Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کاش مرحوم آج وزیر اعظم ہوتے تو کسی جنرل کو ایکٹنشن نہیں دیتے

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1126
    • Total Posts: 1180
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: کاش مرحوم آج وزیر اعظم ہوتے تو کسی جنرل کو ایکٹنشن نہیں دیتے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    • This topic was modified 1 year, 4 months ago by الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    #2
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: کاش مرحوم آج وزیر اعظم ہوتے تو کسی جنرل کو ایکٹنشن نہیں دیتے

    جس دن یہ وزیراعظم بنا، اسی دن اس کا چہرہ دیکھ کر پتا چل رہا تھا کہ یہ خود بھی ہکا بکا تھا  کہ یہ کیا ہوگیا، اس کو خود بھی یقین نہیں تھا کہ یہ کبھی وزیراعظم بنے گا، اس لئے یہ ہمیشہ بے تکان لمبی لمبی چھوڑتا تھا۔ اب وہ سب اس کے اپنے گلے پڑرہی ہیں۔ 

    #3
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 407
    • Posts: 9277
    • Total Posts: 9684
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: کاش مرحوم آج وزیر اعظم ہوتے تو کسی جنرل کو ایکٹنشن نہیں دیتے

    شاید ہی کبھی ایسا فنی وزیراعظم پاکستان کو ملا ہو جس کی ہر بات ہی الٹ کر گلے پڑ جاتی ہے

    بای دا وے عمران خان سچ کہہ رہا ہے ایکسٹینشن دینے اور ایکسٹینش  دھکے شای سے لینے میں بڑا فرق ہے

    :bigthumb:

    #4
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 832
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: کاش مرحوم آج وزیر اعظم ہوتے تو کسی جنرل کو ایکٹنشن نہیں دیتے

    بھائی جی زور کی تو نہی لگی

    Aamir Siddique

    بس آحری راؤنڈ عوام کی طرف سے ھوگا ۔۔

    Posted by Malik Adnan on Tuesday, August 4, 2020

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by Jack Sparrow.
    #5
    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 260
    • Total Posts: 267
    • Join Date:
      2 Dec, 2016

    Re: کاش مرحوم آج وزیر اعظم ہوتے تو کسی جنرل کو ایکٹنشن نہیں دیتے

    ابھی کچھ جادوگر آ کر آپ کو اس گونھ سے پتیسہ بنانے کی ترکیب بتائیں گے
Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi