Home Forums Siasi Discussion پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سیاسی منظر نامہ

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)
  • Author
    Posts
  • Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    Muzamal-APC
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    کل سے آل پارٹیز کونفرنس پر لکھے جانے والے مضامین میں سے اب تک یہ مجھے بہتر لگا – ایک چیز جس کی نشاندہی کسی نے نہیں کی ہے وہ ہے کہ پچھلے کچھ مہینوں سے جو حکومت کو بہتری کی ڈیڈ لاینز کی جو خبریں آ رہیں تھیں یہ کونفرنس اس کا نتیجہ لگ رہی ہے – بظاھر ایسا لگتا ہے طاقت وروں نے بھی حکومت پر دباؤ کے لئے اپوزیشن کو کچھ چھوٹ دی ہے – اگرچے حکومت کو ابھی گھر بھیجنے کا وقت نہیں آیا مگر اگر ضرورت پڑی تو اس کے لئے اپوزیشن کو وارم اپ کا کہا گیا ہے – میڈیا میں جو سیاست دانوں اور آرمی چیف کی ملاقات کا آیا ہے اس میں آن ریکارڈ تو آرمی چیف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں مداخلت کے خلاف ہیں مگر مجھے یقین ہے اندر خانہ اپوزیشن کو حکومت مخالف تحریک کے لئے تھپکی دی گئی ہے – حکومت خوش ہے کہ نواز اور اسٹیبلشمنٹ کی پھر لڑائی ہو گی مگر اس بار لڑائی حکومت کے لئے ہو گی جو خان کے پاس ہے – آرمی اب موجودہ حکومت کا مزید بوجھ اپنے کندھے پر اٹھانے کے لئے تیار نہیں ہے اور یہی اپوزیشن چاہتی ہے کہ فوج حکومت کو کندھے سے اتار کر سامنے لائے اور مقابلہ ان کے اور خان کے درمیان ہو – اپوزیشن بخوبی جانتی ہے فوج کی مدد کے بغیر خان کے پاس کچھ نہیں ہے اور آرمی کی بیساکھیاں ہٹتے ہی اس کے اقتدار کی دیوار ریت کی طرح بکھر سکتی ہے – ا[اپوزیشن نے دو سال خان کو خوب آرام سے کام کرنے دیا مگر اب خان کو پرفارمنس کے ساتھ اپوزیشن سے بھی نبٹنا ہو گا جو اس کے لئے نیا چلینج ہو گا

    Bawa

    JMP

    Ghost Protocol

    Atif Qazi

    Guilty

    Zaidi

    shami11

    Believer12

    SaleemRaza

    Aamir Siddique

    Muhammad Hafeez

    • This reply was modified 2 years, 8 months ago by Awan.
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    @awan bhai

    Nawaz Sharif categorically said our fight is not against Imran Khan but it’s against Army. But you are saying Army have a green signal to opposition to bash them so that they can get rid off Imran Khan? The biggest casualty of Nawaz Sharif’s speech is your dream man Shahbaz Sharif. Whatever bridges he had built, I doubt any, are burnt by this speech. Army arranged safe passage for Nawaz Sharif and first opportunity he gets he unleashed on Army. This speech will tell Army they don’t have IK’s alternative and definitely it’s not Shahbaz Sharif.

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    کل سے آل پارٹیز کونفرنس پر لکھے جانے والے مضامین میں سے اب تک یہ مجھے بہتر لگا – ایک چیز جس کی نشاندہی کسی نے نہیں کی ہے وہ ہے کہ پچھلے کچھ مہینوں سے جو حکومت کو بہتری کی ڈیڈ لاینز کی جو خبریں آ رہیں تھیں یہ کونفرنس اس کا نتیجہ لگ رہی ہے – بظاھر ایسا لگتا ہے طاقت وروں نے بھی حکومت پر دباؤ کے لئے اپوزیشن کو کچھ چھوٹ دی ہے – اگرچے حکومت کو ابھی گھر بھیجنے کا وقت نہیں آیا مگر اگر ضرورت پڑی تو اس کے لئے اپوزیشن کو وارم اپ کا کہا گیا ہے – میڈیا میں جو سیاست دانوں اور آرمی چیف کی ملاقات کا آیا ہے اس میں آن ریکارڈ تو آرمی چیف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں مداخلت کے خلاف ہیں مگر مجھے یقین ہے اندر خانہ اپوزیشن کو حکومت مخالف تحریک کے لئے تھپکی دی گئی ہے – حکومت خوش ہے کہ نواز اور اسٹیبلشمنٹ کی پھر لڑائی ہو گی مگر اس بار لڑائی حکومت کے لئے ہو گی جو خان کے پاس ہے – آرمی اب موجودہ حکومت کا مزید بوجھ اپنے کندھے پر اٹھانے کے لئے تیار نہیں ہے اور یہی اپوزیشن چاہتی ہے کہ فوج حکومت کو کندھے سے اتار کر سامنے لائے اور مقابلہ ان کے اور خان کے درمیان ہو – اپوزیشن بخوبی جانتی ہے فوج کی مدد کے بغیر خان کے پاس کچھ نہیں ہے اور آرمی کی بیساکھیاں ہٹتے ہی اس کے اقتدار کی دیوار ریت کی طرح بکھر سکتی ہے – ا[اپوزیشن نے دو سال خان کو خوب آرام سے کام کرنے دیا مگر اب خان کو پرفارمنس کے ساتھ اپوزیشن سے بھی نبٹنا ہو گا جو اس کے لئے نیا چلینج ہو گا Bawa JMP Ghost Protocol Atif Qazi Guilty Zaidi shami11 Believer12 SaleemRaza Aamir Siddique Muhammad Hafeez

    اعوان بھائی،
    مجھے اے پی سی میں کچھ دلچسپی نہیں تھی میں نے صرف نواز شریف کی تقریر سننی تھی اور وہی میں نے سنی بھی. اسمیں میرے منو رنجن کا بہت سامان تھا .
    آدھی تقریر کے دوران ہی میں نے کھڑے ہو کر میاں صاحب کو سلوٹ کرتے ہوے انکو اداکاری کے دس میں سے دس نمبر دئیے
    اسکے علاوہ انکی میڈیا ٹیم نے بھی اسکرین پلے کا بہت اچھا ڈیزائن بنایا تھا سیاست میں آپٹکس بہت اہم ہوتے ہیں اسکے بھی میاں صاحب کو پورے نمبر ملتے ہیں
    میاں صاحب نے فوج کے جن جرائم کا ذکر کیا وہ خود بھی اسکا بہت حد تک حصہ رہے ہیں لہذا ڈھٹائی کے بھی انکو پورے نمبر ملتے ہیں
    انکی تقریر کی ادائیگی اور روانی بھی بہت عمدہ تھی اسکے بھی پورے نمبر ملتے ہیں
    اسکے علاوہ میاں صاحب نے اپنے مریدوں کی توقعات سے بڑھ کر بہادری کا مظاہرہ کیا اسکے بھی انکو پورے نمبر ملتے ہیں
    اس پوری تقریر سے صرف چھوٹے بھائی کی پیشانی پر بل آے کیوں کہ میاں صاحب نے اسکی سیاسی کشتی میں تارپیڈو کا وار کیا ہے

    اس سے زیادہ مجھے اس پورے ڈرامے سے کچھ خاص دلچسپی نہیں رہی

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #5
    @awan bhai Nawaz Sharif categorically said our fight is not against Imran Khan but it’s against Army. But you are saying Army have a green signal to opposition to bash them so that they can get rid off Imran Khan? The biggest casualty of Nawaz Sharif’s speech is your dream man Shahbaz Sharif. Whatever bridges he had built, I doubt any, are burnt by this speech. Army arranged safe passage for Nawaz Sharif and first opportunity he gets he unleashed on Army. This speech will tell Army they don’t have IK’s alternative and definitely it’s not Shahbaz Sharif.

    شیرازی صاحب آپ نے شہباز شریف کی سیاست دیکھی ہے وہ وہاں سے رسے توڑا کر بھاگتا ہے جہاں فوج کی مرضی نہ ہو – شہباز شریف بیماری کا بہانہ بنا کر پہلے کی طرح بھاگ سکتا تھے مگر وہ آیا اسی طرح پیپلز پارٹی بھی اپنی سندھ حکومت داؤ پر لگا کر کیوں آتی ؟ انہیں بھی لایا گیا – اندر کی کہانی تو رب جانے بظاھر لگتا نواز کی تقریر شہباز کے لئے بھی دھچکا تھی اور اسے توقو ع تھی کہ وڈے پا ئی صرف خان پر گرجیں گے مگر جوش خطابت یاطے شدہ منصوبے کے تحت میاں صاحب نے پھر طاقت وروں سے سینگ پھنسا لئے – اب چھوٹے بھائی کے لئے گاڑی کی سب سے پچھلی سیٹ ہی بچتی ہے – میاں صاحب سے راستہ پوچھ پوچھ کر لگتا ہے گاڑی مریم بی بی کو ہی چلانی پڑے گی – ویسے چھوٹے میاں جیل بھی جا سکتے ہیں یہ اور ان کے حق میں یہ اچھا ہو گا کیونکے اعتجاجی سیاست پچھلی سیٹ پر بیٹھ کر بھی وہ نہیں کر سکتے – اب یہ ہانڈی حلقی آنچ پر پکے گی اور جب یہ جنوری تک پک جائے گی تو دیگ ہٹا کر شحلہ بڑھا کر الاؤ آسمان کی طرف بلند کرنے کی کوشش ہو گی – مریم بی بی کے ساتھ احسن اقبال ، سعد رفیق اور خواجہ آصف کی ذمے داری بڑی ہے – پرویز رشید اس کہانی کا رائٹر ہو گا ویسے تو میاں صاحب اور بڑے ببلو میاں حسین نواز بھی خوب تقریر لکھتے ہیں مجھے شک ہے موجودہ تقریر بڑے ببلو کی لکھی ہوئی ہے – میاں صاحب تو دھاڑ لئے اور دھاڑ بھگتیں گے پاکستان میں موجود لوگ جن میں شہباز سر فہرست ہے -اب ان سب کو اپنے پاؤں پکے کرنے ہیں –

    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6
    اعوان بھائی، مجھے اے پی سی میں کچھ دلچسپی نہیں تھی میں نے صرف نواز شریف کی تقریر سننی تھی اور وہی میں نے سنی بھی. اسمیں میرے منو رنجن کا بہت سامان تھا . آدھی تقریر کے دوران ہی میں نے کھڑے ہو کر میاں صاحب کو سلوٹ کرتے ہوے انکو اداکاری کے دس میں سے دس نمبر دئیے اسکے علاوہ انکی میڈیا ٹیم نے بھی اسکرین پلے کا بہت اچھا ڈیزائن بنایا تھا سیاست میں آپٹکس بہت اہم ہوتے ہیں اسکے بھی میاں صاحب کو پورے نمبر ملتے ہیں میاں صاحب نے فوج کے جن جرائم کا ذکر کیا وہ خود بھی اسکا بہت حد تک حصہ رہے ہیں لہذا ڈھٹائی کے بھی انکو پورے نمبر ملتے ہیں انکی تقریر کی ادائیگی اور روانی بھی بہت عمدہ تھی اسکے بھی پورے نمبر ملتے ہیں اسکے علاوہ میاں صاحب نے اپنے مریدوں کی توقعات سے بڑھ کر بہادری کا مظاہرہ کیا اسکے بھی انکو پورے نمبر ملتے ہیں اس پوری تقریر سے صرف چھوٹے بھائی کی پیشانی پر بل آے کیوں کہ میاں صاحب نے اسکی سیاسی کشتی میں تارپیڈو کا وار کیا ہے اس سے زیادہ مجھے اس پورے ڈرامے سے کچھ خاص دلچسپی نہیں رہی

    گھوسٹ بھائی مجھے لگتا ہے اب میاں صاحب اس کھیل سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ان کے پاس اب کھونے کو کچھ نہیں اور محفوظ کنارے پر جا چکے ہیں – اب وہاں سے بیٹھ کر وہ اسٹیبلشمنٹ کی کشتی پر پتھراو کرتے رہیں گے اور کھیل سے لطف اندوز ہوتے رہیں گے اب دوسروں کے بھگتنے کی باری ہے – ویسے خان دس سال سے نواز نواز چیخ رہا ہے اور میاں صاحب نے کہا جاؤ میاں ٹھنڈا پانی پیو تم سے تو ہمارا جھگڑا ہی نہیں ہے ہم تو اس سے نبٹیں گے جو تمھیں لایا ہے – اب دما دم مست قلندر کے لئے نون کے دیگر لیڈروں کے لئے پاؤں جمانا بہت ضروری ہے – شہباز جیل نہ گیا تو اسے بھی کوئی رول دیا جائے گا جو ووٹی سے چور مرانے والی بات ہو گی -بہتر ہے شہباز شریف خود ہی بڑوں سے درخواست کر د ے کہ پا ئی جان مینوں اندر کر دو میں اتھے چپ کر کے بیٹھا رہواں گا – اپوزیشن کے لئے سب سے بڑا چلینج اسٹیبلشمنٹ کا کندھا خالی کرنا ہے جس پر خان بیٹھا ہے اسٹیبلشمنٹ خود بھی اس بیبی سیٹنگ سے تنگ ہے اور موافق حالات دیکھ کر اس نادان بچے سے جان چھڑانا چاہتی ہے جو ان کے لئے بدنامی کا داغ بن گیا ہے -بیبی کے سارے گندے ڈائپر بدل بدل کر اسٹیبلشمنٹ اب تنگ آ چکی ہے

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi