Thread:
وہ آٹھ منٹ اور چھیالیس سیکنڈ
- This topic has 91 replies, 16 voices, and was last updated 2 years, 9 months ago by
نادان. This post has been viewed 2287 times
-
AuthorPosts
-
5 Jun, 2020 at 5:59 am #1جب جارج فلوئڈ کی میموریل سروس میں استدعا کی گئی کہ اس کی یاد میں آٹھ منٹ چھیالیس سیکنڈ خاموشی سے کھڑے رہیں …میں بھی اپنے گھر کے آرام دہ ماحول میں خاموش ساکت کھڑی رہی ..مائی گاڈ ..آٹھ منٹ چھیالیس سیکنڈ اتنے طویل ہو سکتے ہیں ؟
ان آٹھ منٹ اور چھیالیس سیکنڈ جارج التجا کرتا رہا ..شکایت کرتا رہا .کہ وہ سانس نہیں لے پا رہا ..میں تو سانس بھی لے سک رہی تھی …میری گردن پر پر کسی کا گھٹنا بھی نہیں تھا ..پھر بھی یہ آٹھ منٹ چھیالیس سیکنڈ اتنے طویل لگے کہ جیسے کبھی ختم ہی نہیں ہونگے
ایسا نہیں تھا کہ پولیس کی کالوں کی طرف بربریت کا یہ پہلا واقعہ تھا ..لیکن امید ہے آخری ضرور ثابت ہوگا ..
پاکستان میں حقیقت ٹی وی جیسے پیشین گوئی کر رہے ہیں کہ یہ امیریکہ کی بربادی کا نکتہ آغاز ہے ..اب تمام ریاستیں وفاق سے ٹوٹ کر الگ ہو جائیں گی ..لیکن زندہ قومیں ایسے واقعات سے سبق لیتی ہیں .آئندہ کے لئے سدھار کا سوچتی ہیں …کہاں کہاں غلط ہیں اس کی نشان دہی کرتی ہیں ..چار دن کے ملک گیر احتجاج کے بعد بالآخر چاروں پولیس آفیسرز پر فرد جرم عاید کر دی گئی ..سیکنڈ ڈگری مرڈر کا چارج لگا دیا گیا ..امید ہے انہیں سزا بھی ہوگی ..
یہاں سے اب ” کالوں ” کی بہتری کا آغاز ہو گا ..ان کے لئے تعلیم کی ضرورت کا احساس کیا گیا ..
جارج کی نا حق موت اس کے اپنے جیسے لوگوں کی بہتری کے دروازے کھول گئی ہے ..شاید آنے والے دنوں میں وہ کہہ سکیں
I can breath.-
This topic was modified 2 years, 9 months ago by
الشرطہ.
- local_florist 2 thumb_up 10
- local_florist shami11, JMP thanked this post
- thumb_up Zed, Muhammad Hafeez, لُڈن نیپالی, Sohraab, Aamir Siddique, GeoG, Believer12, EasyGo, Guilty, Atif Qazi liked this post
5 Jun, 2020 at 7:12 am #2اس ایک واقعے کے پیچھے ایک پوری امریکی تاریخ کھڑی ہے – افریقہ سے غلام بنا کر لائے گئے سیاہ فام لوگوں کو امریکی محاشرے نے کبھی عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھا – امریکہ نے دو جنگ عظیم میں حصہ لیا مگر ان دونوں جنگوں سے زیادہ ہلاکت ملک کے اندر اس خانہ جنگی (امریکن سول وار انیس سو اکسٹھ تا پیسٹھ ) میں ہوئی جو ایک نقطے پر تھی کہ کیا ملک سے کالوں کی غلامی کو ختم کر دیا جائے – ساؤتھ کی کچھ ریاستیں حکومتی سطح پر بغاوت پر اتر آئیں کہ غلامی ختم نہیں کریں گے اور اور امریکہ سے ا علائدگی کا اعلان کر دیا – اس وقت اگر ابراہام لنکن جیسا دانا صدر نہ ہوتا تو بہت سی ریاستیں علحدہ ہو چکی ہوتیں – امریکہ میں کہنے کو غلامی اس وقت ختم ہو گئی مگر یہ چلتی رہی اگرچے قانون ائستہ ائستہ اپنا راستہ بناتا رہا – غلامی تو ختم ہو گئی مگر کالوں کو محاشرے میں عزت نہ مل سکی – کالوں کو اچھوت سمجھ کر انہیں علحدہ بستیوں میں زیادہ تر رکھا گیا جہاں انہیں سفید فارم لوگوں کے ساتھ رہنے کی اجازت تھی وہاں ان کے قتل و غارت اور گھر جلانے کے واقعات ہوئے – امریکہ کو ایک مھذب مہاشرے کی وجہ سے کالوں کو سب حقوق بحیثت شہری دینے پڑے مگر محاشرہ انہیں پھر بھی برابر حیثیت دینے کو تیار نہ تھا – کالوں میں بھی آزادی ملنے کے بھد ایک ری ایکشن پیدا ہوا وہ شدت پسند ہو گئے اور گوروں سے انتقام کے راستے پر کافی حد تک چل پڑے – یہ صدیوں کی زیادتیوں کا فطری رد عمل تھا جو آج تک جاری ہے – کسی کالے کو پولیس تحویل میں مارے جانے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے ہر سال بہت سے ایسے واقعات ہوتے ہیں – پولیس کالوں سے ڈرتی بھی ہے اور کبھی کبھی تو نفرت نہیں ڈر سے کالوں کو مار دیا جاتا ہے کہ یہ ہمیں نہ مار دیں لیکن زیادہ بڑی تحداد بحرحال نفرت سے کالوں کو قتل کرنے کی ہے – آج امریکی تاریخ دو راہے پر کھڑی ہے یا تو اسے کالوں کو مکمل طور پر قبول کرنا ہو گا اور کالوں سے زیادتی کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنانا ہو گا یا اس سلسلے کو جاری رکھنے دینا ہو گا جو کبھی بھی بڑی آگ بن سکتا ہے –-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
Awan.
- thumb_up 3
- thumb_up GeoG, Believer12, نادان liked this post
5 Jun, 2020 at 1:22 pm #3جب نیاء سال شروع ہوتا ہے ، تو پاکستانی نجومی اپنے علم نجوم سے یہ بتاتے تھے کے یہ سال پاکستان اور دنیا کے لئے کیسے ہو گا – بچپن سے سنتا آ رہا ہو ، پاکستانی معشیت ، عالم اسلام کی ترقی کو پہییے اور امیرکا تباہ ہو جائے گا ، طوفان آئیں گے ، اتنی بارشیں ہو نگی کے امیرکا کو بہا کر سمندر میں لے جائیں گی ، عراق جنگ میں امیرکا تباہ ہو جائے گا ، افغان جنگ میں امیرکا تباہ ہو جائے گا ، ساؤتھ والے الگ ہو جائیں گے ، آپ نے حقیقت ٹی وی والی بات کہہ کر مجھے میرا بچپن یاد کروا دیا ، اس کے لئے میں آپ کا شکر گزار ہوایسا کچھ بھی نہی ہونا ، آج کل لوگ لاک ڈاؤن کی وجہ سے فارغ ہیں اس لئے یہ والا سٹنٹ لمبا ہو گیا ، کالوں پر ایسے ہی ظلم ہوتے رہیں گے
میری نظر میں امیرکا کے تباہ ہونے کی ایک ہی صورت ہے ، وہاں مارشل لاء لگ جائے
- thumb_up 3
- thumb_up Aamir Siddique, Believer12, نادان liked this post
5 Jun, 2020 at 1:42 pm #4جب نیاء سال شروع ہوتا ہے ، تو پاکستانی نجومی اپنے علم نجوم سے یہ بتاتے تھے کے یہ سال پاکستان اور دنیا کے لئے کیسے ہو گا – بچپن سے سنتا آ رہا ہو ، پاکستانی معشیت ، عالم اسلام کی ترقی کو پہییے اور امیرکا تباہ ہو جائے گا ، طوفان آئیں گے ، اتنی بارشیں ہو نگی کے امیرکا کو بہا کر سمندر میں لے جائیں گی ، عراق جنگ میں امیرکا تباہ ہو جائے گا ، افغان جنگ میں امیرکا تباہ ہو جائے گا ، ساؤتھ والے الگ ہو جائیں گے ، آپ نے حقیقت ٹی وی والی بات کہہ کر مجھے میرا بچپن یاد کروا دیا ، اس کے لئے میں آپ کا شکر گزار ہو ایسا کچھ بھی نہی ہونا ، آج کل لوگ لاک ڈاؤن کی وجہ سے فارغ ہیں اس لئے یہ والا سٹنٹ لمبا ہو گیا ، کالوں پر ایسے ہی ظلم ہوتے رہیں گے میری نظر میں امیرکا کے تباہ ہونے کی ایک ہی صورت ہے ، وہاں مارشل لاء لگ جائےہر سال امیر کا کچھ تباہ نہیں ہوتا البتہ وہ غریب کا سب کچھ تباہ کرنے کی کوشش کرتا ہے
- mood 1
- mood Believer12 react this post
5 Jun, 2020 at 1:48 pm #5فسق و فجور اور بےحیائی پر مشتمل معاشرے اسی طرح ریزہ ریزہ ہوتے ہیں جس طرح آجکل امریکہ ہورہا ہے تمام عالم اسلام میں آگ لگا کر امریکہ اپنا دامن کب تک بچا کر رکھ سکتا تھاعراق، شام، ایران، پاکستان اور افغانستان امریکہ کی بربریت کی روشن مثالیں ہیں اب پتہ چلے گا امریکیوں کو کہ تباہی کا دکھ کیسا ہوتا ہے۔
- thumb_up 1
- thumb_up Sohraab liked this post
5 Jun, 2020 at 1:55 pm #6دیکھتے ہیں کے یہ معاملات آگے کہاں تک جاتے ہیں
مجھے لگتا ہے یہودیوں نے امریکہ کو برباد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
5 Jun, 2020 at 7:01 pm #8فسق و فجور اور بےحیائی پر مشتمل معاشرے اسی طرح ریزہ ریزہ ہوتے ہیں جس طرح آجکل امریکہ ہورہا ہے تمام عالم اسلام میں آگ لگا کر امریکہ اپنا دامن کب تک بچا کر رکھ سکتا تھا عراق، شام، ایران، پاکستان اور افغانستان امریکہ کی بربریت کی روشن مثالیں ہیں اب پتہ چلے گا امریکیوں کو کہ تباہی کا دکھ کیسا ہوتا ہے۔فسق و فجور، بے حیای، کو اگر کسی پیمانہ پر ماپا جاسکے تو سب سے زیادہ پاکستان اور عرب ممالک میں ہوگی، پاکستان میں دنیا کے قدیم ترین اور بڑے عیاشی کے اڈے ہیں، ہر کھانے والی جنس اور دوا میں ملاوٹ ہے، بچیوں کو ریپ اور قتل کیا جارہا ہے، انصاف ملنا ناممکن ہوچکا اور بدمعاشوں کی بدمعاشی میں غریب عوام ماریں کھاتے، گالیان سنتے، بیٹیاں اغوا کروا کے صلح صفای کی منتیں کرتے دکھای دیتے ہیں، مدرسوں میں بچوں سے زیادتیاں، ظلم اور سفاکیاں
کافی ہوگیا یا اور خوراک چاہئیے؟؟؟
- thumb_up 1
- thumb_up Athar liked this post
5 Jun, 2020 at 7:08 pm #9فسق و فجور، بے حیای، کو اگر کسی پیمانہ پر ماپا جاسکے تو سب سے زیادہ پاکستان اور عرب ممالک میں ہوگی، پاکستان میں دنیا کے قدیم ترین اور بڑے عیاشی کے اڈے ہیں، ہر کھانے والی جنس اور دوا میں ملاوٹ ہے، بچیوں کو ریپ اور قتل کیا جارہا ہے، انصاف ملنا ناممکن ہوچکا اور بدمعاشوں کی بدمعاشی میں غریب عوام ماریں کھاتے، گالیان سنتے، بیٹیاں اغوا کروا کے صلح صفای کی منتیں کرتے دکھای دیتے ہیں، مدرسوں میں بچوں سے زیادتیاں، ظلم اور سفاکیاں کافی ہوگیا یا اور خوراک چاہئیے؟؟؟آپ کی بات کسی حد تک سچ ہے لیکن سب سے زیاددہ پاکستان میں فحاشی ہے یہ بلکل غلط ہے ، دنیا میں سب سے زیادہ ریپ امریکہ میں ہوتے ہیں ، ریپ کیپٹل دلی کو کہا جاتا ہے ، پاکستان کے مدرسوں میں کچھ مولوی حرام کاریاں کرتے ہیں امریکہ انڈیا میں یہ لیگل ہے ، سر عام گے شادیاں ہوتی ہیں ، لوگ وش کرتے ہیں ، لیو ان لیگل ہے کسی کو کوئی اعتراض نہیں ، عام سی بات ہے ، ان کے مقابلے میں پاکستان میں حیاء کافی زیادہ ہے
5 Jun, 2020 at 7:15 pm #10نہیں عزیزمن آپ کی بات غلط ہے ، دو ڈھائی ہفتے میں سب نارمل ، بولے تو جون کے اندر اندر یہ قصہ فنش ہونا مانگتا ہائیaap bohut nadan hain
yahoodi america ko tabah karne ka faisla kar chuke hain
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
5 Jun, 2020 at 7:26 pm #12عزیز من خدا کا واسطہ چھوڑ دیں حقیقت ٹیویbus aap aage aage dekhte jain
america nahi bachta ab
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
5 Jun, 2020 at 7:28 pm #14bus aap aage aage dekhte jain america nahi bachta abعزیز من بہت بھولے ہیں آپ ، دیکھ لینا ایسا کچھ نہیں ہو گا اور آپ ایک بات پھر تسلیم کریں گے کہ ہاں میں بھولا ہوں
5 Jun, 2020 at 7:32 pm #16عزیز من بہت بھولے ہیں آپ ، دیکھ لینا ایسا کچھ نہیں ہو گا اور آپ ایک بات پھر تسلیم کریں گے کہ ہاں میں بھولا ہوںhahahaha
main bhoola nahi hoon , america main jo ho raha hai us ke bare main kuch saal pehle Simpson Cartoon main bata diya gaya tha
yeh sab pre planned nahi hai , lekin jo ho raha hai us k andar sazishi anasir apna kaam kar rahe hain
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
5 Jun, 2020 at 7:36 pm #17hahahaha main bhoola nahi hoon , america main jo ho raha hai us ke bare main kuch saal pehle Simpson Cartoon main bata diya gaya tha yeh sab pre planned nahi hai , lekin jo ho raha hai us k andar sazishi anasir apna kaam kar rahe hainچلیں عزیز من آپ بھی یہاں میں بھی یہاں ، دیکھ لینا اسی مہینے یہ معاملہ ٹھنڈا ہو جائے گا اور امریکہ کے حالات نارمل اور ایک بار پھر آپ بھولے ثابت ہوں گے
5 Jun, 2020 at 7:40 pm #18چلیں عزیز من آپ بھی یہاں میں بھی یہاں ، دیکھ لینا اسی مہینے یہ معاملہ ٹھنڈا ہو جائے گا اور امریکہ کے حالات نارمل اور ایک بار پھر آپ بھولے ثابت ہوں گےTheek hai dekh lain gay
- thumb_up 1
- thumb_up Aamir Siddique liked this post
5 Jun, 2020 at 8:43 pm #19جب نیاء سال شروع ہوتا ہے ، تو پاکستانی نجومی اپنے علم نجوم سے یہ بتاتے تھے کے یہ سال پاکستان اور دنیا کے لئے کیسے ہو گا – بچپن سے سنتا آ رہا ہو ، پاکستانی معشیت ، عالم اسلام کی ترقی کو پہییے اور امیرکا تباہ ہو جائے گا ، طوفان آئیں گے ، اتنی بارشیں ہو نگی کے امیرکا کو بہا کر سمندر میں لے جائیں گی ، عراق جنگ میں امیرکا تباہ ہو جائے گا ، افغان جنگ میں امیرکا تباہ ہو جائے گا ، ساؤتھ والے الگ ہو جائیں گے ، آپ نے حقیقت ٹی وی والی بات کہہ کر مجھے میرا بچپن یاد کروا دیا ، اس کے لئے میں آپ کا شکر گزار ہو ایسا کچھ بھی نہی ہونا ، آج کل لوگ لاک ڈاؤن کی وجہ سے فارغ ہیں اس لئے یہ والا سٹنٹ لمبا ہو گیا ، کالوں پر ایسے ہی ظلم ہوتے رہیں گے میری نظر میں امیرکا کے تباہ ہونے کی ایک ہی صورت ہے ، وہاں مارشل لاء لگ جائےاصل وجہ یہ ہی بنی کہ کہ لاک ڈاون کی وجہ سے لوگ فارغ تھے ..جاب پر جانے کی ٹینشن نہیں تھی پولیس کی کالوں پر زیادتی کی ایسی ویڈیوز پہلے بھی وائرل ہوتی رہی ہیں ..بس کبھی کبھی رائٹ مومنٹ پررونگ واقعہ تاریخ کا رخ موڑ دیتا ہے
- thumb_up 2
- thumb_up Aamir Siddique, Atif Qazi liked this post
5 Jun, 2020 at 8:46 pm #20فسق و فجور، بے حیای، کو اگر کسی پیمانہ پر ماپا جاسکے تو سب سے زیادہ پاکستان اور عرب ممالک میں ہوگی، پاکستان میں دنیا کے قدیم ترین اور بڑے عیاشی کے اڈے ہیں، ہر کھانے والی جنس اور دوا میں ملاوٹ ہے، بچیوں کو ریپ اور قتل کیا جارہا ہے، انصاف ملنا ناممکن ہوچکا اور بدمعاشوں کی بدمعاشی میں غریب عوام ماریں کھاتے، گالیان سنتے، بیٹیاں اغوا کروا کے صلح صفای کی منتیں کرتے دکھای دیتے ہیں، مدرسوں میں بچوں سے زیادتیاں، ظلم اور سفاکیاں کافی ہوگیا یا اور خوراک چاہئیے؟؟؟مسلہ یہ ہے کہ ہمیں اپنے گریبان میں جھانکنے کی عادت نہیں ہے ..بے حیائی کے معاشرے تو پھر بھی جی جاتے ہیں ..لیکن نا انصافی کے نہیں ..جسے ہم بے حیائی سمجھتے ہیں ..ان کے نزدیک ایسا نہیں ہے ..لیکن نا انصافی ہر معاشرے میں ایک ہی تعریف رکھتی ہے
- thumb_up 3
- thumb_up Believer12, Aamir Siddique, Atif Qazi liked this post
-
This topic was modified 2 years, 9 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.