڑا یا گدھا آیا . بہت سے لوگ کہتے ہیں کے دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا

    #20
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں

    کوئی نہیں کہتا کے دیکھو دیکھو کون آیا کتا یا گھوڑا یا گدھا آیا

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!