Home Forums Siasi Discussion وزیر داخلہ قاتلانہ حملے میں زخمی

  • This topic has 99 replies, 16 voices, and was last updated 5 years ago by Aamir Siddique. This post has been viewed 5541 times
Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 100 total)
  • Author
    Posts
  • Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #81
    ایک بندہ سرے عام لوگوں کو بھڑکا رہا ہے لٹکا دو مار دو گولی مار دو کو چھوڑ کر آپ پوچھ رہے ہیں اگر وہ کہے تو پھر ؟ اگر وہ بھی یہی بولے گا تو میرا جواب یہی ہوگا جو شیدے ٹلی پر ہے

    آپ مہان ہیں جناب، سچ صرف اپ کی زبان سے ادا ہوتا ہے

    زرداری کے پیٹ پھاڑنے اور گھسٹنے والا بیان شائد مختلف نوعیت کا تھا، اور یہ  ججوں کے بارے میں بیانات  بھی لوگوں کو بھڑکانے کے زمرے میں کہاں اتے ہیں

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #82
    پاکستان میں شامل کر کے فاٹا کو صوبہ بنانا بہتر نہیں ؟ اگر چھوٹے صوبے ملک کے لیے بہتر ہیں تو کراچی ہزارہ کا کیا قصور ہے اس کی تان پنجاب پر ہی ٹوٹتی ہے

    حکومت کس کی تھی، کس نے یہ کام کرنا تھا، کس نے وعدے کئے تھے

    مصوم بننے کا فائدہ نہی

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    آپ مہان ہیں جناب، سچ صرف اپ کی زبان سے ادا ہوتا ہے زرداری کے پیٹ پھاڑنے اور گھسٹنے والا بیان شائد مختلف نوعیت کا تھا، اور یہ ججوں کے بارے میں بیانات بھی لوگوں کو بھڑکانے کے زمرے میں کہاں اتے ہیں

    شہباز شریف اس بیان پر معافی مانگ چکا ہے

    ججوں کے فیصلوں کے خلاف پوری دنیا میں بولا بھی جاتا ہے اور لکھا بھی جاتا ہے

    تھوڑا گوگل پر جا کر دیکھیں سپین اور انڈیا کے ججوں کے خاف کیا ہو رہا ہے

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    حکومت کس کی تھی، کس نے یہ کام کرنا تھا، کس نے وعدے کئے تھے مصوم بننے کا فائدہ نہی

    کے پی کے میں کوئی قرار داد پاس ہوئی ہزارہ صوبہ بنانے کی ؟

    سندھ میں کوئی قرار داد پاس ہوئی کراچی صوبہ بنانے کی ؟

    ان صوبوں میں حکومت کس کی ہے ؟

    پنجاب میں قرار داد پاس ہوئی جنوبی پنجاب کی

    اس کا مطلب باقی سب پارٹیاں صرف سیاست چمکا رہی ہیں

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #85
    کے پی کے میں کوئی قرار داد پاس ہوئی ہزارہ صوبہ بنانے کی ؟ سندھ میں کوئی قرار داد پاس ہوئی کراچی صوبہ بنانے کی ؟ ان صوبوں میں حکومت کس کی ہے ؟ پنجاب میں قرار داد پاس ہوئی جنوبی پنجاب کی اس کا مطلب باقی سب پارٹیاں صرف سیاست چمکا رہی ہیں

    چلیں دس سال میں آپ نے قرار داد پاس کی ، اگلے سو سال اسی سے کام چلا لیں

    ویسےاس سے یہ بھی پتا چلتا ہے کے  شریفوں کی قرارداد بھی قابل اعتبار نہی

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #86
    چلیں دس سال میں آپ نے قرار داد پاس کی ، اگلے سو سال اسی سے کام چلا لیں ویسےاس سے یہ بھی پتا چلتا ہے کے شریفوں کی قرارداد بھی قابل اعتبار نہی

    ماضی جنوبی پنجاب کے جاگیرداروں کے ٹولے کے ماضی کو دیکھتے ہووے تو یہی لگتا ہے

    پانچ سال حکومت کے مزے لینے کے بعد صوبے کا نعرہ لگاتے ہیں اور پھر پانچ سال سو جاتے ہیں

    کوئی بھی سیریس نہیں سب ذاتی مفاد کا کھیل ہے

    اور خان ، زرداری ، شریف سب ان کو حکومت میں شامل کر کے سیٹوں کی تعداد پوری کرتے ہیں

    جتنا کچرا خان نے اکٹھا کر لیا ہے ان میں سے دس فیصد بھی وہ لوگ نہیں جو اپنی سیٹ جیت سکیں

    :bigsmile: انگلی والے کی اس ہے بس

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #87
    شہباز شریف اس بیان پر معافی مانگ چکا ہے ججوں کے فیصلوں کے خلاف پوری دنیا میں بولا بھی جاتا ہے اور لکھا بھی جاتا ہے تھوڑا گوگل پر جا کر دیکھیں سپین اور انڈیا کے ججوں کے خاف کیا ہو رہا ہے

    محترم بات لوگوں کو بھڑکانے یا اکسانے کی ھو رہی ہے معافی یا ججوں پے تنقید کی نہی ھو رہی

    آپ اسی اخلاقی معیار پے قائم رہیں

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88
    محترم بات لوگوں کو بھڑکانے یا اکسانے کی ھو رہی ہے معافی یا ججوں پے تنقید کی نہی ھو رہی آپ اسی اخلاقی معیار پے قائم رہیں

    پہلے گوگل کر کے انڈیا بنگلہ دیش اور سپین کے ججوں کے حالات دیکھ لو آج کل کے پھر بتانا

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #89
    ماضی جنوبی پنجاب کے جاگیرداروں کے ٹولے کے ماضی کو دیکھتے ہووے تو یہی لگتا ہے پانچ سال حکومت کے مزے لینے کے بعد صوبے کا نعرہ لگاتے ہیں اور پھر پانچ سال سو جاتے ہیں کوئی بھی سیریس نہیں سب ذاتی مفاد کا کھیل ہے اور خان ، زرداری ، شریف سب ان کو حکومت میں شامل کر کے سیٹوں کی تعداد پوری کرتے ہیں جتنا کچرا خان نے اکٹھا کر لیا ہے ان میں سے دس فیصد بھی وہ لوگ نہیں جو اپنی سیٹ جیت سکیں :bigsmile: انگلی والے کی اس ہے بس

    چھوڑ دیں برسا بھائی

    جن لوگوں کے اتے ہی تحریک انصاف کچرے کا ڈھیر بن گئی انہی لوگوں کے سہارے نون لیگ اور پیپلز پارٹی ٥٠ سال سے حکومت کر رہی ہیں

    جو انگلی اب ساری قوم کو دکھائی جا رہی ہے اسی کے سہارے شریفوں نے ٣٥ سال حکومت کی

    جزاک الله

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #90
    چھوڑ دیں برسا بھائی جن لوگوں کے اتے ہی تحریک انصاف کچرے کا ڈھیر بن گئی انہی لوگوں کے سہارے نون لیگ اور پیپلز پارٹی ٥٠ سال سے حکومت کر رہی ہیں جو انگلی اب ساری قوم کو دکھائی جا رہی ہے اسی کے سہارے شریفوں نے ٣٥ سال حکومت کی جزاک الله

    تو بھائی اسی کچرے کے خلاف تو میں بھی اور آپ بھی آٹھ سال سے لکھ رہے ہیں

    آج خان کے پاس سارا کچرا آگیا ہے تو اب ان کی تعریفیں کریں ؟

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #91
    محترم بات لوگوں کو بھڑکانے یا اکسانے کی ھو رہی ہے معافی یا ججوں پے تنقید کی نہی ھو رہی آپ اسی اخلاقی معیار پے قائم رہیں

    نادان
    Keymaster
    Offline
      #92

      یہ جو دہشت گردی ہے

      اس کے پیچھے

      سیاں جی کی مرضی ہے

      :angry_smile:

      Abdul jabbar
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #93
      تو بھائی اسی کچرے کے خلاف تو میں بھی اور آپ بھی آٹھ سال سے لکھ رہے ہیں آج خان کے پاس سارا کچرا آگیا ہے تو اب ان کی تعریفیں کریں ؟

      محترم بارسا جی، ایک مولوی جو کرپشن جیسی معاشرتی برائی کے خلاف جہادی تقاریر کی وجہ سے بہت پاپولر تھا کھانے کے لئے بیٹھا تو بیگم سے پوچھا “آج سالن میں کیا پکایا ہے”
      بیوی بولی” مرغی کا سالن ہے”۔
      مولوی صاحب حیرانی سے گویا ہوئے” مرغی؟ مرغی کہاں سے آ گئی۔ تمہارے پاس تو سبزی کے لئے بھی پیسے نہیں تھے، پھر یہ مرغی؟۔
      ہمسایوں کی مرغی صادق اور امین(مولوی کے دو بیٹے) نے پکڑ کرذبح کر لی ہے وہی پکائی ہے” بیوی سے سرگوشی کرتے ہوئے کہا۔
      لا حول ولا قوت،چوری کی مرغی؟ ؟ ؟ ؟،
      گناہ ہے، حرام ہے،کرپشن ہے۔ تم اپنے لئے جہنم کا ایندھن اکٹھا کر رہے ہو،
      مولوی تھوڑی دیر تک خاموش سوچتا رہا ، پھر بولا،”تم ایسا کرو مجھے شوربا شوربا دے دو، آخر نمک مرچ گھی وغیرہ تو ہمارا ہی ہے ناں”۔مولوی نے حل تلاش کر لیا تھا۔
      بیوی جب بھی چمچ سے شوربا برتن میں ڈالنے لگتی کوئی نہ کوئی بوٹی چمچ میں آ جاتی وہ اسے واپس ہنڈیا میں گرا دیتی اور پھر صرف شوربے کے لئے چمچ ڈالتی۔ چند بار بار ایسا کرتے دیکھ کر اور ہر بار بوٹی کا نظارہ کرکے مولوی صاحب ہونٹوں پر زبان پھیرتے ہوئے بولے،” نیک بخت کیوں جوکھم میں پڑتی ہو، تم صرف شوربا ڈالنے کی اپنی نیت صاف رکھو،اگر کوئی بوٹی خود بخود آ جاتی ہے تو اسے مت روکو،آنے دو،روکنا بھی کفران نعمت ہے”
      پی ٹی آئی میں آنے والے یہ الیکٹ ایبل ایسی ہی بوٹیاں ہیں جو عمران کی صاف نیت کے باوجود خود بخود اس کی کٹوری میں آ رہی ہیں۔
      عمران کفران نعمت کیسے کر سکتا ہے،

      • This reply was modified 53 years, 5 months ago by .
      Gulraiz
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #94
      محترم بارسا جی، ایک مولوی جو کرپشن جیسی معاشرتی برائی کے خلاف جہادی تقاریر کی وجہ سے بہت پاپولر تھا کھانے کے لئے بیٹھا تو بیگم سے پوچھا “آج سالن میں کیا پکایا ہے” بیوی بولی” مرغی کا سالن ہے”۔ مولوی صاحب حیرانی سے گویا ہوئے” مرغی؟ مرغی کہاں سے آ گئی۔ تمہارے پاس تو سبزی کے لئے بھی پیسے نہیں تھے، پھر یہ مرغی؟۔ ہمسایوں کی مرغی صادق اور امین(مولوی کے دو بیٹے) نے پکڑ کرذبح کر لی ہے وہی پکائی ہے” بیوی سے سرگوشی کرتے ہوئے کہا۔ لا حول ولا قوت،چوری کی مرغی؟ ؟ ؟ ؟، گناہ ہے، حرام ہے،کرپشن ہے۔ تم اپنے لئے جہنم کا ایندھن اکٹھا کر رہے ہو، مولوی تھوڑی دیر تک خاموش سوچتا رہا ، پھر بولا،”تم ایسا کرو مجھے شوربا شوربا دے دو، آخر نمک مرچ گھی وغیرہ تو ہمارا ہی ہے ناں”۔مولوی نے حل تلاش کر لیا تھا۔ بیوی جب بھی چمچ سے شوربا برتن میں ڈالنے لگتی کوئی نہ کوئی بوٹی چمچ میں آ جاتی وہ اسے واپس ہنڈیا میں گرا دیتی اور پھر صرف شوربے کے لئے چمچ ڈالتی۔ چند بار بار ایسا کرتے دیکھ کر اور ہر بار بوٹی کا نظارہ کرکے مولوی صاحب ہونٹوں پر زبان پھیرتے ہوئے بولے،” نیک بخت کیوں جوکھم میں پڑتی ہو، تم صرف شوربا ڈالنے کی اپنی نیت صاف رکھو،اگر کوئی بوٹی خود بخود آ جاتی ہے تو اسے مت روکو،آنے دو،روکنا بھی کفران نعمت ہے” پی ٹی آئی میں آنے والے یہ الیکٹ ایبل ایسی ہی بوٹیاں ہیں جو عمران کی صاف نیت کے باوجود خود بخود اس کی کٹوری میں آ رہی ہیں۔ عمران کفران نعمت کیسے کر سکتا ہے،

      جبار صاحب

      وہ جو پکی پکائی تین مرغیاں ریحام خان ، عائشہ گلابی ، پنکی پیرنی صحن میں خود ہی پھڑپھڑاتی آ گری تھیں ، انکے بارے میں کیا خیال ہے

      ماما سیتا اور دوسریوں کا تو ذکر ہی کیا

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #95
      ہاہاہا یہ کل کا الو کا پٹھہ کون تھا پھر

      دنیا یہ نہیں دیکھتی ہے کہ کل الّو کا پٹھا کون تھا، دنیا کو اس سے غرض ہے کہ آج الّو کا پٹھا کیوں ہے؟

      آج کے الّو کے پٹھے کی میں نے نشان دہی کھلے الفاظ میں کر دی ہے

      :bigsmile:

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #96
      دنیا یہ نہیں دیکھتی ہے کہ کل الّو کا پٹھا کون تھا، دنیا کو اس سے غرض ہے کہ آج الّو کا پٹھا کیوں ہے؟ آج کے الّو کے پٹھے کی میں نے نشان دہی کھلے الفاظ میں کر دی ہے :bigsmile:

      :lol:

      کی ہو گیا باوا جی توانوں ، کل سے ہی تو سبق سیکھا جاتا ہے ، دنیا گزرے کل کو نا دیکھتی تو تاریخ کیوں پڑھائی جاتی تعلیمی اداروں میں ؟؟

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #97
      :lol: کی ہو گیا باوا جی توانوں ، کل سے ہی تو سبق سیکھا جاتا ہے ، دنیا گزرے کل کو نا دیکھتی تو تاریخ کیوں پڑھائی جاتی تعلیمی اداروں میں ؟؟

      تعمیر نو سے ڈرنا طرز کہن پہ اڑنا
      منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں

      :bigthumb:

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #98
      تعمیر نو سے ڈرنا طرز کہن پہ اڑنا منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں :bigthumb:

      باوا جی تعمیر نو بھی ہسٹری سے سبق سیکھ کے ہی کی جاتی ہے

      :bigthumb:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #99
      باوا جی تعمیر نو بھی ہسٹری سے سبق سیکھ کے ہی کی جاتی ہے :bigthumb:

      عامر بھیا

      تاریخ کا یہ سبق ہے کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتا ہے

      :bigthumb:

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #100
      عامر بھیا تاریخ کا یہ سبق ہے کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتا ہے :bigthumb:

      یہ چییییییییییز ……….. تو آپ بلآخر مان گئے کہ نواز شریف نے تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا ، یہ آج بھی وہی ہے جو تیسس سال پہلے تھا

      آج میری تپسیا سفل ہو گئی

      :bhangra:

    Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 100 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi