Home Forums Siasi Discussion ١٣ دسمبر صرف ایک جلسے کا نہیں فیصلے کا دن ہے، مریم نواز

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 26 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عوام سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں شرکت کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 دسمبر صرف ایک جلسے کا نہیں فیصلے کا دن ہے۔
    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ ‘جس مقام پر حق اور سچ پر کھڑے لوگوں نے مل کر قرارداد پاکستان منظور کی وہیں حق اور سچ پر کھڑے ہو کر آپ انشااللہ ایک تاریخ رقم کریں گے۔
    انہوں نے کہا کہ ’13 دسمبر صرف ایک جلسے کا نہیں فیصلے کا دن ہے، فیصلہ اپنے حق کے حصول کا یا پھر فیصلہ موجودہ بدترین حالات سے سمجھوتے کا، آپ کو فیصلہ کرنا ہوگا’۔
    اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے عذاب کے خلاف، معیشت اور روزگار کی تباہی کے خلاف، آٹا اور چینی کی چوری کے خلاف، 90 روپے آٹے کے خلاف، 115 روپے چینی، مہنگی بجلی اور مہنگی گیس کے خلاف فیصلہ کرنا ہوگا۔
    مریم نواز نے کہا کہ کشمیر کے سودے کے خلاف، ہسپتالوں کے بیمار اور مفلوج نظام، مہنگی ادویات، جبر مسلسل اور جھوٹے مقدمات کے خلاف، طلبہ کے وظائف کی معطلی، آئین و پارلیمان کی پامالی، اظہار رائے پر پابندی اور ووٹ کی چوری کے خلاف فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ اب تک جس طرح پی ڈی ایم کے جلسوں میں حکومتی جبر، بربریت اور ہٹ دھرمی کو اپنے جذبے سے شکست دی وہ بے مثال ہے، گھروں سے نکلیے اپنی آواز اور بھرپور شمولیت سے اس فیصلے پر مہر ثبت کر دیں۔
    ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ ان جعلی حکمرانوں کو بتادیں کہ جبر کی رات کٹ چکی، اب انشااللہ ایک آزاد صبح ہونے کو ہے، ہمارا یہی سفر ہم سب کو نجات کی منزل تک لے کر جا رہا ہے۔
    واضح رہے کہ مریم نواز نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ 13 دسمبر کو مینار پاکستان میں جلسہ ہوگا۔
    ان کا کہنا تھا کہ ملتان میں بھی انہوں نے آخری وقت تک اسٹیڈیم کو بلاک رکھا لیکن جلسہ ہوا، اسٹیڈیم میں جلسہ ہوتا تو شاید اتنا کامیاب جلسہ نہ ہوتا مگر ملتان کے لوگوں کو غصہ آیا اور وہ باہر آئے، بغیر لائٹ اور ساؤنڈ سسٹم کے بڑی کامیابی سے شرکت کی۔
    انہوں نے کہا تھا کہ ہماری تحریک پرامن ہے اور ہم کہتے ہیں ہمارے راستے سے ہٹ جاؤ اور اگر اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کریں گے تو حکومت جلدی گھر جائے گی۔
    مریم نواز کا کہنا تھا کہ رکاوٹوں کے باوجود 13 دسمبر کو مینار پاکستان میں انشااللہ پی ڈی ایم کا جلسہ ہوگا۔
    خیال رہے کہ پی ڈی ایم نے جلسے کے بعد ملک بھر میں احتجاج، پہیہ جام، شٹر ڈاؤن اور لانگ مارچ سمیت استعفوں کا اعلان کردیا ہے جبکہ اسٹیرنگ کمیٹی شیڈول کا اعلان کرے گی۔
    اسلام آباد میں 8 دسمبر میں اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل تمام سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی گئی تھی ان کے اراکین اسمبلی 31 دسمبر تک اپنے قائدین کے پاس استعفے جمع کرائیں۔
    اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا تھا کہ ‘پی ڈی ایم اجلاس میں تمام سربراہان نے اپنی اپنی پارٹیوں کا موقف پیش کیا، آج جعلی وزیر اعظم نے ایسے باتیں کیں جیسے وہ نشے میں بول رہے ہوں، وہ ڈائیلاگ نہیں بلکہ ہم سے این آر او مانگ رہے ہیں جبکہ لاہور جلسے میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی گئی تو ملتان سے بھی برا حشر کردیا جائے گا۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1148921/

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2

    تو جلسہ کیسا رہا . کیا توقعات سے بہتر رہا یا توقعات جتنا یا اس سے کم

    کیا کوئی فرق محسوس ہوا موجودہ سیاستدانوں میں چاہے وہ حزب اختلاف سے تعلق رکھتے ہوں یا حکومت سے

    کیا اس جلسہ سے موجودہ حکومت پر کوئی آنچ آ سکتی ہے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3

    تو جلسہ کیسا رہا . کیا توقعات سے بہتر رہا یا توقعات جتنا یا اس سے کم

    کیا کوئی فرق محسوس ہوا موجودہ سیاستدانوں میں چاہے وہ حزب اختلاف سے تعلق رکھتے ہوں یا حکومت سے

    کیا اس جلسہ سے موجودہ حکومت پر کوئی آنچ آ سکتی ہے

    جے صاحب سواۓ دو تین پتلونیں گیلی ہونے کے کسی کو گھنٹہ کوئی فرق نہیں پڑا

    :lol: تمام کے تمام –  ہائبرڈ  –  یوتھیے بھی منظر عام سے غائب ہیں

    Aamir Siddique

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by Jack Sparrow.
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4

    تو جلسہ کیسا رہا . کیا توقعات سے بہتر رہا یا توقعات جتنا یا اس سے کم

    کیا کوئی فرق محسوس ہوا موجودہ سیاستدانوں میں چاہے وہ حزب اختلاف سے تعلق رکھتے ہوں یا حکومت سے

    کیا اس جلسہ سے موجودہ حکومت پر کوئی آنچ آ سکتی ہے

    میں بھی یہ سارے سوالوں کے جوابوں کی تلاش میں اس تھر یڈ پر آ ٸ

    :thinking:

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    ابھی تو استعفی  استعفی  کھیل شروع ہو چکا ہے دیکھنا ہے کہ اب یہ معاملہ کہاں تک جاتا ہے یہ نہ ہو کہ  اپوزیشن  جلسوں پہ جلسے اور تاریخ پہ تاریخ دے اور حکومت اپنا وقت بھی ایسے ہی پورا کر جاۓ ۔۔۔

    :doh:

    عام  غریب عوام سے اگر پوچھا جاۓ تو وہ تو  واقعی میں اپوزیشن سے بھی اب نا امید ہوتی جا رہی ہے

    یہاں عام غریب عوام سے مراد آپ مجھے بھی لے سکتے ہیں

    :17:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6

    جے صاحب سواۓ دو تین پتلونیں گیلی ہونے کے کسی کو گھنٹہ کوئی فرق نہیں پڑا

    :lol: تمام کے تمام – ہائبرڈ – یوتھیے بھی منظر عام سے غائب ہیں Aamir Siddique

    اصل میں جلسہ اتنااااااااااا بڑا اور اتنااااااااااااااااااااا کامیاب تھا کہ مجھے لگا ١٤ دسمبر کو عمران خان استعفی دے دے گا ، اس لئے مایوس ہو کے غائب ہوں

    :bigthumb:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    اصل میں جلسہ اتنااااااااااا بڑا اور اتنااااااااااااااااااااا کامیاب تھا کہ مجھے لگا ١٤ دسمبر کو عمران خان استعفی دے دے گا ، اس لئے مایوس ہو کے غائب ہوں :bigthumb:

    جلسہ اتنااااااااااا بڑا اور اتنااااااااااااااااااااا کامیاب تھا

      :serious: کوئی فون پر کہہ رہا تھا پاپا جلدی آئیں ، انہوں نے میری ‘ب’ پھاڑی ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    جلسہ اتنااااااااااا بڑا اور اتنااااااااااااااااااااا کامیاب تھا

    :serious: کوئی فون پر کہہ رہا تھا پاپا جلدی آئیں ، انہوں نے میری ‘ب’ پھاڑی ہے

    مریم باجی بھی جلسے کے بعد ایسے ہی غصے میں ہیں ، بیچاری نے جنوری سے پہلے حکومت ختم کرنی تھی

    :lol:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    مریم باجی بھی جلسے کے بعد ایسے ہی غصے میں ہیں ، بیچاری نے جنوری سے پہلے حکومت ختم کرنی تھی :lol:

    Guess Who ????

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    Guess Who ???? :lol: :lol: :lol: :lol:

    گریٹ عمران خان جو حرام خور چوہوں کو ملک سے باہر بھگا رہا ہے

    :lol:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    گریٹ عمران خان جو حرام خور چوہوں کو ملک سے باہر بھگا رہا ہے :lol:

    یعنی کوئی بھی اپنی مرضی سے ملک سے باہر نہیں جارہا بلکہ عمران خان بھگا رہا ہے :thinking: ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    یعنی کوئی بھی اپنی مرضی سے ملک سے باہر نہیں جارہا بلکہ عمران خان بھگا رہا ہے :thinking: ؟؟

    عمران خان تو شیروں کو اندر کرتا ہے وہ چوہا بن کے بھاگ جاتے ہیں

    :lol:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    گریٹ عمران خان جو حرام خور چوہوں کو ملک سے باہر بھگا رہا ہے :lol:

    پھینکو بھئ پھینکو

    ب ن ڈ کے فائیر آتے فری کے

    لپیٹو بھئ لپیٹو

    ب ن ڈ کے فائیر آتے فری کے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    پھینکو بھئ پھینکو ب ن ڈ کے فائیر آتے فری کے لپیٹو بھئ لپیٹو ب ن ڈ کے فائیر آتے فری کے

    فرسٹریٹڈ پٹواری

    :lol:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    فرسٹریٹڈ پٹواری :lol:

    اچھا آپ عمران کے مطمئن ٹائیگر ہیں؟

    آئیں میں آپ کی **** – پہ سٹار دوں

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by Judge. Reason: Abusive words removed
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    اچھا آپ عمران کے مطمئن ٹائیگر ہیں؟ آئیں میں آپ کی **** – پہ سٹار دوں

    جب سے لاہور جلسے نے پٹواریوں کی ****** چھتر مارے ہیں تب سے بکواس پے بکواس کر رہے ہیں

    :lol: :lol:

    چل نعرہ لگا ، پیپلز پارٹی زندہ باد

    :hilar:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    جب سے لاہور جلسے نے پٹواریوں کی ****** چھتر مارے ہیں تب سے بکواس پے بکواس کر رہے ہیں :lol: :lol: چل نعرہ لگا ، پیپلز پارٹی زندہ باد :hilar:

    بلاول نے پٹواریوں کو دلاں تیر پر نچوا دیا – ہا ہا جئے بھٹو 

    :lol: :hilar:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    جب سے لاہور جلسے نے پٹواریوں کی ****** چھتر مارے ہیں تب سے بکواس پے بکواس کر رہے ہیں :lol: :lol: چل نعرہ لگا ، پیپلز پارٹی زندہ باد :hilar:
    بلاول نے پٹواریوں کو دلاں تیر پر نچوا دیا – ہا ہا جئے بھٹو :lol: :hilar:

    سیاست پہ لکھتا نہیں ہوں
    انصافیوں کو ڈک تا نہیں ہوں
    درد ہے تو روتے ہیں کیوں
    وہ چاہتے ہیں اب ڈک تا نہیں ہوں

    :serious:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    سیاست پہ لکھتا نہیں ہوں انصافیوں کو ڈک تا نہیں ہوں درد ہے تو روتے ہیں کیوں وہ چاہتے ہیں اب ڈک تا نہیں ہوں :serious:

    آپ کی  پھٹی “ب” بجانا ہمارا اخلاقی فرض ہے 

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    آپ کی پھٹی “ب” بجانا ہمارا اخلاقی فرض ہے 

    آپ کو بھلا کیوں
    کھرک ہے گا*ڈ میں
    میں کیوں جواب دوں
    بے خیالی میں

    کسی کی نہ پھاڑ دوں
    اچھا آپ عامر کے دوست ہیں
    آئیں آپ کی بھی گا*ڈ پہ سٹار دوں

    :serious:

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by Jack Sparrow.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 26 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi