Thread: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

Home Forums Non Siasi کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

  • This topic has 47 replies, 12 voices, and was last updated 12 months ago by JMP. This post has been viewed 1119 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 48 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    ہر شخص کے لیے اس کی مادری زبان قابلِ فخر ہوتی ہے اور ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی زبان زندہ رہے۔ لیکن حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پنجابی زبان سے متعلق ایک بحث چھڑ گئی ہے۔
    وائرل ہونے والی ویڈیو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل سے بنائی گئی ہے جس میں ایک خاتون نے پولیس چوکی پر روکے جانے کے بعد پولیس اہلکار کو اُن سے پنجابی میں مخاطب ہونے پر بُرا بھلا کہا۔
    ویڈیو سامنے آنے کے بعد ٹوئٹر پر یہ بحث کی جا رہی ہے کہ کیا پنجابی زبان میں کسی کو مخاطب کرنا کوئی بُری بات ہے کہ سماجی طور پر اسے مناسب نہیں سمجھا جاتا۔
    اسی کے ساتھ بہت سے سوال بھی سامنے آئے جیسا کہ کیا پنجابی زبان کے بولنے والے خود اسے بولنے میں شرم محسوس کرتے ہیں؟ کیا پنجابی زبان معدومی کا شکار ہو رہی ہے؟ اور اگر کوئی پنجابی میں کسی کو مُخاطب کرے تو اُس پر ’جاہل‘ یا کم پڑھے لکھے کا ٹیگ کیوں لگا دیا جاتا ہے۔

    سوشل میڈیا ردِعمل

    ٹوئٹر پر ڈارون خان نامی ایک صارف نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ’سب کو کسی بھی زبان میں بات کرنے کی آزادی ہے۔ کسی زبان کو منفی رویے سے جوڑنا غلط ہے، خاص طور پر ایسی زبان جو ادبی لحاظ سے بہت زرخیز ہو۔


    پھر ملک عباس نامی ایک سوشل میڈیا صارف نے اس ٹویٹ کے جواب میں لکھا کہ ’یوں محسوس ہوتا ہے کہ پنجابی زبان ان پڑھ یا کم پڑھے لکھے ہونے کی ایک علامت بن چکی ہے، اور پنجابی بولنے والوں کو ‘جاہل’ کہا جاتا ہے۔ شاید اسی وجہ سے پنجابی والدین اپنے بچوں کو پنجابی بولنے سے روکتے ہیں۔ لیکن اس کے برعکس والدین کو اپنے بچوں کو اچھے معاشرتی اقدار سیکھانے پر توجہ دینی چاہیے۔


    یہاں معاملہ رُکا نہیں، رابعہ انعم بھی اس بحث میں شامل ہوئیں۔ اُنھوں نے لکھ ڈالا کہ پنجابی زبان تو شہری علاقوں سے ختم ہوتی جا رہی ہے اور ان علاقوں کے سکولوں کے اسی فیصد بچے تو پنجابی زبان کا ایک بھی مکمل جُملہ نہیں بول پاتے۔ اساتذہ اور والدین بچوں کو مادری زبان کے استعمال کو عجیب تصور کرتے ہیں۔


    سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو سے شروع ہونے والی پنجابی زبان پر بحث پاکستان تک ہی نہ رکی، سرحد پار سے بھی کُچھ صارف میں میں شامل ہوئے اور بحث میں رنگ پڑا سیاست کا۔ کینیڈا میں مقیم انڈین روی نے لکھا ‘پنجابی پاکستانی حکمرانوں نے عشروں پنجابی زبان کی تضحیک کی ہے اور اسے ہمیشہ جاہلوں کی زبان کے طور پر پیش کیا ہے’۔ جبکہ انڈین پنجاب میں تمام سرکاری دفاتر حتیٰ کہ پارلیمان میں بھی نہ صرف پنجابی بولی جاتی ہے بلکہ اسے دفتری زبان کی حیثیت حاصل ہے۔


    ساتھ ہی انڈیا سے ہی پنکھج کوشل نامی ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ آپ (پاکستانی عوام کو) کو قائد اعظم محمد علی جناح کا شُکر گُزار ہونا چاہیے جنھوں نے انگریزی زبان میں کہا تھا کہ اب ‘ہر جانب اُردو ہی ہو گی’۔ پنجابی، سندھی، سرائیکی، پشتو، بلوچی اور دیگر تمام زبانوں کی قدر میں کمی ہی ہو گئی ہے۔
    انھوں نے وائرل ہونے والی ویڈیو کے بارے میں کہا کہ ‘کسی حد تک تو خاتون کا رویہ درست تھا، اب جس ماحول میں وہ پروان چڑھیں اُن کے والدین نے جیسی اُن کی تربیت کی اُنھوں نے ویسا ہی ہونا تھا’ اس میں ایسی تعجب کی کیا بات ہے؟

    https://www.bbc.com/urdu/pakistan-51555972

    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15454
    • Total Posts: 15608
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    ایک لڑکی سے اسلامک کنٹری میں پنجابی میں بات کرو گے تو وہ غصے سے پاگل نہیں ہوگی تو کیا کرے گی؟

    :hilar: :hilar: :hilar:

    #3
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    ایک لڑکی سے اسلامک کنٹری میں پنجابی میں بات کرو گے تو وہ غصے سے پاگل نہیں ہوگی تو کیا کرے گی؟ :hilar: :hilar: :hilar:

    کیا چول ماری اس چول عورت نے ….. اسکو لمیاں پاؤ تے لگائو

    #4
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15454
    • Total Posts: 15608
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    کیا چول ماری اس چول عورت نے ….. اسکو لمیاں پاؤ تے لگائو

    ممی ڈیڈی لوگوں کا یہی المیہ ہے

    انکے نزدیک نئی ریاست مدینہ میں منہ ٹیڑھا کرکے انگلش بولنا حلال ہے اور پنجابی بولنا حرام ہے

    ابھی تو اس کے پاس پھٹیچر سی مہران کار ہے تو اتنی اوقات سے باہر ہو رہی ہے، اگر اس کے پاس کوئی قیمتی گاڑی ہوتی تو اس کے غصے کا کیا حال ہوتا؟

    #5
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    ویڈ یو میں موجود یہ عورت ۔۔۔۔ صرف اپنے عورت ہونے کا فا ئدہ اٹھانا چا ہ رھی ہے ۔۔۔۔ وہ بار بار مردوں کو بلیک میل کررھی ہے کہ ۔۔۔ کہ آپ عورت سے بد تمیزی کررھے ہیں

    آپ اپنی ما ں بہنوں سے ایسا سلوک کرتے ہیں ۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔ یہ کتی عورت ۔۔۔۔۔ ایک  ٹریفک سے متعلق ۔۔۔۔ قانونی مسئلے  کو ۔۔۔۔ عورت مرد پنجا بی ۔۔۔۔۔ میں گھما کر ۔۔۔۔ بات کو دوسرا رنگ دے رھی ہے ۔۔۔۔

    بہت مکار ۔۔۔۔ ٹیپیکل پا کستانی عورت  ہے ۔۔۔۔۔ جو نہا یت مکاری سے ۔۔۔۔۔ درجن بھر مردوں ۔۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔ جذ باتی ۔۔۔۔۔ جملے بازی سے ۔۔۔۔۔ پھدو بنا نے کی کوشش کررھی ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں اس قسم کے مسا ئل کبھی کبھی فورم پر پوسٹ کرتا رھاہوں ۔۔۔۔۔ میری ایک پرانی پوسٹ ملا حظہ کریں ۔۔۔۔۔ جو اسی قسم کی مکار عورتوں کے بارے میں نے پوسٹ کی تھی ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%b9%d9%88%d8%b1%d8%aa-3/#post-165392

    #6
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 658
    • Posts: 4143
    • Total Posts: 4801
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    کل میں بیٹی کو مطالعہ پاکستان پڑھا رہا تھا کتاب لکھی تو کسی نائجل کیلی نامی انگریز نے تھی لیکن اس نے جو اردو زبان کو قومی زبان بنانے کیلئے جو دلیل دی تھی وہ مضحکہ خیز تھی ، اس نے لکھا کہ اردو کو اس لئے قومی زبان بنایا گیا کہ یہ بائنڈنگ فورس ہوگی صوبوں کے درمیان ، جبکہ وہ اس کا ذکر گول کرگیا کہ یہی وجہ تنازع تھی صوبوں کے درمیان ، ویسےایک اور بائنڈنگ فورس آج کل فوج بھی بتائی جا رہی ہے

    #7
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    میرے خیال میں یہ خاتون صحیح برہم ہورہی ہے، پاکستانی معاشرے میں پولیس کا رویہ لوگوں کے ساتھ عام طور پر بدتمیزانہ اور بے ہودہ ہوتا ہے اور چونکہ لوگ بدتمیزی جھیلنے اور ذلیل ہونے کے عادی ہوچکے ہیں، اس لئے انہیں اس خاتون کا اس طرح شدید ردعمل دکھانا حیران کن لگ رہا ہے۔

    بس اس کی ایک بات پر مجھے اعتراض ہے اس کو اپنی گفتگو میں مسلم کنٹری کا ذکر نہیں کرنا چاہیے تھا، ایک مسلم کنٹری جس کو اسلامک آئیڈیولوجی کے تحت چلایا جارہا ہو، اس میں تو عورت کے کوئی حقوق ہی نہیں ہوتے، سعودی عرب، ایران اور ملا عمر کے افغانستان کو دیکھ لیتی ، ایک اسلامک کنٹری میں عورت اور بکری کی حیثیت ایک برابر ہوتی ہے۔ اس خاتون کو اپنی یہ غلط فہمی دور کرلینی چاہیے کہ مسلم کنٹری میں عورت کے کوئی حقوق ہوتے ہیں۔ اس کو یوں کہنا چاہیے تھا کہ مانا کہ پاکستان کسی قدر اسلامی ملک ہے، مگر ہم ابھی اتنے بھی اسلامی نہیں ہوئے کہ آپ یوں سرعام ایک خاتون کے حقوق چھیننے لگیں اور اس کی تذلیل کرنے لگیں۔۔۔ 

    #8
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15454
    • Total Posts: 15608
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    مجھے فکری بیوہ کے رنڈی رونا رونے کا ہی انتظار تھا

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #9
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1575
    • Total Posts: 1588
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    ایک لڑکی سے اسلامک کنٹری میں پنجابی میں بات کرو گے تو وہ غصے سے پاگل نہیں ہوگی تو کیا کرے گی؟ :hilar: :hilar: :hilar:

    ہا ں اگر کوئی بلوچستان کے کسی شہر میں ہوتے ہوئے  کسی بلوچی بولنے والے سے پنجابی میں بات کرتا تو شاید یہ بد تمیزی میں شمار کیا جا بھی سکتا تھا

    :lol: :lol: :lol:

    مگر مجھے لگتا ہے کہ اس خاتون کو پولیس اہلکار کے بولنے کے انداز پر اعتراض ہو کیونکہ پولیس والے واقعی کافی بد تمیزی سے بات کرتے ہیں ۔۔۔

    اس بی بی کا کبھی سندھ یا بلوچستان پولیس سے واسطہ پڑ گیا تو خود پنجاب پولیس کی عزت کرنے لگے گی

    :17:

    #10
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15454
    • Total Posts: 15608
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    ہا ں اگر کوئی بلوچستان کے کسی شہر میں ہوتے ہوئے کسی بلوچی بولنے والے سے پنجابی میں بات کرتا تو شاید یہ بد تمیزی میں شمار کیا جا بھی سکتا تھا :lol: :lol: :lol: مگر مجھے لگتا ہے کہ اس خاتون کو پولیس اہلکار کے بولنے کے انداز پر اعتراض ہو کیونکہ پولیس والے واقعی کافی بد تمیزی سے بات کرتے ہیں ۔۔۔ اس بی بی کا کبھی سندھ یا بلوچستان پولیس سے واسطہ پڑ گیا تو خود پنجاب پولیس کی عزت کرنے لگے گی :17:

    کسی سے بھی اس زبان میں بات کرنا بد تمیزی ہی سمجھا جاتا ہے جو وہ زبان نہ سمجھتا ہو لیکن اس ویڈیو میں لڑکی پنجابی زبان سمجھتی ہے لیکن پنجابی میں بات سننا اپنی توہین سمجھتی ہے

    پولیس والے نے اس لڑکی سے پنجابی میں جو کچھ کہا ہے (جو ویڈیو میں وہ خود بتا رہی ہے) وہ بہت احترام کے ساتھ کہا ہے اور اس نے کوئی بد تمیزی نہیں کی ہے. اگر اسے پنجابی کی سمجھ نہیں آئی تھی تو کار سے باہر نکل کر ہنگامہ کرنے کی بجائے پولیس والے سے کہہ سکتی تھی کہ مجھے اردو میں بتا دیں

    یہ عموما ایسے لوگ ہوتے ہیں جو پنجاب کے کسی دور دراز گاؤں سے آٹھ کر شہر میں آ کر آباد ہو جاتے ہیں اور اپنے دیہاتی پس منظر سے پیچھا چھڑانے کیلیے اردو میں انگلش کا تڑکا لگا کر ممی ڈیڈی بننے کے خبط میں مبتلا ہوتے ہیں تاکہ دوسروں کے سامنے اپنی اصلیت چھپا کر اپنے آپ کو اعلی نسل ثابت کر سکیں

    #11
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    سالہا سال سے پنڈ دادن خان کی سڑکوں پر رکشہ چلاتے چلاتے گالیاں، گھِرکیاں کھانا اور ذلیل ہونا بڈاواجی کی فطرت کا خاصہ بن چکا ہے، اسی لئے بڈاواجی کو سمجھ نہیں آرہی کہ خاتون اس کی طرح ذلیل ہونا کیوں پسند نہیں کررہی۔ کسی کو ذلیل کرنے کیلئے الفاظ ہی نہیں لہجہ بھی کافی ہوتا ہے۔۔  

    #12
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15454
    • Total Posts: 15608
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    فکری بیوہ کا رنڈی رونا رونا اچھا لگا ہے

    فورم پر کوئی فکری بیوہ رنڈی رونا روتی نظر نہ آئے تو فورم ویران ویران سا لگتا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #13
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 33
    • Posts: 7298
    • Total Posts: 7331
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    ایک لڑکی سے اسلامک کنٹری میں پنجابی میں بات کرو گے تو وہ غصے سے پاگل نہیں ہوگی تو کیا کرے گی؟ :hilar: :hilar: :hilar:

    بندہ لا لے چھتر اور اس بِچ کا دماغ ٹھیک کر دے۔یہ ایک نیا نیا وبالِ جان مدعا ہے کہ عورت کے حقوق کے نام پر عورت کی غلط اور صحیح دونوں صورتوں میں سپورٹ کرنا جدیدیت کے لئے ضروری قرار دیا جا رہا ہے۔

    کہہ رہی ہے بندے نے مجھے پنجابی میں کہا میڈم جی ذرا شیشہ نیچے کر کے بات کریں۔ اس کے پنجابی بولنے پر اعتراض ہے اسے۔ پنجاب میں جن کے ہاتھ میں پیسہ آجائے وہ اپنی مادری زبان پنجابی بولنا توہین سمجھتے ہیں ان کے لئے سوفیسٹیکیشن انگلش یا اردو بولنے میں رکھی ہے۔ ان لوگوں نے اس خوبصورت زبان کی موت کا پروانہ لکھنا شروع کر رکھا ہے۔ پنجاب میں چھوٹے بابو اپنے بچوں کے ساتھ گھر میں اردو اوربڑے بابو ان کے ساتھ گھر میں انگلش بولتے ہیں اور ایک نئی پڑھی لکھی جنریشن پیدا ہو رہی ہے جسے اپنی مادری زبان بولنی آتی بھی نہی اور اس کا بولنا گالی سمجھتے ہیں۔میری نظر میں یہ ایک انوکھا رویہ ہے جو کہیں اور نظر نہی آتا۔میں تو ایک دن یہ پڑھ کر حیران رہ گیا کہ لاہور کے ایک بابو سکول میں سٹڈنٹس کو پنجابی بولنے پر جرمانے کئے گئے۔
    ۔
    رہی بات زندہ رود صاحب کی کہ بندے کا لہجہ بد تمیزانہ رہا ہوگا تو اس بارے اس ویڈیو میں کوئی ثبوت بھی موجود نہی اور نہ ہی اس عورت نے ایسے کسی لہجے بارے شکایت کی ہے۔ کسی کی صرف اس لئے سائیڈ نہی لی جا سکتی کہ وہ عورت ہے۔

    #14
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 167
    • Posts: 7851
    • Total Posts: 8018
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    بندہ لا لے چھتر اور اس بِچ کا دماغ ٹھیک کر دے۔یہ ایک نیا نیا وبالِ جان مدعا ہے کہ عورت کے حقوق کے نام پر عورت کی غلط اور صحیح دونوں صورتوں میں سپورٹ کرنا جدیدیت کے لئے ضروری قرار دیا جا رہا ہے۔ کہہ رہی ہے بندے نے مجھے پنجابی میں کہا میڈم جی ذرا شیشہ نیچے کر کے بات کریں۔ اس کے پنجابی بولنے پر اعتراض ہے اسے۔ پنجاب میں جن کے ہاتھ میں پیسہ آجائے وہ اپنی مادری زبان پنجابی بولنا توہین سمجھتے ہیں ان کے لئے سوفیسٹیکیشن انگلش یا اردو بولنے میں رکھی ہے۔ ان لوگوں نے اس خوبصورت زبان کی موت کا پروانہ لکھنا شروع کر رکھا ہے۔ پنجاب میں چھوٹے بابو اپنے بچوں کے ساتھ گھر میں اردو اوربڑے بابو ان کے ساتھ گھر میں انگلش بولتے ہیں اور ایک نئی پڑھی لکھی جنریشن پیدا ہو رہی ہے جسے اپنی مادری زبان بولنی آتی بھی نہی اور اس کا بولنا گالی سمجھتے ہیں۔میری نظر میں یہ ایک انوکھا رویہ ہے جو کہیں اور نظر نہی آتا۔میں تو ایک دن یہ پڑھ کر حیران رہ گیا کہ لاہور کے ایک بابو سکول میں سٹڈنٹس کو پنجابی بولنے پر جرمانے کئے گئے۔ ۔ رہی بات زندہ رود صاحب کی کہ بندے کا لہجہ بد تمیزانہ رہا ہوگا تو اس بارے اس ویڈیو میں کوئی ثبوت بھی موجود نہی اور نہ ہی اس عورت نے ایسے کسی لہجے بارے شکایت کی ہے۔ کسی کی صرف اس لئے سائیڈ نہی لی جا سکتی کہ وہ عورت ہے۔

    لڑکی نے بعد ازاں ایک انٹرویو میں گونگلووں سے مٹی یہ کہہ کر جھاڑی ہے کہ پولیس والے نے اسے کہا کہ “سوہنیو! ذرا شیشہ نیچے کرو اور موبائل ایک طرف رکھ کر بات سن لو”۔

    نیز خاتون نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ وہ خود پنجابی ہے اور ایک ثقافتی ادارہ چلا کر روزی کا بندوبست کرتی ہے :lol: ۔

    #15
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 167
    • Posts: 7851
    • Total Posts: 8018
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    حالانکہ اگر اس پولیس والے نے اسے سوہنیو کہہ کر مخاطب کیا ہے تو اس پولیس والے پر ہراسگی یا بدتمیزی کے بجائے یہ دفعہ لگانی چاہیئے کہ وہ نابینا ہوتے ہوئے ٹریفک پولیس میں بھرتی کیسے ہوگیا۔

    #16
    Beena
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 2
    • Posts: 21
    • Total Posts: 23
    • Join Date:
      13 Feb, 2020
    • Location: Secret

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    ہا ں اگر کوئی بلوچستان کے کسی شہر میں ہوتے ہوئے کسی بلوچی بولنے والے سے پنجابی میں بات کرتا تو شاید یہ بد تمیزی میں شمار کیا جا بھی سکتا تھا :lol: :lol: :lol: مگر مجھے لگتا ہے کہ اس خاتون کو پولیس اہلکار کے بولنے کے انداز پر اعتراض ہو کیونکہ پولیس والے واقعی کافی بد تمیزی سے بات کرتے ہیں ۔۔۔ اس بی بی کا کبھی سندھ یا بلوچستان پولیس سے واسطہ پڑ گیا تو خود پنجاب پولیس کی عزت کرنے لگے گی :17:

    Nayab…. Balochistan ke kisi city mai rehte howe punjabi main bat kare ga hi kion jab ke waha balochi ya barohi zaban boli jati ho… lagta hai apka dimagh aj kal ghutnon main hai.

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #17
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    میرے خیال میں یہ خاتون صحیح برہم ہورہی ہے، پاکستانی معاشرے میں پولیس کا رویہ لوگوں کے ساتھ عام طور پر بدتمیزانہ اور بے ہودہ ہوتا ہے اور چونکہ لوگ بدتمیزی جھیلنے اور ذلیل ہونے کے عادی ہوچکے ہیں، اس لئے انہیں اس خاتون کا اس طرح شدید ردعمل دکھانا حیران کن لگ رہا ہے۔

    بس اس کی ایک بات پر مجھے اعتراض ہے اس کو اپنی گفتگو میں مسلم کنٹری کا ذکر نہیں کرنا چاہیے تھا، ایک مسلم کنٹری جس کو اسلامک آئیڈیولوجی کے تحت چلایا جارہا ہو، اس میں تو عورت کے کوئی حقوق ہی نہیں ہوتے، سعودی عرب، ایران اور ملا عمر کے افغانستان کو دیکھ لیتی ، ایک اسلامک کنٹری میں عورت اور بکری کی حیثیت ایک برابر ہوتی ہے۔ اس خاتون کو اپنی یہ غلط فہمی دور کرلینی چاہیے کہ مسلم کنٹری میں عورت کے کوئی حقوق ہوتے ہیں۔ اس کو یوں کہنا چاہیے تھا کہ مانا کہ پاکستان کسی قدر اسلامی ملک ہے، مگر ہم ابھی اتنے بھی اسلامی نہیں ہوئے کہ آپ یوں سرعام ایک خاتون کے حقوق چھیننے لگیں اور اس کی تذلیل کرنے لگیں۔۔۔

    یہ پا کستان مسلم کنٹری کی ہی کرامات ہیں کہ  یہ مکار عورت سرے عام ۔۔۔۔۔ پولیس کو ۔۔۔۔ لتاڑ رھی ہے ۔۔۔۔۔ غصے اور تیور دکھا رھی ہے ۔۔۔۔

    یہ مکار چرب زبان عورت ۔۔۔۔ کسی مغربی عیسا ئی ملک میں پولیس کے ساتھ ایسا کرتی ۔۔۔۔۔ پولیس والے ۔۔۔۔ اس کو زمین پر گراکر  اوند ھا لٹا کر ھتکڑی لگا تے اس کو ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ بند کردیتے اندر ۔۔۔

    مسلم کنٹری کی پولیس بے چاری ۔۔۔۔ ان جیسی مکار چرب زیان عورتوں کی بکواس سن رھی ہے ۔۔۔ مغربی عیسا ئی ملکوں کی پولیس ۔۔۔ منٹ سے پہلے لمبا ڈالتی ہے پولیس کے گلے پڑنے والیوں کو ۔۔۔۔۔

    #18
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    ۔

    دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ گشتی عورت رھتی پنجاب میں ہے اور ۔۔۔۔ اس کو پنجا بی بولنے پر ا عتراض ہے ۔۔۔۔

    اور لہجے تلفظ سے نہ یہ اردوسپیکنگ لگتی ہے نہ سندھی نہ پٹھان نہ پو ٹھواری ۔۔۔۔۔  قوی چانس ہے کہ یہ خود بھی پنجا بی ہے ۔۔

    بہت بے شرم عورت ہے جو  معمولی ٹریفک وائلیشن پر شرمند ہ ہونے کے بجا ئے ۔۔۔۔ نسلی ۔۔۔۔ لسا نی ۔۔۔۔ منا فرت کا  ایشو کھڑا کررھی ہے ۔۔۔۔۔

    ۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #19
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    آپ عورت کے مکار ہونے ۔۔۔۔ اور حرام خور ہونے کا یہاں سے اندازہ لگا ئیں کہ ۔۔۔۔۔

    چھوٹی سی ٹریفک وائلیشن ہوئی ہے اور یہ مکار عورت  ۔۔۔۔۔۔

    پہلے ۔۔۔۔ پنجا بی  زبان کا ۔۔۔۔۔ لسانی ۔۔۔۔۔ ایشو کھڑا کرتی ہے ۔۔۔۔۔

    دوسرے ہی لمحے یہ مکار عورت ۔۔۔۔۔ مسلم کنٹری میں عورت کے حقوق۔۔۔۔۔۔ کا ایشو کھڑا کردیتی ہے ۔۔۔۔

    اگلے ہی لمحے یہ مکار عور ت ۔۔۔۔ گھر کی ما ں بہنوں ۔۔۔۔۔ کا غیرت ۔۔۔۔۔  کا ایشو ۔۔۔۔ کھڑا کردیتی ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    میرے حسا ب سے ۔۔۔۔۔ ایسی عورت کو۔۔۔۔۔ ڈھونڈ کراس کا ۔۔۔۔ ریپ ۔۔۔ کرنا بنتا ہے ۔۔۔۔۔

    #20
    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 240
    • Total Posts: 240
    • Join Date:
      27 Oct, 2019

    Re: کوئی پنجابی میں بات کرے تو 'جہالت' کا ٹیگ کیوں؟

    میرے خیال میں یہ خاتون صحیح برہم ہورہی ہے، پاکستانی معاشرے میں پولیس کا رویہ لوگوں کے ساتھ عام طور پر بدتمیزانہ اور بے ہودہ ہوتا ہے اور چونکہ لوگ بدتمیزی جھیلنے اور ذلیل ہونے کے عادی ہوچکے ہیں، اس لئے انہیں اس خاتون کا اس طرح شدید ردعمل دکھانا حیران کن لگ رہا ہے۔

    یہ لائنیں اس ساری ودّیا اور اس ساے گیان سے میچ نہیں ہوتیں جو عام طور پر آپ اپنی پوسٹوں میں لکھتے ہے

    ہمارے سامنے کون سے سٹیئریو ٹائپس ہیں؟

    ایک طرف پولیس کا ایک سپاہی اپنے سماجی حالات اور رتبے کا قیدی، جس سے عمومی طور پر بدتمیزی کی توقع ہوتی ہے

    دوسری طرف نسبتاً خوشحال نظر آنے والی اور وضع قطع سے پڑھی لکھی ایک عمومی طور پر قدامت پرست سوسائٹی تنہا خاتون ڈرائیور جس سے تہذیب کی توقع ہوتی ہے

    واقعے کا جو ثبوت سامنے ہے اس میں کم از کم سپاہی کوئی بدتمیزی کرتا نظر نہیں آیا خاتون نے ضرور خلافِ توقع رویے کا مظاہرہ کیا ہے اور مقصد اس کا اپنی بظاہر برتر سماجی حیثیت کے بل پر درپیش صورتحال کو مینی پولیٹ کر کے کچھ چھوٹا موٹا فائدہ حاصل کرنا نظر آتا ہے جو اخلاقی لحاظ سے کسی طرح بھی ٹھیک نہیں ہے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 48 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

DanishGardi