Thread:
وزیر اعظم کا المیہ
Home › Forums › Siasi Discussion › وزیر اعظم کا المیہ
- This topic has 8 replies, 5 voices, and was last updated 2 years, 1 month ago by
unsafe. This post has been viewed 776 times
-
AuthorPosts
-
28 Jan, 2021 at 10:50 pm #2دن کا آغاز ہی درجن بھر ترجمانوں اور معاونین خصوصی کی ٹر ٹر سے ہوتا ہے اور دن کا اختتام بھی انہیں کی جھوٹی بکواس پر۔۔۔ شہباز گل، شبلی فراز، فردوس عاشق اعوان، فیض الحسن چوہان، ڈار ، اعوان، نیازی، چوہان کوی کہتا ہے یہ بارہ ہیں اور کیو پندرہ،،،خیر کتنے بھی ہیں رج کے جھوٹے اور منافق ہیں
کرپشن کرپشن،،، چور چور،،،، این آر او،،،، کا شور سنتے ڈھای سال گزر گئے اور آج پتا چلا کہ قرضہ گیارہ ہزار ارب بڑھ گیااور کرپشن کا انڈیکس سات پوائینٹ بڑھ گیا، ٹیکس کولیکشن میں کمی آگئی، کھانے پینے کی اشیا چینی آٹا وغیرہ کی عدم دستیابی اور بجلی گیس اور پیٹرول کی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ تو پہلے ہی تھا اب نوبت یہ آچکی ہے کہ پبلک پارکس گروی رکھنے کی تجاویز وزارت خزانہ کی طرف سے دی جارہی ہیں
29 Jan, 2021 at 8:05 pm #5یہ کالم کیا بیلور نے لکھا ہے اعوان صاحب؟ Awanجس نے بھی لکھا ہے آپ کو اس کی تحریر میں جہاں اعتراض ہے پیش کیجئے ہم بلاگرز بات کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے – ویسے اس کالم میں کوئی نئی بات نہیں ہے درجنوں دوسرے لوگ بھی کر چکے ہیں تمام باتوں کو سمری کر کہ پیش کیا ہے اور آخر میں وہی مشورہ دیا ہے جو خان صاحب کو سب ہیں کہ اعتساب کرنا آپ کا کام نہیں ہے نیب کو آزاد کر کے اپنا دھان صرف کارکردگی پر دیں –
29 Jan, 2021 at 8:09 pm #6خان صاحب بلا سوچے سمجھے بیان داغ دیتے ہیں – شہباز گل نے جو کرپشن کی رپورٹ ٹویٹر پر لگائی وہ پچھلے سال کی تھی اس سال کی رپورٹ میں واضح لکھا ہے یہ سب ڈیٹا دو ہزار انیس کا ہے – کیا اس بات پر شہباز گل کی چھتر پریٹ نہیں بنتی کہ اس نے غلط گائیڈ کیا – خان صاحب اس بات سے پھر بھی خوش ہونگے کہ شہباز گل نے بھلے جھوٹ بولا لیکن نون لیگ کو پٹواری اور انگریزی نہ سمجھنے والے کہا- thumb_up 1
- thumb_up Believer12 liked this post
30 Jan, 2021 at 11:45 pm #7خان صاحب بلا سوچے سمجھے بیان داغ دیتے ہیں – شہباز گل نے جو کرپشن کی رپورٹ ٹویٹر پر لگائی وہ پچھلے سال کی تھی اس سال کی رپورٹ میں واضح لکھا ہے یہ سب ڈیٹا دو ہزار انیس کا ہے – کیا اس بات پر شہباز گل کی چھتر پریٹ نہیں بنتی کہ اس نے غلط گائیڈ کیا – خان صاحب اس بات سے پھر بھی خوش ہونگے کہ شہباز گل نے بھلے جھوٹ بولا لیکن نون لیگ کو پٹواری اور انگریزی نہ سمجھنے والے کہااعوان بھائی،
پی ڈی ایم کے حوالے سے مارکٹ میں آپ کا کویی اپڈےٹڈ تجزیہ آگیا ہے یا پرانے تجزیوں سے ہی کام چلانا پڑے گا. یاد پڑتا ہے لاھور جلسہ سے قبل آپ کے قلم میں بھی بجلی سی آگئی تھی-
This reply was modified 2 years, 1 month ago by
Ghost Protocol.
- mood 1
- mood صحرائی react this post
2 Feb, 2021 at 10:15 am #8اعوان بھائی، پی ڈی ایم کے حوالے سے مارکٹ میں آپ کا کویی اپڈےٹڈ تجزیہ آگیا ہے یا پرانے تجزیوں سے ہی کام چلانا پڑے گا. یاد پڑتا ہے لاھور جلسہ سے قبل آپ کے قلم میں بھی بجلی سی آگئی تھیگھوسٹ بھائی فورم پر زیادہ آنا نہیں ہوتا اسلئے دیر سے جواب کے لئے سوری – پی ڈی ایم اسی طرف جا رہی ہے جہاں اسے جانا چاہئے تھا – خان حکومت کو گرانا کوئی نفے کا سودا نہیں تھا – خان حکومت گر جاتی تو خان نئی حکومت کو کسی صورت نہ چلنے دیتا اور وقت نہیں ملا کا کا بھی رونا روتا – بہتر ہے آنے والے وقت میں اسٹیبلشمنٹ سے اپنے تحلقات بہتر بنائے جائیں – اسلئے نہیں کہ وہ اپوزیشن کو لانے میں مدد کریں بلکے اسلئے کہ وہ خان کو پچھلی بار جیسا کھلا میدان نہ دے – اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر تو وہ پچھلی بار نہیں جیت سکتا تھا تو اب تو آزمانے میں کیا حرج ہے اور قابل ہے کے دو ٹیگ بھی اتر چکے – طاقت میں آ کر عوام میں اپنی جڑیں پھیلائی جا سکتی ہیں مگر خان نے اسے ایک سیاسی پارٹی کے طور پر کبھی نہیں چلایا تو جڑیں کیسے مظبوط ہونگی – اپوزیشن کے لئے بہتر ہے اپنے وورکرز کا لہو گرم رکھیں جلسے جلوس دھرنے لونگ مارچ سب کچھ حرکت میں برقت ہے اور حکومت پر تنقید کے لئے بہترین مواقعے ہیں – کووریج بھی ملتی رہے گی ورنہ تو چینل بھی کہنے لگے تھے کہاں ہے اپوزیشن – اب اپوزیشن ہر جگہ ہے اور دھما چوکڑی مچائے رکھے گی یہی ان کے لئے بھی بہتر ہے اور جمہوریت کے لئے بھی – خان کے لئے آخری ڈھائی سال موقع ہے اگر عوام کے دل جیتنے ہیں تو –
- thumb_up 1
- thumb_up Ghost Protocol liked this post
3 Feb, 2021 at 1:59 pm #9کرکٹر وزیراعظم عمران نیازی نے شروع سے ہی اسلام کا ترجمان بن کر سستی شہرت حاصل کر کے لوگوں کو جھوتھے وعدوں اور لاروں پہ لگائی رکھا اور لوگوں کو مدینہ کی ریاست کا جانسا دے کر بیوقوف بناتا رہا … مدینہ ریاست اس وقت بنی تھی جب دنیا گلوبل وللیج نہیں تھی…….. لوٹ مار کرو کوئی پابندی نہیں لگے گی .. لیکن اب حالات اور واقعات اور طرح کہ ہیں … نیازی صاحب کو معلوم نہیں باجوہ یہاں سے گارگل پہ بھی کروائی کرے تو امریکا سے کال آ گئی تو پھر دنیا کے سامنے شرمندہ ہونا پڑھے گا … ۔ کرکٹر وزیراعظم کو اپنے ملک کی معیشت پر نظر رکھنی چاھیئے اور ملک میں سیاسی افراتفری کو ختم کرکے عوامی بھلائی کے منصوبوں پر عمل کرنا چاھیئے اس کرکٹر کو چاہے عوام کو فضول میں جھوٹی امیدوں اور لاروں پی نہ لاگے
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.