Home Forums Siasi Discussion پاکستان کی سیاست کا تازہ منظر نامہ

Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)
  • Author
    Posts
  • Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    پاکستان کی سیاست کا تازہ منظر نامہ

    اعوان – دس نومبر دو ہزار اکیس

    پچھلے کچھ عرصے سے ہونے والے واقعات نے حالات کا رخ پلٹ دیا ہے – تین مہینے پہلے تک جب تحریک انصاف کشمیر اور سیالکوٹ الیکشن جیتی تو سب کہنے لگے اب تحریک انصاف مظبوط پوزیشن میں ہے اور باجوہ صاحب کے ہوتے ہی خان نئے الیکشن وقت سے پہلے کرا کر اگلے پانچ سال کے لئے پھر آ جائے گا – پھر حالات نے پلٹا کھایا – پنجاب سے نون لیگ نے چھاونی کے لوکل باڈی الیکشن میں واضح برتری سے تحریک انصاف کو ہرایا جب وہ پوری طاقت سے حکومت میں تھی – اس کے بھد شہباز شریف اور حمزہ حرکت میں آئے اور سیاسی سرگرمیاں شروع کر دیں بظاھر شہباز شریف پارٹی پر گرفت مظبوط کر چکے ہیں اور انہوں نے بڑے بھائی کو بتایا ہے یہ جیت اسلئے تھی کہ میں نے ووٹ کو عزت کی بجائے کام کو عزت اور اپنی کارکردگی پیش کی -شہباز برٹش عدالت یا تحقیقاتی ادارے سے صاف ستھرا ہو کر نکلا تو اسے بھی نون لیگ کی اخلاقی برتری قرار دیا گیا -نواز اور شہباز میں اندر خانہ کیا طے ہوا یہ کہنا تو مشکل ہے مگر صاف نظر آ رہا ہے مریم اور نواز اپنے موقف پر کھڑے ہیں – جو ہمیں فیض حمید کے آرمی چیف بننے کے سوال کے جواب میں نظر آیا – دوسری طرف خان اور آرمی چیف میں بھی سب اچھا نہیں ہے فیض حمید کے ہٹا کر کور کمانڈر پشاور بنانے سے خان صاحب خوش نہیں تھے مگر خاص مزاحمت بھی نہیں کر سکتے تھے – آرمی چیف کی ایکسٹنش کی صورت میں فیض حمید اس کے ایک ڈیڑھ سال میں ریٹائر ہو جائیںگے یوں باجوہ صاحب کو ریٹائرمنٹ دے کر ہی فیض حمید کو آرمی چیف بنایا جا سکتا ہے پھر بھی گارنٹی نہیں کہ جرنیل پھر دو ہزار اٹھارہ جتنی مدد فراہم کریں گے یوں خان صاحب کا دھاندلی اور جرنیلی مدد کے بغیر الیکشن جیتنا نا ممکن حد تک مشکل ہے – جیسے ہماری سیاست کی صورتحال لمحہ لمحہ تبدیل ہوتی ہے اسلئے دو سال بھد کیا ہو گا یقین سے نہیں کہا جا سکتا البتہ آج کے حالات اور آج الیکشن ہوں تو اس تجزئےکو غیر جانب دار لوگ بھی درست سمجھتے ہیں – ارشاد بھٹی بھی کچھ دن پہلے واضح کہہ چکا ہے پنجاب اور مرکز میں نون سندھ میں پیپلز پارٹی اور کے پی کے میں تحریک انصاف واضح طور پر جیت کی پوزیشن میں ہیں –

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    Awan bhai

    You don’t know what’s the understanding between Nawaz and Shahbaz but somehow you know Shahbaz told Nawaz that we won election in Punjab cantonments bcaz instead of your slogan respect the vote I switched to respect the people?

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    پا کستان کے حالیہ سیا سی منظر نا مے پر اس وقت ۔۔۔۔ عمران خان اور جرنل با جواہ کے درمیان ۔۔۔ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے حوالے سے اختلافات سا منے آئے ہیں ۔۔۔۔

    مجھے نہیں پتہ کہ عمران خان ۔۔۔۔ جرنل فیض حمید کو کیوں رکھنا چا ھتے ہیں اور عمران خان   اگلے چھ مہینے میں جرنل فیض سے کیا کام لینا چا ھتے ہیں جو اتنا اصرار کررھے ہیں

    ۔۔۔ لیکن عمران خان کی اس حرکت سے اتنی سمجھ ضرور آ ئی ہے کہ ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔  صرف رضائی کے اندر کا منظردیکھ رھا ہے ۔۔ اوربڑی پکچر پر فوکس نہیں ہے

    اگر عمران خان ۔۔۔ نوازشریف کی طرح ۔۔۔ پوری بسا ط کو سمجھ پا تا تو سمجھ جاتا کہ ۔۔۔۔۔ ڈی جی ائی ایس آئی کی  تبد یلی  کا براہ راست تعلق بڑے کھیل سے ہے ۔۔۔۔ روٹین کی تبد یلی نہیں ہے ۔۔۔

    اور سمجھ جاتا کہ یہ تبد یلی جی ایچ کیو کو کرنی ہی کرنی ہے ۔۔۔۔

    اور عمران خان  بلا وجہ اپنی توانا ئی اور ریپوٹیشن کو ضا ئع نہ کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 8 months ago by Guilty.
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #5
    Awan bhai You don’t know what’s the understanding between Nawaz and Shahbaz but somehow you know Shahbaz told Nawaz that an we won election in Punjab cantonments bcaz instead of your slogan respect the vote I switched to respect the people?

    Yes this was the news that Maryam did not participated and all posters had “Vote for performance” on it. It is analysed that Shahbaz has made a strong case in favour of “Masalehat” in front of his brother. It is likely however it could be speculation. I think Nawaz is looking into this and still not left his “Respect for Vote” slogan. Maryam’s comment against Faiz Hameed showed the same trend of strict anti-establishment stance so far. I can speculate that If Nawaz wishes to come back to Pakistan the best bet for him will be when his own government is in power. His party can come into power only when they negotiate with power fulls. If Nawaz is firm for ant-establishment, establishment may not favour PTI this time but they may work against PML-N behind the curtains. The establishment is in no position to favour or go against a party openly like they did in 2018 elections.

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6
    پا کستان کے حالیہ سیا سی منظر نا مے پر اس وقت ۔۔۔۔ عمران خان اور جرنل با جواہ کے درمیان ۔۔۔ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے حوالے سے اختلافات سا منے آئے ہیں ۔۔۔۔ مجھے نہیں پتہ کہ عمران خان ۔۔۔۔ جرنل فیض حمید کو کیوں رکھنا چا ھتے ہیں اور عمران خان اگلے چھ مہینے میں جرنل فیض سے کیا کام لینا چا ھتے ہیں جو اتنا اصرار کررھے ہیں ۔۔۔ لیکن عمران خان کی اس حرکت سے اتنی سمجھ ضرور آ ئی ہے کہ ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ صرف رضائی کے اندر کا منظردیکھ رھا ہے ۔۔ اوربڑی پکچر پر فوکس نہیں ہے اگر عمران خان ۔۔۔ نوازشریف کی طرح ۔۔۔ پوری بسا ط کو سمجھ پا تا تو سمجھ جاتا کہ ۔۔۔۔۔ ڈی جی ائی ایس آئی کی تبد یلی کا براہ راست تعلق بڑے کھیل سے ہے ۔۔۔۔ روٹین کی تبد یلی نہیں ہے ۔۔۔ اور سمجھ جاتا کہ یہ تبد یلی جی ایچ کیو کو کرنی ہی کرنی ہے ۔۔۔۔ اور عمران خان بلا وجہ اپنی توانا ئی اور ریپوٹیشن کو ضا ئع نہ کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خان فیض حمید کو اسلئے رکھنا چاہتا تھا کہ خان کی اس کے ساتھ انڈر سٹینڈنگ تھی اور اس کی خان کے لئے خدمات تھیں – خان کو خدشہ ہو سکتا ہے کہ نیا آئی ایس آئی سربراہ ممکن ہے اس کی طرح کام نہ کرے – کور کمانڈر ہوتے ہوئے فیض حمید خان کے لئے کچھ خاص نہیں کر سکتا سوائے کور کمانڈر میٹنگ میں اس کی فیور کرے جہاں اور بہت سے کور کمانڈر ہونگے -فیض حمید ابھی تک خان کے لئے آرمی چیف کے لئے بہترین چوئیس ہے لگتا ایسا ہے کہ خان باجوہ کو ایکسٹنشن نہیں دے گا صرف اسی صورت میں فیض حمید کو آرمی چیف بنایا جا سکتا ہے- ایک سے ڈیڑھ سال نئے آرمی چیف کی تقرری کے بھد فیض ریٹائر ہو جائے گا جس کے بحد ظاہر وہ آرمی چیف باجوہ کے بھد نہیں بن سکتا – میں نہیں سمجھتا آرمی چیف بن کر بھی فیض خان کے لئے وہ خدمات پیش کرے گا جو باجوہ نے خان کے لئے دو ہزار اٹھارہ میں کیں – اگر نون لیگ نے آرمی چیف بننے کے بھد بھی فیض پر اٹیک جاری رکھا تو غصے میں وہ نون لیگ کے خلاف کافی کچھ کر سکتا ہے –

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    اعوان جی ۔۔۔۔۔۔۔

    فیض حمید جا چکا ہے فیض حمید کی تبد یلی  ۔۔۔۔ بڑی فلم کا حصہ تھی ۔۔۔   عمران خان  ۔۔۔ کی سوچ سے ابھی اوپر کی بات ہے ۔۔۔۔۔۔

    عمران خان کی یہ خواہش بھی پوری نہ ہوگی کہ فیض حمید چیف آف سٹاف بن جائے

    بڑی وجہ کہ فیض حمید پہلے ہی  چائے کی پیا لی پر گلوبل کنٹروشل ہوچکا ہے ۔۔ اور فیض حمید ۔۔۔ ناراض ناراض ۔۔۔۔ جرنل ہوگیا ہے ۔۔

    اور نیا چیف آف سٹاف وہ ہوگا جو نئے سرے ۔۔۔۔ سے ۔۔۔ نئی نوکری پر نیا نیا خوش خوش جرنل ہوگا ۔۔

    ۔۔ اور  نئے نئے اچھے  اچھے پیارے پیارے سلیوٹ مارے گا ۔۔۔۔۔ پینٹا گون ۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔

    نہ کہ ۔۔۔۔ عمران خان کو ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 8 months ago by Guilty.
Viewing 7 posts - 1 through 7 (of 7 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi