Home Forums Siasi Discussion وادی گلوان سے انڈیا آوٹ ہوگیا

Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    گزشتہ مئی سے اب تک انڈین میڈیا کے جھوٹے اینکرز کو چیختی آوازوں میں پاکستان اور چین کے خلاف زہر اگلتے دیکھ رہا ہوں۔ لاک ڈاون کا یہ فائدہ ہوا کہ میں نے بھی اپنے معمولی وسائل کے ساتھ انڈیا کے سب سے بڑے چینل انڈیا ٹوڈے کے مہنگے ترین اینکر راہول کنول کا جھوٹ کھنگالنا شروع کردیا جو بقول اس کے بارہ سیٹلائیٹ کمپنیوں کے اشتراک سے امیج حاصل کرتا ہے جبکہ یہ عاجز گوگل ارتھ سے ہی سب کچھ دیکھ لیتا ہے
    اپریل میں چین نے پانچ مقامات پر پیش قدمی کی تو تو شرمندگی سے بچنے کیلئے مودی نے اعلان کردیا کہ نہ ایک انچ اندر گیا نہ ہی ایک انچ ہماری زمین پر کسی کا قبضہ ہوا
    انڈیا کے سٹریٹیجک تجزیہ نگار جے شکلا نے راہول کنول کے لائیو شو میں اس دعوی کو جھوٹا قرار دیتے ہوے کہا کہ چینی افواج صرف پینگونگ جھیل پر ہی آٹھ کلومیٹر اندر آکر سیٹل ہوچکی ہیں اور اسی وجہ سے مذاکرات ہو رہے ہیں؟ جے شکلا نے شو میں موجود بی جے پی کے ترجمان سے سوال کیا کہ انڈین فوج پینگونگ جھیل پر اپنی کلیم کردہ باونڈری یعنی فنگر آٹھ تک گشت کرتی تھی کیا یہ گشت ابھی بھی کیا جارہا ہے کہ نہیں؟
    ظاہر ہے بی جے پی سپوکس پرسن لاجواب ہوگیا اور شکلا کو انڈین فوج کا مورال ڈاون کرنے کا ذمہ دار قرار دینے لگا۔ اس کے بعد جے شکلا کو تمام لائیو شوز سے باہر کردیا گیا۔ حالانکہ اس کے لیول کا سٹریٹجک ماہر انڈیا کے پاس ایک بھی نہیں
    اب آتے ہیں وادی گلوان کی طرف جس کا مسئلہ انڈیا نے مذاکرات سے واقعی حل کرلیا ہے۔ نہ صرف وادی گلوان بلکہ اسطرح کا حل اگر انڈیا کشمیر کا بھی کرلے تو ہمیں دل و جان سے منظور ہے
    راہول کنول نے جو عموما اپنے پروگرام میں سیٹلائیٹ امیجز دکھا کر بات کا آغاز کرتا ہے بار بار کہہ رہا تھا کہ تمام فلیش پوائینٹس پر ڈس انگیج ہوگیا ہے سواے پینگونگ جھیل کے ۔ راہول کی یہ بات اس کے لیڈر مودی سمیت تمام میڈیا کے اس موقف کو جھوٹا ثابت کرتی ہے کہ چین ایک انچ بھی اندر نہیں آیا،خیر ہمیں کیا
    پینگونگ جھیل چونکہ بہت دور دور سے بھی واضح دکھای دیتی ہے اور مشہور ٹورسٹ پوائینٹ ہے۔ لہذا اس کے بارے میں جھوٹ بولنا مشکل تھا
    دریاے گلوان جس وادی میں بہتے ہوے نیچے دریاے شیوک میں گرتا ہے اسی کو وادی گلوان کہا جاتا ہے۔ یہ جگہ سیاچن گلیشیر سے قریب ہے۔ دریاے شیوک پر اسی مقام پر انڈین آرمی کے دو بیس کیمپ ہیں۔ اگر ہم اوپر دریاے گلوان کے کنارے کنارے چلتے جائیں تو پانچ چھ کلومیٹر کے بعد دریا ایکدم دائیں جانب مڑتا ہے۔ اس موڑ پر انڈین فوج کا آخری بیس کیمپ تھا کیونکہ آگے چینی سرحد شروع ہوجاتی ہے۔ وادی گلوان میں انڈین فوج کی موجودگی اسی بیس کیمپ کی وجہ سے تھی اور یہیں پر وہ مشہور مڈبھیڑ ہوی جس کے نتیجے میں دریاے گلوان نےانڈین فوج کے تازہ خون کا مزہ چکھا تھا بیس جواب مارے گئے تھے اور کافی زخمی بھی ہیں۔ اس موڑ پر انڈین بیس کیمپ سے مزید آگے ڈیڑھ کلومیٹر پر چینی سرحد ہے، ہوا یوں کہ چینی فوج نے اپنی سرحد سے ڈیڑھ کلومیٹر آگے بڑھ کر انڈین بیس کیمپ کے بالمقابل اپنا کیمپ لگا لیا جسے گرانے کے چکر میں بیس انڈین فوجی مارے گئے تھے۔ اس کے بعد مزاکرات اور ڈس انگیج کا چرچا ہوتا رہا ۔ کل پرسوں انڈین اینکرز خاص کر راہول کنول نے دعوی کیا کہ گلوان اور گوگرہ میں تو چینی فوج پیچھے ہٹ گئی تھی مگر پینگونگ جھیل پر اس کی ہٹ دھرمی قائم ہے
    میں نے سوچا کہ تھوڑی سی زحمت کرکے دیکھ لوں کہ وادی گلوان میں کیا واقعی چینی فوج پیچھے ہٹ چکی ہے اور انڈین فوج اپنے بیس کیمپ میں راضی خوشی رہنے لگی ہے؟
    مجھے یہ دیکھ کر شاک لگا کہ چینی فوج تو اپنی سرحد کے اوپر جہاں اس کا بیس کیمپ تھا بدستور موجود ہے مگر انڈین فوج کا وادی گلوان میں اکلوتا بیس کیمپ خالی ہوچکا ہے۔ جی ہاں، انڈین فوج خوبصورت بلند چوٹیوں اور دریاے گلوان والی وادی گلوان سے نکل چکی ہے۔ اور اب وہاں کوی نہیں سواے چینی فوج کے، انڈین فوج کا جس جگہ پر بیس تھا وہ اب خالی ہوچکی ہے
    میں نے اسی لئے اوپر لکھا تھا کہ مسئلہ کشمیر کا بھی ایسا ہی خوبصورت حل کردیا جاے تو ہمیں دل و جان سے قبول ہے
    راہول کنول جی تم کو مبارک ہو انڈین فوج نے وادی گلوان کا اشو مزاکرات کے ذریعے حل کرکے دکھا دیا ہے
    ابھی صرف اتنا ہی، فی الحال میری نظر پینگونگ جھیل پر ہے، ایک ہنٹ دیتا چلوں کام آے گا، پینگونگ جھیل کے جنوبی کنارے پر ایک گاوں ہے میراک، اس گاوں کے قریب کھڑے ہوکر جھیل کے دوسرے کنارے کی طرف دیکھیں (ٹیلی سکوپ بہتر ہے) تو فنگر فور آپ کے سامنے ہوگی اور وہاں پر چینی فوج کے مورچے دکھای دے جائیں گے لوکل لداخی تو اپنی تیز آنکھوں سے ان پوزیشنز کو بغیر ٹیلی سکوپ کے بھی دیکھ لیتے ہیں۔ لداخ کے سردیوں میں سفید اور گرمیوں میں بھورے پہاڑوں میں کوی تبدیلی واقع ہورہی ہو تو ان کی نظروں سے چھپی نہیں رہ سکتی، چرواہوں کی عمر پہاڑوں میں بھیڑیں تلاش کرتے گزرتی ہے
    • This topic was modified 2 years, 9 months ago by Believer12.
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    اس اوپر والی  پرانی تصویر میں دریاے گلوان کا وہی موڑ جس کا میں نے ذکر کیا ہے، چینی اور انڈین افواج کے بیس کیمپس آمنے سامنے دکھای دے رہے ہیں یہیں پر انڈی آرمی دریا پار کرکے چینی افواج کے کیمپ میں گھس گئی تھی اور بیس جوان مروا لئے


    گوگل میپ دکھا رہا ہے کہ انڈین بیس کیمپ خالی ہوچکا ہے اور انڈینز وادی گلوان سے دریاے شیوک پر قائم اپنے کیمپ کو جائین کرچکے ہیں، گوگل ارتھ پر جاکر خود چیک کرلیں یا اس لنک پر کلک کریں

    https://www.google.com/maps/place/The+Gallowan+River/@34.7691211,78.2132305,347m/data=!3m1!1e3!4m5!3m4!1s0x38fe8ef048f02ea9:0x2ceab753912f46f1!8m2!3d34.7589668!4d78.1701053

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by Believer12.
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3

    گزشتہ مئی سے اب تک انڈین میڈیا کے جھوٹے اینکرز کو چیختی آوازوں میں پاکستان اور چین کے خلاف زہر اگلتے دیکھ رہا ہوں۔ لاک ڈاون کا یہ فائدہ ہوا کہ میں نے بھی اپنے معمولی وسائل کے ساتھ انڈیا کے سب سے بڑے چینل انڈیا ٹوڈے کے مہنگے ترین اینکر راہول کنول کا جھوٹ کھنگالنا شروع کردیا جو بقول اس کے بارہ سیٹلائیٹ کمپنیوں کے اشتراک سے امیج حاصل کرتا ہے جبکہ یہ عاجز گوگل ارتھ سے ہی سب کچھ دیکھ لیتا ہے

    :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    بندہ پرور۔۔۔۔۔

    آپ کو آخر کیسے گوگل ارتھ کی ضرورت پڑگئی۔۔۔۔۔ گوگل ارتھ سے تو ہم جیسے عامی استفادہ کرتے ہیں۔۔۔۔۔ مگر آپ کے پاس تو وہ نگاہِ بصیرت ہے جس سے کچھ پوشیدہ نہیں ہے، جو ہر دم حاظر ہر دم ناظر رہتی ہے اور جو سب کچھ کھول کھول کر بیان کردیتی ہے۔۔۔۔۔

    ;-) :) ;-) ™©

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    اس اوپر والی پرانی تصویر میں دریاے گلوان کا وہی موڑ جس کا میں نے ذکر کیا ہے، چینی اور انڈین افواج کے بیس کیمپس آمنے سامنے دکھای دے رہے ہیں یہیں پر انڈی آرمی دریا پار کرکے چینی افواج کے کیمپ میں گھس گئی تھی اور بیس جوان مروا لئے گوگل میپ دکھا رہا ہے کہ انڈین بیس کیمپ خالی ہوچکا ہے اور انڈینز وادی گلوان سے دریاے شیوک پر قائم اپنے کیمپ کو جائین کرچکے ہیں، گوگل ارتھ پر جاکر خود چیک کرلیں یا اس لنک پر کلک کریں https://www.google.com/maps/place/The+Gallowan+River/@34.7691211,78.2132305,347m/data=!3m1!1e3!4m5!3m4!1s0x38fe8ef048f02ea9:0x2ceab753912f46f1!8m2!3d34.7589668!4d78.1701053

    بندا پرور آپ بھی تو انڈین ہی ہیں چینی کب سے ہو گے ہیں . کیا اب کے آباؤ اجداد عربی تھے جو اپنی نسل انڈین سے بغاوت کر دی اور چینیوں کو بہادر اور انڈین کو بزدل ثابت کر رہے ہو … یہ انڈین وھوئی ہیں جنوں نے سنکندر کے پچھواڑے میں تیر گسسا کر اس کو مقدونیہ بھاگنے پر مجبور کر دیا تھا

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    میں سوچ رہا ہوں کہ تازہ بہ تازہ معلومات لینے کیلئے برادرم سلیم رضا کو پینگونگ جھیل کے ایک قریبی پوائینٹ پر بھجوا دوں وہاں رہ کر یہ اپ ڈیٹ کرتے جائیں گے، تھوڑا بہت جانی رسک تو ہے مگر  کسی کے عشق میں گھر والوں سے ٹکور کروانے سے تو بہتر رسک ہے

    :thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    بندا پرور آپ بھی تو انڈین ہی ہیں چینی کب سے ہو گے ہیں . کیا اب کے آباؤ اجداد عربی تھے جو اپنی نسل انڈین سے بغاوت کر دی اور چینیوں کو بہادر اور انڈین کو بزدل ثابت کر رہے ہو … یہ انڈین وھوئی ہیں جنوں نے سنکندر کے پچھواڑے میں تیر گسسا کر اس کو مقدونیہ بھاگنے پر مجبور کر دیا تھا

    میں بھی اسی مٹی سے پیدا ہوا ہوں اور انڈینز کو بزدل یا بہادر کچھ بھی نہیں کہا بس تازہ انفارمیشن شئیر کی ہے، دراصل دونوں اطراف ایسے ہی جھوٹوں پر گزارہ کررہی ہیں جس کو چھتر پڑتے ہیں وہ جھوٹ گھڑ لیتا ہے، ہ،اری افواج کا لاسٹ اپریشن کارگل تھا اور اس پر جتنی لعن طعن فوج کی ہوی وہ سب کو علم ہے مگر انڈیا کیوں بچے؟ اب قدرت نے خود ہی ان کو ذلیل کردیا ہے ہم تو صرف بتانے والے ہیں کہ کیسے ذلیل ہوے

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    انکی کسی کتاب میں کسی سائینسی ایجاد کا ذکر نہیں اور ہماری آسمانی کتاب تو سائینسی ایجادات کے متعلق بہت وسیع معلومات دے رہی ہے
    :facepalm:

    بندہ پرور۔۔۔۔۔

    یہ آپ کس پِسِنگ کونٹیسٹ کے چکر میں پڑگئے ہیں کہ کس کی دھار دور تک جاتی ہے۔۔۔۔۔

    ایک باہر کے شخص کے طور پر مَیں آپ کو پوری ذمہ داری سے بتاسکتا ہوں کہ دونوں فریقین کا کپڑوں میں ہی نکل جاتا ہے۔۔۔۔۔

    :facepalm: ;-) :facepalm: ™©

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    میں بھی اسی مٹی سے پیدا ہوا ہوں اور انڈینز کو بزدل یا بہادر کچھ بھی نہیں کہا بس تازہ انفارمیشن شئیر کی ہے، دراصل دونوں اطراف ایسے ہی جھوٹوں پر گزارہ کررہی ہیں جس کو چھتر پڑتے ہیں وہ جھوٹ گھڑ لیتا ہے، ہ،اری افواج کا لاسٹ اپریشن کارگل تھا اور اس پر جتنی لعن طعن فوج کی ہوی وہ سب کو علم ہے مگر انڈیا کیوں بچے؟ اب قدرت نے خود ہی ان کو ذلیل کردیا ہے ہم تو صرف بتانے والے ہیں کہ کیسے ذلیل ہوے

    ۔

    ۔۔۔ انڈین ۔۔۔ کو چین کھا  جائے ۔۔۔ یا ۔۔۔ انڈین ۔۔۔ چین کو ۔۔۔۔ لم لیٹ کردیں ۔۔۔۔ ھماری صحت پر کیا اثر پڑتا ہے ۔۔۔۔

    جب ھم بہادر ہوکر بھی ۔۔۔  دنیا میں خوار ہی ہورھے ہیں تو ۔۔۔ اگر بھارت  بزدل قوم ۔۔۔ کی چوکیاں چھین گئیں تو ۔۔۔۔ اس پر کیا جمپیں مارنی ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس میں تمہارے لیئے سبق ہے  ۔۔۔ ایک تو یہ کہ  ۔۔۔ بزدل  بھارت کی شکست  پرجمپین مارنے سے کیا حاصل ۔۔

    ۔۔ جب تمہاری بہادر فوج ۔۔۔ پینٹاگون میں لکھ کر کشمیر کا سودا کر چکی ہے ۔۔

    تمہارے ۔۔۔ کیانی مشرف ۔۔۔ دن دھاڑے کابل ۔۔۔ گوری فوجوں کو ۔۔۔۔ حوالے کرچکے ہیں ۔۔۔۔۔

    بھارت کی تو پہاڑی چوکیاں گئی ہیں ۔۔۔ لیکن بہادروں کے ھاتھوں سے ۔۔۔۔ تو ۔۔۔ پورا افغانستا ن ۔۔۔ کابل ۔۔۔ پھسل چکا ہے ۔۔۔ ستر سالہ کشمیر ۔۔۔۔ جا چکا ہے ۔۔۔

    ۔۔۔ بھارت کی چو کیاں گئی ہیں ۔۔۔ پا کستان کے بہادروں نے تو ۔۔۔ کشمیر ۔۔۔ کابل ۔۔۔ وزیرستان ۔۔۔  جیب سے نکال کر ۔۔۔ دشمنوں کے حوالے کیئے ہیں ۔۔۔۔

    یہاں تمہارے لیئے سبق  ہے کہ  ۔۔۔۔ ایسے بہادر ہونے کا کیا فائدہ ۔۔۔۔ جس کی چھترول اور بے عزتی ۔۔۔ بزدل سے بھی زیادہ ہو ۔۔۔۔۔ ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    میں سوچ رہا ہوں کہ تازہ بہ تازہ معلومات لینے کیلئے برادرم سلیم رضا کو پینگونگ جھیل کے ایک قریبی پوائینٹ پر بھجوا دوں وہاں رہ کر یہ اپ ڈیٹ کرتے جائیں گے، تھوڑا بہت جانی رسک تو ہے مگر کسی کے عشق میں گھر والوں سے ٹکور کروانے سے تو بہتر رسک ہے :thinking:

    مجھے تو اس نقشے سے خاک بھی سمجھ نہیں آئی ۔۔پتہ نہیں کی یبلی ماری ۔۔آں ۔۔۔۔

    ساتھ میں اگر انیکر اور جے شلا کی ویڈیو بھی لگا دیتے تو خوشی دو بالا  ہوجاتی ۔۔۔۔

    میں وادی گولان میں جانے کو تیار ہوں فلحال  تو دانت نکلوا کر آیا ہوں اور خون نہیں رک رہا اس کا حل بتاو ۔۔باقی دیاں چولاں بعد وچ مار دے آں

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    مجھے تو اس نقشے سے خاک بھی سمجھ نہیں آئی ۔۔پتہ نہیں کی یبلی ماری ۔۔آں ۔۔۔۔ ساتھ میں اگر انیکر اور جے شلا کی ویڈیو بھی لگا دیتے تو خوشی دو بالا ہوجاتی ۔۔۔۔ میں وادی گولان میں جانے کو تیار ہوں فلحال تو دانت نکلوا کر آیا ہوں اور خون نہیں رک رہا اس کا حل بتاو ۔۔باقی دیاں چولاں بعد وچ مار دے آں
    لگتا ہے دانت ڈاکٹر کی بجاے کسی لڑکی سے نکلوایا ہے جو خون نہیں رک رہا، آپ اس پر پوری توجہ دو کیونکہ میں نے کئی لوگوں کو دانت  کی بلیڈنگ سے مرتے دیکھا ہے
    :thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    مجھے تو اس نقشے سے خاک بھی سمجھ نہیں آئی ۔۔پتہ نہیں کی یبلی ماری ۔۔آں ۔۔۔۔ ساتھ میں اگر انیکر اور جے شلا کی ویڈیو بھی لگا دیتے تو خوشی دو بالا ہوجاتی ۔۔۔۔ میں وادی گولان میں جانے کو تیار ہوں فلحال تو دانت نکلوا کر آیا ہوں اور خون نہیں رک رہا اس کا حل بتاو ۔۔باقی دیاں چولاں بعد وچ مار دے آں

    برادر محترم، اگر آپ کو سمجھ نہیں آی تو باقیوں کے پلے کیا پڑے گا؟

    سمپل سی بات ہے کہ جو فوٹو ہے اس میں انڈین فوج کا بیس کیمپ بہت پررونق دکھای دے رہا ہے مگر آج جب گوگل ارتھ پر یہی جگہ دیکھیں تو ویران پڑی ہے یعنی انڈینز جو کہتے ہیں حقیقت اس کے الٹ ہوتی ہے، انڈین نے دعوی کیا تھا کہ مزاکرات کے بعد چین اپنی پرانی جگہ پر چلا گیا ہے مگر پورا سچ نہیں بتایا کہ چین نے پوری کی پوری وادی گلوان سے انڈیا کو نکلوا دیا ہے

    دانت کی بلیڈنگ رکی یا نہیں؟

    اگر نہیں رکی تو فورا برف کی ٹکور کرو کہیں دماغ کے قریب ہونے کی وجہ سے اسی رستے آپ کی عقل بھی نہ بہہ جاے

    میں ہر گھنٹے بعد پتا کرتا رہوں گا

    :serious:

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by Believer12.
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    برادر محترم، اگر آپ کو سمجھ نہیں آی تو باقیوں کے پلے کیا پڑے گا؟ سمپل سی بات ہے کہ جو فوٹو ہے اس میں انڈین فوج کا بیس کیمپ بہت پررونق دکھای دے رہا ہے مگر آج جب گوگل ارتھ پر یہی جگہ دیکھیں تو ویران پڑی ہے یعنی انڈینز جو کہتے ہیں حقیقت اس کے الٹ ہوتی ہے، انڈین نے دعوی کیا تھا کہ مزاکرات کے بعد چین اپنی پرانی جگہ پر چلا گیا ہے مگر پورا سچ نہیں بتایا کہ چین نے پوری کی پوری وادی گلوان سے انڈیا کو نکلوا دیا ہے دانت کی بلیڈنگ رکی یا نہیں؟ اگر نہیں رکی تو فورا برف کی ٹکور کرو کہیں دماغ کے قریب ہونے کی وجہ سے اسی رستے آپ کی عقل بھی نہ بہہ جاے میں ہر گھنٹے بعد پتا کرتا رہوں گا :serious:

    بلیڈنگ فوت ہونے کے ڈر سے رک گئی ہے ۔۔۔

    انڈین تو یہ بھی کہتے سنے گئے ہیں ۔کہہ چین نے منھ کی کھائی ہے ۔۔۔۔۔ویسے میں نے دیکھا ہے جتنی تنقید ہم لوگ کرتے ہیں ۔۔۔۔ انڈیا والے اس کا دہ فیصد بھی نہیں کرتے ۔۔خاص کرکے فوج پر تو وہ بلکل نہیں کرتے ۔۔اب دیکھ لو ۔چین نے ان کو کتنا ڈنڈ ڈھولی کیا ہے ۔۔۔یہ پہلی فوج ہے جس کو ڈنڈوں سے مار پڑی ہے ۔لیکن انڈیا میں سب شانت ہے ۔۔۔۔۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14

    ۔۔۔یہ پہلی فوج ہے جس کو ڈنڈوں سے مار پڑی ہے ۔لیکن انڈیا میں سب شانت ہے ۔۔۔۔۔۔

    ۔

    سلیم رضا ۔۔۔۔

    انڈیا میں سب شانت نہیں ہے ۔۔۔۔ انڈین میڈیا ۔۔۔ انڈین پبلک ۔۔۔۔ بہت ۔۔۔ ڈیپریشن میں ہیں ۔۔۔۔۔

    انڈیا میں پبلک گھروں میں سب منظر دیکھ رھی ہے ۔۔۔ اور خون کے گھونٹ پی رھی ہے ۔۔ شکست خوردہ ۔۔۔ بے بسی میں ہے ۔۔۔۔

    لیکن انڈین پبلک ۔۔۔۔ پا کستانی یوتھیوں کی طرح ۔۔۔۔ مودی نا لائق ۔۔۔۔ کے ا تنے ڈھول پیٹ چکی ہے ۔۔۔۔

    کہ مارے شرمند گی کے ۔۔۔۔ ان کے منہ سوکھ گئے ہیں ۔۔۔۔ وہ ایک لفظ ۔۔۔ مودی ۔۔۔۔ کے خلاف کہتے ۔۔۔۔ اپنے منہ پر طما نچہ جیسا سمجتھے ہیں ۔۔۔

    انڈین پبلک کو ۔۔۔۔ مودی ۔۔۔۔ کو ۔۔۔ پھونک ۔۔۔ بھرنے کی چنگی سزا ملی  ہے ۔۔۔۔ اتنی کہ وہ چین سے پٹا ئی اور گلوبل بے عزتی کے بعد ۔۔۔  عالم بے شرمی میں گھوم رھے ہیں ۔۔۔

    بالکل ایسے ہی ۔۔۔ جیسے تبد یلی کی ناکامی اور بربادی کے بعد ۔۔۔ یوتھیے ۔۔۔۔۔ بے شرم گھو م رھے ہیں ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 years, 9 months ago by Guilty.
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    اس اوپر والی پرانی تصویر میں دریاے گلوان کا وہی موڑ جس کا میں نے ذکر کیا ہے، چینی اور انڈین افواج کے بیس کیمپس آمنے سامنے دکھای دے رہے ہیں یہیں پر انڈی آرمی دریا پار کرکے چینی افواج کے کیمپ میں گھس گئی تھی اور بیس جوان مروا لئے گوگل میپ دکھا رہا ہے کہ انڈین بیس کیمپ خالی ہوچکا ہے اور انڈینز وادی گلوان سے دریاے شیوک پر قائم اپنے کیمپ کو جائین کرچکے ہیں، گوگل ارتھ پر جاکر خود چیک کرلیں یا اس لنک پر کلک کریں https://www.google.com/maps/place/The+Gallowan+River/@34.7691211,78.2132305,347m/data=!3m1!1e3!4m5!3m4!1s0x38fe8ef048f02ea9:0x2ceab753912f46f1!8m2!3d34.7589668!4d78.1701053

    جناب بلیور صاحب …کیا اپ گوگل ارتھ سے پاکستان اور انڈیا کی سرحد پر موجود یہ دو گاؤں ڈونڈھ سکتے ہیں

    ایک کا نام ہے ہندرمن ..یہ لداخی  گاؤں ہے جو لائن آف کنٹرول پر واقعہ ہے

    دوسرت علاقے کا نام ترتوک ..یہ بھی لائن آف کنٹرول پر قراقرم کے پہاڑی سلسلے کی کسی وادی میں ہے

    ان علاقاجات کی تفصیل پاکستان کی کسی کتاب میں نہیں ملے گی ..لیکن بی بی سی نے کچھ عرصہ قبل اس پر ایک دو آرٹیکل لکھے تھے کہ انیس سو اکہتر کی جنگ میں بھارت نے لداخ کے کچھ علاقے پاکستان سے چین لیے تھے اور پھر جنگ بندی کے بعد بھی واپش نہیں کیے

    https://www.google.com/amp/s/www.bbc.com/urdu/regional-41105142.amp

    https://www.google.com/amp/s/www.bbc.com/urdu/regional-50728901.amp

    پاکستانی قوم کے پاس تو صرف مشرقی پاکستان اور سیاچن انڈیا سے   ہارنے کی معلومات ہیں ..یہ تو باہر والے ہمیں بتاتے ہیں کہ پاکستان کی بزدل اور بے غیرت فوج نے اکہتر میں مشرقی پاکستان تو گنوایا ہی تھا ..ساتھ ساتھ موجودہ پاکستان کے بھی کئی لداخی علاقے یہ انڈیا کی فوج سے ہار گئے تھے

    لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ جب آپ گوگل ارتھ سے یہ علاقے ڈونڈھ لیں تو برائے مہربانی انہیں چینی فوج کو فارورڈ کردیں …شاید چینی ہی یہ علاقے انڈیا سے پاکستان کو واپس لے کر دیں گے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    جناب بلیور صاحب …کیا اپ گوگل ارتھ سے پاکستان اور انڈیا کی سرحد پر موجود یہ دو گاؤں ڈونڈھ سکتے ہیں ایک کا نام ہے ہندرمن ..یہ لداخی گاؤں ہے جو لائن آف کنٹرول پر واقعہ ہے دوسرت علاقے کا نام ترتوک ..یہ بھی لائن آف کنٹرول پر قراقرم کے پہاڑی سلسلے کی کسی وادی میں ہے ان علاقاجات کی تفصیل پاکستان کی کسی کتاب میں نہیں ملے گی ..لیکن بی بی سی نے کچھ عرصہ قبل اس پر ایک دو آرٹیکل لکھے تھے کہ انیس سو اکہتر کی جنگ میں بھارت نے لداخ کے کچھ علاقے پاکستان سے چین لیے تھے اور پھر جنگ بندی کے بعد بھی واپش نہیں کیے https://www.google.com/amp/s/www.bbc.com/urdu/regional-41105142.amp https://www.google.com/amp/s/www.bbc.com/urdu/regional-50728901.amp پاکستانی قوم کے پاس تو صرف مشرقی پاکستان اور سیاچن انڈیا سے ہارنے کی معلومات ہیں ..یہ تو باہر والے ہمیں بتاتے ہیں کہ پاکستان کی بزدل اور بے غیرت فوج نے اکہتر میں مشرقی پاکستان تو گنوایا ہی تھا ..ساتھ ساتھ موجودہ پاکستان کے بھی کئی لداخی علاقے یہ انڈیا کی فوج سے ہار گئے تھے لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ جب آپ گوگل ارتھ سے یہ علاقے ڈونڈھ لیں تو برائے مہربانی انہیں چینی فوج کو فارورڈ کردیں …شاید چینی ہی یہ علاقے انڈیا سے پاکستان کو واپس لے کر دیں گے

    میں بہت تفصیل سے ترتوک اور دیگر علاقے گوگل ارتھ پر اور انڈین ولاگرز کی ویڈیوز کی مدد سے دیکھ چکا ہوں سب سے اچھی ویڈیو ترتوک کی کاونٹنگ مایلز نامی ولاگر نے بنای ہے جو آپ کیلئے ادھر لگا دیتا ہوں۔ یہ انڈیا نے اکہتر میں پاکستان سے چھینا تھا اور ابھی تک ان کے پاس ہے

    ترتوک تو اتنا اہم ایریا ہے کہ  سمجھیں اوپر سیاچن اور نچلی طرف کارگل اس ایک علاقے سے کنٹرول ہورہا ہے اسی ترتوک کا ایک گاوں تھانگ ہے جو بالکل سرحد پر واقع ہے اور اس ایریا کے آگے سرحد کا تعین نہیں ہے  کیونکہ آگے سیاچن شروع ہوجاتا ہے  یہیں سے انڈیا نے سیاچن پر قبضہ کی شروعات کی تھیں یہ ایریا اگر پاکستان کے پاس ہوتا تو انڈیا کیلئے سیاچن میں فوجیں لے جانا بہت مشکل تھا سپلای لائین بھی اسی ایریا سے یو کر جاتی ہے  اب انڈیا نے دوسری سپلای لائین بنای تھی جسے چین نے بلاک کرنے کی ٹھان رکھی ہے وہ دوسری سڑک دولت بیگ اولڈی روڈ کہلاتی ہے

Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi