Thread:
چلو چلو مکا چوک چلو
Home › Forums › Hyde Park / گوشہ لفنگاں › چلو چلو مکا چوک چلو
- This topic has 26 replies, 7 voices, and was last updated 1 year, 1 month ago by
Believer12. This post has been viewed 1231 times
-
AuthorPosts
-
11 Mar, 2021 at 9:23 am #1کیا بھائی کو این آر او مل گیا ہے؟
یہ ہو کیا رہا ہے؟
بھائی کےنغمے گائیں گے
نعرےبھی خوب لگائیں گے
جھومیں ،ناچیں گے گائیں گے
ساری دنیاکوبتائیں گے
ہم مکا چوک جائیں گے
ہم مکا چوک جائیں گےاپنا پرچم بھی لائیں گے
تصویریں بھی اٹھائیں گے
ساتھی ترانہ گائیں گے
اورکیک بھی کھائیں گے
ہم مکا چوک جائیں گے
ہم مکاچوک جائیں گے#چلو_چلو_مکاچوک_چلو pic.twitter.com/S54Nfnw0vg— Qasim Ali (@QasimalirazaAli) March 9, 2021
- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
11 Mar, 2021 at 6:57 pm #2ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین نے ایم کیوایم کے37ویںیوم تاسیس پرعزیزآبادمیں مکاچوک پر جمع ہو نے کے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی
کارکنان یوم تاسیس کوبھرپورانداز میںمنانے کے لئے تیاریاں شروع کردیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
کارکنان وہمدردعوام 18مارچ کوپرامن طورپرعزیزآباد میں مکاچوک پر جمع ہوکرتنظیمی جوش وجذبے کااظہارکریں گے۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے37ویںیوم تاسیس کو یوم عزم کے طورپر بھرپوراندازمیں منانے اوریوم عزم کے سلسلے میںعزیزآبادمیں مکاچوک پر جمع ہو نے کے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے۔ قائدتحریک کی جانب سے توثیق اورحتمی منظوری کے بعد رابطہ کمیٹی نے اعلان کیاہے کہ اس مرتبہ ایم کیوایم کا37واں یوم تاسیس یوم عزم کے طورپربھرپور انداز میں منایا جائے گااورجمعرات18مارچ کو عزیزآبادمیں مکاچوک پر جمع ہوکرتحریکی جدوجہدجاری رکھنے کے عزم کا اظہارکیاجائے گا۔ رابطہ کمیٹی نے تحریک کے تمام کارکنوںاورہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 18مارچ کوپرامن طورپرعزیزآباد میں مکاچوک پر جمع ہوں، وہاںتنظیمی جوش وجذبے کااظہارکریں، تحریکی نغموں کو بجاکران میں دیے گئے نظریاتی پیغام کونہ صرف دوبارہ سنیں بلکہ ان میں بیان کئے گئے عزم وحوصلے کی تجدید بھی کریں۔ رابطہ کمیٹی نے تحریک کے تمام کارکنوںسے کہاہے کہ وہ یوم تاسیس کوبھرپورانداز میں منانے کے لئے تیاریاں شروع کردیں۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی سے سکھر تک اورملک کے دیگر حصوںسے جوساتھی 18مارچ کو مکاچوک پریوم عزم کے اس تنظیمی پروگرام میں شرکت کرنا چاہیں اور ان کے مالی حالات اس بات کی اجازت دیں تووہ بھی مکاچوک پہنچ کر یوم عزم کے پروگرام میں شرکت کریں ۔12 Mar, 2021 at 4:47 am #6اگر لوگ واقعی میں جمع ہوگئے تو پھر پتا چلے گا کہ کیا ہوا ہے۔ میڈیا جب پچھے پڑے تب ہی اندر کی باتیں سامنے آتی ہیںلوگ تو جمع ہوں گے اور پارٹی ہوجاے گی اچھا رہے گا …. چلو اچھا ہے ویسے بھی کافی دن ہوگے کراچی میں کچھ ہوا نہیں …. مزہ آے گا … ایک طرف اس دن بہادر آباد کا غدّار ٹولہ نشتر پارک میں جلسہ کر رہا ہے
- local_florist 1 thumb_up 1
- local_florist Believer12 thanked this post
- thumb_up Bawa liked this post
12 Mar, 2021 at 10:08 am #7اگر سچ ہے تو بھائی کو زرداری نے گود لینے کی آفر کی لگتی ہےجیو جی بھائی،
میرا نہیں خیال کہ زرداری کی اتنی اوقات ہے کہ فوجیوں کی مرضی کے بغیر وہ الطاف حسین کو رستہ دے سکتا ہے
ویسے اس خبر کو ہضم کرنا انتہائی مشکل بات ہے کہ فوجیوں کے دل (حکمت عملی) میں اتنی جلدی کویی بہت بڑی تبدیلی واقع ہو گئی ہوگی ابھی پچھلے مہینے کی بات ہے ضمنی انتخابات میں ایم قیو ایم کے انتخابی دفتر کے باہر الطاف حسین کے نعرے اور ترانے بج گئے تھے تو فوری طور پر رینجرز نے کاروائی کرکے دفتر کو سیل کردیا تھااگر انکی حکمت عملی تبدیل ہو رہی ہے تو اسکا ایک مقصد تو شاید کمالو گروپ یا بہادر آباد گروپ پر دباؤ ہو سکتا ہے ایک موہوم سا امکان اس بات کا بھی ہے کہ بائیڈن کے اقتدار میں آنے کے بعد شائد دکھانے کے لئے کچھ تبدیلی واقع ہو رہی ہو . زیادہ امکان یہی ہے کہ شاید ایسی کویی بات نہ ہو اور ١٨ مارچ کو فوجی مکا چوک پر کویی اجتماع ہو نے ہی نہ دیں .
کراچی کے رہائشی ہی زمینی حقائق بتا سکتے ہیں12 Mar, 2021 at 9:51 pm #8GP Bhai, I would like to agree with you as what you wrote makes sense knowing the grounds realities in Karachi but I would still not agree that this is Beyond Zardari.Zardari is pretty much capable of opening a new front for Establishment as they have rule Sindh and can look away if not facilitating any such gathering and you have to just create some kind of feel in the air, DGISPR is going to tweet that our policy vis a ve Bhai remains same.
This move can also help him to create a larger division in the MQM vote bank, if there are going to be new elections in the near future.
- thumb_up 2
- thumb_up Bawa, Ghost Protocol liked this post
13 Mar, 2021 at 4:29 am #9لوگ تو جمع ہوں گے اور پارٹی ہوجاے گی اچھا رہے گا …. چلو اچھا ہے ویسے بھی کافی دن ہوگے کراچی میں کچھ ہوا نہیں …. مزہ آے گا … ایک طرف اس دن بہادر آباد کا غدّار ٹولہ نشتر پارک میں جلسہ کر رہا ہے
مجھے لگتا ہے کہ الطاف حسین بدلے ہوے انداز میں سیاست کرنا چاہتا ہے ویسے اس کا انداز کوی بھی ہو اس کے واپس آتے ہیں چھوٹی چھوٹی جزیریاں جو نمودار ہوی تھیں دوبارہ ڈوب جائیں گی
- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
14 Mar, 2021 at 9:33 pm #10متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے بیان میں اعلان کیاہے کہ 18مار چ کو ایم کیوایم کے 37ویں یوم تاسیس کے موقع پر مکاچوک پرجمع ہونے کے پروگرام کو منسوخ کردیاگیاہے ۔رابطہ کمیٹی نے تحریک کے کارکنان اورہمدردوں سے کہاہے کہ وہ 18مارچ کوگھروں میں یوم تاسیس منائیں اور گھروں میں اپنے عزم کااظہارکریں ۔ رابطہ کمیٹی نے مزید اعلان کیا ہے کہ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین پیر15مارچ کوکارکنان وعوام سے انتہائی اہم خطاب کریںگے اورجس طرح وہ ہرمعاملے میں تحریک کے کارکنوں اور قوم کواعتماد میں لیتے رہے ہیں اسی طرح وہ18مارچ کے پروگرام کی منسوخی کے حوالے سے بھی کارکنان وعوام کوحقائق سے آگاہ کریں گے ۔جناب الطاف حسین کایہ اہم خطاب پیر کولندن وقت کے مطابق سہ پہر 3بجے اور پاکستان وقت کے مطابق رات 8بجے ہوگا۔
14 Mar, 2021 at 9:37 pm #11مجھے لگتا ہے کہ الطاف حسین بدلے ہوے انداز میں سیاست کرنا چاہتا ہے ویسے اس کا انداز کوی بھی ہو اس کے واپس آتے ہیں چھوٹی چھوٹی جزیریاں جو نمودار ہوی تھیں دوبارہ ڈوب جائیں گیویسے جتنے بھی بدلے انداز میں سیاست کرلے پکڑا جاتا ہے ہمیشہ بیچارہ …. کل اتفاق سے ایک فیونرل میں شرکت کے لئے جناح گراؤنڈ کی طرف جانا ہوا …. تو بڑا پرسکون ماحول ملا …. وہ اب رہی نہیں پہلے جیسی بات
14 Mar, 2021 at 10:00 pm #13Aren’t you a Karachi citizen?جج صاحب، میں نے رہائشی لکھا تھا جو کہ میں ظاہر ہے کہ نہیں ہوں. دوسری بات یہ کہ آخری اطلاعات آنے تک کراچی ابھی تک ملک نہیں بنا ہے لہذا اسکی اپنی سٹیزن شپ نہیں ہوتی .
-
This reply was modified 1 year, 2 months ago by
Ghost Protocol.
- mood 1
- mood Bawa react this post
14 Mar, 2021 at 11:11 pm #18ساتھی پہلے تو بہت رونق رہتی تھیتو نے ساقی یہ کس کا نام لیا
چھا گئیں دل پہ بدلیاں غم کی-
This reply was modified 1 year, 2 months ago by
Zaidi.
- mood 2
- mood Ghost Protocol, Bawa react this post
15 Mar, 2021 at 2:35 am #19جی پی بھائ ، اس بغلول کے بھی دو چار وڈیو دیکھے ہیں ، مجھے سمجھ نہیں آتی یہ بٹیر ہے یا تیتر یا گجراتیوں کی دھوتی میں چھپا ہوا مودی کا لوٹا ۔ ھم بھی فوج کی سیاست میں مداخلت کو قطعا” پسند نہیں کرتے مگر اس مخالفت کی آڑ میں ملک کو توڑنے یا علیحدہ ریاستیں بنانے کی احمقانہ گفتگو نہیں کرتے بلکہ ملک میں رہتے ہوئے ہی اداروں میں اس فوجی مداخلت کو بند کرنے کی بات کرتے ہیں ۔ یہ بندہ مسلمان سے زیادہ ھندو اور ہوشمند کے بجائے عقل سے پیدل زیادہ لگتا ہے ۔
15 Mar, 2021 at 7:01 am #20جی پی بھائ ، اس بغلول کے بھی دو چار وڈیو دیکھے ہیں ، مجھے سمجھ نہیں آتی یہ بٹیر ہے یا تیتر یا گجراتیوں کی دھوتی میں چھپا ہوا مودی کا لوٹا ۔ ھم بھی فوج کی سیاست میں مداخلت کو قطعا” پسند نہیں کرتے مگر اس مخالفت کی آڑ میں ملک کو توڑنے یا علیحدہ ریاستیں بنانے کی احمقانہ گفتگو نہیں کرتے بلکہ ملک میں رہتے ہوئے ہی اداروں میں اس فوجی مداخلت کو بند کرنے کی بات کرتے ہیں ۔ یہ بندہ مسلمان سے زیادہ ھندو اور ہوشمند کے بجائے عقل سے پیدل زیادہ لگتا ہے ۔
زیدی صاحب،
قوم عمرانی کی مانیں تو میاں صاحب کو مودی کا یار سمجھتے کہتے اور مانتے ہیں
ابھی تو انگلی بھی نہیں کٹی پہلے سے ہی “ناکھپے” کے نعرے لگنا شروع ہو گئے ہیں
افراد اور اقوام سفر کے مختلف مراحل میں اپنے اپنے تجربات کی روشنی میں اور اپنی سمجھ کے مطابق موقف اپناتے ہیں. ویسے موصوف کی شخصیت پر تو آپ نے تبصرہ کردیا ہے مگر مواد پر کویی تبصرہ نہیں کیا ہے
ویڈیو مجھے اس لئے پوسٹ کرنی پڑی کہ اس نے متعلقه موضوع پر اظہار خیال کیا تھا . -
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.