Home Forums Siasi Discussion کوی ایک شق ایسی بھی ہو؟

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    یہ ہماری بدقسمتی یا نالائقی ہی ہے کہ اسلامی تاریخ ایسے موقع پرست حکمرانوں، بڑے لوگوں اور مذہبی علما سے بھری پڑی ہے جنہوں نے طاقت اور اقتدار کی خاطر مذہب کا بے دریغ استعمال کیا۔ یہ افسوسناک روش اسلام سے پہلے کے تمام مذاہب میں بھی پای جاتی ہے۔ ہندو پنڈت ، یہودی علما، عیسای پادری سب کے سب اس حمام کی رونق بنتے رہے ہیں

    کسی بات کو شروع کرنے سے پہلے بتادوں کہ ذاتی فائدے کیلئے مذہب کے استعمال کو اللہ تعالی قرآن مجید میں سخت گناہ  قرار دیتا ہے اور ایسے لوگوں کو بہت تھوڑی قیمت پر دین بیچنے والے کہا ہے

    ترجمہ : اور اس پر ایمان لاو جو میں نے اتارا ہے جو اس کو جوتمہارے پاس ہے سچا کرنے والا ہے اور تم اس کے پہلے کافر نہ بنواور میری آیتوں کے بدلے تھوڑی قیمت مت لو اور مجھ سے ہی ڈرو

    سورہ بقرہ 

    یہاں تھوڑی سی قیمت سے مراد یہ نہیں کہ زیادہ قیمت لے لیتے تو شائد اجازت تھی بلکہ اس کا یہ مطلب ہے کہ جتنی بھی قیمت وہ لے لیتے مزہب کے آگے وہ تھوڑی اور حقیر ہی تھی

    سورہ بقرہ کی ہی اگلی آیات میں اللہ تعالی ایسے لوگوں کو جو مذہب کو اپنے ذاتی فائدے کیلئے استعمال کرتے ہیں کیلئے دردناک عذاب کی خبردی ہے اور ساتھ ہی یہ بھی فرمایا ہے کہ روز محشر اللہ ان سے کلام نہیں کرے گا

    میرے نوٹس میں یہ بات آی ہے کہ وفاق اور پنجاب کی حکومتیں اپنی نالائقی ، عوام میں سخت نامقبولیت اور کرپشن کو چھپانے کیلئے اب دھڑا دھڑ مذہب کا استعمال کررہی ہیں۔ اور اس مقصد کیلئے بھی جن لوگوں کا استعمال ہورہا ہے ان کا بیک گراونڈ انتہای گندہ اور آلودہ ہے۔ آے دن ایوان میں مذہبی شقیں لای اور منظور کروای جارہی ہیں

    کوی ایک شق تو ایسی ہونی ضروری ہے جس کی مدد سے ان سیاسی کاکروچوں کو مذہبی کارڈ کھیلنے سے روکا جا سکے؟

    • This topic was modified 2 years, 7 months ago by الشرطہ.
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    “کوی ایک شق تو ایسی ہونی ضروری ہے جس کی مدد سے ان سیاسی کاکروچوں کو مذہبی کارڈ کھیلنے سے روکا جا سکے؟”

    Yes, a shiq which separates “Mazhab” and “hakoomat”

    Mazhab is a personal affair of those who choose to follow and “hakoomat” should not interfere with “mazhab”.

    It is as simple as that.

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3

    ایک پیر ماڑو سرکار ہوے کرتے تھے اکثر مجھے کہتے تھے
    مذہب عضوئے تناسل کی طرح ہوتا ہے
    اس کے ہونے میں کوئی برائی نہیں
    اس پر فخر بھی کیا جا سکتا ہے
    لیکن
    اسے باہر پبلک میں نہ دکھائیں
    بچوں سے دور رکھیں
    اس کی بنیاد پر قوانین نہ لکھیں
    اس کو سیاست میں نہ ڈالیں
    اس کو ریاست سے جدا رکھیں …
    اور اس کو سوچ سے علیحدہ رکھیں

    اپ کے سب مسلے حل ہوتے جایں گے

    • This reply was modified 2 years, 7 months ago by unsafe.
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4

    ایک ہی شق اس مسئلے کا حل ہے، وہی جو مجاہد نے بیان کردی ہے، مذہب کو ریاستی امور سے الگ رکھو۔۔۔سیکولر آئین۔۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5

    ایک پیر ماڑو سرکار ہوے کرتے تھے اکثر مجھے کہتے تھے مذہب عضوئے تناسل کی طرح ہوتا ہے اس کے ہونے میں کوئی برائی نہیں اس پر فخر بھی کیا جا سکتا ہے لیکن اسے باہر پبلک میں نہ دکھائیں بچوں سے دور رکھیں اس کی بنیاد پر قوانین نہ لکھیں اس کو سیاست میں نہ ڈالیں اس کو ریاست سے جدا رکھیں … اور اس کو سوچ سے علیحدہ رکھیں

    اپ کے سب مسلے حل ہوتے جایں گے

    لکھنے سے پہلے سوچ ہی لیا ہوتا

    کہ آپ ملحد ہو

    اور اس فارمولے نے آپکے پورے قبیلے کو لا تناسل بنا دیا

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    لکھنے سے پہلے سوچ ہی لیا ہوتا کہ آپ ملحد ہو اور اس فارمولے نے آپکے پورے قبیلے کو لا تناسل بنا دیا :lol: :lol: :lol: :lol:

    میں انہیں فکری بیوائیں سمجھتا رہا

    یہ تو فکری ہیجڑے نکلے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    لکھنے سے پہلے سوچ ہی لیا ہوتا کہ آپ ملحد ہو اور اس فارمولے نے آپکے پورے قبیلے کو لا تناسل بنا دیا :lol: :lol: :lol: :lol:

    سوچنے سے پہلے اچھی طرح پڑھ لیا کریں .. کہ کیا لکھا ہے زیادہ چولیں مارنے سے گریز کریں … 

    • This reply was modified 2 years, 7 months ago by unsafe.
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    سوچنے سے پہلے اچھی طرح پڑھ لیا کریں .. کہ کیا لکھا ہے زیادہ چولیں مارنے سے گریز کریں …

    جی یہ بھی آپ نے اپنی طرف سے کہا ہے یا اپنی اور سائنس کی سوچ سے

    :lol: :lol: :lol:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    سوچنے سے پہلے اچھی طرح پڑھ لیا کریں .. کہ کیا لکھا ہے زیادہ چولیں مارنے سے گریز کریں …

    اب بئی مانی نہ کر یار، جیو جی نے ایسی لگای ہے کہ بھاگنے کا کوی راستہ نہیں بلکہ مسکرانے میں ہی بہتری ہے

    :bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    “کوی ایک شق تو ایسی ہونی ضروری ہے جس کی مدد سے ان سیاسی کاکروچوں کو مذہبی کارڈ کھیلنے سے روکا جا سکے؟” Yes, a shiq which separates “Mazhab” and “hakoomat” Mazhab is a personal affair of those who choose to follow and “hakoomat” should not interfere with “mazhab”. It is as simple as that.

    محترم آپ نے یہ فقرہ نادان کا چرایا ہے یا اپنے ہی دماغ کی کاوش ہے؟؟؟

    :thinking:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    محترم آپ نے یہ فقرہ نادان کا چرایا ہے یا اپنے ہی دماغ کی کاوش ہے؟؟؟ :thinking:

    میرے خیال میں آپ دماغ کے سلسلے میں دونوں کے بارے میں خوش فہمی کا شکار ہیں

    :hilar:

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    میرے خیال میں آپ دماغ کے سلسلے میں دونوں کے بارے میں خوش فہمی کا شکار ہیں :hilar:

    Well spotted. How clever of you!

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    میرے خیال میں آپ دماغ کے سلسلے میں دونوں کے بارے میں خوش فہمی کا شکار ہیں :hilar:

    اسطرف سے ہمیشہ تتی ہوا ہی آی تھی لیکن آج خلاف توقع  ایک نارمل پوسٹ دیکھ کر پریشان ہوگیا تھا، خیر اب ٹھیک ہوں

    :serious:

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    اسطرف سے ہمیشہ تتی ہوا ہی آی تھی لیکن آج خلاف توقع ایک نارمل پوسٹ دیکھ کر پریشان ہوگیا تھا، خیر اب ٹھیک ہوں :serious:

    پنجابی مائیں اپنے بچوں کو اکثر یہ دعا دیتی ہیں

    وے تینوں تتی ہوا نہ لگے

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi