Thread:
نیو اسلام آباد ائیرپورٹ
- This topic has 13 replies, 6 voices, and was last updated 2 years, 7 months ago by
SaleemRaza. This post has been viewed 981 times
-
AuthorPosts
-
16 Aug, 2020 at 5:54 pm #1
ملاحظہ فرمائیں یہ ہے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ جس کا ٹھیکیدار محترمہ مریم صفدر کا سمدھی تھا
ہر بارش میں یہ عمارت کسی نہ کسی جگہ سے بُھرنا شروع ہو جاتی ہے
اگر ان سے کوئی ادارہ سوال کرے گا تو جتھہ لے کر اس پر حملہ آور ہو جائیں گیآخر رشتے داروں کا اتنا حق تو بنتا ہے pic.twitter.com/HHK9iGXoZN
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) August 16, 2020
- local_florist 3
- local_florist GeoG, Bawa, Muhammad Hafeez thanked this post
16 Aug, 2020 at 6:04 pm #2رشتے داروں نے رن وے بنایا تھا اگر اس میں دراڑیں پڑیں ہیں تو گولی مارنی چاہیے
باقی یہ بلڈنگ محترم پھوجیوں کی شاہکار ہے اور پٹواری صفدر پہلے پھوجی ہی تھا اس لیے یہ کالیا ٹھیک کہ رہا ہے صرف سابقہ نہیں لگایا
ویسے یہ عجیب النسل چنگڑ ٹولہ ہے کو صرف ٹویٹ ٹویٹ کھیلتا ہے کیس نہیں بناتا
اب اس پر کوئی نوٹس نہیں لے گا نہ ہی کیس بنے گا
- thumb_up 3
- thumb_up Athar, Bawa, Muhammad Hafeez liked this post
16 Aug, 2020 at 8:19 pm #3ملک صاحب ٠ آپ بہت ججباتی ہو جاتے ہیں ، اس ملک تمام کرپشن کے کھرے شریفوں کی طرف ہی نکلتے ہیں ، سعودیہ نے جو پیسے وآپس مانگے ہیں اس کے پیچھے بھی شریفوں کے کالے کرتوت ہیں جسے سول ملٹری ریلشن شپ نے ناکام بنایا ہےھنسنا منع ھے. pic.twitter.com/6G2KpXGB7z
— صحرانورد (@Aadiiroy) August 16, 2020
رشتے داروں نے رن وے بنایا تھا اگر اس میں دراڑیں پڑیں ہیں تو گولی مارنی چاہیے
باقی یہ بلڈنگ محترم پھوجیوں کی شاہکار ہے اور پٹواری صفدر پہلے پھوجی ہی تھا اس لیے یہ کالیا ٹھیک کہ رہا ہے صرف سابقہ نہیں لگایا
ویسے یہ عجیب النسل چنگڑ ٹولہ ہے کو صرف ٹویٹ ٹویٹ کھیلتا ہے کیس نہیں بناتا
اب اس پر کوئی نوٹس نہیں لے گا نہ ہی کیس بنے گا
16 Aug, 2020 at 10:28 pm #4نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرانے ایئرپورٹ کا منظر پیش کرنے لگا ـ ٹپکتی چھتوں، گرتی سیلنگ نے سول ایو ایشن اتھارٹی کا پول کھول دیا pic.twitter.com/Jo23fi89uA
— 92 News HD Plus (@92newschannel) August 16, 2020
17 Aug, 2020 at 1:25 am #5یوتھیوں اور بوٹ چاٹئیوں کو تو فوج کے بارے میں سچ بولنے کی جرات نہیں ہوتی ہے لیکن حقیقت چھپی نہیں رہتی ہےhttps://twitter.com/khattak/status/1294983560760352769
I'm told that it was built by The Frontier Works Organization (FWO), a military engineering organization, and one of the major science and technology commands of the Pakistan Army. Still want to blame politicians for the shoddy work? @RaoofHasan @KamranShafi46
— Javaid Shami (@jrshami) August 16, 2020
-
This reply was modified 2 years, 7 months ago by
Bawa.
17 Aug, 2020 at 1:26 am #6Just to add. FWO at the entry of Isld Airport were charging entry fees and had a toll plaza for quite someti.e.
— Munawer (@Munawersoofi) August 16, 2020
17 Aug, 2020 at 1:46 am #7آگر پروفیشنل ادارہ اور انجنیرز یہ کوسٹل ہائی وے گوادر بناتے تو شاید اس طرح نہ ہوتا لیکن مفت خور FWO نے بنایا ہے اس لیے کوئی خطرے کی بات نہیں#StopStateTerrorism pic.twitter.com/bmcOWZednW
— Ali Wazir (@Aliwazirna50) August 9, 2020
17 Aug, 2020 at 1:55 am #8اسلام آباد آئیرپورٹ پر کرپشن کے حوالے سے ایف آئی اے نے ایک رپورٹ مرتب کی تھی ۔ pic.twitter.com/l5GUEBTbUI
— Nausheen Yusuf (@nausheenyusuf) August 16, 2020
- thumb_up 1
- thumb_up Muhammad Hafeez liked this post
17 Aug, 2020 at 1:59 am #9فوجی FWO کا بنایا ہر پروجیکٹ ایسے ہی قدم بوس ہوتا ہے۔
چاہے کرتار پور کا گردوارہ ہو پل ہو یا پھر اسلام آباد ائرپورٹ pic.twitter.com/tCkVluBfaY— Dr Banned from travelling (@J04nwick) August 16, 2020
- mood 1
- mood Ghost Protocol react this post
18 Aug, 2020 at 9:04 pm #12shami11 شامی بھائی! ایک سیاسی تھریڈ نان سیاسی سیکشن میں پوسٹ کرنے کی آخر کیا وجہ ہے؟؟ اب اگر اسے سیاسی سیکشن میں شفٹ کیا جائے تو تمام لائکس وغیرہ ختم ہوجائیں گے۔ آخر آپ کا دیہان کہاں ہوتا ہے؟؟جب تک قربانی کا گوشت ختم نہیں ہوگا ۔ شامی کی مدہوشی ختم نہیں ہوگی ۔۔۔مفت کے گوشت کی بریانی کھا کھا کے اس کی تقربیا مت وج چکی ہے ۔۔
- mood 1
- mood Guilty react this post
18 Aug, 2020 at 9:11 pm #13پاکستان میں جتنی بھی تعمیرات ہیں ان میں ٹھیکیدار دو نمبر میٹریل استعمال کر کے خوب کماتے ہیں ….- local_florist 1
- local_florist SaleemRaza thanked this post
18 Aug, 2020 at 9:20 pm #14پاکستان میں جتنی بھی تعمیرات ہیں ان میں ٹھیکیدار دو نمبر میٹریل استعمال کر کے خوب کماتے ہیں ….یہ معلومات دینے کا بہت شکریہ ۔۔اس فورم اس چیز کا کسی کو علم نہیں تھا کہہ ٹھیکدار نمبر دو میٹریل استمال کرتے ہیں ۔۔۔۔۔
میرے بھائی ۔آج میری بات پلے باندھ لے ۔آپ بہت آگے جائیں گے۔ اتنا اگے جائیں گے اور جاتے ہی جائیں گے جب تک آپ کسی کھڈے میں نہیں گر جاتے ۔۔۔۔۔
کپ اپ دا گڈ ورک ۔۔
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.