Home Forums Non Siasi کورونا سب کو ہو گا ؟؟ ڈاکٹر جاوید اکرم نے حقیقت بتا دی

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 30 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    :please: :please:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    سلیم رضا کو پاکستان کی ٹکٹ ملنے میں مشکل کا سامنا ہورہا تھا اللہ کرے کہ اب جلد اس کا ٹکٹ بھی بک ہوجاے تو ٹائم سے ادھر جانے والا بنے

    :serious:

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    Dr javed akram is suffering with corona phobia. That is more dangerous than virus itself
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    سلیم رضا کو پاکستان کی ٹکٹ ملنے میں مشکل کا سامنا ہورہا تھا اللہ کرے کہ اب جلد اس کا ٹکٹ بھی بک ہوجاے تو ٹائم سے ادھر جانے والا بنے :serious:

    او ۔شڑل ۔۔میں نے پاکستان امب لینے جانا ہے ۔۔جبکہ آم کا موسم بھی گزر چکا ہے ۔۔۔۔تیرے آرمانوں پر  پانی پھیرنے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہہ میں مارچ میں ۔۔پاکستان کا چکر لگا کر واپس   آچکا ہوں ۔۔اب تو لندن یاترا کی تیاری ہے ۔۔تیرا مکھو ٹھپنے  کا بندوبست تو چکا ۔۔اٹا روڑے شامی کے اکٹھے کر لیے  ہیں اور ریکی بھی مکمل ہئے ۔۔ :bhangra:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    سلیم بھائی – آپ کو آنے کی ضرورت نہی ہے ، آپ بس سپاری دے دیں ، بیلیور کے گٹے میں خود یہاں سینک دونگا

    :bigsmile:

    او ۔شڑل ۔۔میں نے پاکستان امب لینے جانا ہے ۔۔جبکہ آم کا موسم بھی گزر چکا ہے ۔۔۔۔تیرے آرمانوں پر پانی پھیرنے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہہ میں مارچ میں ۔۔پاکستان کا چکر لگا کر واپس آچکا ہوں ۔۔اب تو لندن یاترا کی تیاری ہے ۔۔تیرا مکھو ٹھپنے کا بندوبست تو چکا ۔۔اٹا روڑے شامی کے اکٹھے کر لیے ہیں اور ریکی بھی مکمل ہئے ۔۔ :bhangra:
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    ۔۔ ڈاکٹر کا کام دوائی لکھنا ہے مریض کا علاج کرنا  ہے ۔۔۔ ڈاکٹر کا کام  ۔۔۔ کرفیو لگوانا ۔۔۔ ڈاکٹر کی ڈیوٹی میں کب سے شامل ہوگیا ہے۔

    کیا اس بات کی کوئی سینس بنتی ہے کہ ۔۔۔ ڈاکٹر جاوید  اکرم ۔۔۔۔۔ جو کہ ایک ڈاکٹر ہے ۔۔۔۔

    بجائے اپنی ڈاکٹری پر توجہ دینے کے ۔۔۔۔ یا اپنے مریضوں ۔۔۔۔ ھسپتال کی ٹیک کئیر کرنے کے ۔۔۔۔

    یہ ۔۔۔ چ ۔۔۔  ڈاکٹر جاوید اکرم ۔۔۔۔۔۔ ملک کا گورنر جرنل بنکر ۔۔۔۔ انتظا می احکا مات ۔۔۔ انتظامی دھمکیاں دے رھا ۔۔۔۔

    ایک ۔۔۔ ڈاکٹر کا ۔۔۔۔ سرکاری ۔۔۔۔ انتظا می امور میں مداخلت کرنا ۔۔۔ کیا معنی رکھتا ہے

    ۔۔ ڈاکٹر کا کام دوائی لکھنا ہے ۔۔۔ کرفیو لگوانا ۔۔۔ ڈاکٹر کی ڈیوٹی میں کب سے شامل ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔

    یہ سب چ  ۔۔۔۔ کوالٹی کے لوگ ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر ۔۔۔۔ مسلسل ۔۔۔۔ کیوں ۔۔۔۔۔ اپنی ڈاکٹر ی چھوڑ کر ۔۔۔۔۔ حکومت کے انتظا می ڈھا نچے میں گھس رھے ہیں ۔۔۔۔

    ان ۔۔۔ چ ۔۔ کوالٹی کے ۔۔۔۔ ڈاکٹروں ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ چ۔۔۔ کوالٹی کے میڈیا اینکروں کے پیچھے ۔۔۔۔ کون ہے ۔۔۔۔

    جو ان ۔۔۔ چ ۔۔۔ لوگوں کو بجائے اپنا کام کرنے کے  حکومت کا انتظامی میں مدا خلت کرنے کے  فریضہ ادا کروانے پر اکسا رھا ہے۔۔۔

    دنیا کے کونسے ملک یا کونسے آئین میں لکھا کہ ۔۔ ملک میں کرفیو۔۔۔ پولیس ڈ یپلا ئمنٹ ۔۔ پبلک لاٹھی چارج فائرنگ  ۔۔۔ کی زمہ داری ۔۔۔ ڈاکٹروں کی ہوگی ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by Guilty.
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    سلیم بھائی – آپ کو آنے کی ضرورت نہی ہے ، آپ بس سپاری دے دیں ، بیلیور کے گٹے میں خود یہاں سینک دونگا :bigsmile:

    بیلور کا تو بستہ آپ باند  دیں گے لیکن سب سے زیادہ پرابلم آپ کی طرف سے آرہی ہے ۔۔۔الطاف بھائی  آپکی وجہ سے بڑے پریشان ہیں ۔۔۔۔

    کہہ رے تھے جب سے یہ لونڈا  ادھر آیا کسی دوکان سے گوشت نہیں ملتا ۔۔۔۔۔اب تو نہاری کھائے آتنا عرصہ بیت گیا ہے ۔۔۔۔یاد نہیں رہا  کہہ نہاری میں گوشت پڑتا ہے ۔۔وٹے ۔۔۔۔۔۔

    اس لیے کوئی اس گوشت خور کو تھا ۔۔کردے ۔۔۔۔

    اس لیے مجھے  آپ دونوں کا مکھوٹٹھپننے کا ٹاسک دیا گیا ہے

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    شہباز شریف بھی کووڈ نائنٹین کا شکار

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    چند روز پہلے تک ٹی وی چینلز پر آ کر کرونا وباء کو بے ضرر قرار دینے والے خرم شیر زمان بھی کووڈ نائنٹین کا شکار

    https://twitter.com/KhurrumZamanPTI/status/1270773985232461826

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by Bawa.
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    بیلور کا تو بستہ آپ باند دیں گے لیکن سب سے زیادہ پرابلم آپ کی طرف سے آرہی ہے ۔۔۔الطاف بھائی آپکی وجہ سے بڑے پریشان ہیں ۔۔۔۔ کہہ رے تھے جب سے یہ لونڈا ادھر آیا کسی دوکان سے گوشت نہیں ملتا ۔۔۔۔۔اب تو نہاری کھائے آتنا عرصہ بیت گیا ہے ۔۔۔۔یاد نہیں رہا کہہ نہاری میں گوشت پڑتا ہے ۔۔وٹے ۔۔۔۔۔۔ اس لیے کوئی اس گوشت خور کو تھا ۔۔کردے ۔۔۔۔ اس لیے مجھے آپ دونوں کا مکھوٹٹھپننے کا ٹاسک دیا گیا ہے :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    جب تک تمہاری کھرک ٹھیک نہیں ہوجاتی خبردار ادھر کا رخ بھی نہیں کرنا ہم پہلے ہی یورپ میں نمبر ون پوزیشن پر ہیں اوپر سے تمہاری وبا وکھری مصیبت بن جاے گی

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    سلیم بھائی – آپ کو آنے کی ضرورت نہی ہے ، آپ بس سپاری دے دیں ، بیلیور کے گٹے میں خود یہاں سینک دونگا :bigsmile:

    مندی کے دنوں میں ادھار مت کرنا جو بھی لینا ہے نقد لے کر اس کی تسلی کروا دینا میں تو ویسے بھی گھر سے نہیں نکل رہا

    :thinking:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    شاہد خاقان عباسی کے بعد یوسف رضا گیلانی بھی کووڈ نائنٹین کا شکار

    الله تعالیٰ سب کو شفا عطا فرمائے، آمین

    https://twitter.com/Fiza_Gilani/status/1271751260862062592

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    جب ملک و قوم کے فیصلوں کا اختیار اسٹبلشمنٹ، گورنمنٹ اور جوڈیشری میں بیٹھے فدو لوگوں کے ہاتھ میں ہو تو انجام یہی ہوتا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    ایک دن کی دو اہم خبریں

    کورونا وائرس، پاکستان میں اموات میں مسلسل اضافہ، 133 جاں بحق، 5 ہزار سے زائد نئے کیسز، وبا خطرناک مرحلے میں داخل ہوگئی، عالمی ادارہ صحت

    https://jang.com.pk/news/785626

    کل بین الاقوامی پروازوں کیلئے فضائی حدود کھولیں گے: وزیرِ اعظم

    https://jang.com.pk/news/785919

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 30 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi