Home › Forums › Siasi Discussion › وزیر داخلہ قاتلانہ حملے میں زخمی
- This topic has 99 replies, 16 voices, and was last updated 4 years, 8 months ago by
Aamir Siddique. This post has been viewed 5281 times
-
AuthorPosts
-
6 May, 2018 at 8:15 pm #1
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں وہ زخمی ہوگئے ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے _
نجی ٹی وی چینل کے مطابق احسن اقبال پر حملہ ان کے آبائی علاقے نارووال میں ایک کارنر میٹنگ کے دوران کیا گیا اور گولی ان کے بازو میں لگی ہے _
6 May, 2018 at 8:27 pm #3Attacker who fired and injured Pakistan’s Interior Minister Ahsan Iqbal says he wanted to kill him because of Kathm-e-Nabuwat issue, admits to being under the influence of Tehrik-e-Labaik. pic.twitter.com/Zp9Z6yTH6S
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) May 6, 2018
- local_florist 5 thumb_up 1
- local_florist نادان, EasyGo, Ghost Protocol, shami11, Bawa thanked this post
- thumb_up Muhammad Hafeez liked this post
6 May, 2018 at 8:29 pm #4انکی وزارت کا کام تو سپریم کورٹ نے ازخود لے لیا ہے اور سب کی سیکیوریٹی واپس لے لی ہے سوائے چیف جسٹس کےان کی وزارت کیا کر رہی تھی- thumb_up 6
- thumb_up Atif Qazi, EasyGo, Ghost Protocol, shami11, Bawa, Muhammad Hafeez liked this post
6 May, 2018 at 8:31 pm #7الیکشن کے ماحول کا اندازہ ہوتا جارہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اب ن لیگ کو کارنر کرکے دیگر کھلاڑیوں کو جتوانا چاہ رہی ہے۔یہ وہی ماحول ہے جو کے پی کے میں 2013 کے الیکشن میں ٹیسٹ کیا گیا تھا اور اے این پی کو اسمبلیوں میں پہنچنے سے روکنے کیلئے طالبان کو آگے لایا گیا تھا۔ اس بار بریلوی جنونیوں کے کندھے استعمال کئے جارہے ہیں کیونکہ طالبان اپنی حمائیت کھو چکے ہیں۔
پھر لوگ پوچھتے ہیں کہ فوج سے بیزار کیوں ہو؟؟
- thumb_up 4
- thumb_up EasyGo, Zinda Rood, Ghost Protocol, Bawa liked this post
6 May, 2018 at 8:34 pm #8جتنی ن لیگ کی حکومت نے ان مذہبی جنونیوں کو کھل کھیلنے کی چھوٹ دی ہوئی ہے، اس کا انجام یہی ہونا تھا، ابھی یہ تو کچھ بھی نہیں، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا، جس طرح خادم رضوی جگہ جگہ، شہر شہر جا کر آگ بھڑکا رہا ہے، کھلے عام اسلامی قاتلوں علم دین، ممتاز قادری، تنویر قادری کے قصے سنا سنا کر انہی کی طرز پر قتل کرکے جنت کے حصول کے خواب دکھا رہا ہے، اس نے ابھی بہت آگ لگانی ہے۔ لاہور میں جگہ جگہ دوکانوں پر قادیانیوں کے خلاف پوسٹرز لگ گئے ہیں، پنجاب کے عام شہروں کے حماموں اور باربر شاپس پر داڑھیوں کے ڈیزائن پر پابندی کے پوسٹرز لگے ہوئے ہیں، پورے ملک میں مذہبی جنون کی آگ پھیل رہی ہے۔
- local_florist 2 thumb_up 3
- local_florist نادان, shami11 thanked this post
- thumb_up Atif Qazi, Ghost Protocol, Bawa liked this post
6 May, 2018 at 8:37 pm #9انکی وزارت کا کام تو سپریم کورٹ نے ازخود لے لیا ہے اور سب کی سیکیوریٹی واپس لے لی ہے سوائے چیف جسٹس کےتو کیا کرتی سپریم کورٹ
یہ لوگ اپنے کام پر دھیان ہی نہیں دے رہے تھے
- mood 3
- mood Ghost Protocol, shami11, Bawa react this post
6 May, 2018 at 8:39 pm #10الیکشن کے ماحول کا اندازہ ہوتا جارہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اب ن لیگ کو کارنر کرکے دیگر کھلاڑیوں کو جتوانا چاہ رہی ہے۔ یہ وہی ماحول ہے جو کے پی کے میں 2013 کے الیکشن میں ٹیسٹ کیا گیا تھا اور اے این پی کو اسمبلیوں میں پہنچنے سے روکنے کیلئے طالبان کو آگے لایا گیا تھا۔ اس بار بریلوی جنونیوں کے کندھے استعمال کئے جارہے ہیں کیونکہ طالبان اپنی حمائیت کھو چکے ہیں۔ پھر لوگ پوچھتے ہیں کہ فوج سے بیزار کیوں ہو؟؟جب فوج آپ کے ممدوح کو لاتی ہے اس وقت یہ اعتراض کہاں خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہوتے ہیں
- mood 3
- mood Ghost Protocol, shami11, Bawa react this post
6 May, 2018 at 8:40 pm #11جتنی ن لیگ کی حکومت نے ان مذہبی جنونیوں کو کھل کھیلنے کی چھوٹ دی ہوئی ہے، اس کا انجام یہی ہونا تھا، ابھی یہ تو کچھ بھی نہیں، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا، جس طرح خادم رضوی جگہ جگہ، شہر شہر جا کر آگ بھڑکا رہا ہے، کھلے عام اسلامی قاتلوں علم دین، ممتاز قادری، تنویر قادری کے قصے سنا سنا کر انہی کی طرز پر قتل کرکے جنت کے حصول کے خواب دکھا رہا ہے، اس نے ابھی بہت آگ لگانی ہے۔ لاہور میں جگہ جگہ دوکانوں پر قادیانیوں کے خلاف پوسٹرز لگ گئے ہیں، پنجاب کے عام شہروں کے حماموں اور باربر شاپس پر داڑھیوں کے ڈیزائن پر پابندی کے پوسٹرز لگے ہوئے ہیں، پورے ملک میں مذہبی جنون کی آگ پھیل رہی ہے۔
نوں لیگ کا کیا کام ..ملک میں امن و امان قائم رکھنا ان کی ذمہ داری ہے ہی نہیں
- thumb_up 1
- thumb_up shami11 liked this post
6 May, 2018 at 8:45 pm #12نوں لیگ کا کیا کام ..ملک میں امن و امان قائم رکھنا ان کی ذمہ داری ہے ہی نہیںعمران خان نے بھی مولوی خادم رضوی کے ساتھ مل کر ملک میں ختم نبوت کے نام پر مذہبی شدت پسندی کو ہوا دی، وہ یہ بھول گیا کہ تھوڑا عرصہ قبل انہی مولویوں نے ناک رگڑوا کر اس سے معافی منگوائی تھی۔۔۔
- This reply was modified 53 years, 1 month ago by .
- thumb_up 3
- thumb_up نادان, Ghost Protocol, shami11 liked this post
6 May, 2018 at 8:50 pm #13عمران خان نے بھی مولوی خادم رضوی کے ساتھ مل کر ملک میں ختم نبوت کے نام پر مذہبی شدت پسندی کو ہوا دی، وہ یہ بھول گیا کہ تھوڑا عرصہ قبل انہی مولویوں نے ناک رگڑوا کر اس سے معافی منگوائی تھی۔۔۔
ان سب مولویوں کو دریا برد کر دو
6 May, 2018 at 8:51 pm #14جب فوج آپ کے ممدوح کو لاتی ہے اس وقت یہ اعتراض کہاں خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہوتے ہیںاس وقت میں بچہ تھا ورنہ اپنے ممدوح کو روک دیتا
۔
- mood 3
- mood نادان, Ghost Protocol, shami11 react this post
6 May, 2018 at 8:54 pm #15کمال ہے سیاسی مخالف مر بھی جائے تو قصور اسی کا رہنا ہےن لیگ ایسے ہی اپنی جان ہلکان کر رہی ہے
تاج نئے لاڈلوں کے حوالے کرے اور صرف ایک دو سال انتظار کرے
اگر ایسے ہی چلتا رہا تو سچی بات ہے کی الیکشن سے بھی صورت حال بہتر ہوتی نظر نہیں آتی
حیرت کی بات یہ بھی ہےختم نبوت کی پٹاری جب مرضی کھول لی جاتی ہے جب مرضی بند کر لی جاتی ہے، آخر کوئی قوت تو ہے نہ جس پر کسی اور کا زور نہیں، پھر بھی ہمیں وہی سمجھنا ہے جو ہم چاہتے ہیں
6 May, 2018 at 9:06 pm #17آپ کے ممدوح کسی کے روکنے سے رکنے والے ہیں بھی نہیںلیکن میرا ضمیر مطمئن رہتا کہ میں نے اپنے لیڈر کو روکنے کی کوشش کی۔
آپ کے ضمیر کی بےچینی کا سبب بھی یہی ہے کہ آپ نے کبھی روکا نہیں سوائے فلاں فلاں سے شادی سے روکنے کے علاوہ
۔
- mood 4
- mood Ghost Protocol, نادان, shami11, Muhammad Hafeez react this post
6 May, 2018 at 9:30 pm #18انکی وزارت کا کام تو سپریم کورٹ نے ازخود لے لیا ہے اور سب کی سیکیوریٹی واپس لے لی ہے سوائے چیف جسٹس کےجناب پتہ کروا لیں سکیورٹی واپس ہوئی یا پروٹوکول ، اور کیا احسن اقبال کی بھی سکیورٹی واپس لے لی گئی تھی
6 May, 2018 at 9:32 pm #19لیکن میرا ضمیر مطمئن رہتا کہ میں نے اپنے لیڈر کو روکنے کی کوشش کی۔ آپ کے ضمیر کی بےچینی کا سبب بھی یہی ہے کہ آپ نے کبھی روکا نہیں سوائے فلاں فلاں سے شادی سے روکنے کے علاوہ۔
مجھے بڑی حسرت ہے ایک دفعہ میرے شہر پھر سے آئے ..پہلے دلچسپی نہیں تھی ..اس لئے لفٹ نہیں کروائی
اب آئے تو اس کی کلاس لوں
- mood 1
- mood Atif Qazi react this post
6 May, 2018 at 9:33 pm #20جناب پتہ کروا لیں سکیورٹی واپس ہوئی یا پروٹوکول ، اور کیا احسن اقبال کی بھی سکیورٹی واپس لے لی گئی تھیارے ہاں ..یاد آیا ..آپ نے پہلے بھی بتایا تھا
بار بار نونیوں کے پروپیگنڈے میں آ جاتی ہوں
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.