Home Forums Siasi Discussion چلبل پانڈے کے نام

  • This topic has 87 replies, 19 voices, and was last updated 1 year, 11 months ago by GeoG. This post has been viewed 3390 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 88 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    بندا سوچے کہ اگر ہماری پاک فوج کو مزید پاک اور پویتر کرنے کا اتنا ہی شوق چڑھا تھا تو نام تو کوئی ڈھنگ کا رکھ لیتے جیسے غازی وازی ، راشد منہاس ایک انڈین پلسیے کا کردار ہی کیوں پسند آیا. اصل میں فوج  پر تنقید تو ایک بہانہ تھا اور فورم کے دو تین بندے اصل نشانہ تھا

    .

    کیڑے پڑیں سلطان راہی کے کردار پر کلموہا نجانے کہاں سے وارد ہو گیا اور سارا کھیل بگاڑ دیا

    .

    پانڈے جی آپ سے ایک وعدہ کیا تھا کہ باوا بھائی سے فوج کے معاملات میں ہتھ ہولا رکھنے کی گزارش کریں گے جو پورا کر رہا ہوں

    .

    محترم باوا بھائی – آپ مجھے بہت لمبے عرصے سے جانتے ہیں مگر سیاست پی کے پر تب نہیں جب میں دنیا کے ہر معاملے کو ایک ذاتی دکھ کی وجہہ سے گھما پھرا کر الطاف حسین اور ایم کیو ایم پر لے اتا تھا – پھر ہوا کیا میرے پر ایک رنگ چڑھ گیا اور ایک لیبل لگ گیا – آپ سے ایک برے ادب سے گزارش ہے کہ آپ کے بارے میں بھی ایسا تاثر بننا شروع ہو گیا ہے حالانکہ اگر پاکستان میں تاریخ اور سیاسی سوجھ بھوجھ کی بات کی جایے تو اس فورم پر آپ سے بڑھ کر کوئی اتھارٹی نہیں – آپ کو اس پیدا ہوتے تاثر پر کچھ غور کرنا چاہیے کوئی پندرہ بیس فیصد کی حد تک – صرف دست بدستہ گزارش ہے

    .

    لے بھائی پانڈے یہ تو ہوا ہمارا کیا ہوا وعدہ پورا – کاسا نوا بھائی سے تو ہم معافی تلافی کر کے اچھے بچے بن گیے اور کالی بھیڑ کے پچھلی رات سے ٹ شارٹ ہو گیے ہیں اب اس کی دو نہیں ایک آنکھ سے آنسو نکلا کریں گے وہ بھی خوشی کے نہیں – اصلی والے

    .

    اب میری جان تو اپنا سوچ لے – پیار محبت سے بات کرنی ہے یا کچھ دن اور یہی طریقہ واردات چلے گا جیسا کہ کچھ دوستوں نے ذکر کیا ہے اتھرا درویش شیراز – میرے خیال میں تو صرف ایک آپکی پرانی آئی ڈی ہے یا پھر کوئی اور بھی نیی بناؤ گے تو کچھ دیر بعد پہچانے جاؤ گے

    .

    گجر نے تو مجھے میسج کیا تھا – آینے ستے روشن نوں جگایا اے – اینوں میں نال ای لے کے جانا اے – یہ دھمکی نہیں صرف اطلاح ہے

    .

    لیکن بھائی صاحب آپ بہت اچھے رایٹر ہیں – چھوڑیں اپنی یہ فضول حرکتیں اور پارٹی بازیاں یہ ہمارا ہی نہیں آپکا بھی اتنا ہی فورم ہے مگر ایک بات سو فیصد پکی ہے کہ آپ دھونس کے ساتھ بات منوانا تو دور دوسروں کو بھی باوا اور جی پی بھائی کے ساتھ کھڑے پائیں گے

    .

    سلمان جی غلطیاں ہم سے ہوتی ہیں اس لئے آپ سے معافی شافی کی نہیں بلکہ بھائی بندی کی درا خوست ہے – امید ہے آپ ہمارے ساتھ اپنا سفر اچھے طریقے سے جاری رکھیں گے

    • This topic was modified 1 year, 11 months ago by GeoG.
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    میں بغیر کسی لگی لپٹی کے سب کے سامنےاپنی بات کرونگا ، چاہے کسی کو بری لگے یا اچھی

    جیسا میں پہلے عرض کر چکا ہو سلمان کی آئی ڈی ، چند مہینوں پہلے گھوسٹ پروٹوکول اور اس کے بعد باوا جی کو ٹارگٹ کرنے کے لئے بنائی گئی تھی ، اس آئی ڈی کو کاسا نوا اور کسی حد تک بلیک شیپ کی سپورٹ تھی ، جو گزشتہ دنوں سے واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے

    باوا جی ، جو شرافت کی مینار بنتے ہیں ،، میرے نزدیک اس فورم کے سب سے بڑے انگل باز بھی ہیں ، کبھی کبھی بلکل حدیں پار کر جاتے ہیں – گھوسٹ پروٹوکول نے اس تمام صورتحال کو دیکھ کر باوا جی کی چھتر چھایا میں پناہ لی ہوئی تھی

    شروع میں ، سلمان کی آئی ڈی دیکھ کر مجھے کچھ ایسا لگا جیسے کسی نے کچھ عرصہ اسے مذاق کے طور پر بنایا ہے ، مگر گزشتہ چند ہفتوں سے ان صاحب میں اتنی پھونک بھری گئی کے یہ ہر دوسرے تھریڈ پر منگنیاں کرتے نظر آتے رہے

    اس کے جواب میں مخالف پارٹی سے ایک نئی آئی ڈی لانچ کر کے یہاں تسلی سے اپنی تربیت کے بارے میں اظہار خیال کیا گیا

    جیو جی ٠ مجھے آپ کا کردار بھی بہت مشکوک لگا ہے

    باقی آپ سب سے گزارش ہے ، مذاق ، جگت کسی دوسرے کو پش کرنا کسی ایک حد تک ہی اچھا لگتا ہے

    باقی ، گجر، سلمان اور کاسا نوا کو ایک دوسرے کو ننگی گالیاں دینا اور جیو جی اور بلیک شیپ کا ان تینوں کو بڑھاوا دینا ،صاف دیکھا جا سکتا ہے

    آپ سب اندر سے کھوکھلے ہو ، تم لوگوں سے گنوار اچھے ہیں ، چار لفظ سیکھ کر کسی کی عزت نہی کر سکتے تو اپنی کتابوں کو آگ لگا کر چلو بھر پانی میں ڈوب مرو

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    میں بغیر کسی لگی لپٹی کے سب کے سامنےاپنی بات کرونگا ، چاہے کسی کو بری لگے یا اچھی جیسا میں پہلے عرض کر چکا ہو سلمان کی آئی ڈی ، چند مہینوں پہلے گھوسٹ پروٹوکول اور اس کے بعد باوا جی کو ٹارگٹ کرنے کے لئے بنائی گئی تھی ، اس آئی ڈی کو کاسا نوا اور کسی حد تک بلیک شیپ کی سپورٹ تھی ، جو گزشتہ دنوں سے واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے باوا جی ، جو شرافت کی مینار بنتے ہیں ،، میرے نزدیک اس فورم کے سب سے بڑے انگل باز بھی ہیں ، کبھی کبھی بلکل حدیں پار کر جاتے ہیں – گھوسٹ پروٹوکول نے اس تمام صورتحال کو دیکھ کر باوا جی کی چھتر چھایا میں پناہ لی ہوئی تھی شروع میں ، سلمان کی آئی ڈی دیکھ کر مجھے کچھ ایسا لگا جیسے کسی نے کچھ عرصہ اسے مذاق کے طور پر بنایا ہے ، مگر گزشتہ چند ہفتوں سے ان صاحب میں اتنی پھونک بھری گئی کے یہ ہر دوسرے تھریڈ پر منگنیاں کرتے نظر آتے رہے اس کے جواب میں مخالف پارٹی سے ایک نئی آئی ڈی لانچ کر کے یہاں تسلی سے اپنی تربیت کے بارے میں اظہار خیال کیا گیا جیو جی ٠ مجھے آپ کا کردار بھی بہت مشکوک لگا ہے باقی آپ سب سے گزارش ہے ، مذاق ، جگت کسی دوسرے کو پش کرنا کسی ایک حد تک ہی اچھا لگتا ہے باقی ، گجر، سلمان اور کاسا نوا کو ایک دوسرے کو ننگی گالیاں دینا اور جیو جی اور بلیک شیپ کا ان تینوں کو بڑھاوا دینا ،صاف دیکھا جا سکتا ہے آپ سب اندر سے کھوکھلے ہو ، تم لوگوں سے گنوار اچھے ہیں ، چار لفظ سیکھ کر کسی کی عزت نہی کر سکتے تو اپنی کتابوں کو آگ لگا کر چلو بھر پانی میں ڈوب مرو

    او ہیلو

    بڑھاوا میں کوئی نہیں دے رہا تھا – پارٹیسپشن والا الزام اگر لگاتے تو مان سکتا تھا

    اور کوئی اس بیچاری کالی بھیڑ کو اس گرمی میں لحاف سے نکالو – بتاؤ سلطان راہی گنڈاسے سے قربانی نہیں کرتا

    :bigsmile:

    BlackSheep

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    شا می ۔۔۔۔

    غسصہ نہ کر ۔۔۔۔ محبت اور جنگ میں ۔۔۔۔ حد یں کراس ہوجا تی ہیں ۔۔۔۔

    لیکن یہ بات درست ہے کہ جعلی آئی ڈی ۔۔۔۔ کو فوری بین کرنا ۔۔۔۔۔ انتظامیہ کی زمہ داری ہونی چا ھیے ۔۔۔

    تاکہ فورم پر کسی کو ۔۔۔۔ گند ڈا لنے کا موقع نہ ملے ۔۔۔۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    کسی کی بے تکی پوسٹس کے نیچے ہانسا لگانا بڑھاوا ہی دینا ہوتا ہے

    او ہیلو بڑھاوا میں کوئی نہیں دے رہا تھا – پارٹیسپشن والا الزام اگر لگاتے تو مان سکتا تھا اور کوئی اس بیچاری کالی بھیڑ کو اس گرمی میں لحاف سے نکالو – بتاؤ سلطان راہی گنڈاسے سے قربانی نہیں کرتا :bigsmile: BlackSheep
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #6
    مجھے زیادہ دکھ اس بات کا ہے کہ یہ سب اس تھریڈ پر ہوا جو ایک خاتون کی واپسی کے لیے بنا تھا۔ 

    اب کوئی واپس آنے کا بھی سوچے تو سو بار سوچے گا۔ 

    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    یہ ایم کیو ایم والی سٹوری میرے لیے نئی ہے

    لیکن ہر شخص کے اپنے تعصبات ہوتے ہیں اور جو اس سے انکار کرے وہ غیر فطری بات کرے گا۔ لیکن کسی کی سوچ اور خیالات کے اظہار سے اگر ایک ادارہ یا اسکے ہمدرد غیر محفوظ محسوس کرنا شروع کر دیں تو اس ادارے اور اسکے ہمدردوں واسطے سوچنے اور تھوڑی بہت شرم کا مقام ہے اگر اسکی کوئی گنجائیش ہو تو۔

    آپ سیاسی حالات سے ناواقف لوگوں کو بھی پوچھیں جو اس ملک کے شہری ہیں اور حالات کا قہر سہہ رہے ہیں تو ہر چوری ہر برائی کا کھرا پنڈی و آبپارہ ہی جائے گا،  اب ان خیالات پر تو باوا جی نے محجبور نہیں کیا خلق خدا کو۔ کسی کو خاص محبت ہے ادارے سے تو اپنے نام اور چہرے سے آئے اور مردانگی کی اولین شرط یعنی مرد کی ایک زبان تو رکھو پہلے شناخت بدل بدل کر تو بزدلی اور نامردی کا تاثر مضبوط کر رہے ہو چلے ہو لال قلعہ فتح کرنے

    بھارتی فلموں سے متاثر اسلامی مجاہدین کوئی نئی مخلوق نہیں تین دہائیوں سے بھگتا رہا ہوں ایک اور سہی

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    آئی ڈی بلاک کرنا مسلے کا حل نہی ہے ، وہ پھر نئی بن جائیں گی

    یہاں زیادہ تر لوگ ایک دوسرے کو سالوں سے جانتے ہیں ، کوئی سات پردوں میں چھپ جائے پہچانا جاتا ہے

    شا می ۔۔۔۔ غسصہ نہ کر ۔۔۔۔ محبت اور جنگ میں ۔۔۔۔ حد یں کراس ہوجا تی ہیں ۔۔۔۔ لیکن یہ بات درست ہے کہ جعلی آئی ڈی ۔۔۔۔ کو فوری بین کرنا ۔۔۔۔۔ انتظامیہ کی زمہ داری ہونی چا ھیے ۔۔۔ تاکہ فورم پر کسی کو ۔۔۔۔ گند ڈا لنے کا موقع نہ ملے ۔۔۔۔۔
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    آئی ڈی بلاک کرنا مسلے کا حل نہی ہے ، وہ پھر نئی بن جائیں گی

    بلکل درست

    کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم ایک دوسرے سے بدتمیزی سے نہ پیش آہیں ؟

    کی ہماری تربیت میں کوئی کمی رہ گیئ ہے کہ اختلاف رایے صرف گلی گلوچ سہ ہی ہو سکتا ہے ؟

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    مجھے زیادہ دکھ اس بات کا ہے کہ یہ سب اس تھریڈ پر ہوا جو ایک خاتون کی واپسی کے لیے بنا تھا۔ اب کوئی واپس آنے کا بھی سوچے تو سو بار سوچے گا۔

    And I kept on pleading to Stick to the Topic.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    GeoG

    پانڈے جی آپ سے ایک وعدہ کیا تھا کہ باوا بھائی سے فوج کے معاملات میں ہتھ ہولا رکھنے کی گزارش کریں گے جو پورا کر رہا ہوں

    محترم باوا بھائی – آپ مجھے بہت لمبے عرصے سے جانتے ہیں مگر سیاست پی کے پر تب نہیں جب میں دنیا کے ہر معاملے کو ایک ذاتی دکھ کی وجہہ سے گھما پھرا کر الطاف حسین اور ایم کیو ایم پر لے اتا تھا – پھر ہوا کیا میرے پر ایک رنگ چڑھ گیا اور ایک لیبل لگ گیا – آپ سے ایک برے ادب سے گزارش ہے کہ آپ کے بارے میں بھی ایسا تاثر بننا شروع ہو گیا ہے حالانکہ اگر پاکستان میں تاریخ اور سیاسی سوجھ بھوجھ کی بات کی جایے تو اس فورم پر آپ سے بڑھ کر کوئی اتھارٹی نہیں – آپ کو اس پیدا ہوتے تاثر پر کچھ غور کرنا چاہیے کوئی پندرہ بیس فیصد کی حد تک – صرف دست بدستہ گزارش ہے

    ===================================

    جیو جی بھائی جی

    آپ نے درخواست کرکے مجھے شرمندہ کر دیا ہے، مجھے حکم کیا ہوتا

    میں نے آپکی درخواست کو حکم کا درجہ دے کر سر تسلیم خم کر دیا ہے

    بس تھوڑی سی وضاحت فرما دیں کہ صرف فوج کے معاملات میں ہتھ ہولا رکھنا ہے یا فوج کے بوٹ چاٹنے والوں کے معاملات میں بھی

    :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    shami11

    باوا جی ، جو شرافت کی مینار بنتے ہیں ،، میرے نزدیک اس فورم کے سب سے بڑے انگل باز بھی ہیں ، کبھی کبھی بلکل حدیں پار کر جاتے ہیں – گھوسٹ پروٹوکول نے اس تمام صورتحال کو دیکھ کر باوا جی کی چھتر چھایا میں پناہ لی ہوئی تھی

    =================================

    :thinking:

    شامی بھائی

    آپکے یہ کومنٹس پڑھکر بیحد افسوس ہوا ہے

    کیا آپ اس بات کی وضاحت کر سکتے ہیں کہ میں نے کیا انگل بازی کی ہے، کیا حد پار کی ہے اور کیا چھتر چھایا کی ہے؟

    وہ شخص جو اس پورے عرصے میں خاموش رہا ہے اور جس نے انتہائی برداشت کا مظاہرہ کیا ہے، اس کے بارے میں آپ کے یہ کومنٹس انتہائی تکلیف دہ ہیں

    میں تین ماہ سے مسلسل ایک دو نمبر آئی ڈی اور اس کے ہمنواؤں کی طرف سے ہر زور گھنٹوں ذاتی حملوں حتی کہ گالیوں پر بھی خاموش رہا ہوں اور پھر کل ایک دوسری دو نمبر آئی ڈی کی آڑ لیکر جس طرح میرے اور میری فیملی کے خلاف غلاظت کی انتہا کی گئی، میں نے اسے بھی برداشت کیا اور اس کا صلہ مجھے آپکے ان کومنٹس کی صورت میں ملا؟

    فوج، عدلیہ اور حکومت کے گھٹیا کردار پر تنقید کرنا بحیثیت شہری میرا حق ہے. کیا میری اس تنقید پر کسی کو مجھ پر ذاتی حملے کرنے، میرا ایک ایک کومنٹ ڈھونڈ کر مجھے گالیاں دینے یا میری فیملی کے بارے میں غلاظت بکنے کا حق مل جاتا ہے؟

    میں ایک جمہوریت پسند ہوں اور جمہوری روایات کی سر بلندی پر یقین رکھتا ہوں. جب مجھ پر ذاتی حملے کرنے والی آئی ڈی پر جج صاحب نے سات دن کی پابندی لگائی تو میں نے انتظامیہ سے وہ پابندی ختم کرنے اور اس آئی ڈی کو فری ہینڈ دینے کی درخواست کی. پھر جب مجھے ہر روز گھنٹوں گالیاں بکنا روٹین بن گئی تو تب میں نے اس آئی ڈی کے بین ہونے کے خدشے کے پیش نظر فورم انتظامیہ سے یہی درخواست کی کہ میری وجہ سے کسی کو نہ تو کچھ لکھنے سے روکا جائے اور نہ ہی کسی پر کوئی پابندی لگائی جائے

    اس پورے عرصے میں میرا کوئی منفی کردار ثابت کر دے تو میں ہر سزا بھگتنے کو تیار ہوں

    نوٹ: ابھی روٹی روزی کے چکر میں نکل رہا ہوں، شام کو واپسی ہوگی. آپکے جواب کا منتظر رہوں گا

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    GeoG پانڈے جی آپ سے ایک وعدہ کیا تھا کہ باوا بھائی سے فوج کے معاملات میں ہتھ ہولا رکھنے کی گزارش کریں گے جو پورا کر رہا ہوں محترم باوا بھائی – آپ مجھے بہت لمبے عرصے سے جانتے ہیں مگر سیاست پی کے پر تب نہیں جب میں دنیا کے ہر معاملے کو ایک ذاتی دکھ کی وجہہ سے گھما پھرا کر الطاف حسین اور ایم کیو ایم پر لے اتا تھا – پھر ہوا کیا میرے پر ایک رنگ چڑھ گیا اور ایک لیبل لگ گیا – آپ سے ایک برے ادب سے گزارش ہے کہ آپ کے بارے میں بھی ایسا تاثر بننا شروع ہو گیا ہے حالانکہ اگر پاکستان میں تاریخ اور سیاسی سوجھ بھوجھ کی بات کی جایے تو اس فورم پر آپ سے بڑھ کر کوئی اتھارٹی نہیں – آپ کو اس پیدا ہوتے تاثر پر کچھ غور کرنا چاہیے کوئی پندرہ بیس فیصد کی حد تک – صرف دست بدستہ گزارش ہے =================================== جیو جی بھائی جی آپ نے درخواست کرکے مجھے شرمندہ کر دیا ہے، مجھے حکم کیا ہوتا میں نے آپکی درخواست کو حکم کا درجہ دے کر سر تسلیم خم کر دیا ہے بس تھوڑی سی وضاحت فرما دیں کہ صرف فوج کے معاملات میں ہتھ ہولا رکھنا ہے یا فوج کے بوٹ چاٹنے والوں کے معاملات میں بھی :bigsmile:

    باوا بھائی – جیسا کہ میں نے اپنے بارے میں لکھا کہ میں دنیا کی کوئی بھی بات ہوتی تھی تو اس کو گھیر گھار کر ایم کیو ایم پر لے آتا تھا اور یہ بات قاری بھی سمجھ جاتا تھا کہ بات بلا موقعہ کی گئی ہے

    .

    ویسی ہی گزارش اپ سے ہے – آرمی کوئی مقدس گایے نہیں بلکہ میری دانست میں تباہی کی سب سے بری ذمے دار ہے – نہ تو آپ نے فوج کو بخشنا ہے اور نہ ہی بوٹ چاٹیوں کواور ان سے بھی گزارش ہے کہ ہماری ٹھکائی جاری و ساری رکھیں بس ایسا نہ لگے کہ بات کو گھما کر ایک خاص اینگل پر لے آیے ہیں

    .

    باوا بھائی – یہ میری صرف گزارش ہے – آپکے اس بات کو ماننے یا انکار کا کوئی وعدہ نہیں کیا گیا ہے اور یہ آپکی اپنی مرضی پر منحصر ہے کسی کا کوئی پریشر نہیں – اگر کسی کو نئی پرانی آئی ڈی سے درد شکم ہوا تو ٹوکے والے کے پاس رفع حاجت کا معقول انتظام موجود ہے

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by GeoG.
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    شا می ۔۔۔۔

    تماری پوسٹ میں ۔۔۔۔ انگل والا کمنٹ ۔۔۔۔ درست نہیں ہے ۔۔ بلکہ پوسٹ ہی درست نہیں ہے پہلی بات تو یہ لیٹ آئی ہے ۔۔۔ لڑائی کے دوران تمہیں ۔۔۔  پارٹیوں کو ۔۔۔ روکنے کی ا یڈ وائس  کرنی چا ھیے تھی ۔۔۔

    ۔۔۔۔ جب دوسری طرف سے ۔۔۔ بار بار جعلی آ ئی ڈیاں چل رھی ہوں خرافا ت کی آگ جل رھی ہو ۔۔۔۔

    تب آ پ دوسروں کو الزا م نہیں دے سکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by Guilty.
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    شامی۔۔۔۔۔

    دیکھو جہاں تک تمہاری یہ بات ہے تو مَیں اِس سے متفق ہوں۔۔۔۔۔

    سلمان کی آئی ڈی ، چند مہینوں پہلے گھوسٹ پروٹوکول اور اس کے بعد باوا جی کو ٹارگٹ کرنے کے لئے بنائی گئی تھی ، اس آئی ڈی کو کاسا نوا اور کسی حد تک بلیک شیپ کی سپورٹ تھی

    لیکن آپ نے جو یہ لکھا اِس سے مجھے شدید اختلاف ہے۔۔۔۔۔

    باقی ، گجر، سلمان اور کاسا نوا کو ایک دوسرے کو ننگی گالیاں دینا اور جیو جی اور بلیک شیپ کا ان تینوں کو بڑھاوا دینا ،صاف دیکھا جا سکتا ہے

    کیا آپ نے مجھے کہیں دیکھا کہ گجر، سلمان اور کاسانوا ایک دوسرے کو ننگی گالیاں دے رہے ہوں اور مَیں اِن کو بڑھاوا دے رہا ہوں یا اِن کی حوصلہ افزائی کررہا ہوں یا یا اِن لوگوں کی گالیوں پر مبنی پوسٹس کو پسندیدگی دے رہا ہوں۔۔۔۔۔

    یار بات یہ ہے کہ مجھے اِس طرح سے ننگی ماں بہن کی گالیاں دینا پسند نہیں ہے اِسی وجہ سے مَیں یہ بابرکت کام کبھی خود بھی نہیں کرتا اور نہ ہی کبھی کیا ہے۔۔۔۔۔ اِسی وجہ سے جب رات کو یہ سلسلہِ موسیقی شروع ہوا تو مَیں فورم سے چلا گیا تھا۔۔۔۔۔ بس اپنے اپنے مورل کوڈ کی بات ہے۔۔۔۔۔ جو اِس طرح کے فورمز پر ننگی گالیاں دینے کو عین جائز سمجھتے ہیں اُن کا ایک اپنا مورل کوڈ ہے، وہ اِس عمل کو دُرست سمجھتے ہیں تب ہی کرتے ہیں، خیر بڑے لوگوں کی بڑی باتیں۔۔۔۔۔

    ساتھ ساتھ یہ ضرور کہوں گا کہ ماضی میں بھی ایسا کئی دفعہ ہوا ہے کہ مَیں نے اپنے کیمپ کے بندوں کو گالیاتی گلیوں میں جانے سے روکنے کی کافی کوششیں کی ہیں۔۔۔۔۔ کبھی کامیاب ہوا ہوں تو کبھی ناکام ہوا ہوں۔۔۔۔۔ مگر بہرحال ہر شخص ہی اپنے لکھے کا ذمہ دار ہے۔۔۔۔۔ کوئی تاکید یا کسی کو کرنے سے روکنا ایک حد تک ہی کیا جاسکتا ہے کیونکہ یہاں اِس فورم پر لکھنے کی بہت حد تک آزادی ہر ایک کو حاصل ہے۔۔۔۔۔

    البتہ مجھے زیادہ برا تب محسوس ہوتا ہے جب میرے دوست ہی اِس میدان میں گھوڑے دوڑاتے ہیں کیونکہ میرے دوستوں کے پاس تو طنز و مزاح کے ہتھیار ہیں، وہ کیوں یہ کرتے ہیں۔۔۔۔۔ میرے خیال میں اُن کو یہ نہیں کرنا چاہئے۔۔۔۔۔

    البتہ ایک نکتہ ضرور وضاحت کا متقاضی ہے۔۔۔۔۔ مَیں فطری طور پر نہ صرف عمدہ طنز و مزاح(چاہے وہ میری ذات پر ہی کیوں نہ کیا گیا ہو) کو بہت پسند کرتا ہوں بلکہ طنز و مزاح تخلیق کرنے والے کو بھی پسند کرتا ہوں۔۔۔۔۔

    اب اِس فورم پر عمدہ طنز و مزاح کرنے والے انتہائی گنے چنے ممبران ہیں۔۔۔۔۔ میرے خیال میں طنز میں شیرازی کا کوئی مقابلہ نہیں اور مزاح تخلیق کرنے کے معاملے میں اِس فورم کی حد تک کاسانووا صاحب سے بہتر کوئی نہیں۔۔۔۔۔ لہٰذا میری کاسانووا صاحب سے دوستی تو بنتی ہی ہے جبکہ کچھ سیاسی حوالوں سے شاید میرے اور کاسانووا صاحب کے درمیان زمین آسمان کا فرق ہوگا۔۔۔۔۔

    علاوہ ازیں کاسانووا صاحب کی طرح مَیں بھی فورمی معرکوں(فورمی یُدھ) کو پسند کرتا ہوں۔۔۔۔۔ جہاں پر ذرا طنز و مزاح کی تلواریں چلیں۔۔۔۔۔ جب چلبل پانڈے کی آئی ڈی آئی اور پانڈے نے جس طرح فورم کے دو عدد آئینی جمہوری حق پرست بھونپوؤں کی گوشمالی شروع کی وہ اپنی جگہ ایک ضخیم تھیسس کا متقاضی ہے۔۔۔۔۔ اب جس کو آپ بلیک شیپ کی سپورٹ گردانتے ہیں، وہ یقیناً میری حمایت ہے(جو کہ مستقبل میں بھی مَیسر ہوگی) کیونکہ جو کام اِن دونوں بھونپوؤں کے ساتھ چلبل پانڈے فی الوقت کررہا ہے وہ تو مَیں کب سے کرتا ہی آرہا ہوں۔۔۔۔۔

    اور جہاں تک اِن دو منافق بھونپوؤں کی بات تو ہے تو مَیں بغیر پولیٹیکل کریکٹ ہوئے، ڈپلومیٹک ہوئے انتہائی صاف گوئی اختیار کرتے ہوئے کہوں گا کہ مجھے یہ دو بھونپو سخت ناپسند ہیں اور مجھے کافی حد تک یقین ہے کہ یہ دونوں اپنی ذاتی زندگیوں میں بھی ویسے ہی اُم المنافقین اور دو نمبری ہوں گے جیسے یہ یہاں ہیں  لہٰذا یہ بطور انسان بھی مجھے پسند نہیں ہیں۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by BlackSheep.
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17
    شامی۔۔۔۔۔ دیکھو جہاں تک تمہاری یہ بات ہے تو مَیں اِس سے متفق ہوں۔۔۔۔۔ لیکن آپ نے جو یہ لکھا اِس سے مجھے شدید اختلاف ہے۔۔۔۔۔ کیا آپ نے مجھے کہیں دیکھا کہ گجر، سلمان اور کاسانوا ایک دوسرے کو ننگی گالیاں دے رہے ہوں اور مَیں اِن کو بڑھاوا دے رہا ہوں یا اِن کی حوصلہ افزائی کررہا ہوں یا یا اِن لوگوں کی گالیوں پر مبنی پوسٹس کو پسندیدگی دے رہا ہوں۔۔۔۔۔ یار بات یہ ہے کہ مجھے اِس طرح سے ننگی ماں بہن کی گالیاں دینا پسند نہیں ہے اِسی وجہ سے مَیں یہ بابرکت کام کبھی خود بھی نہیں کرتا اور نہ ہی کبھی کیا ہے۔۔۔۔۔ اِسی وجہ سے جب رات کو یہ سلسلہِ موسیقی شروع ہوا تو مَیں فورم سے چلا گیا تھا۔۔۔۔۔ بس اپنے اپنے مورل کوڈ کی بات ہے۔۔۔۔۔ جو اِس طرح کے فورمز پر ننگی گالیاں دینے کو عین جائز سمجھتے ہیں اُن کا ایک اپنا مورل کوڈ ہے، وہ اِس عمل کو دُرست سمجھتے ہیں تب ہی کرتے ہیں، خیر بڑے لوگوں کی بڑی باتیں۔۔۔۔۔ ساتھ ساتھ یہ ضرور کہوں گا کہ ماضی میں بھی ایسا کئی دفعہ ہوا ہے کہ مَیں نے اپنے کیمپ کے بندوں کو گالیاتی گلیوں میں جانے سے روکنے کی کافی کوششیں کی ہیں۔۔۔۔۔ کبھی کامیاب ہوا ہوں تو کبھی ناکام ہوا ہوں۔۔۔۔۔ مگر بہرحال ہر شخص ہی اپنے لکھے کا ذمہ دار ہے۔۔۔۔۔ کوئی تاکید یا کسی کو کرنے سے روکنا ایک حد تک ہی کیا جاسکتا ہے کیونکہ یہاں اِس فورم پر لکھنے کی بہت حد تک آزادی ہر ایک کو حاصل ہے۔۔۔۔۔ البتہ مجھے زیادہ برا تب محسوس ہوتا ہے جب میرے دوست ہی اِس میدان میں گھوڑے دوڑاتے ہیں کیونکہ میرے دوستوں کے پاس تو طنز و مزاح کے ہتھیار ہیں، وہ کیوں یہ کرتے ہیں۔۔۔۔۔ میرے خیال میں اُن کو یہ نہیں کرنا چاہئے۔۔۔۔۔ البتہ ایک نکتہ ضرور وضاحت کا متقاضی ہے۔۔۔۔۔ مَیں فطری طور پر نہ صرف عمدہ طنز و مزاح(چاہے وہ میری ذات پر ہی کیوں نہ کیا گیا ہو) کو بہت پسند کرتا ہوں بلکہ طنز و مزاح تخلیق کرنے والے کو بھی پسند کرتا ہوں۔۔۔۔۔ اب اِس فورم پر عمدہ طنز و مزاح کرنے والے انتہائی گنے چنے ممبران ہیں۔۔۔۔۔ میرے خیال میں طنز میں شیرازی کا کوئی مقابلہ نہیں اور مزاح تخلیق کرنے کے معاملے میں اِس فورم کی حد تک کاسانووا صاحب سے بہتر کوئی نہیں۔۔۔۔۔ لہٰذا میری کاسانووا صاحب سے دوستی تو بنتی ہی ہے جبکہ کچھ سیاسی حوالوں سے شاید میرے اور کاسانووا صاحب کے درمیان زمین آسمان کا فرق ہوگا۔۔۔۔۔ علاوہ ازیں کاسانووا صاحب کی طرح مَیں بھی فورمی معرکوں(فورمی یُدھ) کو پسند کرتا ہوں۔۔۔۔۔ جہاں پر ذرا طنز و مزاح کی تلواریں چلیں۔۔۔۔۔ جب چلبل پانڈے کی آئی ڈی آئی اور پانڈے نے جس طرح فورم کے دو عدد آئینی جمہوری حق پرست بھونپوؤں کی گوشمالی شروع کی وہ اپنی جگہ ایک ضخیم تھیسس کا متقاضی ہے۔۔۔۔۔ اب جس کو آپ بلیک شیپ کی سپورٹ گردانتے ہیں، وہ یقیناً میری حمایت ہے(جو کہ مستقبل میں بھی مَیسر ہوگی) کیونکہ جو کام اِن دونوں بھونپوؤں کے ساتھ چلبل پانڈے فی الوقت کررہا ہے وہ تو مَیں کب سے کرتا ہی آرہا ہوں۔۔۔۔۔ اور جہاں تک اِن دو منافق بھونپوؤں کی بات تو ہے تو مَیں بغیر پولیٹیکل کریکٹ ہوئے، ڈپلومیٹک ہوئے انتہائی صاف گوئی اختیار کرتے ہوئے کہوں گا کہ مجھے یہ دو بھونپو سخت ناپسند ہیں اور مجھے کافی حد تک یقین ہے کہ یہ دونوں اپنی ذاتی زندگیوں میں بھی ویسے ہی اُم المنافقین اور دو نمبری ہوں گے جیسے یہ یہاں ہیں لہٰذا یہ بطور انسان بھی مجھے پسند نہیں ہیں۔۔۔۔۔

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%d9%86%d9%82%d8%a7%d8%a8-%d9%be%d9%88%d8%b4/

    Read your Post 10 and it will be all clear to you and the readers what you were upto and shame on you.

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    Read your Post 10 and it will be all clear to you and the readers what you were upto and shame on you.

    تو بات سچ ہی تو ہے۔۔۔۔۔ ٹرکاں والے کے ذکر کے بغیر تاریخِ فیک آئی ڈیز ادھوری ہے۔۔۔۔۔

    اب سچ بیان کرنے میں کس بات کی شرم۔۔۔۔۔

    :thinking: :cwl: :thinking:

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    تو بات سچ ہی تو ہے۔۔۔۔۔ ٹرکاں والے کے ذکر کے بغیر تاریخِ فیک آئی ڈیز ادھوری ہے۔۔۔۔۔ اب سچ بیان کرنے میں کس بات کی شرم۔۔۔۔۔ :thinking: :cwl: :thinking:

    تو پھر پارسا نہ بن نا میری جان

    اوپر تو لکھ رہا ہے میں نے کبھی بڑھاوا نہیں دیا

    اور اب ثبوت دیا تو وہی کھسیانی ہنسی

    You had tried your best to get Kick Boxer involved into the game of yours

    But he too understood and remained on sidelines

    کک باکسر

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by GeoG.
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20
    تو پھر پارسا نہ بن نا میری جان
    اوپر تو لکھ رہا ہے میں نے کبھی بڑھاوا نہیں دیا
    اور اب ثبوت دیا تو وہی کھسیانی ہنسی

    ملک صاحب۔۔۔۔۔

    حضرت یوسف  کے والد کی بینائی اپنے بیٹے کے غم میں جاتی رہی اور لگتا ہے کہ آپ نے میاں صاحب کے کوٹ لکھپت کے دنوں میں رو رو کر اپنی بینائی کا بیڑا غرق کرلیا ہے۔۔۔۔۔

    ذرا غور سے واپس پڑھ لیں۔۔۔۔۔

    کیا آپ نے مجھے کہیں دیکھا کہ گجر، سلمان اور کاسانوا ایک دوسرے کو ننگی گالیاں دے رہے ہوں اور مَیں اِن کو بڑھاوا دے رہا ہوں یا اِن کی حوصلہ افزائی کررہا ہوں یا یا اِن لوگوں کی گالیوں پر مبنی پوسٹس کو پسندیدگی دے رہا ہوں۔۔۔۔۔

    اور آپ کے ثبوت کی حیثیت بھی بس اتنی ہی ہے جتنی میاں صاحب کے آفاقی جملے میں ذرائع کی ہے۔۔۔۔۔ یہ ہیں وہ ذرائع۔۔۔۔۔

    :facepalm: :cwl: :facepalm:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 88 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi