Thread:
پاکستان بچانے کا آسان فارمولا
Home › Forums › Siasi Discussion › پاکستان بچانے کا آسان فارمولا
- This topic has 7 replies, 3 voices, and was last updated 1 year, 9 months ago by
Believer12. This post has been viewed 527 times
-
AuthorPosts
-
19 Jun, 2021 at 8:14 pm #1
-
This topic was modified 1 year, 8 months ago by
الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
- mood 1
- mood Believer12 react this post
19 Jun, 2021 at 8:17 pm #2میرے قائد کی دور اندیشی کو سلام ۔۔
مگر قائد کو میرا مشورہ ہے ۔ قائد آپ شادی ضرور کریں مگر ترتیب چینج کرلیں۔۔۔- mood 1
- mood Believer12 react this post
21 Jun, 2021 at 12:23 am #3میرے قائد کی دور اندیشی کو سلام ۔۔ مگر قائد کو میرا مشورہ ہے ۔ قائد آپ شادی ضرور کریں مگر ترتیب چینج کرلیں۔۔۔آپ جیسا مخلص کارکن روز روز تھوڑا پیدا ہوتا ہے، ترتیب درست کروانے کے چکر میں اپنے لیڈر کو ایل جی بی ٹی نامی تنظیم کا ممبر بنوا رہے ہیں
21 Jun, 2021 at 1:12 am #4مجھے لگتا ہے بلکے پورا یقین ہے محترم لیڈر کو کسی نے الٹی پٹی پڑھائی ہے شادی شدہ عورت کو طلاق کروانے اور پھر اس سے شادی کرنے سے پاکستان کا وزیراعظم بنتا ہےکہی مریم بی بی عظیم لیڈر و سائنس دان پر جادو ٹونے نہ کروا رہی ہو ؟
آپ جیسا مخلص کارکن روز روز تھوڑا پیدا ہوتا ہے، ترتیب درست کروانے کے چکر میں اپنے لیڈر کو ایل جی بی ٹی نامی تنظیم کا ممبر بنوا رہے ہیں21 Jun, 2021 at 1:58 am #5مجھے لگتا ہے بلکے پورا یقین ہے محترم لیڈر کو کسی نے الٹی پٹی پڑھائی ہے شادی شدہ عورت کو طلاق کروانے اور پھر اس سے شادی کرنے سے پاکستان کا وزیراعظم بنتا ہے کہی مریم بی بی عظیم لیڈر و سائنس دان پر جادو ٹونے نہ کروا رہی ہو ؟یہ بات پھیلای گئی ہے خاتون اول نے صرف بھلے شاہ کی شاعری پڑھانے کا ذمہ لیا تھا باقی کام دوسری طرف سے کیا گیا اور ہان ضروری نہیں کہ خاتون اول جیسا کوی دوسرا بھی ہو؟
22 Jun, 2021 at 4:18 pm #7جی آپ بلکل درست فرما رہے ہیںکوئی دو چار لفظ خود بھی لکھ کیا کرو … بس ادھر ادھر سے جو اشتہار ملتا ہے اس کو کاپی پیسٹ کر کے تھریڈ بنانا یہ کام چھوٹا سا بچہ بھی کر لیتا ہے … کیا فائدہ اتنے سالوں سے یہاں چولیں مارنے کا .. کچھ بھی حاصل نہ کر سکے
- mood 1
- mood Believer12 react this post
23 Jun, 2021 at 3:12 am #8کوئی دو چار لفظ خود بھی لکھ کیا کرو … بس ادھر ادھر سے جو اشتہار ملتا ہے اس کو کاپی پیسٹ کر کے تھریڈ بنانا یہ کام چھوٹا سا بچہ بھی کر لیتا ہے … کیا فائدہ اتنے سالوں سے یہاں چولیں مارنے کا .. کچھ بھی حاصل نہ کر سکے
شامی ٹھیک کررہا ہے دو منٹ میں تھریڈ بنا کر فارغ،،،آپ بھی تو دیکھو اتنی مغز ماری کے بعد بھی وہیں کے وہیں
-
This topic was modified 1 year, 8 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.