Home Forums Siasi Discussion کالے دھن کو سفید کرنے کا ایک اور موقع

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    ہمارے عباسی صاحب کو گمان تھا کہ آخری ٹیکس ایمنیسٹی سکیم ہوگی لیکن اس حکومت نے ایک اور ٹیکس ایمنیسٹی سکیم لا کھڑی کی ہے بلکہ پچھلے تین مہینوں میں دو ایمنیسٹی سکیمیں دو چکی ہے

    https://pbs.twimg.com/media/D7aCJTGXkAExjKK.jpg

    @shahidabbasi

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    حفیظ بھائی اوپر اشتہار میں دو ہزار انیس لکھا ہوا ہے

    اس حکومت نے تو شاہد عباسی بھائی کی پوری اکنامکس کا تیل نکال دیا ہے ، اس میں شاہد بھائی کا کوئی قصور نہی ہے

    :bigsmile:

    ہمارے عباسی صاحب کو گمان تھا کہ آخری ٹیکس ایمنیسٹی سکیم ہوگی لیکن اس حکومت نے ایک اور ٹیکس ایمنیسٹی سکیم لا کھڑی کی ہے بلکہ پچھلے تین مہینوں میں دو ایمنیسٹی سکیمیں دو چکی ہے  @shahidabbasi
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6
    حفیظ بھائی اوپر اشتہار میں دو ہزار انیس لکھا ہوا ہے اس حکومت نے تو شاہد عباسی بھائی کی پوری اکنامکس کا تیل نکال دیا ہے ، اس میں شاہد بھائی کا کوئی قصور نہی ہے :bigsmile:

    جی ہاں ، پچھلے جون میں ٹیکس چوروں کو آخری موقع دیا گیا تھا تب بھی تھریڈ بنایا تھا تو عباسی صاحب کہہ رہے تھے کہ یہ اتمام حجت ہے اور آخری سکیم ہے آئیندہ عمران خان موقع نہیں دے گا

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi