Thread:
نیکو کار حکومت
Home › Forums › Siasi Discussion › نیکو کار حکومت
- This topic has 21 replies, 4 voices, and was last updated 2 years, 11 months ago by
GeoG. This post has been viewed 748 times
-
AuthorPosts
-
28 Jun, 2020 at 5:33 pm #1
پی ٹی آئی دور حکومت کی پہلی آڈٹ رپورٹ میں 270 ارب کی بدعنوانی اور بے ضابطگیوں کا انکشاف
تفصیلات جانئے: https://t.co/wLAtiQlyf2#GeoNews pic.twitter.com/LBmAY85yJR
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) June 28, 2020
پوچھنا تھا کہ صادق اور امین کا کارنامہ ہے یا یہ بھی نواز شریف پر ڈالنی ہے
- thumb_up 4 mood 2
- thumb_up unsafe, brethawk, Believer12, Bawa liked this post
- mood Guilty, Aamir Siddique react this post
29 Jun, 2020 at 1:26 am #2بدعنوانی تو کبھی بھی نہیں رکتی جاری و ساری رہتی ہے کیونکہ ہر بدعنوان بیوروکریٹ کا تعلق ہر پارٹی میں موجود سیاستدانوں کے علاوہ جی ایچ کیو میں ہر ترقی پانے والے جرنیل کے ساتھ بھی ہوچکا ہے، نوازشریف بھی یہ بڑھکیں مار سکتا تھا مگر وہ سمجھ چکا تھا کہ فی الحال ان کے ساتھ الجھنے کی بجاے ترقیاتی کام کرواتے جانا ہی بہتر ہے، اب حال یہ ہے کہ نہ تو بدعنوانی رک سکی اور نہ ہی کوی کام ہوا ہے البتہ مہنگای اتنی بڑھ گئی ہے کہ سمجھ نہیں آتی عوام زندہ کیسے ہیں؟- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
29 Jun, 2020 at 6:31 pm #5Aamir Siddiqueیہ کیا ہو رہا ہے بیی یہ کیا ہو رہا ہے
دیکھ لے حلیمہ بیبی کی مشینیں دن رات چل رہیں ہیں
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
29 Jun, 2020 at 8:08 pm #6Aamir Siddique یہ کیا ہو رہا ہے بیی یہ کیا ہو رہا ہے دیکھ لے حلیمہ بیبی کی مشینیں دن رات چل رہیں ہیںحلیمہ بی بی کون ہیں
29 Jun, 2020 at 8:13 pm #7حلیمہ بی بی کون ہیںعلیمہ کی چوری تو نے ماننی نہیں
علیمہ کا نام حلیمہ رکھ کرکوشش کر لیتے ہیں
تو چوری بھی مانے گا اور پوری رسید بھی دے گا
-
This reply was modified 2 years, 11 months ago by
GeoG.
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
30 Jun, 2020 at 1:09 am #8علیمہ کی چوری تو نے ماننی نہیں علیمہ کا نام حلیمہ رکھ کرکوشش کر لیتے ہیں تو چوری بھی مانے گا اور پوری رسید بھی دے گاجسٹس جیو نے آرڈرز دے دیئے ظاہر ہے اب رسیدیں بھی دینی پڑیں گی
30 Jun, 2020 at 2:56 am #9جسٹس جیو نے آرڈرز دے دیئے ظاہر ہے اب رسیدیں بھی دینی پڑیں گیچور عامر کے پاس رسیدیں ہوتیں تو ایمنسٹی تھوڑی لیتا
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
30 Jun, 2020 at 5:07 pm #10چور عامر کے پاس رسیدیں ہوتیں تو ایمنسٹی تھوڑی لیتاپرویز صاحب اپنی عمر اور سفید بالوں کی ہی کچھ لاج رکھ لیں،
جان اللّٰہ کو دینی ہےسرٹیفائیڈ کرپٹ اور بددیانت نواز شریف کو نہیں۔
ن لیگ کے آخری سال میں یہ فگر 15.8 کھرب روپے تھی جو 98٪ کمی کے ساتھ 270 ارب روپے پر آ چکی ہے۔
سب کچھ یہیں رہ جانا ہے بات تو حق کی کریں۔ https://t.co/ReB3KVMlir pic.twitter.com/MgVdy2KOLh— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 30, 2020
یہ لیں جی ، سولہ سو ارب سے دو سو ستر ارب ، جیو جی ، جیو نیوز اور ن لیگ ایک بار پھر رسوا
30 Jun, 2020 at 6:15 pm #11یہ لیں جی ، سولہ سو ارب سے دو سو ستر ارب ، جیو جی ، جیو نیوز اور ن لیگ ایک بار پھر رسوا
شہباز نے کیا لکھا ہے – ذرا اپنے الفاظ میں لکھنا کتنی کرپشن کی نون نے اپنے دور میں ؟؟
-
This reply was modified 2 years, 11 months ago by
GeoG.
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
30 Jun, 2020 at 6:25 pm #12شہباز ل نے کیا لکھا ہے – ذرا اپنے الفاظ میں لکھنا کتنی کرپشن کی نون نے اپنے دور میں ؟؟ن حکومت کے آخری سال میں یہ بدعنوانی پندرہ سو اسی ارب روپے تھی جو کہ عمران خان کے پہلے ہی سال میں اٹھانوے فیصد کم ہو گئی
30 Jun, 2020 at 6:38 pm #13ن حکومت کے آخری سال میں یہ بدعنوانی پندرہ سو اسی ارب روپے تھی جو کہ عمران خان کے پہلے ہی سال میں اٹھانوے فیصد کم ہو گئیOK now prove it just like you are asking Aleema`s property value
Bawa Bhai just shared someone tweet and you have written by yourself, you prove it now and i will give you rebuttals from printed sources
and Also answer whey Madeenay Ki Riasat is corrupt that there are Audit reports
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
30 Jun, 2020 at 7:03 pm #14OK now prove it just like you are asking Aleema`s property value Bawa Bhai just shared someone tweet and you have written by yourself, you prove it now and i will give you rebuttals from printed sources and Also answer whey Madeenay Ki Riasat is corrupt that there are Audit reportsہاہاہاہاہا یہ حکومتی ترجمان ہے ، ن لیگ اگر اسے ڈینائی نہیں کرتی تو یہی ثبوت ہے فگرز کے درست ہونے کا
30 Jun, 2020 at 7:08 pm #15OK now prove it just like you are asking Aleema`s property value Bawa Bhai just shared someone tweet and you have written by yourself, you prove it now and i will give you rebuttals from printed sources and Also answer whey Madeenay Ki Riasat is corrupt that there are Audit reportsیہ لے ، آخری سال میں تو پیو کا مال سمجھ کے لوٹا ہے ، ڈان تو چھ ہزار ارب کہہ رہا ہے
30 Jun, 2020 at 7:13 pm #16یہ لے ، آخری سال میں تو پیو کا مال سمجھ کے لوٹا ہے ، ڈان تو چھ ہزار ارب کہہ رہا ہے https://www.dawn.com/news/1452287I asked you the details not figure, you have already given the figure, give all major details like you ask for the valuation of the properties.
and try reading the report you sent me.
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
30 Jun, 2020 at 7:15 pm #17ہاہاہاہاہا یہ حکومتی ترجمان ہے ، ن لیگ اگر اسے ڈینائی نہیں کرتی تو یہی ثبوت ہے فگرز کے درست ہونے کاتم لوگ کو کورٹ کے آرڈر کو نہیں مانتے اور ہم حکومتی ترجمان کو مان لیں
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
30 Jun, 2020 at 7:17 pm #18I asked you the details not figure, you have already given the figure, give all major details like you ask for the valuation of the properties. and try reading the report you sent me.باوا جی نے ساٹھ ارب والی ٹویٹ شیئر کی تھی میں نے اس کا ثبوت مانگا تھا ، یہاں آپ نے ن لیگ کے آخری سال کا ثبوت مانگا میں نے دے دیا ، دو ستر ارب پے کی آپ کو اتنی تکلیف ہوئی کہ پاکستان برباد ہو گیا ، اس چھ ہزار ارب کے بارے میں کیا خیال ہے
چلیں میں نے رپورٹ ٹھیک سے نہیں پڑھی آپ پڑھ کے بتا دیں یہی بد عنوانی ن لیگ کے زمانے میں کتنی تھی اور پہلے سے آخری سال میں کتنی کمی آئی اس میں
-
This reply was modified 2 years, 11 months ago by
Aamir Siddique.
30 Jun, 2020 at 7:19 pm #19تم لوگ کو کورٹ کے آرڈر کو نہیں مانتے اور ہم حکومتی ترجمان کو مان لیںڈان کو تو مانتے ہو کہ نہیں
30 Jun, 2020 at 7:28 pm #20ڈان کو تو مانتے ہو کہ نہیںنہیں میں انصافیوں کے ٹی وی اے آر وانے کو ہی مانتا ہوں
اے آر وائے کبھی مایوس نہیں کرتا۔
pic.twitter.com/Pnbiwqz2MM— Kami (@Mkaamiv) June 27, 2020
-
This reply was modified 2 years, 11 months ago by
GeoG.
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.