Thread: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

Home Forums Non Siasi کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 33 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے، اس مولوی نے انجانے میں سارا پول کھول دیا ہے۔

    کرونا انسانوں کو مذہب کی اصلیت بتانے آیا ہے۔

    یااللہ اس مولوی کو اٹھا لے ۔ یہ جماعت اہلحدیث پاکستان کا مولوی ہشام الہی ظہیر ہےمشکل گھڑی میں پوری انسانیت کی خیر طلب…

    Posted by ‎Ustad Imam Din Gujrati استاد امام دین گجراتی‎ on Saturday, March 28, 2020

    • This topic was modified 11 months, 1 week ago by Zed.
    #2
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    شروع شروع میں ان مولوی حضرات نے کرونا وائرس کو چین پر اور کافروں پر اللہ کا عذاب قرار دیا اور اپنی دکانداری خوب چمکائی۔۔ پھر جب اللہ کے گھر پر تالے پڑے تو مولویوں کے ہوش ٹھکانے آئے کہ یہ تیر تو اپنی بغل میں ہی جاگھسا۔۔۔

    کعبے کے بعد باقی ممالک میں بھی مساجد، مندر، گرجا گھر، گوردوارے سب پر تالے پڑوا دئے۔۔ جیسا کہ میں نے پہلے کہا  تھا کرونا وائرس نے سب سے کاری ضرب مذہب پر لگائی ہے۔ مذہبی لوگوں کے بہت سے مغالطے دور ہوگئے ہیں، بھلے وہ ابھی تک ماننے کو تیار نہ ہوں، مگر لاشعوری طور پر سب متاثر ضرور ہوئے ہیں، جیسے اس مولوی ہشام ظہیر کے منہ سے بھی اندر کی بات نکل گئی ہے کہ کرونا وائرس نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔۔ میرے خیال میں کرونا وائرس کے بعد کے دور میں لوگوں کا مذہب سے عملی طور پر دوری کا پراسس تیز ہوجائے گا۔۔ مذہبی لوگ بھلے ابھی تسلیم نہ کریں، مگر دیکھ وہ بھی رہے ہیں کہ ان کو بیماری سے نجات کوئی خدا یا کوئی مذہب نہیں دلاسکتا، جن خداؤں سے وہ دعائیں مانگ رہے ہیں، وہ تو خود اس آس میں بیٹھے ہیں کہ کب اس مرض کی کوئی دوا تیار ہو اور ان کے گھروں کے تالے کھلیں۔۔۔

    کچھ دن سے خبریں آرہی ہیں کہ پاکستان میں روزانہ رات کو لوگ چھتوں پر چڑھ کر اذانیں دے رہے ہیں۔۔ کہ حی علی الفلاح، حی علی الفلاح۔۔ آؤ فلاح کی طرف، آؤ فلاح کی طرف۔۔ مجھے اس لاجک کی سمجھ نہیں آئی کہ کرونا وائرس کو بھگانا ہے یا واپس بلانا ہے۔۔ :serious: ۔؟؟؟

    #3
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 167
    • Posts: 7861
    • Total Posts: 8028
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    ٹوئیٹ شائید ڈیلیٹ کردیا گیا ہے اسی لئے کوئی ویڈیو نہیں نظر آرہی۔

    #4
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    ٹوئیٹ شائید ڈیلیٹ کردیا گیا ہے اسی لئے کوئی ویڈیو نہیں نظر آرہی۔

    I changed the link, is it visible to others now?

    #5
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 167
    • Posts: 7861
    • Total Posts: 8028
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    I changed the link, is it visible to others now?

    جی اب نظر آرہا ہے کہ ملحد لوگ ہمارے اسلام کے خلاف کیسے سازشیں کرتے ہیں اور کیسے ایک دم ایکشن لیتے ہیں۔ استغفراللہ

    #6
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 167
    • Posts: 7861
    • Total Posts: 8028
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    ویسے تو مجھے کوئی بھی مولوی ایسا نہیں ملا جو چول نہ ہو لیکن یہ مولانا تو حماقت کے اعلیٰ ترین درجات پر فائز ہے۔

    کچھ دن پہلے میں اس کی ڈگریاں دیکھ رہا تھا، اس نے کافی ایم اے کئے ہیں لیکن حیران کُن طور پر ہر ایم ایک سال بعد ہی کرلیتا ہے۔ جبکہ عام لوگوں کو ایک ایم کے بعد دو سال پورے ہونے کے بعد ہی ایک اور ایم اے کرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔

    #8
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 147
    • Posts: 2890
    • Total Posts: 3037
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    یہ ٹویٹر پیج `اب ٹھیک ہے – ایک مولوی کی رائے کو اپ پورے عالم اسلام کی رائے سمجھتے ہیں ؟ ایسے مولویوں کو تو اب مذہب والے کوئی اہمیت نہیں دیتے – آج کرونا وائرس پر ہر ڈاکٹر الگ الگ ہانک رہا – ایک بہت سینئر ڈاکٹر کہتا ہے کرونا سردیوں میں ہونے والے دو سو وائرس جو ہر سال آتے ہیں ان میں سے ہی ہے یا نیا بھی ہے تو ان ہی کی طرح ہے – اس کا کہنا ہے دنیا خواہ مخواہ پینک ہو رہی ہے یہ صرف کمزور امیون سسٹم پر حملہ کر کے مارتا ہے – یقینا باقی ڈاکٹر اس پر ہنستے ہو گے اور یہ سائنس کی وہ رائے نہیں جس سے سب یا زیادہ تر متفق ہوں –

    Zed

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by Awan.
    #9
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    یہ ٹویٹر پیج نہیں کھل رہا – ایک مولوی کی رائے کو اپ پورے عالم اسلام کی رائے سمجھتے ہیں ؟ ایسے مولویوں کو تو اب مذہب والے کوئی اہمیت نہیں دیتے – آج کرونا وائرس پر ہر ڈاکٹر الگ الگ ہانک رہا – ایک بہت سینئر ڈاکٹر کہتا ہے کرونا سردیوں میں ہونے والے دو سو وائرس جو ہر سال آتے ہیں ان میں سے ہی ہے یا نیا بھی ہے تو ان ہی کی طرح ہے – اس کا کہنا ہے دنیا خواہ مخواہ پینک ہو رہی ہے یہ صرف کمزور امیون سسٹم پر حملہ کر کے مارتا ہے – یقینا باقی ڈاکٹر اس پر ہنستے ہو گے اور یہ سائنس کی وہ رائے نہیں جس سے سب یا زیادہ تر متفق ہوں – Zed

    Awan SB.

    This molvi has an engineering degree from UET Lahore, and a masters in computer science. He is a Hafiz and a certified Aalim from a religious seminary.

    Tell me why he shouldn’t be taken seriously?

    #10
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    ویسے تو مجھے کوئی بھی مولوی ایسا نہیں ملا جو چول نہ ہو لیکن یہ مولانا تو حماقت کے اعلیٰ ترین درجات پر فائز ہے۔ کچھ دن پہلے میں اس کی ڈگریاں دیکھ رہا تھا، اس نے کافی ایم اے کئے ہیں لیکن حیران کُن طور پر ہر ایم ایک سال بعد ہی کرلیتا ہے۔ جبکہ عام لوگوں کو ایک ایم کے بعد دو سال پورے ہونے کے بعد ہی ایک اور ایم اے کرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔

    قبلہ، یہ قرآنو وائرس چیز ہی ایسی خطرناک ہے کے اچھے بھلے پڑھے لکھے انسان کی مت مار کے رکھ دیتا ہے ۔

    یہ ڈاریکٹ انسان کے دماغ پر حملہ آور ہوتا ہے اور جلد ہی انسان ایک زومبی بن جاتا ہے۔ اسے داڑھی کے بال تراشنے پر تکلیف ہوتی ہے، وہ دن میں پانچ بار عربی میں مغلضات بڑبڑاتے اوٹھک بیٹھک کرتا ہے، ہوا خارج ہونے پر ہاتھ منہ کان ناک دھونے لگتا ہے اور ایسے آخرکار عقل سے مکمل طور پر ہاتھ دھو لیتا ہے۔

    قرانو وائرس بمقابلہ کرونا وائرس – کرونا کا پلڑا بہت بھاری لگ رہا ہے

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by Zed.
    #11
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    قبلہ، یہ قرآنو وائرس چیز ہی ایسی خطرناک ہے کے اچھے بھلے پڑھے لکھے انسان کی مت مار کے رکھ دیتا ہے ۔ یہ ڈاریکٹ انسان کے دماغ پر حملہ آور ہوتا ہے اور جلد ہی انسان ایک زومبی بن جاتا ہے۔ اسے داڑھی کے بال تراشنے پر تکلیف ہوتی ہے، وہ دن میں پانچ بار عربی میں مغلضات بڑبڑاتے اوٹھک بیٹھک کرتا ہے، ہوا خارج ہونے پر ہاتھ منہ کان ناک دھونے لگتا ہے اور سب سے بڑا نقصان یہ کے مریض قرآنو وائرس عقل سے مکمل طور پر ہاتھ دھو لیتا ہے۔ قرانو وائرس بمقابلہ کرونا وائرس – کرونا کا پلڑا بہت بھاری لگ رہا ہے

    بھائی میرے محترم ایک سوال ایسے ہی پوچھنا ہے کہ اگر کسی انسان کو داڑھی کے بال تراشنے پر کوئی مسلہ کوئی تکلیف نہیں …. دن میں پانچ بار عربی میں بقول آپکے مغلضات بڑبڑاتے اوٹھک بیٹھک کرنے میں کوئی تکلیف کوئی مسلہ نہیں…. ہوا خارج ہونے پر ہاتھ منہ کان ناک دھونے پر کوئی مسلہ کوئی تکلیف نہیں تو آپکو کیا پریشانی ہے ؟؟؟ یہ اسکا مسلہ ہے آپکا نہیں …. آپ نہیں مانتے نہ مانیں … وہ مانتا ہے اسے ماننے دیں …. میں نے پہلے بھی ایک گزارش کی تھی کے مہربانی کر کے کوئی ملحد … اگنوسٹک اور کوئی مسلمان یا ہندو یا کسی بھی مذہب کا ماننے والا ایک دوسرے سے متعلق ایسی بات نہ کرے کے دل آزاری ہو …

    باقی آپکی مرضی

    #11
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15454
    • Total Posts: 15608
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    Awan SB. This molvi has an engineering degree from UET Lahore, and a masters in computer science. He is a Hafiz and a certified Aalim from a religious seminary. Tell me why he shouldn’t be taken seriously?

    زیڈ بھائی

    یہ وہ نہیں ہے جس کی بات آپ کر رہے ہیں

    اسی غلطی کی وجہ سے اس نے اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کیا تھا اور معزرت کی ہے

    #12
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 743
    • Posts: 8821
    • Total Posts: 9564
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    اتنی لفٹ ہم مسلمان ان مولویوں کو نہی کرواتے جتنا تم لوگ انہیں سیریس لیتے ہو

    ;-) مولانا صاحب کو یہ دعا کرنی چاہئیں تھی کے کرونا کا رخ ملحدوں کی طرف موڑ دیں ، پر انہیں یہاں بھی نظر انداز کر دیا گیا

    #13
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    زیڈ بھائی یہ وہ نہیں ہے جس کی بات آپ کر رہے ہیں اسی غلطی کی وجہ سے اس نے اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کیا تھا اور معزرت کی ہے

    ہاں یہ حشام الہی ہے، ابتسام الہی کا بھائی۔

    اس نے بھی ڈگریوں کا انبار لگایا ہوا ہے ۔

    Biography
    M.A Political Science 2005
    L L B(Advocate High Court)2004
    M.A Arabic 2003
    M.A Islamic Studies 2002
    MA mass communication 2001
    Islamic University In Madinah الجامعة الإسلامية بالمدينة المنورة

    #14
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15454
    • Total Posts: 15608
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    ہاں یہ حشام الہی ہے، ابتسام الہی کا بھائی۔ اس نے بھی ڈگریوں کا انبار لگایا ہوا ہے ۔ Biography M.A Political Science 2005 L L B(Advocate High Court)2004 M.A Arabic 2003 M.A Islamic Studies 2002 MA mass communication 2001 Islamic University In Madinah الجامعة الإسلامية بالمدينة المنورة

    زیڈ بھائی

    ایسی ڈگریوں کا کیا فائدہ؟

    ایسی ڈگریاں بیچ کر تو آجکل اتنے پکوڑے بھی نہیں ملتے ہیں کہ بندہ پیٹ بھر کر کھا سکے

    :bigsmile:

    #15
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 387
    • Posts: 8911
    • Total Posts: 9298
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    ملحد بھائیو

    مجھے آپ کو مایوس کرتے ہوے خاصی خوشی ہورہی ہے کیونکہ یہ وائرس امیر قوموں کو خدا کی وحدانیت کی طرف جھکنے پر مجبور کررہا ہے جو کہتی تھیں کہ ہمارے پاس سب کچھ ہے تو مذہب کی کیا ضرورت؟

    اب ایک ایسے دشمن نے انہیں خاک چٹا دی ہے جو اتنا چھوٹو ہے کہ ظاہری آنکھ سے دکھای بھی نہیں دیتا، امیر دنیا کی اقتصادیات تین ماہ میں زمین بوس ہوچکی ہیں، ائرپورٹس کھلتے ہی بڑی ائرلائنز بند ہوجائیں گی اور وہ جو کہتے تھے کہ خدا کی کیا ضرورت وہ اس کی طرف دوڑے چلے آئیں گے

    ہاں خدا کا انکار کرنے والے ہوں یا مذہب کو دھندہ بنانے والے سب ایک ہی پیج پر ہونگے جن میں مذہب کو کاروبار کے طور پر استعمال کرنے والے زیادہ سخت مجرم قرار پائیں گے اور ان کے لئے بچت کی کوی راہ نہیں ہوگی البتہ جو خدا سے دور ہیں وہ سیدھی راہ پر آجائیں گے

    یہی وہ یورپ ہے جو مسلمان لڑکی کے سر پر سے ایک گز کا کپڑا نوچنے کیلئے قانون پاس کرتا ہے اور سر ڈھانپنے پر جرمانے ہوتے ہیں جاب، کلاس اور  یونیورسٹی سے نکالا جاتا ہے

    اب ان کی اپنی گوریاں منہ سر بلکہ آنکھیں اور ہاتھ بھی دستانوں میں چھپا کر چلتی ہیں مگر کوی قانون انہیں نہیں روکتا، یونیورسٹیاں تو ویسے ہی بند ہوگئیں ہیں

    ہم پانچ باروضو کرتے تھے تو پاگل کہلاتے تھے مگر اب گورے پچاس دفعہ ہاتھ منہ اور ناک میں پانی ڈال کر نکالتے ہیں تو کوی انہیں مذاق نہیں کرتا

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by Believer12.
    #16
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 110
    • Posts: 2762
    • Total Posts: 2872
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    ملحد بھائیو مجھے آپ کو مایوس کرتے ہوے خاصی خوشی ہورہی ہے کیونکہ یہ وائرس امیر قوموں کو خدا کی وحدانیت کی طرف جھکنے پر مجبور کررہا ہے جو کہتی تھیں کہ ہمارے پاس سب کچھ ہے تو مذہب کی کیا ضرورت؟ اب ایک ایسے دشمن نے انہیں خاک چٹا دی ہے جو اتنا چھوٹو ہے کہ ظاہری آنکھ سے دکھای بھی نہیں دیتا، امیر دنیا کی اقتصادیات تین ماہ میں زمین بوس ہوچکی ہیں، ائرپورٹس کھلتے ہی بڑی ائرلائنز بند ہوجائیں گی اور وہ جو کہتے تھے کہ خدا کی کیا ضرورت وہ اس کی طرف دوڑے چلے آئیں گے ہاں خدا کا انکار کرنے والے ہوں یا مذہب کو دھندہ بنانے والے سب ایک ہی پیج پر ہونگے جن میں مذہب کو کاروبار کے طور پر استعمال کرنے والے زیادہ سخت مجرم قرار پائیں گے اور ان کے لئے بچت کی کوی راہ نہیں ہوگی البتہ جو خدا سے دور ہیں وہ سیدھی راہ پر آجائیں گے یہی وہ یورپ ہے جو مسلمان لڑکی کے سر پر سے ایک گز کا کپڑا نوچنے کیلئے قانون پاس کرتا ہے اور سر ڈھانپنے پر جرمانے ہوتے ہیں جاب، کلاس اور یونیورسٹی سے نکالا جاتا ہے اب ان کی اپنی گوریاں منہ سر بلکہ آنکھیں اور ہاتھ بھی دستانوں میں چھپا کر چلتی ہیں مگر کوی قانون انہیں نہیں روکتا، یونیورسٹیاں تو ویسے ہی بند ہوگئیں ہیں ہم پانچ باروضو کرتے تھے تو پاگل کہلاتے تھے مگر اب گورے پچاس دفعہ ہاتھ منہ اور ناک میں پانی ڈال کر نکالتے ہیں تو کوی انہیں مذاق نہیں کرتا

    بلیور نمبر بارہ صاحب …آپ کو کس چیز کی خوشی ہو رہی ہے کہ لوگ مر رہے ہیں …خوفزدہ ہیں …اپنے گھروں میں قید ہیں ..بے روزگار ہیں ؟

    آپ کے ہنسی اور ٹھٹھے کچھ یوں ہیں

    ایک طرف ایک قاتل ہے اور ایک طرف ایک ڈاکٹر ..قاتل لوگوں کو گولی مار کر قتل کیے جارہا ہے مگر ڈاکٹر سب زخمیوں کو بچا نہیں سک رہا …آپ سائیڈ لائن پر کھڑے قہقہے لگا رہے ہیں کہ دیکھ میڈیکل سائنس جتنی مرضی ترقی کرلے قتل ہونے والوں کو بچا نہیں سکے گی

    آپ قاتل کو سجدے بھی کیے جارہے ہیں

    یہاں خواجہ آصف کا ایک لازوال فقرہ یاد آرہا ہے …لیکن بہرحال

    جو خدا اپنے گھر کو تالے لگنے سے نہیں بچا سکا وہ کسی پر کیا عذاب لاۓ گا

    #17
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    بلیور نمبر بارہ صاحب …آپ کو کس چیز کی خوشی ہو رہی ہے کہ لوگ مر رہے ہیں …خوفزدہ ہیں …اپنے گھروں میں قید ہیں ..بے روزگار ہیں ؟ آپ کے ہنسی اور ٹھٹھے کچھ یوں ہیں ایک طرف ایک قاتل ہے اور ایک طرف ایک ڈاکٹر ..قاتل لوگوں کو گولی مار کر قتل کیے جارہا ہے مگر ڈاکٹر سب زخمیوں کو بچا نہیں سک رہا …آپ سائیڈ لائن پر کھڑے قہقہے لگا رہے ہیں کہ دیکھ میڈیکل سائنس جتنی مرضی ترقی کرلے قتل ہونے والوں کو بچا نہیں سکے گی آپ قاتل کو سجدے بھی کیے جارہے ہیں یہاں خواجہ آصف کا ایک لازوال فقرہ یاد آرہا ہے …لیکن بہرحال جو خدا اپنے گھر کو تالے لگنے سے نہیں بچا سکا وہ کسی پر کیا عذاب لاۓ گا

    ۔

    قرار جی ۔۔۔

    ڈا کٹر یا سا ئینس ۔۔۔ جو بھی  آپ کا معببود ہے ۔۔۔۔۔۔ اس وقت ٹھٹھے لگا نے کے مقام پر خود آ موجود ہوا  ہے ۔۔۔ جو دعوے آپ  اپنے معبود کرتے تھے

    وہ ڈھیر ہوئے اور مذ احیہ بن گئے ۔۔۔۔ دوسرے ۔۔۔۔

    آپ یہ بتا ئیں ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔ آپ نے ۔۔۔۔ با تھ روم ۔۔۔ ٹشو پیپر ۔۔۔۔ سٹور کرلیے ہیں ۔۔۔ دو تین سال کے لیئے   یا ابھی تک شہر کے سٹوروں پر چھا پے ما رھے ہیں ۔۔۔۔

    دلچسپ بات یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ طواف کعبہ ۔۔۔۔۔ مسلمانوں کا بند ہوا ہے ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ دورے ۔۔۔ آپ کو پڑ رھے ہیں  ۔۔۔۔۔

    ھم  جا نیں ھمارا کام جا نے تم کس لیئے ھر وقت مسلما نوں   کے آم سے لٹکے رھتے ہو ۔۔۔۔

    جاؤ کا م کرو ۔۔۔۔ اپنا ۔۔۔ خوامخواہ ۔۔۔۔  جا کر اپنے کسی کو لٹکو ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by Guilty.
    #18
    Zed
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    ملحد بھائیو مجھے آپ کو مایوس کرتے ہوے خاصی خوشی ہورہی ہے کیونکہ یہ وائرس امیر قوموں کو خدا کی وحدانیت کی طرف جھکنے پر مجبور کررہا ہے جو کہتی تھیں کہ ہمارے پاس سب کچھ ہے تو مذہب کی کیا ضرورت؟ اب ایک ایسے دشمن نے انہیں خاک چٹا دی ہے جو اتنا چھوٹو ہے کہ ظاہری آنکھ سے دکھای بھی نہیں دیتا، امیر دنیا کی اقتصادیات تین ماہ میں زمین بوس ہوچکی ہیں، ائرپورٹس کھلتے ہی بڑی ائرلائنز بند ہوجائیں گی اور وہ جو کہتے تھے کہ خدا کی کیا ضرورت وہ اس کی طرف دوڑے چلے آئیں گے ہاں خدا کا انکار کرنے والے ہوں یا مذہب کو دھندہ بنانے والے سب ایک ہی پیج پر ہونگے جن میں مذہب کو کاروبار کے طور پر استعمال کرنے والے زیادہ سخت مجرم قرار پائیں گے اور ان کے لئے بچت کی کوی راہ نہیں ہوگی البتہ جو خدا سے دور ہیں وہ سیدھی راہ پر آجائیں گے یہی وہ یورپ ہے جو مسلمان لڑکی کے سر پر سے ایک گز کا کپڑا نوچنے کیلئے قانون پاس کرتا ہے اور سر ڈھانپنے پر جرمانے ہوتے ہیں جاب، کلاس اور یونیورسٹی سے نکالا جاتا ہے اب ان کی اپنی گوریاں منہ سر بلکہ آنکھیں اور ہاتھ بھی دستانوں میں چھپا کر چلتی ہیں مگر کوی قانون انہیں نہیں روکتا، یونیورسٹیاں تو ویسے ہی بند ہوگئیں ہیں ہم پانچ باروضو کرتے تھے تو پاگل کہلاتے تھے مگر اب گورے پچاس دفعہ ہاتھ منہ اور ناک میں پانی ڈال کر نکالتے ہیں تو کوی انہیں مذاق نہیں کرتا

    پائی جان، کرونا نے مردوں کو بھی برقعہ پوش بنا دیا ہے، یہ بات آپ کو نظر نہیں آئی یا آپ کی نظر بس گوریوں پر ہی ٹکی رہتی ہے۔

    یا دین اسلام میں مردوں پر بھی پردہ لازم ہو گیا ہے؟

    پاکیزگی کی انتہا ملاحظہ کریں،  جس لوٹے سے استنجا اسی لوٹے سے وضو کلی وغیرہ اور سونے پے سہاگہ یہ کے اگر پانی میسر نا ہو تو پتھر یا مٹی کی ڈلی سے استنجا کریں اور صاف مٹی منہ ہاتھ، ناک کان وغیرہ پر مل دیں۔ واہ بھئی واہ، واقعی خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی صلی اللہ علیہ وسلم ۔

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by Zed.
    #19
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 147
    • Posts: 2890
    • Total Posts: 3037
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    Awan SB. This molvi has an engineering degree from UET Lahore, and a masters in computer science. He is a Hafiz and a certified Aalim from a religious seminary. Tell me why he shouldn’t be taken seriously?

    It is still a person’s opinion, does not matter, how much educated he is. He is Hafiz means that he has memorized Quran in Arabic language. If had completed Ulama course it is still his opinion. He has not given any reference from Quran/Hadith. Don’t take an individual so important to represent billion of Muslims world wide.

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by Awan.
    #20
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 147
    • Posts: 2890
    • Total Posts: 3037
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: کرونا نے اسلام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حافظ حشام الہی

    ہاں یہ حشام الہی ہے، ابتسام الہی کا بھائی۔ اس نے بھی ڈگریوں کا انبار لگایا ہوا ہے ۔ Biography M.A Political Science 2005 L L B(Advocate High Court)2004 M.A Arabic 2003 M.A Islamic Studies 2002 MA mass communication 2001 Islamic University In Madinah الجامعة الإسلامية بالمدينة المنورة

    تو یہ صاحب انجینئر نہیں ہیں – شکر ہے ہماری برادری سے نہیں باقی ایم اے تو بزدار نے بھی کیا ہوا ہے اس کی قابلیت کے توآپ خود گواہ ہیں – وسیم اکرم پلس
    :lol: :lol: :lol:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 33 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

DanishGardi