• This topic has 20 replies, 7 voices, and was last updated 7 years ago by Bawa.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)
  • Author
    Posts
  • جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    پاکستانی چائے والے ارشد خان کے بعد اب نیپال کی ایک سبزی والی نے بھی ٹوئٹر ٹرینڈ میں جگہ بنا لی ہے۔ ایک علاقائی بازار میں سبزی فروخت کرنے والی اس لڑکی کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔اس کے کچھ ہی دیر بعد ‘ترکاری والی’ ٹرینڈ کرنے لگا۔سبیہ ساچی پوہان ہینڈل سے سبیہ ساچی پوہان نے لکھا: ‘جب خوبصورتی اور کڑی محنت کو ملایا جائے تو نتیجہ نکلتا ہے نیپال کی ترکاری والی، سوشل میڈیا فیم زندہ باد۔’روی نیپ ہینڈل سے روی نے لکھا: ‘نیپال کی ترکاری والی نے اپنے شکل و صورت سے انٹرنیٹ پر قبضہ کر لیا۔’کچھ لوگوں نے تو ‘ترکاری والی’ اور ‘چائے والے’ کی شادی کی تجویز بھی دے ڈالی۔

    BBC URDU

    • This topic was modified 53 years, 11 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    جمہور پسند بھائی!! چونکہ اسی خبر پر دو روز قبل نواب سہراب میاں تھریڈ بنا چکے ہیں اسلئے کچھ دیر میں آپ کا یہ تھریڈ اسی تھریڈ کے ساتھ مرج کر دیا جائے گا، امید ہے برا نہیں منائیں گے۔http://danishgardi.pk/forums/topic/chai-wale-ke-baad-sabzi-wali-bhi-maidan-main
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    اچھا ..بے شک کر دیں مرجعاطف بھائی …میری نظر سے نہیں گزرا وہ تھریڈ

    جمہور پسند بھائی!! چونکہ اسی خبر پر دو روز قبل نواب سہراب میاں تھریڈ بنا چکے ہیں اسلئے کچھ دیر میں آپ کا یہ تھریڈ اسی تھریڈ کے ساتھ مرج کر دیا جائے گا، امید ہے برا نہیں م
    • This reply was modified 53 years, 11 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    اچھا ..بے شک کر دیں مرجعاطف بھائی …میری نظر سے نہیں گزرا وہ تھریڈ نائیں گے

    آپ چاہیں تو اس پر کوٹ وغیرہ کی پریکٹس کرلیں یا پھر مختلف فیچرز یہاں ٹیسٹ کرلیں۔ بعد میں ہم پہلی پوسٹ کے علاوہ باقی پوسٹس ڈیلیٹ کردیں گے۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    آج سائیٹ پھر سے تنگ کررہی ہے یعنی بہت سلو ہے۔ اگر کسی اور کو بھی مسلہ درپیش ہے تو برائے مہربانی مطلع کریں تاکہ سروس پرووائیڈر سے رابطہ کیا جاسکے۔
    Shakeel Cheema
    Participant
    Offline
    • Member
    #6
    جمہور پسند بھائی جان ۔یہ جمہوریت جو آپ نے چوک میں رکھی ہے یہ جمہوریت استعمال شدہ ہے اور اس فورم مسلسل زیر استعمال ہے ۔
    Shakeel Cheema
    Participant
    Offline
    • Member
    #7
    جمہور پسند بھائی جان ۔یہ جمہوریت جو آپ نے چوک میں رکھی ہے یہ جمہوریت استعمال شدہ ہے اور اس فورم مسلسل زیر استعمال ہے ۔   :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    سائٹ بہت ہی سلو ہے عاطف بھائی ، اس کے لیے کوئی ڈیڈیکیٹڈ سرور ارینج کیا ہے یا نارمل ہی ہےمیری نظر میں اس سائٹ کو بہت سے بیرون ملک دوست اکسیس کرتے ہے ، اگر جابز یا بزنس والے دوست ماہانہ طور پر کانٹر بیوٹ کریں تو اچھا رہے ایک سال تکمیں تو حاضر ہوں

    آج سائیٹ پھر سے تنگ کررہی ہے یعنی بہت سلو ہے۔ اگر کسی اور کو بھی مسلہ درپیش ہے تو برائے مہربانی مطلع کریں تاکہ سروس پرووائیڈر سے رابطہ کیا جاسکے۔
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    سائٹ بہت ہی سلو ہے عاطف بھائی ، اس کے لیے کوئی ڈیڈیکیٹڈ سرور ارینج کیا ہے یا نارمل ہی ہے میری نظر میں اس سائٹ کو بہت سے بیرون ملک دوست اکسیس کرتے ہے ، اگر جابز یا بزنس والے دوست ماہانہ طور پر کانٹر بیوٹ کریں تو اچھا رہے ایک سال تک میں تو حاضر ہوں

     بھائی صاحب ڈیڈیکیٹڈ سرور تو اب پی ٹی آ یی میں چلا گیا ہےنبیل بغلول ویلا ہے کہیں تو اس سے رابطہ کر لیں  :bigsmile:

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    جیو جی سلامہاں وہ والا سرور انفیکٹڈ ہو گیا تھا ، ادھر بھی کوئی خاص فنکشن نہیں کر رہا 

    بھائی صاحب ڈیڈیکیٹڈ سرور تو اب پی ٹی آ یی میں چلا گیا ہے نبیل بغلول ویلا ہے کہیں تو اس سے رابطہ کر لیں :bigsmile:
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    سائٹ بہت ہی سلو ہے عاطف بھائی ، اس کے لیے کوئی ڈیڈیکیٹڈ سرور ارینج کیا ہے یا نارمل ہی ہے میری نظر میں اس سائٹ کو بہت سے بیرون ملک دوست اکسیس کرتے ہے ، اگر جابز یا بزنس والے دوست ماہانہ طور پر کانٹر بیوٹ کریں تو اچھا رہے ایک سال تک میں تو حاضر ہوں

    ابھی تک تو نارمل سرور ہی ارینج کیا ہے جمہور پسند بھائی البتہ مستقبل میں کوئی ڈیڈیکیٹڈ سرور لینے کا پروگرام ہے۔آپکی یہ آفر مجھے ایسے ہی محسوس ہوئی جیسے آپ نے حقیقتا” یہ کردیا ہے اسلئے بہت زیادہ مشکور ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپکو خوش رکھے اور ہر قسم کی محتاجی سے بچائے ۔آمینویسے پہلے ہی دن نئے ممبرز سے ایسی فرمائشیں کرنا اپنا اصول نہیں۔ :bigsmile:

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    عاطف بھائی اس میں فرمائش کی کوئی بات نہیں ، اگر آپ کو یاد ہو جب پی کے پالیٹکس سٹارٹ ہوا تھا تو تب بھی ایسا سسٹم ارینج کیا تھا … شروع میں سائٹس رن کرنا تقریبا ایک فل ٹائم کام ہے اور کافی وقت درکار ہوتا ہے ..ہم جیسوں کے لیے ایسے سائٹس کسی غاتحفے سے کم نہیں ہوتے جہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، جیسے کہ تجزیے ، آرا اور ساتھ میں نئے دوست ..بحر حال ہماری دعا ئیں آپ کے ساتھ اور انشاء اللہ یہ فورم کامیاب ہو گا

    ابھی تک تو نارمل سرور ہی ارینج کیا ہے جمہور پسند بھائی البتہ مستقبل میں کوئی ڈیڈیکیٹڈ سرور لینے کا پروگرام ہے۔ آپکی یہ آفر مجھے ایسے ہی محسوس ہوئی جیسے آپ نے حقیقتا” یہ کردیا ہے اسلئے بہت زیادہ مشکور ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپکو خوش رکھے اور ہر قسم کی محتاجی سے بچائے ۔آمین ویسے پہلے ہی دن نئے ممبرز سے ایسی فرمائشیں کرنا اپنا اصول نہیں۔ :bigsmile:
    • This reply was modified 53 years, 11 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    عاطف بھائی اس میں فرمائش کی کوئی بات نہیں ، اگر آپ کو یاد ہو جب پی کے پالیٹکس سٹارٹ ہوا تھا تو تب بھی ایسا سسٹم ارینج کیا تھا … شروع میں سائٹس رن کرنا تقریبا ایک فل ٹائم کام ہے اور کافی وقت درکار ہوتا ہے ..ہم جیسوں کے لیے ایسے سائٹس کسی غاتحفے سے کم نہیں ہوتے جہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، جیسے کہ تجزیے ، آرا اور ساتھ میں نئے دوست ..بحر حال ہماری دعا ئیں آپ کے ساتھ اور انشاء اللہ یہ فورم کامیاب ہو گا

    جمہور پسند بھائی!! الحمداللہ مالی طور پر ابھی تک کوئی مسلہ نہیں ہے، انشاللہ ڈیڈیکیٹڈ سرور کیلئے بھی خاطرخواہ وسائل موجود ہیں البتہ تکنیکی مدد کیلئے کسی ہاتھ باتھ بٹانے والے دوست کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔ فورم کے فیس بک اور ٹوئیٹر اکاونٹ بن چکے ہیں لیکن انہیں فعال کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ہمارے پاس اپنا لوگو، سلوگن اور سلائیڈ موجود ہو جس پر ہم تھریڈ کے مندرجات تحریر کرکے شئیر کرسکیں۔ نیز ایک دو ایسے ساتھیوں کی بھی ضرورت ہے جو ٹوئیٹر اور فیس بک پر تھریڈز کی تشہیر کرسکیں۔ جنہیں ماڈریٹر لنک بھی فراہم کیا جائے گا۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    Atif sahab, can you please let me know the what kind of technical help are you looking for? I will see what I can do for you.

    جمہور پسند بھائی!! الحمداللہ مالی طور پر ابھی تک کوئی مسلہ نہیں ہے، انشاللہ ڈیڈیکیٹڈ سرور کیلئے بھی خاطرخواہ وسائل موجود ہیں البتہ تکنیکی مدد کیلئے کسی ہاتھ باتھ بٹانے والے دوست کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔ فورم کے فیس بک اور ٹوئیٹر اکاونٹ بن چکے ہیں لیکن انہیں فعال کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ہمارے پاس اپنا لوگو، سلوگن اور سلائیڈ موجود ہو جس پر ہم تھریڈ کے مندرجات تحریر کرکے شئیر کرسکیں۔ نیز ایک دو ایسے ساتھیوں کی بھی ضرورت ہے جو ٹوئیٹر اور فیس بک پر تھریڈز کی تشہیر کرسکیں۔ جنہیں ماڈریٹر لنک بھی فراہم کیا جائے گا۔
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    ٹھیک ہے عاطف بھائی میں اگلے ہفتے کے اہتمام پر آپ سے رابطہ کرو ں گا اور اس بارے میں تفصیلی بات کریںگے .. باقی تفصیل آپ کو ڈی ایم میں دو گا 

    جمہور پسند بھائی!! الحمداللہ مالی طور پر ابھی تک کوئی مسلہ نہیں ہے، انشاللہ ڈیڈیکیٹڈ سرور کیلئے بھی خاطرخواہ وسائل موجود ہیں البتہ تکنیکی مدد کیلئے کسی ہاتھ باتھ بٹانے والے دوست کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔ فورم کے فیس بک اور ٹوئیٹر اکاونٹ بن چکے ہیں لیکن انہیں فعال کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ہمارے پاس اپنا لوگو، سلوگن اور سلائیڈ موجود ہو جس پر ہم تھریڈ کے مندرجات تحریر کرکے شئیر کرسکیں۔ نیز ایک دو ایسے ساتھیوں کی بھی ضرورت ہے جو ٹوئیٹر اور فیس بک پر تھریڈز کی تشہیر کرسکیں۔ جنہیں ماڈریٹر لنک بھی فراہم کیا جائے گا۔
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17

     آپ کو تشہیر کرنے کے لئے بندے کا نام دیا تو تھا ..اب کیا ہاتھ پکڑ کر سامنے لاؤں .دیر کیوں کر رہے ہیں ..آج کل خبریں گرم ہیں ..ایسے میں لوگ فورم وزٹ کرنا اور اپنے خیالات شئیر  کرنا پسند کرتے ہیں …آپ کے سوری ہمارے فورم کی کچھ الگ سے بھی خوبیاں ہیں ..جس کا تذکرہ میں بعد میں  کروں گی .. 

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    عاطف بھائی اس میں فرمائش کی کوئی بات نہیں ، اگر آپ کو یاد ہو جب پی کے پالیٹکس سٹارٹ ہوا تھا تو تب بھی ایسا سسٹم ارینج کیا تھا … شروع میں سائٹس رن کرنا تقریبا ایک فل ٹائم کام ہے اور کافی وقت درکار ہوتا ہے ..ہم جیسوں کے لیے ایسے سائٹس کسی غاتحفے سے کم نہیں ہوتے جہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، جیسے کہ تجزیے ، آرا اور ساتھ میں نئے دوست ..بحر حال ہماری دعا ئیں آپ کے ساتھ اور انشاء اللہ یہ فورم کامیاب ہو گا

     کیسے نہیں کامیاب ہو گا ..انشاء الله ضرور کامیاب ہو گا کہ اس کا افتتاح یعنی ربن میں نے اپنے مبارک ہاتھوں سے کاٹا  ہے  :-(

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    آپ کو تشہیر کرنے کے لئے بندے کا نام دیا تو تھا ..اب کیا ہاتھ پکڑ کر سامنے لاؤں . دیر کیوں کر رہے ہیں ..آج کل خبریں گرم ہیں ..ایسے میں لوگ فورم وزٹ کرنا اور اپنے خیالات شئیر کرنا پسند کرتے ہیں …آپ کے سوری ہمارے فورم کی کچھ الگ سے بھی خوبیاں ہیں ..جس کا تذکرہ میں بعد میں کروں گی ..

    بھئی آپکا بتایا ہوا بندہ ہفتے میں ایک دن چہرہ کرواتا ہے اور ہم اسے روز دیکھنے کی آس میں فورم پر آتے ہیں۔ اسے کہیں ڈی ایم میں اپنا فیس بک لنک فراہم کردے اور اگر ممکن ہے تو گوگل چیٹ پر آجائے تاکہ لائحہ عمل ترتیب دیا جاسکے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    عاطف بھائی اس میں فرمائش کی کوئی بات نہیں ، اگر آپ کو یاد ہو جب پی کے پالیٹکس سٹارٹ ہوا تھا تو تب بھی ایسا سسٹم ارینج کیا تھا … شروع میں سائٹس رن کرنا تقریبا ایک فل ٹائم کام ہے اور کافی وقت درکار ہوتا ہے ..ہم جیسوں کے لیے ایسے سائٹس کسی غاتحفے سے کم نہیں ہوتے جہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، جیسے کہ تجزیے ، آرا اور ساتھ میں نئے دوست ..بحر حال ہماری دعا ئیں آپ کے ساتھ اور انشاء اللہ یہ فورم کامیاب ہو گا

     جمہور پسند بھائیکیا آپ بھی پی کے پولیٹکس کے پریمیئم (پیڈ) ممبر تھے؟پھر تو آپ ہر پابندی سے آزاد ہونگے اور مجھ جیسے مفت خوروں کی طرح ہر روز بین نہیں ہوتے ہونگے:-(آپکی وہاں آئی ڈی کونسی تھی؟آپکی تجویز زبردست ہے. میں اسکی حمایت کرتا ہوں  

    • This reply was modified 53 years, 11 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi