Home Forums Islamic Corner واقعہ کربلاء

  • This topic has 47 replies, 12 voices, and was last updated 11 months ago by casanova. This post has been viewed 1859 times
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 48 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 171
    • Posts: 7918
    • Total Posts: 8089
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: واقعہ کربلاء

    حضرت علی کی سیاسی غلطیوں اور فیصلوں میں ایک بڑی غلطی ان لوگوں کے خلاف جنگ کرنے کا ارادہ تھا جنہوں نے بیعت نہ کی تھی اس وقت حضرت امام حسن نے حضرت علی رضی اللہ کو اس جنگ سے منع کیا تھا اور حضرت علی کو حضرت معاویہ سے صلح کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی لیکن حضرت علی نے بات نہ مانی اور نتیجہ یہ نکلا کہ جنگوں میں ہزاروں مسلمان قتل کروائے اور آخر کار خود بھی خود بھی شہید ہوئے ۔.. باقی آپ کہ رہے ہیں کہ خلافت کو امام حسین رضی اللہ عنہہ اپنا حق سمجھتے تھے اور یزید نے(معاویہ کی مدد سے) غیر اسلامی طریقے سے یہ حق ان سے چھینا تھا … آپ کو شائد نقطہ نہیں سمجھ ا رہا ہے کہ اگر مذھب کو نکال دیا جاے تو جنگ صرف اقتدار اور خاندانی دشمنی کی جنگ تھی جس کا آغاز اس بات سے ہوا جب بنو امیہ اور بنو ہاشم کی دشمنی کی جڑ شمس بن عبدالمناف بن قصیٰ کا وہ فیصلہ ہے جب وہ اپنے بیٹے امیہ کی بجائے اپنے بھائی ہاشم کواپنا جانشین مقرر کرتا ہے،امیہ وہ فیصلہ ماننے سے انکار کرتا ہے، دونوں میں مقابلہ ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں امیہ کو شام جلاوطن ہونا پڑتا ہے۔ معاویہ بن سخر(ابوسفیان) بن حرب بن امیہ شام کا ہی گورنر تھا۔ رسول کے زمانے میں بھی بنو امیہ کی بنو ہاشم سے دشمنی تاریخ میں نظر آتی ہے اورفتحح مکہ کے بعد وہ آہستہ آہستہ دوبارہ مضبوط ہوئے، خصوصی طور پر عثمان بن عفان کے زمانے میں۔ علی کے بعد خلافت حسن بن علی کو ملی جو جنت میں جوانوں کا سردار ہونےکے باوجود مسلمانوں کے سردار نہ بن سکتے ..اور انہوں نے اپنی آسانی اور عیش کی خاطر سب کچھ معاویہ کے حوالے کر دیا پھر اور اس سارے ڈرامے کا معاملے سین کربلا کے میدان میں ہو گیا۔

    انسیف بھائی! مکالمے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ آپ مجھے میری کتابوں سے ریفرینس دیں لیکن آپ مجھے کہہ رہے ہیں کہ میں مذہب کو نکال کر ان معاملات کا تجزیہ کروں؟؟ بھائی مذہب کو نکال دوں تو ملحد کہلاوں گا جو کہ مجھے کہلوانا منظور نہیں۔ اسلئے کوئی ایسی لاجک بتائیں جو میں مذہب کو نکالے بغیر سمجھ سکوں۔

    نیز ایک طرف جنگ کرنے کو آپ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی غلطی بتا رہے ہیں دوسری طرف امام حسن ر ض کو ایک ایسا سہل پسند بھی بتانے پر مصر ہیں کہ جو اپنی آسانی کی خاطر اپنا حق کسی اور کے حوالے کردیتا ہے؟؟ ایں چی است؟؟ یعنی حضرت حسن بھی غلط ہیں اور حضرت علی بھی؟؟

    بات کچھ جچی نہیں کہ امام حسن جیسے مبینہ سہل پسند کا مشورہ اگر نہ مانا گیا تو وہ غلطی تھی اور چپ کرکے سب کچھ معاویہ کے حوالے کردینا بھی غلطی تھی؟؟

    #22
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2748
    • Total Posts: 2764
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: واقعہ کربلاء

    آپ مجھے کہہ رہے ہیں کہ میں مذہب کو نکال کر ان معاملات کا تجزیہ کروں؟؟ بھائی مذہب کو نکال دوں تو ملحد کہلاوں گا جو کہ مجھے کہلوانا منظور نہیں۔ اسلئے کوئی ایسی لاجک بتائیں جو میں مذہب کو نکالے بغیر سمجھ سکوں

    :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    ہونا منظور ہے؟

    ;-) :cwl: ;-) ™©

    • This reply was modified 11 months ago by BlackSheep.
    #23
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 171
    • Posts: 7918
    • Total Posts: 8089
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: واقعہ کربلاء

    :cwl: :cwl: :cwl: ™© ہونا منظور ہے؟ ;-) :cwl: ;-) ™©

    یار میں نے مسلمانوں کی طرف سے یہ بات کہی ہے کہ تمام مسلمان کبھی مذہب کو نکال کر سوچ بھی نہیں سکتے۔

    آپ بھی لگ جائیں مجھے اپنی صفوں میں شمار کروانے کے چکر میں، پہلے ہی ہر آہٹ مجھے کسی بپھرے ہوئے موب کی لگتی ہے آجکل :( ۔

    #24
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 571
    • Total Posts: 571
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: واقعہ کربلاء

    ہَرجائی مرے بھائی .. آپ کی بوریت ختم کرنے کے لئے اب یہاں مجرا کروانے سے تو رہا .. مذھب پر تنقید کرنے کا ایک ہی مقصد ہے تا کہ لوگ دوسروں کی زندگیوں سے نہ کھیلیں خود بھی سکون کریں دوسروں کو بھی کرنے دیں … باقی ہمارا نظریہ حیات تو محبت ہے جیو اور جینے دو باقی برونو اور گاندھی پر بھی آپ کو کبھی لکھ دیں گے

    یہ مجرا کروانے کا آئیڈیا تو بعد میں ڈسکس کرتے ہیں۔۔۔ لیکن آپ کا یہ” محبت کا نظریہ حیات” اور “جیو اور جینے کو دو” کا سلوگن بہت مشکوک اور منافقانہ ٹریک پکڑ رہا ہے۔۔۔۔ مذہبی جنونیت پر لاکھ پتھر مارئیے ۔۔۔ جو آپ کی آزادیوں کو سلب کرے اس پر بھی قلمی کوڑے برسائیے۔۔۔۔ لیکن یہ خوامخواہ کی چسکوری ٹچریں کرکے ہمارے دلوں کو ٹھیس تو نہ پہنچائیے۔۔۔۔ قسم لے لیجئے اس فورم سے پہلے میں نے کبھی ملحدیت اور اسکے پیروکاروں کے بارے  دلچسپی نہپں لی تھی۔۔۔ لیکن جتنا بھی آپ کے نظریہ حیات کو جان پایا ہوں۔۔ اسکی ویلیوز کا احترام ہے۔۔۔۔ اور اگر کوئی بھی آپ کی شخصی و غیر مذہبی رحجانات کا مذاق اڑانے میں پہل کرے گا۔۔۔ اچھا نہیں لگے گا۔۔۔ لیکن آپ بھی ذرا دیہان کیجئے کہیں آپ دماغی چِیزے لیتے لیتے دوسروں کے قلبی سکون کو متحرش تو نہیں کر رہے۔۔۔۔۔۔۔

    باقی آپ سب ملحدی برادرز اس فورم کی دانش کا نیو کلئس ہیں۔۔۔۔آپ کے دماغوں میں سنیپ ڈریگن 875 کی چِپ لگی ہوئی ہیں۔۔تبھی تو آپ  اپنے سماجی، مذہبی اور معاشرتی گھٹن کو مخاطب کرکے کچھ سوال اٹھاتے ہیں۔۔۔ جن کو ایوریج دماغوں کی رعونیت  گستاخ، بد دماغ اور انسیف کریکر کہہ کر رد کر دیتی ہے۔۔۔۔اور اسی ردعمل نے آپ لوگوں کو بھی مذہب اسلام پر تنقیدی تیر و تفنگ چلانے پر مجبور کر دیا۔۔۔۔ شائد کہیں ان ایوریج مُسلیوں کو لاجواب کرکے آپ خود کو دئیے گئے ذہنی ٹارچر کا کتھارسس کر لیتے ہیں۔۔۔۔میں سب سمجھتا ہوں۔۔۔۔

    آپ بہت ہی ذہین اور اعلی طرز تحریر کے مالک ہیں۔۔۔۔ آپ اگر چاہیں تو ہزار موضوع آپ کے قبضہ قلم کی تاب لانے کیلئے بیقرار نظر آئیں گے۔۔۔۔ بس آپ کے دیدہ سخن کی ڈائریکشن بدلنے کی دیر ہے۔۔۔۔۔۔

    :)

    • This reply was modified 11 months ago by casanova.
    #25
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 571
    • Total Posts: 571
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: واقعہ کربلاء

    یار میں نے مسلمانوں کی طرف سے یہ بات کہی ہے کہ تمام مسلمان کبھی مذہب کو نکال کر سوچ بھی نہیں سکتے۔ آپ بھی لگ جائیں مجھے اپنی صفوں میں شمار کروانے کے چکر میں، پہلے ہی ہر آہٹ مجھے کسی بپھرے ہوئے موب کی لگتی ہے آجکل :( ۔

    پا جی،، آجکل حالات واقعتا بہت خطرناک ہو چکے جے۔۔۔ تُسی احتیاطن ضدی گجر نوں اپنے نال باڈی گارڈ رکھ لو۔۔۔۔بھگوان ہمیشہ تواڈی رکھشا کرے۔۔

    :bigsmile: ۔

    • This reply was modified 11 months ago by casanova.
    #26
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1035
    • Total Posts: 1089
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: واقعہ کربلاء

    یہ مجرا کروانے کا آئیڈیا تو بعد میں ڈسکس کرتے ہیں۔۔۔ لیکن آپ کا یہ” محبت کا نظریہ حیات” اور “جیو اور جینے کو دو” کا سلوگن بہت مشکوک اور منافقانہ ٹریک پکڑ رہا ہے۔۔۔۔ مذہبی جنونیت پر لاکھ پتھر مارئیے ۔۔۔ جو آپ کی آزادیوں کو سلب کرے اس پر بھی قلمی کوڑے برسائیے۔۔۔۔ لیکن یہ خوامخواہ کی چسکوری ٹچریں کرکے ہمارے دلوں کو ٹھیس تو نہ پہنچائیے۔۔۔۔ قسم لے لیجئے اس فورم سے پہلے میں نے کبھی ملحدیت اور اسکے پیروکاروں کے بارے دلچسپی نہپں لی تھی۔۔۔ لیکن جتنا بھی آپ کے نظریہ حیات کو جان پایا ہوں۔۔ اسکی ویلیوز کا احترام ہے۔۔۔۔ اور اگر کوئی بھی آپ کی شخصی و غیر مذہبی رحجانات کا مذاق اڑانے میں پہل کرے گا۔۔۔ اچھا نہیں لگے گا۔۔۔ لیکن آپ بھی ذرا دیہان کیجئے کہیں آپ دماغی چِیزے لیتے لیتے دوسروں کے قلبی سکون کو متحرش تو نہیں کر رہے۔۔۔۔۔۔۔ باقی آپ سب ملحدی برادرز اس فورم کی دانش کا نیو کلئس ہیں۔۔۔۔آپ کے دماغوں میں سنیپ ڈریگن 875 کی چِپ لگی ہوئی ہیں۔۔تبھی تو آپ اپنے سماجی، مذہبی اور معاشرتی گھٹن کو مخاطب کرکے کچھ سوال اٹھاتے ہیں۔۔۔ جن کو ایوریج دماغوں کی رعونیت گستاخ، بد دماغ اور انسیف کریکر کہہ کر رد کر دیتی ہے۔۔۔۔اور اسی ردعمل نے آپ لوگوں کو بھی مذہب اسلام پر تنقیدی تیر و تفنگ چلانے پر مجبور کر دیا۔۔۔۔ شائد کہیں ان ایوریج مُسلیوں کو لاجواب کرکے آپ خود کو دئیے گئے ذہنی ٹارچر کا کتھارسس کر لیتے ہیں۔۔۔۔میں سب سمجھتا ہوں۔۔۔۔ آپ بہت ہی ذہین اور اعلی طرز تحریر کے مالک ہیں۔۔۔۔ آپ اگر چاہیں تو ہزار موضوع آپ کے قبضہ قلم کی تاب لانے کیلئے بیقرار نظر آئیں گے۔۔۔۔ بس آپ کے دیدہ سخن کی ڈائریکشن بدلنے کی دیر ہے۔۔۔۔۔۔ :)

    سر جی ہم تو موقع کی مناسبت سے لکھتے ہیں .. سیاست ، ریاست ، مذھب ، سائنس ، آرٹ ، سماج ، سیکس ، معاشیات ، ، ادب، فلسفہ، تاریخ، جغرافیہ اور بہت سی باتیں …. بہرحال عاطف بھائی جو مرے نزدیک بہت ہی اچھے انسان ہیں اور ان کو مذھب پر لکھنے سے ان سیکورٹی فیل ہوتی تو ان کے لئے آیئندہ میں مذھب پہ کوشش کروں گا کہ کم لکھوں …

    #27
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 194
    • Posts: 2494
    • Total Posts: 2688
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: واقعہ کربلاء

    ان سیف صاحب! آپ نے اپنے آرٹیکل میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی کچھ سیاسی غلطیوں اور غلط فیصلوں کا ذکر کیا ہے، ان غلطیوں پر ذرا روشنی ڈالیں ۔ اسی طرح آپ بنو قریظہ کے معاملے میں غور کرنے کی دعوت دے رہے ہیں تو جب مسلمانوں کے نزدیک بنوقریظہ کا معاملہ تھا ہی جائز، تو پھر اس میں غور کرنے اور پھر یزید کے ہاتھ (میراث) خلافت آنے والا مقدمہ تو ویسے بھی ختم ہوجاتا ہے۔ آسان لفظوں میں یہ کہ خلافت کو امام حسین رضی اللہ عنہہ اپنا حق سمجھتے تھے اور یزید نے(معاویہ کی مدد سے) غیر اسلامی طریقے سے یہ حق ان سے چھینا تھا لہذا ان کا اپنے حق کیلئے لڑنا تو بالکل جائز تھا؟؟

    There was a flaw in Imam Hussain’s thought process. What made him think Khilafat was his right especially when he didn’t have numbers on his side. His political battle with Yazid should have been fought politically not is Karbala. All the romanticism around Karbala is senseless and the source is one sided debate around the issue. A political battle was made holly and the debate was shut on it. All we see, hear and read are mataams, marsiahs and graphic details that are meaningless after centuries

    #28
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: واقعہ کربلاء

    Longitivity in politics count. Ali despite all the advantages of being closer to Mohammad came to power as 4th caliph not an immediate successor. That showed his political skills and cult. Even when he came he had to brutally murder 77 year old man Usman and gave NRO to murderers. This chaotic rise to power had chaotic ending with Ali himself stabbed in mosque within 4 years. His son Hassan took over reins. But a shrewd politician Mavia, a long serving Governor of Syria put political pressure on him and cracked a deal with Hassan that let Mavia be Khalipha and Hassan will succeed him. Hassan like his Dad and later younger brother Hussain had just family name and no political clout. The so called golden era of Khulfa e Rashedeen lasted 3 decades. The first dead man walking died within two years and other three were murdered. Compare that with Mavia who ruled 22 years and passed the reins to his son Yazid. Yazid died young from accident but power remained within family for good 90 years. In 682 Hussain argued Mavia made an agreement that after Mavia power will be given back to Hassan. Mavia said deal was with Hassan in 660 who died within couple of years of deal. And it doesn’t automatically transfer to Hussain. Hassan was a playboy whether he was poisoned by Mavia or one of his victim is a moot point. He was just not carved for power politics. How could he? Like father like son. Hussain had no political clout to take on Mavia and sons. That’s why he was brutally murdered along with his family as they were about to enter Kufa to marshall political opposition. Karbala was not a battle of Haq and saach, it’s a glaring example of stupidity when son of Ali and grandson of Mohammad didn’t digest political reality and pitched his family of 60-80 people including women and kids against 1000+ armed men in an open field at Karbala. Now what happened there was bound to happen. It’s not a tragedy it’s idiocy. But some how all that became holly. Now Ali’s cult get a kick out of those graphic details. Oh he didn’t get water, she was bruised no one cared. Was Hussain on drugs? Why didn’t he see all that coming? Mavia and Yazid gave ample opportunity to Hussain to get into senses and crack a deal like his playboy brother but Hussain was hell bent for Karbala like ending. If there is Mataam it should be not on what Yazeed and his men did but it should be on lack of thought process of Hussain. He not only commit suicide but drove his whole family down in the ditch. These two political genius brothers who couldn’t handle Mavia and son will be the leaders of youthias in haven. حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں

    کربلا کے واقعے میں جو لشکرِ حسین کے پانی بند کردینے کا واقعہ ہے، اس کو یوں پیش کیا جاتا ہے جیسے اس سے پہلے کسی نے ایسا نہ کیا ہو، جبکہ تاریخ طبری سے پتا چلتا ہے کہ سرکارِ دو عالم خود غزوات میں پہلے پانی کے چشموں پر قبضے فرماتے تھے۔ یزید نے اسی روایت کی پیروی ہی کی ہے۔۔

    باقی میں آپ کے تجزیے سے متفق ہوں، خاندانِ بوسفیان کے مقابلے میں خاندانِ علی سیاسی طور پر بالکل فارغ تھا۔ ابوسفیان اور اس کی آل اولاد نے ویسے بھی اسلام مجبوری کی حالت میں قبول کیا تھا اور ذہنی اور عملی طور پر وہ مسلمان نہیں تھے، جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ شدت پسند اور تنگ نظر نہیں تھے، کھلے ذہن کے مالک تھے، یزید بھی ایک روشن خیال آدمی تھا۔ تصور کیجئے اگر یزید کی جگہ حکمرانی جنابِ حسین کو مل جاتی تو سلطنتِ اسلامیہ میں غیر مسلموں اور دیگر قوموں کیلئے کس قدر گھٹن کا ماحول طاری کردیا جاتا۔۔

    #29
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: واقعہ کربلاء

    یہ مجرا کروانے کا آئیڈیا تو بعد میں ڈسکس کرتے ہیں۔۔۔ لیکن آپ کا یہ” محبت کا نظریہ حیات” اور “جیو اور جینے کو دو” کا سلوگن بہت مشکوک اور منافقانہ ٹریک پکڑ رہا ہے۔۔۔۔ مذہبی جنونیت پر لاکھ پتھر مارئیے ۔۔۔ جو آپ کی آزادیوں کو سلب کرے اس پر بھی قلمی کوڑے برسائیے۔۔۔۔ لیکن یہ خوامخواہ کی چسکوری ٹچریں کرکے ہمارے دلوں کو ٹھیس تو نہ پہنچائیے۔۔۔۔ قسم لے لیجئے اس فورم سے پہلے میں نے کبھی ملحدیت اور اسکے پیروکاروں کے بارے دلچسپی نہپں لی تھی۔۔۔ لیکن جتنا بھی آپ کے نظریہ حیات کو جان پایا ہوں۔۔ اسکی ویلیوز کا احترام ہے۔۔۔۔ اور اگر کوئی بھی آپ کی شخصی و غیر مذہبی رحجانات کا مذاق اڑانے میں پہل کرے گا۔۔۔ اچھا نہیں لگے گا۔۔۔ لیکن آپ بھی ذرا دیہان کیجئے کہیں آپ دماغی چِیزے لیتے لیتے دوسروں کے قلبی سکون کو متحرش تو نہیں کر رہے۔۔۔۔۔۔۔ باقی آپ سب ملحدی برادرز اس فورم کی دانش کا نیو کلئس ہیں۔۔۔۔آپ کے دماغوں میں سنیپ ڈریگن 875 کی چِپ لگی ہوئی ہیں۔۔تبھی تو آپ اپنے سماجی، مذہبی اور معاشرتی گھٹن کو مخاطب کرکے کچھ سوال اٹھاتے ہیں۔۔۔ جن کو ایوریج دماغوں کی رعونیت گستاخ، بد دماغ اور انسیف کریکر کہہ کر رد کر دیتی ہے۔۔۔۔اور اسی ردعمل نے آپ لوگوں کو بھی مذہب اسلام پر تنقیدی تیر و تفنگ چلانے پر مجبور کر دیا۔۔۔۔ شائد کہیں ان ایوریج مُسلیوں کو لاجواب کرکے آپ خود کو دئیے گئے ذہنی ٹارچر کا کتھارسس کر لیتے ہیں۔۔۔۔میں سب سمجھتا ہوں۔۔۔۔ آپ بہت ہی ذہین اور اعلی طرز تحریر کے مالک ہیں۔۔۔۔ آپ اگر چاہیں تو ہزار موضوع آپ کے قبضہ قلم کی تاب لانے کیلئے بیقرار نظر آئیں گے۔۔۔۔ بس آپ کے دیدہ سخن کی ڈائریکشن بدلنے کی دیر ہے۔۔۔۔۔۔ :)

    اے مجاہدِ بے تیغ۔۔ ادھر سویڈن میں کل سے امن پسند مُسلوں نے بوال مچا رکھا ہے، آپ ادھر فورم پر ہی جہاد میں مصروف ہیں، کون کون اس جہادِ عظیم میں شرکت کیلئے پہنچا ہے، کسی نا ہنجار نے سویڈن میں سرعامِ آپ کی کتابِ مقدس کو نظرِ آتش کرکے اپنی آتشِ قلبی کو تسکین دے ڈالی ہے۔۔۔

    #30
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 171
    • Posts: 7918
    • Total Posts: 8089
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: واقعہ کربلاء

    There was a flaw in Imam Hussain’s thought process. What made him think Khilafat was his right especially when he didn’t have numbers on his side. His political battle with Yazid should have been fought politically not is Karbala. All the romanticism around Karbala is senseless and the source is one sided debate around the issue. A political battle was made holly and the debate was shut on it. All we see, hear and read are mataams, marsiahs and graphic details that are meaningless after centuries

    بھائی ! جب امام حسن اور معاویہ کے درمیان معاہدہ ہوگیا اور معاویہ نے وعدہ خلافی کرتے ہوئے اپنے بیٹے کو مسند خلافت پر بٹھا دیا تو اپنا حق تو لینا ہی تھا۔  یہ اپنی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں کہ کون کتنا بہادری کا مظاہرہ کرسکتا ہے۔ امام حسین صرف حق ہی نہیں بلکہ بہادری کا استعارہ بھی جانے جاتے ہیں۔ باقی رہی یہ بات کہ آج تک ماتم کیوں کیا جاتا ہے یا مرثیے کیوں پڑھے جاتے ہیں تو جب ہزاروں سال پرانے واقعات کی یاد میں ویلنٹائن ڈے منایا جاسکتا ہے، کرسمس اور ہالوین یا پھر دیوالی، ہولی  وغیرہ تو کسی واقعے کی یاد میں ماتم و مرثیے بھی درست ہیں۔ یہ تو اپنے اپنے عقیدے کی بات ہے اور آپ کو بطور ملحد اس بات پر اعتراض ہونا ہی نہیں چاہیئے کہ کوئی اپنے تہوار یا سانحات کی یاد کیوں مناتا ہے؟؟

    #31
    Nice Person
    Moderator
    Offline
    • Threads: 0
    • Posts: 101
    • Total Posts: 101
    • Join Date:
      15 May, 2018

    Re: واقعہ کربلاء

    انسیف بھائی! مکالمے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ آپ مجھے میری کتابوں سے ریفرینس دیں

    عاطف بھائی۔ لگتا ہے اسلامی کارنر کچھ عرصے کے لیے آپ کے دینی پیر جی مطلب سمپل اینڈ پیسفل بھائی کے حوالے کرتے۔وہ بڑی بیداردی موڈری قنچی چلاتے تھے۔

    #32
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 24
    • Posts: 721
    • Total Posts: 745
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: واقعہ کربلاء

    عاطف بھائی۔ لگتا ہے اسلامی کارنر کچھ عرصے کے لیے آپ کے دینی پیر جی مطلب سمپل اینڈ پیسفل بھائی کے حوالے کرتے۔وہ بڑی بیداردی موڈری قنچی چلاتے تھے۔

    مجھے قطعی اعتراض نہیں اگر ان کے پاس وقت ہوتو۔ یہ تو میرے لئے اعزاز کی بات ہوگی کیونکہ مذہبی معاملات میں میرا علم بہت کم ہے۔

    #33
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 110
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 2880
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: واقعہ کربلاء

    ایک غور طلب نکتہ یہ ہے کہ کیا اسلام موروثیت کو سپورٹ کرتا ہے؟

    حضرت حسین کے پاس اپنی کوئی قابلیت نہیں تھی جس کی بنا پر وہ اپنا استحقاق خلافت پر جتاتے

    آج کل کے مسلمان تو حضور کے پسینے پر بھی اپنی جان لٹانے کو تیار بیٹھے ہیں مگر ماضی کے مسلمان شاید ستو پی کر سوۓ ھوئے تھے …غضب خدا کا نبی کے نواسے کے ساتھ سو بندے بھی نہ آئے

    مزید برآں …شمر حسین کا سر کاٹ کر یزید کے دربار میں چلا گیا اور پوری امت مسلمہ میں نہ کوئی شور مچا نہ یزید کے لیے کوئی مشکل پیدا ہوئی …وہ کئی سال بعد اپنے بیٹے کو اگلا خلیفہ نامزد کرکے اس دنیا سے رخصت ہوا

    عبدللہ بن زبیر نے چھوٹی موٹی بغاوت کی مگر وہ مدینہ کے آس پاس تک محدود رہی …اور بعد میں اس کو بھی قتل کردیا گیا

    اگر صحیح طور پر دیکھا جاۓ تو امام حسین کے پیروکار ابھی آج بھی اقلیت میں ہیں …موجودہ دور کے سنی بنو امیہ کے ہمخیال اور شیعہ امام حسین کے ساتھ ہیں

    #34
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 398
    • Posts: 9093
    • Total Posts: 9491
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: واقعہ کربلاء

    واقعہ کربلا ایک اندوہناک سانحہ تھا جس نے عالم اسلام کو دو گروہوں میں تقسیم کرکے رکھ دیا۔ اس بات میں کوی شک نہیں کہ بنو امیہ اور بنو ہاشم جو دراصل آپس میں بھی بھای تھے اور دو بھائیوں کی نسل میں سے تھے ان کی دشمنی حج کے موقع پر آب زم زم اور دیگر انتظامی امور پر شروع ہوی۔  حاجیوں کو پانی پلانے جیسے انتظامات بنو ہاشم کے تصرف میں تھے جس کا دکھ بنو امیہ کو تھا اور اسی وقت سے ان کی آپس میں رقابت تھی جو اسلام کے ظہور کے بعد کچھ عرصہ تک کم ہوی مگر حضرت علی کی شہادت کے بعد اس میں دوبارہ شدت آگئی

    اعتراض کرنے والوں کی اپنی مرضی ہے کہ وہ جس واقعہ کو جو چاہیں رنگ دیں مگر ایک بات کی تردید کرنے کی ان میں بھی ہمت نہیں کہ کربلا کے میدان میں شجاعت و بہادری کی جو داستانیں رقم ہوئیں ان کی مثال رہتی دنیا تک کوی ایک بھی نہیں ہے۔

    لازمی اور اٹل موت کو سامنے پا کر بھی بہتر کے بہتر افراد اپنے امام کے گرد کھڑے رہے اور جان بچانے کی ایک لمحہ کیلئے بھی پرواہ نہ کی جنگ ہوی تو بھاگے نہیں بلکہ ایک ایک کر کے شہید ہوتے گئے اور پھر امام حسین بھی شہید ہوے۔ کہنے کو مخالف بھی مسلمان ہی تھے مگر جسطرح امام حسین کی لاش کی بے حرمتی کی گئی اور سر کاٹ کر یزید کو بھیجا گیا، عورتوں کو گرفتار کیا گیا اور باندھ کر دربار میں لایا گیا تو اس سے لگتا ہے کہ مسلمان تو کجا وہ لوگ انسانیت کی صف سے بھی گر چکے تھے۔ اللہ تعالی نے زیادہ موقع نہیں دیا اور یزید سمیت تمام ظالموں کا بھیانک انجام ہوا

    کربلا میں واحد زندہ بچ جانے والا ایک بچہ تھا جو بیمار تھا بعد میں وہ امام زین العابدین کے نام سے مشہور ہوا۔ خاندان نبوی سے خونی رشتہ اور علوم اسلامی پر دسترس نیز درس وعظ کا انداز ایسا دل میں اترنے والا کہ عرب کے دور دراز علاقوں سے ملسمان اپپنے نبی کریم :pbuh:   کی اس نشانی کو دیکھنے اور آپ کے درس کو سننے کی پیاس لئے چلے آتے۔ آپ غالبا بصرہ میں قیام پزیر تھے۔ ایکدن مسلمانوں کا  ایک گروہ آپ کے درس میں شامل ہوا ان کے لیڈر نے اٹھ کر امام زین العابدین سے سوال کیا کہ مچھر کی حرمت کے بارے میں بتائیے یعنی اگر مچھر کو ہلاک کردیا جاے تو اس کی کوی سزا شریعت میں ہے

    امام زین العابدین نے اسے فرمایا کہ تم لوگ کوفہ سے تو نہیں ہو؟

    اس شخص نے کہا ہاں ہم لوگ کوفہ سے آے ہیں

    امام زین العابدین نے حاضرین کو مخاطب کرکے فرمایا دیکھو ان لوگوں نے خانوادہ رسول کو تو بے دردی سے شہید کردیا اور سوچا تک نہیں اور اب مجھ سے مچھر کی حرمت کے متعلق سوال کرتے ہیں

    • This reply was modified 11 months ago by Believer12.
    #35
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 398
    • Posts: 9093
    • Total Posts: 9491
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: واقعہ کربلاء

    ایک غور طلب نکتہ یہ ہے کہ کیا اسلام موروثیت کو سپورٹ کرتا ہے؟ حضرت حسین کے پاس اپنی کوئی قابلیت نہیں تھی جس کی بنا پر وہ اپنا استحقاق خلافت پر جتاتے آج کل کے مسلمان تو حضور کے پسینے پر بھی اپنی جان لٹانے کو تیار بیٹھے ہیں مگر ماضی کے مسلمان شاید ستو پی کر سوۓ ھوئے تھے …غضب خدا کا نبی کے نواسے کے ساتھ سو بندے بھی نہ آئے مزید برآں …شمر حسین کا سر کاٹ کر یزید کے دربار میں چلا گیا اور پوری امت مسلمہ میں نہ کوئی شور مچا نہ یزید کے لیے کوئی مشکل پیدا ہوئی …وہ کئی سال بعد اپنے بیٹے کو اگلا خلیفہ نامزد کرکے اس دنیا سے رخصت ہوا عبدللہ بن زبیر نے چھوٹی موٹی بغاوت کی مگر وہ مدینہ کے آس پاس تک محدود رہی …اور بعد میں اس کو بھی قتل کردیا گیا اگر صحیح طور پر دیکھا جاۓ تو امام حسین کے پیروکار ابھی آج بھی اقلیت میں ہیں …موجودہ دور کے سنی بنو امیہ کے ہمخیال اور شیعہ امام حسین کے ساتھ ہیں

    وہی رٹی رٹای باتیں کررہے ہو کبھی اپنے دماغ سے بھی سوچا ہے

    کربلا کے تمام واقعہ میں موروثیت کی علامت تو یزید تھا جو اپنے باپ کی وراثت پر براجمان تھا اور امام حسین موروثیت کی بجاے جمہوریت کے علمبردار تھے کیونکہ آپ کے پاس مکہ و مدینہ اور کوفہ کے مسلمانوں کی اکثریت کی حمایت تھی جو آپ کو خلیفہ بنانا چاہتے تھے

    مخالفت میں بھی بندہ اندھا نہ ہو انصاف کی بات تو کرے

    #36
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 398
    • Posts: 9093
    • Total Posts: 9491
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: واقعہ کربلاء

    مجھے قطعی اعتراض نہیں اگر ان کے پاس وقت ہوتو۔ یہ تو میرے لئے اعزاز کی بات ہوگی کیونکہ مذہبی معاملات میں میرا علم بہت کم ہے۔

    ضروری نہیں کہ بندہ پوری لائبریری رٹ کر ہی اسلام کا دفاع کرسکتا ہے، اسلام کا دفاع کریں دلایل خود بخود آجاتے ہیں۔ ابھی قرار نے جو الزام لگایا تھا اس کا جواب میں نے کسی حدیث یا قرآنی آیت سے نہیں دیا بلکہ کامن سینس سے سوچا تو جواب مل گیا آپ اوپر والی پوسٹ دیکھ سکتے ہیں، ہمت مرداں مدد خدا

    :bigthumb:

    #37
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 194
    • Posts: 2494
    • Total Posts: 2688
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: واقعہ کربلاء

    وہی رٹی رٹای باتیں کررہے ہو کبھی اپنے دماغ سے بھی سوچا ہے کربلا کے تمام واقعہ میں موروثیت کی علامت تو یزید تھا جو اپنے باپ کی وراثت پر براجمان تھا اور امام حسین موروثیت کی بجاے جمہوریت کے علمبردار تھے کیونکہ آپ کے پاس مکہ و مدینہ اور کوفہ کے مسلمانوں کی اکثریت کی حمایت تھی جو آپ کو خلیفہ بنانا چاہتے تھے مخالفت میں بھی بندہ اندھا نہ ہو انصاف کی بات تو کرے

    If he majority he was he moving to Kofa and didn’t stay in Makkah or Medina? Even the little support he had in Kofa switched side by the time he got there.Where were those people when Hussain and his family were being slaughtered. There are 200M Shias and 1.2B Sunnis. Ali’s cult was always in minority that’s why he became 4th caliph and not first

    #38
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 194
    • Posts: 2494
    • Total Posts: 2688
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: واقعہ کربلاء

    ضروری نہیں کہ بندہ پوری لائبریری رٹ کر ہی اسلام کا دفاع کرسکتا ہے، اسلام کا دفاع کریں دلایل خود بخود آجاتے ہیں۔ ابھی قرار نے جو الزام لگایا تھا اس کا جواب میں نے کسی حدیث یا قرآنی آیت سے نہیں دیا بلکہ کامن سینس سے سوچا تو جواب مل گیا آپ اوپر والی پوسٹ دیکھ سکتے ہیں، ہمت مرداں مدد خدا :bigthumb:

    That was one horrible defense rather yava-goi.

    #39
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 194
    • Posts: 2494
    • Total Posts: 2688
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: واقعہ کربلاء

    بھائی ! جب امام حسن اور معاویہ کے درمیان معاہدہ ہوگیا اور معاویہ نے وعدہ خلافی کرتے ہوئے اپنے بیٹے کو مسند خلافت پر بٹھا دیا تو اپنا حق تو لینا ہی تھا۔ یہ اپنی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں کہ کون کتنا بہادری کا مظاہرہ کرسکتا ہے۔ امام حسین صرف حق ہی نہیں بلکہ بہادری کا استعارہ بھی جانے جاتے ہیں۔ باقی رہی یہ بات کہ آج تک ماتم کیوں کیا جاتا ہے یا مرثیے کیوں پڑھے جاتے ہیں تو جب ہزاروں سال پرانے واقعات کی یاد میں ویلنٹائن ڈے منایا جاسکتا ہے، کرسمس اور ہالوین یا پھر دیوالی، ہولی وغیرہ تو کسی واقعے کی یاد میں ماتم و مرثیے بھی درست ہیں۔ یہ تو اپنے اپنے عقیدے کی بات ہے اور آپ کو بطور ملحد اس بات پر اعتراض ہونا ہی نہیں چاہیئے کہ کوئی اپنے تہوار یا سانحات کی یاد کیوں مناتا ہے؟؟m

    What was the pact? After Mavia Hussain will become Khalifa? Imam Hassan was dead by then. Hussain was desperate and went on this suicide mission. It’s more stupidity than  bravery.

    I don’t have problem with rituals but this Moharram ritual is not just stupid but it is twisting fact. Shias sell this matam crap as sawab. If it was harmless ritual I ‘d be ok but come on, walking on fire, zanjir zani even taking a bullet to feel pain because someone died 1500 years ago. It’s idiocy

    • This reply was modified 11 months ago by Shirazi.
    #40
    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 54
    • Posts: 1035
    • Total Posts: 1089
    • Join Date:
      8 Jun, 2020
    • Location: چولوں کی بستی

    Re: واقعہ کربلاء

    بھائی ! جب امام حسن اور معاویہ کے درمیان معاہدہ ہوگیا اور معاویہ نے وعدہ خلافی کرتے ہوئے اپنے بیٹے کو مسند خلافت پر بٹھا دیا تو اپنا حق تو لینا ہی تھا۔ یہ اپنی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں کہ کون کتنا بہادری کا مظاہرہ کرسکتا ہے۔ امام حسین صرف حق ہی نہیں بلکہ بہادری کا استعارہ بھی جانے جاتے ہیں۔ باقی رہی یہ بات کہ آج تک ماتم کیوں کیا جاتا ہے یا مرثیے کیوں پڑھے جاتے ہیں تو جب ہزاروں سال پرانے واقعات کی یاد میں ویلنٹائن ڈے منایا جاسکتا ہے، کرسمس اور ہالوین یا پھر دیوالی، ہولی وغیرہ تو کسی واقعے کی یاد میں ماتم و مرثیے بھی درست ہیں۔ یہ تو اپنے اپنے عقیدے کی بات ہے اور آپ کو بطور ملحد اس بات پر اعتراض ہونا ہی نہیں چاہیئے کہ کوئی اپنے تہوار یا سانحات کی یاد کیوں مناتا ہے؟؟

    عاطف بھائی حضرت امام حسین کا کوئی پولیٹیکل بیک گراؤنڈ نہیں تھا …. جس کی مثال خود واقعہ کربلا ہے کہ معصوم بچوں اور بیویوں کو جنگ میں کون لے کر جاتا ہے …. کسی سے اپنا حق چھیننے کے لئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے… اور باقاعدہ پلان بنایا جاتا ہے ایسے ہی نہیں خودکشی کر لی جاے … اقتدار کی جنگ کوئی نہیں چھوڑتا … آپ مجھے بتائیں کہ کیا اس وقت ذہنی طور پر امام حسسیں اس قابل تھے کہ وہ مسلمانوں پر حکومت کر سکیں … … .. اگر وہ امام حسین کو دیتا تو شائد امام حسسیں کی خلافت مسلمانوں کی بقا کے لئے خطرہ بن جاتی … باقی جو شیعہ حضرت ماتم کرتے ہیں اس میں جس انداز میں خود کو نقصان پونچاتے ہے یہ ایک پیشہ بن چکا ہے اور یہاں پہ وہ دوسرے لوگوں کو پیسے بھی دیتے ہیں خود کو زخمی کرنے ایسا مرے خیال میں والن ٹائیں اور کرسمس میں نہیں ہوتا ..

    آج بہت سے لوگ اس واقعہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں .. اور کہتے واقعہ کربلا ظالم اور جبر حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا اور صبر کا درس دیتا ہے … مرے خیال میں یہ سب لوگوں کی باتیں ہے حقیقت میں جنگ کے میدان میں اس کی چلتی ہے جس کے پاس طاقت ہوتی ہے اگر طاقت حسسیں کے پاس ہوتی تو آج لوگ کربلا سے کچھ اور مطلب نکال رہے ہوتے .. عربوں کی روایت ہی ایسی ہے دشمنوں کو بہت ظالم طریقے سے ختم کرنا ہے بدر سے کر کربلا بھری ہوئی ایسے واقعات سے

    اب ایران کی مثال آپ کے سامنے ہیں یہی اہل کربلا کی سوچ فکر کے وارثوں نے بلوجہ حکومت پر قبضہ کیا ہوا اور کافی سالوں سے عوام پر پاندیاں لگوا کر ان کا برا حال کیا ہوا … ابی کچھ عرصہ پہلے امریکا نے کرونا کے معاملے میں ایران کی مدد کرنا چاہی تو کربلا کے ماننے والوں نے مدد لینے سے انکار کر دیا اور کہا ہم تماری ادویات کیوں لیں تماری وجہ سے ہی تو چین میں کرونا پھیلا ہے .. ان لیڈروں کی ایسی کربلا والی سوچ کی وجہ سے ان پر معاشی پابندیاں لگی ہوئی اور عوام علیدہ پس رہی ہے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 48 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi