Home Forums Non Siasi چار سو اور باقی ہم سب

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    ہم سب جانور ہیں، ہم حیوان ہیں۔ ہمیں چوراہوں پر پھانسی لگاؤ یا وزیراعظم عمران خان کے فارمولے کے مطابق خصی کر دو۔ وہ بھی نہیں کر سکتے تو پارکوں میں، بازاروں میں آنے پر پابندی لگا دو۔ ماؤں سے کہو ہماری تربیت ٹھیک کریں۔ بہنوں کو بتاؤ ہمیں ہمارے مذہب میں عورتوں کے مقام والی آیتیں اور حدیثیں پڑھ کر ہمارے کانوں میں پھونکیں۔ کوئی آ کر ہماری آنکھوں میں گرم سلائی پھیر دے، کوئی ہمارے ہاتھ باندھ دے، کوئی ہماری زبان کھینچ لے۔
    کوئی ہمارا کچھ کر دے کیونکہ ہم مردوں نے (اور میرے غیر سائنسی اندازے کے مطابق مردانگی نو سال کی عمر سے شروع ہوتی ہے اور قبر تک چلتی ہے) کچھ نہیں کرنا۔ ہم کچھ نہیں کر سکتے اور وہ اس لیے کہ ہم تو ایسے ہیں ہی نہیں۔
    نہ ہم نے کسی لڑکی کے کپڑے پھاڑے، نہ ہم نے چلتے رکشے پر چڑھ کر کسی لڑکی کو چھونے کی کوشش کی، نہ ہم نے غصے میں آ کر کسی پر تیزاب پھینکا، نہ ہم نے ٹیلیویژن پر آنے والی کسی خاتون صحافی کو رنڈی کہا، نہ ہم نے کسی کو گھر بلا کر اس کا گلا کاٹا، نہ ہم نے بازار میں گھومتے ہوئے کبھی گردن اتنی گھمائی کہ بل ہی پڑ گیا، نہ کم نے کبھی ماں، بہن، بیٹی، بیوی یا گرل فرینڈ پر ہاتھ اٹھایا۔ گرل فرینڈ بوائے فرینڈ کلچر تو ویسے ہی غیر اسلامی ہے اور یہ ملک کس نام پر بنا تھا یہ تو آپ سب جانتے ہیں۔
    جنسی دہشت گردی کے بارے میں ہمارا رویہ وہی ہے جو بہت عرصے تک دہشت گردی کے بارے میں تھا کہ یا تو یہ ہوتی نہیں یا ہوتی ہے تو کوئی مسلمان کر ہی نہیں سکتا۔ ہمیں مار کر ہمارے ملک کو بدنام کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔
    ٧٠ ہزار بندہ گنوا کر اور ہزاروں کو گم کروا کر ہم یہ ہی کہتے رہے کہ ہم تو ایسے نہیں ہیں اور ہیں بھی تو ہم سب ایسے نہیں ہیں۔
    دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کا ہم نے شمار شاید اس لیے کر لیا کیونکہ بندوق چلتی ہے، بم دھماکہ ہوتا ہے تو اس کی آواز آتی ہے۔ جنسی دہشت گردی کا بنیادی مرکز چونکہ ہمارے گھر ہیں اور چاردیواری ایک مقدس چیز ہے تو گھروں سے آواز نہیں نکلتی۔ جب کبھی عورت کی لاش نکلتی ہے تو بھی محلے والے گواہی دینے کو کم ہی تیار ہوتے ہیں۔
    مختلف اندازوں کے مطابق پاکستان میں ہر سال ڈیڑھ ہزار یا تین ہزار عورتیں قتل ہوتی ہیں۔ اکثر اپنے پیاروں کے ہاتھوں لیکن ابھی تک ہم صحیح اعدادو شمار کا اندازہ نہیں لگا سکے اور یہ گنتی بھی عورتوں کو خود ہی کرنی پڑتی ہے کیونکہ ہر پاکستانی مرد کو (جس میں آٹھویں جماعت کے جوان سے لے کر پوری دنیا گھومنے والے عمران خان شامل ہیں) یورپ اور امریکہ کے ریپ کے، طلاق کے، عورتوں کے ساتھ مارپیٹ کے اعدادوشمار تو یاد ہیں لیکن ہمارے ہاں ایسا نہیں ہوتا اور اگر ہوتا بھی ہے تو کہاں ایسا نہیں ہوتا۔ کیا اپ نے یورپ میں ریپ کے کیسز کی تعداد کے بارے میں نہیں پڑھا۔
    چونکہ تمام مرد حضرات ایسے نہیں ہیں اس لیے وہ عورت، جنسیت اور فیمنزم کے بارے میں مسلسل بولے چلے جا رہے ہیں اور ان کی گفتگو سن کر لگتا ہے کہ ان کی آدھی تعلیم نیشنل جیوگرافک پر حیوانی نفسیات دیکھ کر ہوئی اور باقی دینیات کی کلاس میں۔
    مردوں کو حیوان قرار دینے والے یہ نہیں بتاتے کہ کوئی بھی حیوان دوسرے کمسن حیوان کے ساتھ زبردستی کر کے اس کی لاش کوڑے کے ڈھیر پر نہیں پھینکتا اور دینی تعلیم سے مسلح بھائی عورت کو دیکھتے ہی مفتی بن جاتے ہیں کہ عورت شاید کسی اور بات کی تو دلیل لے آئے لیکن حدیث کا جواب کہاں سے لائے گی۔
    میں نے ایک نوجوان خاتون کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ چلو مان لیتے ہیں عورت دنیا کی گھٹیا ترین مسلمان ہے لیکن اس کا حساب بھی تو اللہ ہی کرے گا لیکن ہمارے جوان اور بزرگ ہیں کہ عورت کے لیے ہر روز محشر بپا کرنے کو تیار ہیں۔
    ویسے بھی 400 میں سے 67 پکڑے گئے ہیں باقی جب تک دس، گیارہ کروڑ نہیں پکڑے جاتے ہم یہی کہتے جائیں گے کہ سب مرد ایسے نہیں ہیں اور آپ کو پتا ہے کہ عورت کہاں محفوظ نہیں ہے؟

    بشکریہ ……. محمد حنیف

    https://www.bbc.com/urdu/regional-58302125

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    اگرحنیف صا حب  کے مطا بق عورتیں پا کستان میں انتہا ئی غیر محفوظ ہوچکی ہیں  ۔۔۔۔ تو میرا خیال حنیف صا حب کو چا ھیے اپنے  اور عمران خان کے خرچے پر ۔۔۔

    لگوا دیں تا کہ جیسے ہی کوئی پا کستان مرد جنسی زیادتی کرنے لگے ۔۔۔۔۔۔ … Air Bags …. ساری عورتوں کے ا نڈر وئیر میں ایک آگے اور ایک پیچھے۔۔۔۔۔

    ائیر بیگرز ۔۔۔ کھل جا ئیں ۔۔۔ پورے محلے میں تھر تھرلی مچ جائے ۔۔۔۔ پولیس کو بھی پتہ چل جائے دھما کہ کس طرف ہوا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 6 months ago by Guilty.
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    اگرحنیف صا حب کے مطا بق عورتیں پا کستان میں انتہا ئی غیر محفوظ ہوچکی ہیں ۔۔۔۔ تو میرا خیال حنیف صا حب کو چا ھیے اپنے اور عمران خان کے خرچے پر ۔۔۔ لگوا دیں تا کہ جیسے ہی کوئی پا کستان مرد جنسی زیادتی کرنے لگے ۔۔۔۔۔۔ … Air Bags …. ساری عورتوں کے ا نڈر وئیر میں ایک آگے اور ایک پیچھے۔۔۔۔۔ ائیر بیگرز ۔۔۔ کھل جا ئیں ۔۔۔ پورے محلے میں تھر تھرلی مچ جائے ۔۔۔۔ پولیس کو بھی پتہ چل جائے دھما کہ کس طرف ہوا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی ۔

    ایک تو میں نصیحت بازوں سے بڑا تنگ ہوں جس بندے کے ستو مک جاتے ہیں وہ خواتین کے حقوق ح لڑنے آجاتا ہے ۔۔۔۔اب اس عورت عاشہ اکرام کا معاملہ لے لو ۔۔۔مینار پاکستان پر اور بھی عورتیں تھی اور اس عورت سے خوبصورت  عورتیں تھی ان کو تو کوئی موت نہیں پڑی ۔۔۔۔جب  عورت خود ہی مصر کا بازار بنی  گھوم رہی ہوگی تو تماشائی کیا کریں ۔اس کی ویڈیو دیکھ کر لگتا ہے کہہ وہ اسی طرح کی مشہوری چاہتی تھی ۔۔۔۔

    اب پتہ نہیں کتے کی طرح لیر کیوں گھسیٹی جارہی ہے ۔۔۔۔۔

    :doh:

    • This reply was modified 1 year, 6 months ago by SaleemRaza.
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    ٹھیک کہہ رھے ہو سلیم رضا جس بند ے کے ستو مک جا تے ہیں اس کو عورتوں کے حقوق کے دورے پڑنے لگتے ہیں ۔۔۔۔

    عائشہ اکرام ویسے بھی کوئی نارمل عورت نہیں ہے یہ سٹیج ڈا نسروں والے لیول کی گشتی ہے ۔۔۔ جو سر عام وا ھیات ویڈ یو بنواتی ہے ۔۔۔۔

    مسئلے کو گھسیٹا اس لیئے جا رھا ہے ۔۔ بات وزیراعظم تک پہنچ گئی ہے ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان ۔۔۔ کو حسب معمول زاتیا ت کا دورہ پڑگیا ہ ۔۔۔ کیس کو اپنی زات سے جوڑ رھا ہے   ۔۔۔۔۔

    تقریر کرکے کہتا ہے کہ ۔۔۔۔ مینا ر پا کستان کے واقعے سے مجھے بہت تکیلف ہوئی ہے

    جب میں بڑا ہورھا تھا تب ایسے واقعات نہں ہوتے تھے ۔۔۔۔

    حا لا نکہ عمران خان جیسا عورت باز تو لاہور میں پیدا ہی نہیں ہوا ۔۔۔۔ لاہور شوبز کی کوئی عورت عمران خان اور وسیم اکرم نہیں چھوڑی ۔۔۔۔۔

    ریما خان سے لیکر ھما ئمہ ملک تک ۔۔۔۔ ایک ایک عورت ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔ وسیم اکر م ۔۔۔۔  کئی کئ بار ٹا نگی ہیں ۔۔۔

    اور یہ قوم کو بتا رھا ہے ۔۔۔۔ کہ جب میں بڑا ہورھا تھا ۔۔۔۔ تب مینار پا کستان جیسے واقعے نہیں ہوتے تھے ۔۔

    اس منا فق سے کوئی پوچھے کہ خود تو وزیراعظم نے ۔۔۔۔ تعویزوں والی ما ئی تک نہیں چھوڑی اور مردوں نے ایک انجوائے کیا کرلیا ۔۔۔۔

    تو بتا رھا ہے کہ بہت تکیلف پہنچی ہے اس کو ۔۔۔۔

    یہ منا فق آ دمی دھرنے کے دوران ۔۔۔۔ ریحام خان سے عشق ۔۔۔۔ غریدہ فاروقی ۔۔ اور۔۔۔ چنہ ۔۔۔۔ سے سیکس کرتا رھا ہے ۔۔۔۔

    لند ن بھارت امریکہ پا کستان ۔۔۔ ھر ملک میں اس کی معوشوقیں رھتی ہیں ۔۔۔۔ اور پا کستا نی مردوں کو یہ بھا شن دے رھا ۔۔۔۔

    کہنے کا مطلب ۔۔۔۔۔ منا فق آدمی ۔۔ منا فق فیصلے ۔۔۔۔ زاتی پسند نہ پسند پر ملک کے معا مالات چلا ئے جا رھےہیں ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

    • This reply was modified 1 year, 6 months ago by Guilty.
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    ٹھیک کہہ رھے ہو سلیم رضا جس بند ے کے ستو مک جا تے ہیں اس کو عورتوں کے حقوق کے دورے پڑنے لگتے ہیں ۔۔۔۔ عائشہ اکرام ویسے بھی کوئی نارمل عورت نہیں ہے یہ سٹیج ڈا نسروں والے لیول کی گشتی ہے ۔۔۔ جو سر عام وا ھیات ویڈ یو بنواتی ہے ۔۔۔۔ مسئلے کو گھسیٹا اس لیئے جا رھا ہے ۔۔ بات وزیراعظم تک پہنچ گئی ہے ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان ۔۔۔ کو حسب معمول زاتیا ت کا دورہ پڑگیا ہ ۔۔۔ کیس کو اپنی زات سے جوڑ رھا ہے ۔۔۔۔۔ تقریر کرکے کہتا ہے کہ ۔۔۔۔ مینا ر پا کستان کے واقعے سے مجھے بہت تکیلف ہوئی ہے جب میں بڑا ہورھا تھا تب ایسے واقعات نہں ہوتے تھے ۔۔۔۔ حا لا نکہ عمران خان جیسا عورت باز تو لاہور میں پیدا ہی نہیں ہوا ۔۔۔۔ لاہور شوبز کی کوئی عورت عمران خان اور وسیم اکرم نہیں چھوڑی ۔۔۔۔۔ ریما خان سے لیکر ھما ئمہ ملک تک ۔۔۔۔ ایک ایک عورت ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔ وسیم اکر م ۔۔۔۔ کئی کئ بار ٹا نگی ہیں ۔۔۔ اور یہ قوم کو بتا رھا ہے ۔۔۔۔ کہ جب میں بڑا ہورھا تھا ۔۔۔۔ تب مینار پا کستان جیسے واقعے نہیں ہوتے تھے ۔۔ اس منا فق سے کوئی پوچھے کہ خود تو وزیراعظم نے ۔۔۔۔ تعویزوں والی ما ئی تک نہیں چھوڑی اور مردوں نے ایک انجوائے کیا کرلیا ۔۔۔۔ تو بتا رھا ہے کہ بہت تکیلف پہنچی ہے اس کو ۔۔۔۔ یہ منا فق آ دمی دھرنے کے دوران ۔۔۔۔ ریحام خان سے عشق ۔۔۔۔ غریدہ فاروقی ۔۔ اور۔۔۔ چنہ ۔۔۔۔ سے سیکس کرتا رھا ہے ۔۔۔۔ لند ن بھارت امریکہ پا کستان ۔۔۔ ھر ملک میں اس کی معوشوقیں رھتی ہیں ۔۔۔۔ اور پا کستا نی مردوں کو یہ بھا شن دے رھا ۔۔۔۔ کہنے کا مطلب ۔۔۔۔۔ منا فق آدمی ۔۔ منا فق فیصلے ۔۔۔۔ زاتی پسند نہ پسند پر ملک کے معا مالات چلا ئے جا رھےہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

    آپ نے بلکل درست تجزیہ کیا ہے ۔۔۔پاکستان کے مسایل تو توجہ دیں ۔۔فصول میں تقریر کرنے کے شوق میں عوام کا وقت برباد کیا جارہا ہے ۔

    مینار پاکستان پر واقعے کا دکھ تب ہوتا جب یہ لوگ دوسری عورتوں کے ساتھ  بدتمزی کرتے ۔۔ان بچاروں کو مفت میں ٹنگا ہوا ہے ۔۔۔۔

    اگر میں اس مقدمے کا جج ہوتا تو  ان تمام لڑکوں کے ساتھ عاشہ اکرام کو  ایک ساتھ اکٹھے بند کرتا اور کھلی اجازت دیتا کہہ رج کے ٹک ٹاک مناو اس کے ساتھ ۔۔۔

    کیونکہ ان بے غیرتوں کا یہ ایک علاج ہے جس کو دیکھو وہ سپر سٹار بننے کے چکر میں عوام کو ٹرک کی بتی پچھے لگا رکھا ہے

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi