Thread:
پشاور بی آر ٹی میں آگ لگ گئی
Home › Forums › Siasi Video › پشاور بی آر ٹی میں آگ لگ گئی
- This topic has 17 replies, 8 voices, and was last updated 2 years, 4 months ago by
Believer12. This post has been viewed 1386 times
-
AuthorPosts
-
27 Aug, 2020 at 12:03 pm #1
پشاور بی آر ٹی پی ٹی آئی حکومت کی دو سالہ شاندار کارکردگی سے جل گئی pic.twitter.com/U2wBBx2hft
— Mansoor (@anaulhaq) August 26, 2020
بی آر ٹی میں آگ لگنے کی ویڈیو
الحمدللّٰہ کوئ جانی نقصان نہی ہوا pic.twitter.com/w8Lqqk15h0— Dr Humma Saif (@HummaSaif) August 27, 2020
27 Aug, 2020 at 12:07 pm #2کل کچھ سٹیشنوں کی چھتیں بھی لیک کرگئیں تھیںبی آر ٹی پر اللہ کی رحمت برس رہی ہے۔ شکر ادا کرو۔
BRT Peshawar pic.twitter.com/GvDkiRcl4G— Mustansar Mehmood Jarral (@MustansarMehm16) August 25, 2020
27 Aug, 2020 at 12:54 pm #3پی ٹی آئی ۔۔۔ کی ۔۔۔ تبد یلی ۔۔۔۔ کا جنازہ ۔۔۔ تو نکلا ہی تھا ۔۔۔۔۔اب کارکردگی کا جنازہ بھی۔۔۔۔ نکلنا تھا ۔۔۔۔ یہ توفلم میں ۔۔۔۔ کسی آئٹم سانگ ۔۔۔ سے کم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- thumb_up 2
- thumb_up Muhammad Hafeez, Believer12 liked this post
27 Aug, 2020 at 2:21 pm #4پی ٹی آئی کا فلیگ شپ پروجیکٹ جو ، دوسرے شہروں میں بننے والی میٹرو سے ہزار درجے بہتر ہے ، کو لاہور سے آئے ایک گینگ نے جان بوجھ کر آگ لگائی ، پہلے انہوں نے آیا آیا شیر آیا کا فلگ شگاف نعرہ لگایا جسے سن کر موقع پر موجود سٹاف اور مسافروں نے جان بچانے کے لئے بھاگے ، جب انہیں اپنی غلطی کا احساس اور لاہوریوں کے پٹواری ہونے پر یقین ہوا ، اسی دوران ایک لاہوری نے مٹی کا تیل پھینک کر آگ لگا دی اور وآپس لاہور کی طرف چلے گئے- mood 2
- mood Muhammad Hafeez, Believer12 react this post
27 Aug, 2020 at 4:22 pm #5پی ٹی آئی کا فلیگ شپ پروجیکٹ جو ، دوسرے شہروں میں بننے والی میٹرو سے ہزار درجے بہتر ہے ، کو لاہور سے آئے ایک گینگ نے جان بوجھ کر آگ لگائی ، پہلے انہوں نے آیا آیا شیر آیا کا فلگ شگاف نعرہ لگایا جسے سن کر موقع پر موجود سٹاف اور مسافروں نے جان بچانے کے لئے بھاگے ، جب انہیں اپنی غلطی کا احساس اور لاہوریوں کے پٹواری ہونے پر یقین ہوا ، اسی دوران ایک لاہوری نے مٹی کا تیل پھینک کر آگ لگا دی اور وآپس لاہور کی طرف چلے گئےکچھ لوگوں نے اس کا الزام اے این پی پر بھی لگایا ہے ، مگر یہ بسیں دو سال پہلے منگوا لی گئیں تھیں اور اب ان کی وارنٹی بھی چلنے سے پہلے ہی ختم ہوچکی ہے ان کا کلیم بھی نہیں ہوسکے گا ، یہ سیدھا سیدھا نیب کا کیس ہے
27 Aug, 2020 at 8:10 pm #6کچھ لوگوں نے اس کا الزام اے این پی پر بھی لگایا ہے ، مگر یہ بسیں دو سال پہلے منگوا لی گئیں تھیں اور اب ان کی وارنٹی بھی چلنے سے پہلے ہی ختم ہوچکی ہے ان کا کلیم بھی نہیں ہوسکے گا ، یہ سیدھا سیدھا نیب کا کیس ہےسرہانے نیب چئیر مین کے آہستہ بولو
ابھی جاوید “چمیاں’لے کے سو رہا ہے۔
- mood 1
- mood GeoG react this post
27 Aug, 2020 at 8:44 pm #7پشاور میٹرو کا پُل افتتاح کے محض 10 دن بعد ہی اس نالائق اور ناایل مسلط شدہ سرکار کے گناہوں کے وزن کی تاب نہ لا سکتے ہوئے سجدہ ریز ہو گیا pic.twitter.com/1CxdpJwXno
— S malik (@sabrinamalik786) August 27, 2020
@ nadan
بہترین موقع ہے چرسی کو کنٹینر پر چڑھا دو اور اس پر بھی پھانسی نواز شریف کو لگا دو
28 Aug, 2020 at 12:39 am #8Aamir Siddique @ nadan بہترین موقع ہے چرسی کو کنٹینر پر چڑھا دو اور اس پر بھی پھانسی نواز شریف کو لگا دو
فیک نیوز ہے
28 Aug, 2020 at 4:36 pm #9Aamir Siddique @ nadan بہترین موقع ہے چرسی کو کنٹینر پر چڑھا دو اور اس پر بھی پھانسی نواز شریف کو لگا دو
مجھے نہیں لگتا یہ خبر اصل ہوگی
یہ انڈیا کی تصویر ہے
28 Aug, 2020 at 4:39 pm #10سرہانے نیب چئیر مین کے آہستہ بولو ابھی جاوید “چمیاں’لے کے سو رہا ہے۔چیئرمین نیب نے پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر اس پر ریفرینس تیار کرلیا تھا لیکن کے پی حکومت سپریم کورٹ چلی گئی اور سپریم کورٹ نے اسٹے دے دیا ، دوسروں کو اسٹے کے پیچھے چھپنے کے طعنے دینے والا خود درجن بھر اسٹے لیکر بیٹھا ہوا ہے
3 Sep, 2020 at 10:41 am #11بی آر ٹی پشاور میٹرو بس میں دوبارہ آگ لگ گئی
بی آر ٹی بس میں ایک ہفتے کے اندر آتشزدگی کا یہ دوسرا واقعہ ہےپچھلی بار انہوں نے کہا تھا کہ اڑتالیس گھنٹوں میں رپورٹ پیش کریں ، یہ ان کیلئے یاددہانی ہوسکتی ہے
11 Sep, 2020 at 8:26 pm #12نواز شریف کی واک کی تازہ تصویر کے بعد پشاور بی آر ٹی کا جلنا بنتا ہی تھا pic.twitter.com/H0onp6IMs8
— Mansoor (@anaulhaq) September 11, 2020
================
پھر ہیرا پھیری
- thumb_up 1
- thumb_up Muhammad Hafeez liked this post
11 Sep, 2020 at 9:26 pm #13کیا وجہ ہے جو بار بار بی آر ٹی میں آگ لگ جاتی ہے ؟ اسی رفتار سے آگ لگتی رہی تو اگلے چھ مہینوں میں بسیں ختم ہو جائیں گی- thumb_up 1
- thumb_up Muhammad Hafeez liked this post
11 Sep, 2020 at 11:28 pm #14کیا وجہ ہے جو بار بار بی آر ٹی میں آگ لگ جاتی ہے ؟ اسی رفتار سے آگ لگتی رہی تو اگلے چھ مہینوں میں بسیں ختم ہو جائیں گیجناب بسیں ختم نہیں ہوں گی، اور آ جائینگی۔
-
This reply was modified 2 years, 6 months ago by
Amir Ali.
- mood 1
- mood Muhammad Hafeez react this post
17 Sep, 2020 at 2:20 am #15What's wrong with #BRTPeshawar @Xadeejournalist pic.twitter.com/PzlupJazO9
— Xero Zero (@advancesorrry) September 16, 2020
_————–
Daily brt fire show, s01e05
20 Nov, 2020 at 10:09 pm #18یہ کیا روز روز کا رونا ہے کبھی وہ بس جل گئی تو کبھی یہ،،،،اچھا ہواگر کوی تنگ آیا پٹھان ایک ہی دن ساریوں پر تیل ڈال کر پھونک دے -
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.