Thread:
واہ رے بھائی کو صدمہ
- This topic has 25 replies, 23 voices, and was last updated 2 years, 3 months ago by
Amir Ali. This post has been viewed 1410 times
-
AuthorPosts
-
5 Nov, 2020 at 1:28 am #1السلام علیکم معزز دوستو
آج شام یہ اندوہناک اور روح فرسا خبر سننا پڑی کہ ہمارے فورم کے ہردلعزیز ممبر جناب واہ رے صاحب کے بڑے صاحبزادے کا امریکہ میں انتقال ہوگیا ہے۔ اناللہ وانا علیہ راجعون۔
مرحوم رمیض کی عمر بیس سال تھی اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر سے نوازے۔
تمام ممبران سے درخواست ہے کہ دکھ کی عظیم گھڑی میں واہ رے بھائی کیلئے صبر کی دعا اور ان کے صاحبزادے رمیض کیلئے مغفرت اور اعلیٰ درجات کی دعا فرمائیں۔
ایک باپ ہونے کے ناطے میں اس دکھ کو سمجھ سکتا ہوں جس سے واہ رے بھائی اس وقت گذر رہے ہیں ، میں اپنی اور انتظامیہ کی طرف سے اس سانحہ پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالی میرے اس بھائی کو یہ صدمہ سہنے کی توفیق عطا فرمائے اور میرے بھتیجے کو جنت میں اعلیٰ سے اعلیٰ درجات سے نوازے۔
ہر ذی روح کا موت کا ذائقہ چکھنا ہے، اللہ تعالیٰ ہم سب کی منزل آسان فرمائے۔آمین
- local_florist 13
- local_florist shami11, حسن داور, shahidabassi, Wahreh, Ghost Protocol, Believer12, Bawa, Judge, Sohraab, GeoG, Jack Sparrow, Zed, صحرائی thanked this post
5 Nov, 2020 at 2:07 am #2اناللہ وانا علیہ راجعون۔ابھی فورم کھولا تو پہلی یہ افسوسناک خبر پڑھنے کو ملی ..انتہائی دکھ کی خبر ہے …دکھ کا اندازہ کر سکتی ہوں ..جوان بیٹا چھوڑ جائے تو باپ کے دل پر کیا گزری ہو گی ..اس کے اظہار کے لئے جتنے بھی الفاظ استعمال کئے جائیں ، کم ہیں
الله مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ..
- local_florist 9 thumb_up 2
- local_florist Atif Qazi, shami11, Wahreh, حسن داور, Ghost Protocol, Believer12, Bawa, Judge, GeoG thanked this post
- thumb_up shahidabassi, Sohraab liked this post
5 Nov, 2020 at 2:46 am #3اناللہ وانا علیہ راجعونواہ رہ بھائی کی تکلیف ، درد اور دکھ کو لفظوں سے بیان کرنا ممکن نہی ، الله پاک سے یہی دعا ہے کے اس مشکل گھڑی اور صدمے سے سنبھلنے میں واہ رہ بھائی اور اہل خانہ کو ہمت عطا فرما ، مرحوم بیٹے کے درجات بلند فرما ، آمین
- local_florist 7 thumb_up 1
- local_florist Wahreh, حسن داور, Ghost Protocol, Believer12, Bawa, Judge, GeoG thanked this post
- thumb_up shahidabassi liked this post
5 Nov, 2020 at 3:09 am #4اناللہ وانا علیہ راجعون
- local_florist 6 thumb_up 1
- local_florist Wahreh, Ghost Protocol, Believer12, Bawa, Judge, GeoG thanked this post
- thumb_up shahidabassi liked this post
5 Nov, 2020 at 3:58 am #5انتہائی افسوس ناک خبر …. دعا ہے کہ واہ رے بھائی اور انکے اہلخانہ کو دکھ کی اس گھڑی میں صبر آے …. اور انکے صاحب زادے کے درجات بلند ہوں . آمین
- local_florist 7 thumb_up 1
- local_florist Wahreh, Ghost Protocol, Believer12, Bawa, Judge, GeoG, Zed thanked this post
- thumb_up shahidabassi liked this post
5 Nov, 2020 at 4:01 am #6میرے پاس تو اس کے لئے الفاظ ہی نہی ہیں۔ جوان بیس سالہ بیٹا، سوچ کر دل دہل جاتا ہے۔ میرے ایک ہمسائے کی انیس سالہ بیٹی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئی تھی آج بیس سال ہو چکے ہیں لیکن جب بھی ان کے گھر جانا ہواان کے آنسوؤں اور باتوں سے یونہی لگا کہ ان کی عظمی جیسے کل ہی فوت ہوئی تھی۔ ایسا غم ماں باپ اور بہن بھائیوں کو رہتی زندگی تک روگ لگا جاتا ہے۔ اللہ تعالی ہمارے بھائی واہ رے صاحب کو استقامت صبر اور حوصلہ دے کہ جتنا بڑا امتحان ہے اس کے لئے پہاڑ جتنا دل جگرا چاہیئے۔انا للہ و انا علیہ راجعون ۔ اللہ ان کے بیٹے کے درجات بلند کرے۔
-
This reply was modified 2 years, 4 months ago by
shahidabassi.
- local_florist 8 thumb_up 1
- local_florist Wahreh, حسن داور, Ghost Protocol, Believer12, Bawa, GeoG, shami11, Zed thanked this post
- thumb_up Judge liked this post
5 Nov, 2020 at 5:03 am #7واہ رہے بھائی کیا ہو گیا بچے کو – ابھی تو اس نے اپنی نو جوانی میں قدم رکھا تھا – وجہ جو بھی ہو آپ کے لئے بہت بڑا صدمہ ہے اپنے آپ کو اور اہلیہ کو سمبھالیں – الله آپ دونوں کو صبر دے –- local_florist 9
- local_florist حسن داور, Wahreh, Ghost Protocol, Believer12, Bawa, Judge, GeoG, shami11, Zed thanked this post
5 Nov, 2020 at 7:03 am #8بہت ہی افسوس کی خبر ہے
وہ لمحہ جس کا سامنا سب کو کرنا پڑتا ہے مگر اس لمحہ کو اپنے کسی عزیز کے لئے اور خاص طور پر لخت جگر کو اپنی زندگی میں گذرتے دیکھنے کانہ کوئی سوچ سکتا ہے نہ تصور کر سکتا ہے
یہ سوچنا ہی محال ہے کے محترم واہ ره صاحب اور انکے اہل خانہ پر کیا قیامت گزر رہی ہوگی
- local_florist 8
- local_florist Ghost Protocol, Wahreh, Believer12, Bawa, Judge, GeoG, shami11, Zed thanked this post
5 Nov, 2020 at 7:34 am #9واہ رے صاحب،
اس انتہائی اندوہناک خبر پر میری طرف سے تعزیت قبول فرمایں.5 Nov, 2020 at 8:00 am #10Rest In Peace.Hard to express condolences, don’t think if even time will be ever able to heal. Was it Covid, some accident by or some other illness?
- local_florist 9
- local_florist Wahreh, Believer12, Bawa, Judge, حسن داور, GeoG, Ghost Protocol, shami11, Zed thanked this post
5 Nov, 2020 at 9:06 am #11واہ رے بھای آپ کا صدمہ تو بہت ہی بڑا ہے مگر صدمہ جتنا بھی گہرا ہو مسلمان یہ کہہ کر صبر کرلیتا ہے کہ اللہ ہی کے ہیں اور اسی پاس لوٹ کرجانا ہےمجھے تین سال پہلے اپنے بیس سالہ کزن کی ناگہانی موت یاد آگئی اور آپ کے بیٹے کی وفات پر مجھے یوں لگا کہ جیسے میرا کزن علی ایکبار پھر فوت ہوگیا ہو
اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل دے اور جانے والے کو جنت میں جگہ دے آمین
5 Nov, 2020 at 9:32 am #12انا للہ و انا علیہ راجعونبہت ہی افسوسناک خبر ہے، پڑھکر انتہائی صدمہ پہنچا ہے
الله تعالیٰ بھتیجے کی مغفرت کرے اور اسے جنت الفردوس میں جگہ دے اور واہ رے بھائی جی اور ان کے اہل خانہ کو اس مشکل وقت میں صبر عطا فرمائے، آمین
واہ رے بھائی کے دکھ میں برابر شریک ہیں
5 Nov, 2020 at 5:08 pm #13اناللہ وانا علیہ راجعوناللہ تعالیٰ اولاد کا دکھ کسی کو نہ دکھائے ، الله تعالیٰ واہ رے صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے
- local_florist 4
- local_florist Wahreh, GeoG, Ghost Protocol, shami11 thanked this post
5 Nov, 2020 at 7:29 pm #15واہ رے بھای آپ کا صدمہ تو بہت ہی بڑا ہے مگر صدمہ جتنا بھی گہرا ہو مسلمان یہ کہہ کر صبر کرلیتا ہے کہ اللہ ہی کے ہیں اور اسی پاس لوٹ کرجانا ہے مجھے تین سال پہلے اپنے بیس سالہ کزن کی ناگہانی موت یاد آگئی اور آپ کے بیٹے کی وفات پر مجھے یوں لگا کہ جیسے میرا کزن علی ایکبار پھر فوت ہوگیا ہو اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل دے اور جانے والے کو جنت میں جگہ دے آمینیہ آپ نے جو اپنی پروفائل پکچر لگائی ہوئی ہے کیا یہ اسی کزن کی ہے ؟
- local_florist 2
- local_florist Believer12, shami11 thanked this post
5 Nov, 2020 at 7:33 pm #16Thanks to all my friends for condolences and support. Rameez was my eldest son. He was 22 years old and was a special child as he had cerebral palsy. He had many complications, lately he developed acute pneumonia. I was in Pakistan for last two months. When I got the news of his hospitalization I rushed back to the US. We had to make the difficult decision to remove the life support and let the nature take its course. He was awake and was surrounded by his loved ones when he departed the world. Once again thank you all for your kind words.6 Nov, 2020 at 5:09 am #19انا للہ وانا الیہ راجعون
جوان اولاد کو کندھا دینے سے برا کوئی دکھ ہو نہیں سکتا
واہ رے بھائی الله تعالیٰ آپکو اور باقی گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے اور ہمارے بھتیجے کو جنت میں بلند درجات
- local_florist 3
- local_florist Wahreh, Ghost Protocol, shami11 thanked this post
6 Nov, 2020 at 8:51 am #20اناللہ وانا علیہ راجعون۔
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.