Thread:
پی ٹی آئ ، روتی آئ کی چیخیں ۔
Home › Forums › Siasi Discussion › پی ٹی آئ ، روتی آئ کی چیخیں ۔
- This topic has 14 replies, 7 voices, and was last updated 1 year, 7 months ago by
Zaidi. This post has been viewed 832 times
-
AuthorPosts
-
20 Sep, 2020 at 6:05 pm #1
آج نواز شریف کی تقریر کے بعد پہلی دفعہ اتنے عرصے بعد سیاست پی کے کی سائٹ پر جانا ہوا ، اور وھاں پھوجیوں کے چمچوں کی شام غریباں میں مچی چیخ وپکار سن کر دل پسیج گیا ۔ اللہ رکھے ، نواز شریف صاحب نے آج ان مولیوں کی فصل پر اچھی طرح سے ھل چلایا ہے اور پھر کیڑے مار اسپرے کیا ہے ۔ اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے گا ۔
- thumb_up 4 mood 1
- thumb_up unsafe, EasyGo, GeoG, Believer12 liked this post
- mood Aamir Siddique react this post
20 Sep, 2020 at 7:02 pm #3پرنتو زیدی صاحب آپ تو وہاں بین نہیں ؟؟جی ، بالکل ، مجھے وہاں بولنے کی آزادی نہیں کیونکہ پھوجیوں کے ٹٹوؤں کے بارے میں ،میں نے ایک تھریڈ کھولا تھا جو عدیل کی داڑھی میں تنکے کی نشاندھی کرتا تھا ۔ ماشا اللہ جو زبان مبارک کھلے عام وھاں استعمال ہو رہی ہے وہ تو یہاں قابل دست پولیس ہے ۔
20 Sep, 2020 at 7:16 pm #4نواز شریف اور زرداری اگر ١٩٧٧ کا مغوی پاکستان عوام کو کو فوجیوں سے واپس دلا سکتے ہیں تو شائد ان کے لئے یہ بڑی کامیابی ہو گی .. ورنہ عمران خان تو کراے کا غنڈہ ہے جس کا سب کو معلوم ہے ایکشن سے پہلے فوج کے خلاف بیان دیتا رہا اور الیکشن کے بعد ان کا طرف دار بن گیا … جس سے نواز شریف کی یہ بات سو فیصد درست ہے کہ فوجیوں نے دھاندلی کر کے اپنی مرضی کا نا اہل اور نکھٹو بندا سیلیکٹ کروایا ہے
-
This reply was modified 1 year, 8 months ago by
unsafe.
- thumb_up 1
- thumb_up Zaidi liked this post
20 Sep, 2020 at 7:26 pm #5نواز شریف اور زرداری اگر ١٩٧٧ کا مغوی پاکستان عوام کو کو فوجیوں سے واپس دلا سکتے ہیں تو شائد ان کے لئے یہ بڑی کامیابی ہو گی .. ورنہ عمران خان تو کراے کا غنڈہ ہے جس کا سب کو معلوم ہے ایکشن سے پہلے فوج کے خلاف بیان دیتا رہا اور الیکشن کے بعد ان کا طرف دار بن گیا … جس سے نواز شریف کی یہ بات سو فیصد درست ہے کہ فوجیوں نے دھاندلی کر کے اپنی مرضی کا نا اہل اور نکھٹو بندا سیلیکٹ کروایا ہے
یہ پھوجی جرنیل اتنی آسانی سے برسوں کی بنائ ہوئ سلطنت میں کسی مزاحمت کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے ۔ مشرف نے ایک دھمکی دی تھی کہ اگر اسے عدالت میں گھسیٹا گیا تو وہ ساری حقیقت افشاں کردے گا ۔ آپ دیکھ لیں کہ نواز شریف نے دبر کا زور لگالیا لیکن مشرف عدالت کے سامنے پیش نہ ہو سکا ۔
20 Sep, 2020 at 8:09 pm #6یہ پھوجی جرنیل اتنی آسانی سے برسوں کی بنائ ہوئ سلطنت میں کسی مزاحمت کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے ۔ مشرف نے ایک دھمکی دی تھی کہ اگر اسے عدالت میں گھسیٹا گیا تو وہ ساری حقیقت افشاں کردے گا ۔ آپ دیکھ لیں کہ نواز شریف نے دبر کا زور لگالیا لیکن مشرف عدالت کے سامنے پیش نہ ہو سکا ۔
مشرف کو لایا بھی تو نواز شریف ہی تھا … نواز شریف نے دھاندلی کی اور وہ اس کے گلے ہی پڑھ گئی …. اب نواز شریف کی اپنی ہی غلطی کا کیا رونا .. کیا ہی اچھا ہوتا نواز شریف کسی جرنل کو میریٹ پر پروموٹ کرتا … کچھ ایسا ہی بھٹو نے کیا تھا
20 Sep, 2020 at 8:38 pm #7مشرف کو لایا بھی تو نواز شریف ہی تھا … نواز شریف نے دھاندلی کی اور وہ اس کے گلے ہی پڑھ گئی …. اب نواز شریف کی اپنی ہی غلطی کا کیا رونا .. کیا ہی اچھا ہوتا نواز شریف کسی جرنل کو میریٹ پر پروموٹ کرتا … کچھ ایسا ہی بھٹو نے کیا تھا
جو اچھا ہوتا ،نہ ہوا، اس کا رونا چھوڑو اورجو برا ہو رہا ہے اس کی فکر کرو ۔ نواز شریف اب ڈھلتی شام ہے ، لیکن تمہاری قوم کی تربت پہ تو کوئ نیا سورج بھی چڑھنے والا نہیں ۔ اگر یہی رویہ رہا تو سر پر بوٹ ہی پڑتے رہیں گے ۔ جس طرح قوم کے سامنے ایک کچرے سے بھرا ڈرم کھڑا کردیا گیا ہے ، آنے والے دنوں میں کچرے سے بھرا ٹینک کھڑا کر دیں گے ۔
- thumb_up 1
- thumb_up EasyGo liked this post
20 Sep, 2020 at 9:19 pm #8جو اچھا ہوتا ،نہ ہوا، اس کا رونا چھوڑو اورجو برا ہو رہا ہے اس کی فکر کرو ۔ نواز شریف اب ڈھلتی شام ہے ، لیکن تمہاری قوم کی تربت پہ تو کوئ نیا سورج بھی چڑھنے والا نہیں ۔ اگر یہی رویہ رہا تو سر پر بوٹ ہی پڑتے رہیں گے ۔ جس طرح قوم کے سامنے ایک کچرے سے بھرا ڈرم کھڑا کردیا گیا ہے ، آنے والے دنوں میں کچرے سے بھرا ٹینک کھڑا کر دیں گے ۔
ماضی سے سبق سیکھنا چاہے اور ووہی غلطی بار بار نہیں دوہرانی چاہے … حکمرانوں کے غلط فیصلوں کی سزا عوام کے گلے پڑھ گئی …. پہلے کون سا تاج پڑھ رہے تھے شروع سے ہی بھوٹ اور خاکی بھوت سوار ہیں … آپ کوئی اسپیشل کمانڈو مشن کر جی ایچ کے کچھ جرنیلوں کو یرغمال بنا کر اپنے مطالبات ان کو پیش کر عوام کو آزادی کیوں نہیں دلا دیتے ..
21 Sep, 2020 at 12:50 am #10جی ، بالکل ، مجھے وہاں بولنے کی آزادی نہیں کیونکہ پھوجیوں کے ٹٹوؤں کے بارے میں ،میں نے ایک تھریڈ کھولا تھا جو عدیل کی داڑھی میں تنکے کی نشاندھی کرتا تھا ۔ ماشا اللہ جو زبان مبارک کھلے عام وھاں استعمال ہو رہی ہے وہ تو یہاں قابل دست پولیس ہے ۔
ظالموں نے حق سچ کی آواز پے قدغن لگا دی
21 Sep, 2020 at 4:40 pm #11حکومت بننے کے دن سے آج کے دن تک یوتھیوں کو مسلسل دو محاذوں پر لڑنا پڑ رہا ہے جس کی وجہ سے اب ان میں تھکن کے آثار نمایاں ہیں۔ اپنی لڑای تو ہر کوی لڑتا ہے مگر یہ جرنیلوں کی لڑای بھی لڑ رہے ہیں یعنی ان کی کرپشن کو بھی ڈیفینڈ کررہے ہیں جس کی وجہ سے انکا ہای مورال اب خاک ہورہا ہے، بہت سارے لوگ پیچھے ہٹ چکے ہیں اور بہت سارے چپ ہوگئے ہیں ایک یوتھیے نے تو لکھا کہ میں کیوں عاصم باجوے کو ڈیفینڈ کروں جب ضرورت پڑے گی تو یہ کونسا پی ٹی آی کو سپورٹ کرنے والے ہیں21 Sep, 2020 at 4:43 pm #12ظالموں نے حق سچ کی آواز پے قدغن لگا دیجو ہے خدا کا آدمی، اس کی ہے سلطنت الگ
ظلم نے ظلم سے اگر ، ھاتھ ملا لیا تو کیا
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
22 Sep, 2020 at 1:09 am #14Youthi Kutton ko aag lagi Lagi hui hai siasat.pk parBehave yourself Sohraab.
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.