Thread:
پیش خدمت ہے نیاء پاکستان
Home › Forums › Siasi Discussion › پیش خدمت ہے نیاء پاکستان
- This topic has 994 replies, 37 voices, and was last updated 1 year, 5 months ago by
shami11. This post has been viewed 33369 times
-
AuthorPosts
-
13 Oct, 2018 at 10:00 pm #5
اسد عمر ہی کیوں ایک سال بحد خان صاحب کوبھی میاں صاحب فرشتے لگیں گے –
- thumb_up 2 mood 1
- thumb_up GeoG, shami11 liked this post
- mood Aamir Siddique react this post
16 Oct, 2018 at 3:07 pm #7- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up Believer12 liked this post
- mood جمہور پسند react this post
20 Oct, 2018 at 2:27 am #11شامی بھائی ، حکومت کے خلاف پوسٹر لگاتے ہی دوڑ لگا دیا کرو ، ایک کریک قسم کے پروفیسر جو اپنے آپ کو حکومت کا اقتصادی مشیر بتاتے ہیں ہاتھ میں ڈانگ لیے گھومتے رہتے ہیں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی20 Oct, 2018 at 2:32 am #12میں ایسی کسی بھی سازش کا حصہ نہی بنو گا جس میں آپ پروفیسر رانگڑ ، میرا مطبل ہے شاہد بھائی کے خلاف جائیںان کے لئے میں نے ایک خبر نکالی ہے، دیکھتے ہیں حسب معمول اپنا ساڑ کیسے نکالتے ہیں
شامی بھائی ، حکومت کے خلاف پوسٹر لگاتے ہی دوڑ لگا دیا کرو ، ایک کریک قسم کے پروفیسر جو اپنے آپ کو حکومت کا اقتصادی مشیر بتاتے ہیں ہاتھ میں ڈانگ لیے گھومتے رہتے ہیں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئیshahidabassi
- This reply was modified 53 years, 1 month ago by .
- thumb_up 1 mood 3
- thumb_up Malik495 liked this post
- mood Believer12, shahidabassi, GeoG react this post
20 Oct, 2018 at 2:48 am #13عثمان بزدار نے سادگی اور کفایت شعاری کی مثال قائم کردی
15 کروڑ کی گاڑیاں بیچ کر ایک ارب 38 کروڑ کی
7 نئی گاڑیاں خرید لی ہیں. #تبدیلی_کی_تباہ_کاری pic.twitter.com/YYeGq428kM— mahwish zafar (@mahwishzafar7) October 19, 2018
- thumb_up 1 mood 1
- thumb_up Malik495 liked this post
- mood Believer12 react this post
20 Oct, 2018 at 3:03 am #14میں ایسی کسی بھی سازش کا حصہ نہی بنو گا جس میں آپ پروفیسر رانگڑ ، میرا مطبل ہے شاہد بھائی کے خلاف جائیں ان کے لئے میں نے ایک خبر نکالی ہے، دیکھتے ہیں حسب معمول اپنا ساڑ کیسے نکالتے ہیںشامی بھائی ۔۔
آج کل۔آپ املا کی کافی غلطیاں فرما رے ہیں ۔۔یہاں آپ لنگڑا
لکھناا چاہ رے تھے ۔۔۔
- mood 2
- mood Believer12, shami11 react this post
20 Oct, 2018 at 3:05 am #15یہ گونگلو کا پتر ان کو مرواۓ گا آپ دیکھ لینا بلکہ یہ فارورڈ بلاک بنا کر ن لیگ سے اتحاد بھی کرسکتا ہے
20 Oct, 2018 at 3:15 am #16شامی بھائی ، حکومت کے خلاف پوسٹر لگاتے ہی دوڑ لگا دیا کرو ، ایک کریک قسم کے پروفیسر جو اپنے آپ کو حکومت کا اقتصادی مشیر بتاتے ہیں ہاتھ میں ڈانگ لیے گھومتے رہتے ہیں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئیshahidabassi
اب دوڑ لگانے کی حسرت میرے دل ہے ۔۔۔جو کام خود سے نہیں ہوسکتا اب دوسروں سے کروایا کریں گے ۔
- mood 1
- mood Believer12 react this post
20 Oct, 2018 at 4:31 am #17شامی بھائی ۔۔ آج کل۔آپ املا کی کافی غلطیاں فرما رے ہیں ۔۔یہاں آپ لنگڑا لکھناا چاہ رے تھے ۔۔۔رانگڑ کو لنگڑا پڑھ رہے ہیں
آج تو آپ نے اپنے جنرل سلیم الحق ہونے کا بین ثبوت دے دیا ، شامی نے جو لکھا وہ نارمل آنکھوں والے ہی دیکھ سکتے ہیں پینگے نہیں ، براہ کرم آپ بھینگوں والے ڈیپارٹمینٹ میں تشریف لے جائیں
- This reply was modified 53 years, 1 month ago by .
- mood 3
- mood SaleemRaza, Malik495, GeoG react this post
22 Oct, 2018 at 1:19 pm #18سپریم کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش گاہ کو جرمانہ یا فیس ادا کرکے باضابطہ بنانے کا حکم دیا، تو وہیں بنی گالہ میں اپنے گرائے گئے مکان کے کارپورچ میں کھڑے ایک شخص نے غصے سے کہا: ‘تو یہ ہے نیا پاکستان!‘https://t.co/fYnn3oE5Un
— BBC News اردو (@BBCUrdu) October 21, 2018
- thumb_up 1
- thumb_up shami11 liked this post
22 Oct, 2018 at 1:22 pm #19WTF ? under what fucking law? https://t.co/tJG6nBQFAJ
— Barooq (@barooq) October 22, 2018
- thumb_up 1
- thumb_up GeoG liked this post
22 Oct, 2018 at 1:23 pm #20سوشل میڈیا کو صرف اپوزیشن کے خلاف پروپیگنڈا کے لئے استعمال کریں pic.twitter.com/yd9nOcBdsN
— Umar Cheema (@UmarCheema1) October 21, 2018
- thumb_up 1
- thumb_up GeoG liked this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.