Thread:
پاکستان اور الف کی اہمیت
Home › Forums › Siasi Discussion › پاکستان اور الف کی اہمیت
- This topic has 30 replies, 7 voices, and was last updated 1 year, 6 months ago by
Guilty. This post has been viewed 1121 times
-
AuthorPosts
-
22 Aug, 2021 at 7:27 pm #1
پاکستان کی سیاست یا طاقت کا حصول پہلے چار “الف ” کے گرد گھومتا تھا اور اب اس میں ایک اور الف کا اضافہ ہو گیا ہے میرے خیال میں
میرے خیال میں ان چار الف سے اس پاک سرزمین کے سادہ ، بے لوث ، محنتی. ایماندار، زہین ، درد دل رکھنے والے، امن پسند عوام کو گمراہ کرنے میں کافی مدد حاصل کی گئی اور اب پانچ الف سے مزید گمراہی کی جاۓ گی
قانون، انصاف، بنیادی حقوق ، ترقی ، آزادی، جان ، مال ، عزت کے تحفظ کے حصول سے توجہ ہٹا کر ان الف کے استعمال سے عوام کے ساتھ جو زیادتی کی گئی اس پر نہ توجہ ہے نہ کوئی اسکی اہمیت
شاید ہماری ترجیحات مختلف ہیں اور جب عوام ان ترجیحات سے خوش ہے تو پھر میرا کچھ کہنا انتہائی فضول اور غداری ہے
- thumb_up 2
- thumb_up Believer12, shami11 liked this post
23 Aug, 2021 at 2:50 am #2جے بھای سوری میں نے تھریڈ پڑھا تھا مگر کمنٹ نہیں کرسکا کیونکہ میرے سر میں درد تھی اوپر سے آپ کا تھریڈ سمجھنے کیلئے بھی ڈاکٹر سلام جیسے دماغ کی ضرورت پڑتی ہےاگر ہوسکے تو چار اور اب پانچ الفوں کی وضاحت فرما دیں تاکہ میں کچھ کہہ سکوں
- local_florist 1
- local_florist JMP thanked this post
28 Aug, 2021 at 7:16 am #3جے بھای سوری میں نے تھریڈ پڑھا تھا مگر کمنٹ نہیں کرسکا کیونکہ میرے سر میں درد تھی اوپر سے آپ کا تھریڈ سمجھنے کیلئے بھی ڈاکٹر سلام جیسے دماغ کی ضرورت پڑتی ہے اگر ہوسکے تو چار اور اب پانچ الفوں کی وضاحت فرما دیں تاکہ میں کچھ کہہ سکوںBeliever12 sahib
محترم بلیور صاحب
آپکی زرہ نوازی ہے کہ آپ میری تحریر کو پڑھتے ہیں اور اس پر اپنی راۓ بھی دیتے ہیں. مجھے گماں ہے کہ شاید کوئی بھی ایسا کرتا ہو
جہاں تک دماغ لگانے کی بات ہے میری تحریر اور راۓ میں ایسا کچھ نہیں ہوتا . اصل گہرائی اور سوچنے پر اکسانے والی تحریریں تو آپکی ہوتی ہیں. جس باریک بینی سے آپ جائزہ لیتے ہیں اور جس گہرائی سے آپ تجزیہ کرتے ہیں یہ صفت تو بہت کم ہی کسی کسی میں ہوتی ہے اور آپ کی سادگی اور انکساری سونے پر سہاگہ کا کام کرتی ہے
جن چار الف کا ذکر کیا ہیں وہ ہیں
انڈیا ، اسرائیل ، امریکہ . چوتھے کا ذکر کرنے کی نہ ہمت ہے نہ ضرورت
پانچواں الف اب افغانستان ہے
ان پانچ الف کو ہٹا دیں تو شاید قوم میں جذبات کی جگہہ شعور کا استعمال بڑھ جاۓ اور شاید ہم ترقی بھی کر لیں میرے خیال میں
- thumb_up 1
- thumb_up Believer12 liked this post
28 Aug, 2021 at 2:09 pm #4جے بھای میں آپ سے ایگری کرتا ہوں کہ ان پانچ الفوں کے چکر میں مقتدرہ نے پوری عوام کو گھن چکر بنا کر رکھ دیا ہے۔ پانچواں الف بھی نیا نہیں ہے تیس پینتیس سال سے پہلے چاروں کے ساتھ شامل رہا ہے ہاں یہ کہا جاسکتا ہے کہ پانچواں الف ہمیشہ ایک فالٹ لائین جیسا رہا ہے دراڑ نما جنگلوں پہاڑوں میں چھپا ہوا مگر انتہای خطرناک۔ اوپر سے یہ ہمارے بالکل نزدیک پڑتا ہے اس کے اثرات بہت جلد ہم تک پنہچ جاتے ہیں ۔ بدقسمتی یا خوش قسمتی سے آجکل اس فالٹ لائین میں کافی زیادہ ایکٹیویٹی دکھای دے رہی ہے ہلکے ہلکے وارننگ شاکس بھی محسوس ہورہے ہیں جو بڑے زلزلہ سے پہلے وارننگ سمجھے جاتے ہیں کبھی کوئٹہ میں توکبھی پشاور میں اور کل کابل ائرپورٹ پر یہ شاکس محسوس ہوے۔ لیکن بڑا زلزلہ ابھی آنے والا ہے اللہ کرے وہ زلزلہ نہ آے جس کے بعد اللہ جانے کتنی لاشیں اٹھانی پڑیں گی یا لاشیں اٹھانے والے بھی چار لوگ بچیں گے؟میرے خیال میں ہمارے لئے سب سے بڑا مسئلہ یہی پانچواں الف رہا ہے اسرائیل، امریکہ ہمارے لئے مسئلہ نہیں ہیں چوتھا الف میری سمجھ کے مطابق ایک اور فالٹ لائین ہے جو عرصہ دراز سے بغیر کیس حرکت کے پڑی ہے۔ یہ الف بھی زیادہ بڑا مسئلہ نہیں رہا۔ ہاں پہلا الف اس دور میں بہت بڑا خطرہ ہے ہوسکتا ہے یہ والی فالٹ لائین وقت سے پہلے ایکٹیو ہوجاے(کچھ عرصہ سے خاموش ہے) تو بہت تباہی ہوگی۔
اگر یہ پانچوں الف نہ ہوتے تو ہم شائد سپر پاور بن چکے ہوتے لیکن اگر صرف پہلا اور پانچواں ہی نہ ہوتا تو پھر بھی ہم کافی خوشحال ہوسکتے تھے عوام کی ویلفئیر پر خرچ ہونے والا پیسہ ان الفوں کی سرکوبی میں خرچ کیا جارہا ہے۔ ملک میں چاہے اٹھارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ کرنی پڑے انڈسٹری بند ہوجاے مگر ان تنصیبات کو بجلی بلاتعطل فراہم کی جاتی ہے جو دفاع کے لئے قائم کی گئی تھیں
-
This reply was modified 1 year, 6 months ago by
Believer12.
- local_florist 1
- local_florist JMP thanked this post
30 Aug, 2021 at 5:36 pm #5Believer12 sahibحسب معمول آپ کے مشاہدے اور تجزیہ کا بہت بہت شکریہ . بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے آپ سے
آپ اکھاڑے میں دشمن سے نبر و آزما ہوں یا اقتصادی ، معاشی اور سماجی میدان میں یہ آپ پر منحصر ہے
ویسے دشمن ہے کون اور کیوں اور اس دشمنی کو کیا ختم کیا جا سکتا ہے ؟
میرے خیال میں بہت مشکل ہے
2 Sep, 2021 at 10:50 pm #6Believer12 sahibحسب معمول آپ کے مشاہدے اور تجزیہ کا بہت بہت شکریہ . بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے آپ سے
آپ اکھاڑے میں دشمن سے نبر و آزما ہوں یا اقتصادی ، معاشی اور سماجی میدان میں یہ آپ پر منحصر ہے
ویسے دشمن ہے کون اور کیوں اور اس دشمنی کو کیا ختم کیا جا سکتا ہے ؟
میرے خیال میں بہت مشکل ہے
جے بھای، سنی سنای آپ کو سنا کر دانشوری کا بھرم رکھا ہوا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ افغانستان کا ٹائم بم بہت جلد پھٹ جاے گا ، ٹائم بم عموما بہت ذہین دشمن نصب کرنے کے بعد جب سوی ٹک ٹک کرکے الٹی گنتی شروع کردے تو خود چلا جاتا ہے۔ امریکہ اور اس کے اتحادی خود چلے گئے ہیں مگر ٹائم بم کی ٹک ٹک ابھی تک بہت کم بندوں کو سنای دے رہی ہے۔ انڈیا کی صف و لپیٹی گئی ہے مگر اس سے بڑے اور بھیانک خطرات ابھی پیچھے ہیں جو امریکہ کے جانے کے بعد نمودار ہونے والے ہیں یہ دیواروں یا فینسز سے نہیں رکتے قو
2 Sep, 2021 at 11:08 pm #7Believer12 sahib
حسب معمول آپ کے مشاہدے اور تجزیہ کا بہت بہت شکریہ . بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے آپ سے
آپ اکھاڑے میں دشمن سے نبر و آزما ہوں یا اقتصادی ، معاشی اور سماجی میدان میں یہ آپ پر منحصر ہے
ویسے دشمن ہے کون اور کیوں اور اس دشمنی کو کیا ختم کیا جا سکتا ہے ؟
میرے خیال میں بہت مشکل ہے
جے بھای، سنی سنای آپ کو سنا کر دانشوری کا بھرم رکھا ہوا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ افغانستان کا ٹائم بم بہت جلد پھٹ جاے گا ، ٹائم بم عموما بہت ذہین دشمن نصب کرنے کے بعد جب سوی ٹک ٹک کرکے الٹی گنتی شروع کردے تو خود چلا جاتا ہے۔ امریکہ اور اس کے اتحادی خود چلے گئے ہیں مگر ٹائم بم کی ٹک ٹک ابھی تک بہت کم بندوں کو سنای دے رہی ہے۔ انڈیا کی صف وہاں سے ضرور لپیٹی گئی ہے مگر اس سے بڑے اور بھیانک خطرات ابھی پیچھے ہیں جو امریکہ کے جانے کے بعد نمودار ہونے والے ہیں یہ دیواروں یا فینسز سے نہیں رکتے قوموں کو لے کر جاتے ہیں۔ قیامت کی افراتفری اور نفسا نفسی ہے ایک دنیا ہے جو مغرب کی طرف بھاگی جارہی ہے حالانکہ وہاں اب کوی ہار لے کر نہیں کھڑا ہوگا۔ انڈیا ایک ملک نہیں دنیا ہے جو اکنامک کرائسز کی طرف بڑھ رہا ہے اگر وہاں کرائسز شروع ہوگیا تھا پھر کچھ بھی سنبھالا نہیں جاسکے گا
آپ نے پوچھا کہ دشمن کون ہے اور کیسے اس دشمنی کو ختم کیا جاسکتا ہے
مریے خیال میں قوموں کی انا سب سے بڑی دشمن ہے جس کی وجہ سے قومیں ایک ایک قدم پیچھے ہٹنے کی بجاے ٹکرا جاتی ہیں او پھر کروڑوں انسان مروا کر سمجھ آتی ہے جیسے یورپ کو سمجھ آچکی ہے، پاکستان، انڈیا م چین اورآذربایجان اور آرمینیا، فلسطین اور اسرائیل اس وقت انا پرستی کا شکار ہیں اور ان کی وجہ سے دنیا کا امن اٹھ رہا ہے۔ امریکہ کی انا تو کل مرگئی جب اسے واپس جانا پڑا مگر ابھی بھی اعتبار نہیں کہ جاتے جاتے بم چھوڑ گیا ہو جو وقت آنے پر بھٹ جاے گا
- local_florist 1
- local_florist JMP thanked this post
6 Sep, 2021 at 6:05 am #10کامریڈ زیدی صاحب نے واپس آتے ہی ایک اچھے الف کی نشان دہی کی ہے جو سب الفوں کی بنیاد ہے … الف الله چنبے دی بوٹی … اگر یہ والا الف ختم ہو جاے تو پاکستان میں باقی سب الف ختم ہو جایں گے .. سب دہشت گردی ختم ہو جاے گی اور آپ کو انسان ملیں گے
غیر محفوظ صاحب، دنیا کی ساری مخلوق مر جائے ، کائنات فنا ہو جائے ، انسان زمین بوس ہو جائیں ،یہ سب مل کر بھی اللہ کے الف کا ایک کوما بھی نہیں بگاڑ سکتے ۔ آپ کی حسرت بھری خواہش پہ ہنسی آتی ہے ۔ بحرحال خواہش کرنے میں کیا برائ ہے ۔
- thumb_up 1
- thumb_up Guilty liked this post
6 Sep, 2021 at 2:19 pm #11غیر محفوظ صاحب، دنیا کی ساری مخلوق مر جائے ، کائنات فنا ہو جائے ، انسان زمین بوس ہو جائیں ،یہ سب مل کر بھی اللہ کے الف کا ایک کوما بھی نہیں بگاڑ سکتے ۔ آپ کی حسرت بھری خواہش پہ ہنسی آتی ہے ۔ بحرحال خواہش کرنے میں کیا برائ ہے ۔
محترم اپ تو جذباتی ہو گۓ اور بہت کچھ کہ دیا …کائنات کی مخلوق فنا ہو نہ صرف مسلمانوں کے فنا ہونے سے یہ نام ختم ہو جاے گا … کیوں کہ چین، روس اور زمین کے کچھ علاقوں میں جہاں مسلمانوں نے زبدستی اپنی حکومت قائم نہیں کی اس نام سے کوئی واقف نہیں ہے …
6 Sep, 2021 at 2:34 pm #12محترم اپ تو جذباتی ہو گۓ اور بہت کچھ کہ دیا …کائنات کی مخلوق فنا ہو نہ صرف مسلمانوں کے فنا ہونے سے یہ نام ختم ہو جاے گا … کیوں کہ چین، روس اور زمین کے کچھ علاقوں میں جہاں مسلمانوں نے زبدستی اپنی حکومت قائم نہیں کی اس نام سے کوئی واقف نہیں ہے …لیکن عا م مشا ھد ہ تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔ یہ نام ۔۔۔۔ ملحدوں تک میں بہت موجود ہے ۔۔۔۔ ملحد ۔۔۔۔ اللہ ۔۔۔ اسلام ۔۔۔ کا ۔۔۔ جس دن نا م نہ لیں ۔۔۔۔۔ اس دن ان کو ننید کی گولی لینی پڑتی ہے ۔۔۔۔
6 Sep, 2021 at 2:54 pm #13لیکن عا م مشا ھد ہ تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔ یہ نام ۔۔۔۔ ملحدوں تک میں بہت موجود ہے ۔۔۔۔ ملحد ۔۔۔۔ اللہ ۔۔۔ اسلام ۔۔۔ کا ۔۔۔ جس دن نا م نہ لیں ۔۔۔۔۔ اس دن ان کو ننید کی گولی لینی پڑتی ہے ۔۔۔۔موحترم آپ سمجھے نہیں یہ نام ملحدوں میں کیوں مجود ہے .. الله اسلام، اسلامی نظریات، اسلامی طاقت کے پروانوں چودرری ضیاء ال حق جیسوں نے اس ملک کو بہت زیادہ نقصان پونچایا ہے ۔ آج یہ ملک اپنی معاشی زندگی کے انتہائی مشکل وقت سے گزر رہا ہے ڈالر آسمان پر پونچ چکا ہے … بنگالی اور انڈین کوررنسی کی قیمت ہمارے سے زیادہ ہے …اور عمران خان جیسی اسلامی چول سب کے سروں پر بیٹھی ہیں ، اس ساری کشمکش میں ایک بہت بڑا ہاتھ اس الف الله چنبے دی بوٹی ، اس سے جڑے دہشت گردی کے مرشد اور مشرقی پڑوسی سمیت دنیا کے کئی ممالک سے دیرینہ مذہبی منافرت کا بھی ہے۔
ان سبھی مسائل کا حل سیکولرزم میں ہے، کیونکہ اگر پاکستانی ریاست سیکولر ہو گی تو تبھی پاکستان ہر کسی لڑائی سے آزاد ہو گا .. ، اسی صورت میں مغرب میں طالبان کی حمایت ختم ہو گی۔ اسی صورت میں ہتھیاروں کی دوڑ ختم ہو گی، دفاعی بجٹ میں کمی ہو گی، تعلیم سے اسلامیات کو ختم کر کے نوجوانوں کو شدت پسندانہ روش سے ہٹایا جا سکے گا۔ حقوق نسواں کی جنگ مناسب طور پر صرف ایک سیکولر ملک ہی میں لڑی جا سکتی ہے اور ملک کی بیٹی عائشہ کو جنگلی جانوروں سے بچایا جا سکتا ہے6 Sep, 2021 at 6:37 pm #14موحترم آپ سمجھے نہیں یہ نام ملحدوں میں کیوں مجود ہے .. الله اسلام، اسلامی نظریات، اسلامی طاقت کے پروانوں چودرری ضیاء ال حق جیسوں نے اس ملک کو بہت زیادہ نقصان پونچایا ہے ۔ آج یہ ملک اپنی معاشی زندگی کے انتہائی مشکل وقت سے گزر رہا ہے ڈالر آسمان پر پونچ چکا ہے … بنگالی اور انڈین کوررنسی کی قیمت ہمارے سے زیادہ ہے …اور عمران خان جیسی اسلامی چول سب کے سروں پر بیٹھی ہیں ، اس ساری کشمکش میں ایک بہت بڑا ہاتھ اس الف الله چنبے دی بوٹی ، اس سے جڑے دہشت گردی کے مرشد اور مشرقی پڑوسی سمیت دنیا کے کئی ممالک سے دیرینہ مذہبی منافرت کا بھی ہے۔ ان سبھی مسائل کا حل سیکولرزم میں ہے، کیونکہ اگر پاکستانی ریاست سیکولر ہو گی تو تبھی پاکستان ہر کسی لڑائی سے آزاد ہو گا .. ، اسی صورت میں مغرب میں طالبان کی حمایت ختم ہو گی۔ اسی صورت میں ہتھیاروں کی دوڑ ختم ہو گی، دفاعی بجٹ میں کمی ہو گی، تعلیم سے اسلامیات کو ختم کر کے نوجوانوں کو شدت پسندانہ روش سے ہٹایا جا سکے گا۔ حقوق نسواں کی جنگ مناسب طور پر صرف ایک سیکولر ملک ہی میں لڑی جا سکتی ہے اور ملک کی بیٹی عائشہ کو جنگلی جانوروں سے بچایا جا سکتا ہے
آپ ملحد ین تو ۔۔۔ مسلما نوں سے بھی اچھے ہیں جو ھروقت ۔۔۔ ساری ۔۔۔ حد یثیں ۔۔۔۔ آ یات ۔۔۔ ترجمے ۔۔۔۔ زبا نی یاد کیئے پھرتے ہیں ۔۔۔۔۔
آپ کی بیٹی عائشہ ملک کو ۔۔۔۔ بھی کچھ ۔۔۔ حد یثیں ۔۔۔ آیات ۔۔۔ سکھا دیں پلیز ۔۔۔۔ وہ بے چاری آپ کی اور پا کستا ن کی بیٹی ۔۔۔ بغیر کپڑوں والی ویڈ یو بھی بنوا لیتی ہے ۔۔۔
-
This reply was modified 1 year, 6 months ago by
Guilty.
6 Sep, 2021 at 6:43 pm #15گلٹی تمہیں نہی لگتا ان سیف ملحدوں کا کک باکسر ہےلیکن عا م مشا ھد ہ تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔ یہ نام ۔۔۔۔ ملحدوں تک میں بہت موجود ہے ۔۔۔۔ ملحد ۔۔۔۔ اللہ ۔۔۔ اسلام ۔۔۔ کا ۔۔۔ جس دن نا م نہ لیں ۔۔۔۔۔ اس دن ان کو ننید کی گولی لینی پڑتی ہے ۔۔۔۔
6 Sep, 2021 at 6:56 pm #16گلٹی تمہیں نہی لگتا ان سیف ملحدوں کا کک باکسر ہےشا می ۔۔۔۔۔
تمہاری بات کا فی ٹھیک لگتی ہے ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔ ان سیف ۔۔۔ کی کا فی حرکتیں ۔۔۔۔ عا ئشہ ملک سے بھی بہت ملتی ہیں ۔۔۔۔
عائشہ ملک بھی ۔۔۔ بغیر کپڑوں والی ۔۔۔ سیکولر ۔۔۔ ویڈیوز بنواتی ہے ۔۔۔۔
۔۔۔اور ۔۔۔ ان سیف ۔۔۔۔ بھی سیکولر ۔۔۔۔ ہوا پھرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
6 Sep, 2021 at 6:58 pm #17ان سیف اتنا بھی برا نہی ہے ، پھر اس کی ویڈیوز کون دیکھے گا ؟شا می ۔۔۔۔۔ تمہاری بات کا فی ٹھیک لگتی ہے ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔ ان سیف ۔۔۔ کی کا فی حرکتیں ۔۔۔۔ عا ئشہ ملک سے بھی بہت ملتی ہیں ۔۔۔۔ عائشہ ملک بھی ۔۔۔ بغیر کپڑوں والی ۔۔۔ سیکولر ۔۔۔ ویڈیوز بنواتی ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔اور ۔۔۔ ان سیف ۔۔۔۔ بھی سیکولر ۔۔۔۔ ہوا پھرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔6 Sep, 2021 at 7:08 pm #18ان سیف اتنا بھی برا نہی ہے ، پھر اس کی ویڈیوز کون دیکھے گا ؟عائشہ ملک بھی سیکولر ۔۔۔ کلچر کو فروغ دے رھی ہے ۔۔۔۔ ان سیف بھی ۔۔۔۔ سیکولر کلچر ۔۔۔ کے دل سے لگا ئے گھومتا ہے ۔۔۔۔
دونوں ایک ہی جیسے ہیں ۔۔۔
عائشہ ملک کی اس کے دوستوں کے سا تھ ۔۔۔ ہوشر با ۔۔۔۔۔ ویڈ یوز ۔۔۔۔۔ مار کیٹ میں آچکی ہیں ۔۔۔۔۔
ان سیف کی سیکولر ویڈ یو بھی آ سکتی ہے ۔۔۔۔۔ ان سیف کی ویڈ یو سے ھمارے فورم ۔۔۔ کی بھی مشہوری ہوسکتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔
۔
-
This reply was modified 1 year, 6 months ago by
Guilty.
6 Sep, 2021 at 8:15 pm #19گلٹی ، ان سیف معاشرے میں ہونی والی برائیوں پر روشنی ڈال رہا ہے ، لیکن آپ نے اسے بھی میجر دانش کی طرح اگلے مورچوں والا سمجھ لیا ہےعائشہ ملک بھی سیکولر ۔۔۔ کلچر کو فروغ دے رھی ہے ۔۔۔۔ ان سیف بھی ۔۔۔۔ سیکولر کلچر ۔۔۔ کے دل سے لگا ئے گھومتا ہے ۔۔۔۔ دونوں ایک ہی جیسے ہیں ۔۔۔ عائشہ ملک کی اس کے دوستوں کے سا تھ ۔۔۔ ہوشر با ۔۔۔۔۔ ویڈ یوز ۔۔۔۔۔ مار کیٹ میں آچکی ہیں ۔۔۔۔۔ ان سیف کی سیکولر ویڈ یو بھی آ سکتی ہے ۔۔۔۔۔ ان سیف کی ویڈ یو سے ھمارے فورم ۔۔۔ کی بھی مشہوری ہوسکتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔- mood 1
- mood Guilty react this post
6 Sep, 2021 at 8:25 pm #20موحترم الف الله چنبے دی بوٹی انسان کو شامی کی طرح بنا دیتی ہے جو اپنے دماغ سے نہیں سوچتا اور اتنا عرصہ فورم پر رہنے کے باوجود اس کا علم صفر رہتا ہے … اور اس کا کام صرف دوسروں ممبر کو ڈسکسس کرنا ہوتا ہے ،،،، مرے خیال میں جو ایک انتہائی کم انٹلیکت کی نشانی ہے ،،،، مزہب زدگی آپ کو بطور انسان ناکارہ کر دیتی ہے….،،،، یہی وجہ ہے کہ اس الف کا خاتمہ ضروری ہے …. ایسی قومیں جنوں نے الف الله چنبے دی بوٹی نہیں سونگی وہ سائینس، علم، پیداواری تخلیقی صلاحیت میں مذہبی اور الف الله چنبے دی بوٹی والوں سے بہت آگے ہیں … وہ قومیں آج ساری کی ساری سیکولر ہیں
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.