Thread: پاکستان کے پاپا جانی جنرلز

Home Forums Siasi Discussion پاکستان کے پاپا جانی جنرلز

  • This topic has 29 replies, 9 voices, and was last updated 1 week, 6 days ago by Zaidi. This post has been viewed 596 times
Viewing 10 posts - 21 through 30 (of 30 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 743
    • Posts: 8820
    • Total Posts: 9563
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پاکستان کے پاپا جانی جنرلز

    زیدی صاحب ، یہاں آپ زیادتی کر رہے ہیں ، باجوہ صاحب نے خان صاحب سے ملاقات میں تمام ثبوت پیش کئے تھے اور خان صاحب ان ثبوتوں سے مطمئن تھے اس لئے یہ کسی بھی طرح کرپشن کا کیس نہی بنتا

    matter has been concluded

    #22
    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 772
    • Total Posts: 788
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: دل کی بستی

    Re: پاکستان کے پاپا جانی جنرلز

    زیدی صاحب ، یہاں آپ زیادتی کر رہے ہیں ، باجوہ صاحب نے خان صاحب سے ملاقات میں تمام ثبوت پیش کئے تھے اور خان صاحب ان ثبوتوں سے مطمئن تھے اس لئے یہ کسی بھی طرح کرپشن کا کیس نہی بنتا matter has been concluded

    شامی صاحب، کچھ ذرا پردہ فاش کریں ۔ ان ثبوتوں میں کتنے اسنف تھے ؟

    #23
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 743
    • Posts: 8820
    • Total Posts: 9563
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: پاکستان کے پاپا جانی جنرلز

    خان صاحب ، عدالتوں سے صادق و امین ڈیکلیر ہیں ، ان کے پاس یہ اضافی چارج بھی ہے کے وہ کسی کو بھی صادق و امین بنا سکتے ہیں

    آپ کو کیا پرابلم ہے ؟

    :facepalm:

    شامی صاحب، کچھ ذرا پردہ فاش کریں ۔ ان ثبوتوں میں کتنے اسنف تھے ؟

    #24
    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 772
    • Total Posts: 788
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: دل کی بستی

    Re: پاکستان کے پاپا جانی جنرلز

    خان صاحب ، عدالتوں سے صادق و امین ڈیکلیر ہیں ، ان کے پاس یہ اضافی چارج بھی ہے کے وہ کسی کو بھی صادق و امین بنا سکتے ہیں آپ کو کیا پرابلم ہے ؟ :facepalm:

    مجھ کو بھی تو عیش کرادے ۔😋 ۔

    #25
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 278
    • Posts: 4552
    • Total Posts: 4830
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: پاکستان کے پاپا جانی جنرلز

    مجھے ایسا لگتا ہے کہ ایمان ہو، ثقافت ہو، تاریخ ہو یا پھر خوش فہمی ہو جس پر بھی فخر کرتے ہیں سب کچھ بک جاتا ہے لگتا ہے اس بازار میں اور ہر ایک بکنے کو تیار ہے

    #26
    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 772
    • Total Posts: 788
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: دل کی بستی

    Re: پاکستان کے پاپا جانی جنرلز

    مجھے ایسا لگتا ہے کہ ایمان ہو، ثقافت ہو، تاریخ ہو یا پھر خوش فہمی ہو جس پر بھی فخر کرتے ہیں سب کچھ بک جاتا ہے لگتا ہے اس بازار میں اور ہر ایک بکنے کو تیار ہے

    جے ایم پی صاحب ، انسانی تہذیب کا المیہ رہا ہے کہ لوگ نہ تو سبق حاصل کرتے ہیں اور نہ ہی تاریخ سے کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ کیا یہ ہم سب کے علم سے باہر ہے کہ قبریں ہر روز کھدتی ہیں ، لوگ ہر روز مرتے ہیں اور زندگی کی اس ناپئیداری کا ثبوت ہر روز ہماری آنکھوں سے گزرتا ہے لیکن کیا لوگ اس سے کچھ سیکھتے ہیں ؟

    زرا مرنے والوں کی ہمت تو دیکھو
    جنازوں کے پیچھے بارات کرلی۔

    اَلَّذِىْ جَـمَعَ مَالًا وَّعَدَّدَهٝ
    يَحْسَبُ اَنَّ مَالَـهٝٓ اَخْلَـدَهٝ

    #27
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 387
    • Posts: 8908
    • Total Posts: 9295
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: پاکستان کے پاپا جانی جنرلز

    جے ایم پی صاحب ، انسانی تہذیب کا المیہ رہا ہے کہ لوگ نہ تو سبق حاصل کرتے ہیں اور نہ ہی تاریخ سے کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ کیا یہ ہم سب کے علم سے باہر ہے کہ قبریں ہر روز کھدتی ہیں ، لوگ ہر روز مرتے ہیں اور زندگی کی اس ناپئیداری کا ثبوت ہر روز ہماری آنکھوں سے گزرتا ہے لیکن کیا لوگ اس سے کچھ سیکھتے ہیں ؟

    زرا مرنے والوں کی ہمت تو دیکھو جنازوں کے پیچھے بارات کرلی۔

    اَلَّذِىْ جَـمَعَ مَالًا وَّعَدَّدَهٝ يَحْسَبُ اَنَّ مَالَـهٝٓ اَخْلَـدَهٝ

    سڑک پر ایک جنازہ جارہا تھا انتہای خوبصورت آواز میں کلمہ اور دیگر قرآنی دعاوں کا ورد تھا اور خوشبو سے فضا مہک رہی تھی میں کھڑا ہوگیا بہت مزہ آیا اور روح تک روحانی ہوگئی،  جنازے کے پیچھے جانے والے ایک شریک جنازہ سے دریافت کیا تو اس نے بڑے فخر سے بتایا کہ لاہور سے درود پڑھنے والے گروپ کو بلوایا ہے ایک لاکھ سے کم پر نہیں جاتے کھانا پینا اور رہائش بھی دی تھی راستے میں تھے اس لئے دو گھنٹے جنازہ بھی لیٹ کردیا

    :facepalm:

    #28
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 278
    • Posts: 4552
    • Total Posts: 4830
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: پاکستان کے پاپا جانی جنرلز

    جے ایم پی صاحب ، انسانی تہذیب کا المیہ رہا ہے کہ لوگ نہ تو سبق حاصل کرتے ہیں اور نہ ہی تاریخ سے کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ کیا یہ ہم سب کے علم سے باہر ہے کہ قبریں ہر روز کھدتی ہیں ، لوگ ہر روز مرتے ہیں اور زندگی کی اس ناپئیداری کا ثبوت ہر روز ہماری آنکھوں سے گزرتا ہے لیکن کیا لوگ اس سے کچھ سیکھتے ہیں ؟

    زرا مرنے والوں کی ہمت تو دیکھو جنازوں کے پیچھے بارات کرلی۔

    اَلَّذِىْ جَـمَعَ مَالًا وَّعَدَّدَهٝ يَحْسَبُ اَنَّ مَالَـهٝٓ اَخْلَـدَهٝ

    محترم زیدی صاحب

    بہت شکریہ . آپ کی بات یقیناً کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہے.

    لوگ” سے آپکی کیا مراد ہے . کن لوگوں کا ذکر خیر ہو رہا ہے”

    “‘مجھے محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب کا تاریخ ساز جملہ یاد آ گیا ” سواۓ تمہارے اور میرے

    Ghost Protocol sahib

    #29
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 278
    • Posts: 4552
    • Total Posts: 4830
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: پاکستان کے پاپا جانی جنرلز

    سڑک پر ایک جنازہ جارہا تھا انتہای خوبصورت آواز میں کلمہ اور دیگر قرآنی دعاوں کا ورد تھا اور خوشبو سے فضا مہک رہی تھی میں کھڑا ہوگیا بہت مزہ آیا اور روح تک روحانی ہوگئی، جنازے کے پیچھے جانے والے ایک شریک جنازہ سے دریافت کیا تو اس نے بڑے فخر سے بتایا کہ لاہور سے درود پڑھنے والے گروپ کو بلوایا ہے ایک لاکھ سے کم پر نہیں جاتے کھانا پینا اور رہائش بھی دی تھی راستے میں تھے اس لئے دو گھنٹے جنازہ بھی لیٹ کردیا :facepalm:

    Believer12 sahib

    محترم بلیور صاحب

    آپ نے ایک واقعہ بیان کیا اور میری خواہش ہے کے آپ اپنی راۓ سے بھی نوازیں .

    میری ناقص راۓ میں اگر پسماندگان نے اپنے ہی پیسہ سے کسی کو درود شریف پڑھنے کے لئے بلایا تو اس میں مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے نہ ہونا چاہیے .

    میرے خیال میں شاید آپکو ( میں غلط بھی ہو سکتا ہوں ) اور مجھے اعتراض اس بات پر ہوگا کہ سڑک کو بند تو نہیں کیا اور اس عمل سے سڑک استعمال کرنے والوں کو کوئی تکلیف تو نہ ہوئی . میرے خیال میں اس طرح سڑک پر بلند آواز میں کچھ بھی پڑھنا بھی غلط ہے. درود شریف اپنے گھر، مسسجد یا قبرستان میں ان مرحوم کی قبر کے نزدیک ہی پڑھا جاتا تو شاید زیادہ مناسب ہوتا

    #30
    Zaidi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 772
    • Total Posts: 788
    • Join Date:
      30 May, 2020
    • Location: دل کی بستی

    Re: پاکستان کے پاپا جانی جنرلز

    محترم زیدی صاحب

    بہت شکریہ . آپ کی بات یقیناً کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہے.

    لوگ” سے آپکی کیا مراد ہے . کن لوگوں کا ذکر خیر ہو رہا ہے”

    “‘مجھے محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب کا تاریخ ساز جملہ یاد آ گیا ” سواۓ تمہارے اور میرے

    Ghost Protocol sahib

    ہم سب مختلف لوگ ہیں ۔ ہمارا اختلاف اسی لفظ پر ہے ۔ ہم سب متحد بھی اسی اختلاف پر ہیں ۔

Viewing 10 posts - 21 through 30 (of 30 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

DanishGardi