Home Forums Internationl News نیوزی لینڈ کی مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد کوعمر قید کی سزا

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    نیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد برینڈن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔

    بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی النور مسجد اور لنووڈ اسلامک سینٹر میں فائرنگ کرکے 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد برینڈن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔

    خبر ایجنسی کے مطابق 29 سالہ آسٹریلوی شہری برینڈن ٹیرنٹ نے پہلے صحت جرم سے انکار کیا تاہم بعد میں جرم قبول کرلیا جب کہ نیوزی لینڈ کی تاریخ میں پہلی بار کسی ملزم کو بغیر پیرول کے عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا ایڈرن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گرد برینڈن ٹیرنٹ عمر قید کی سزا کا ہی مستحق تھا۔

    واضح رہے کہ برینڈن ٹیرنٹ نے 15 مارچ 2019 کو کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں فائرنگ کرکے 51 افراد کو شہید اور 40 کو زخمی کر دیا تھا۔

    https://www.express.pk/story/2073965/10/

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2

     ۔  یہ مسجد والے واقعہ کی جتنی مزمت کی جاے کم ہے پر اس میں ایک انتہائی پرسکون ملک میں ایسا واقعہ ہونے میں بھی خدا کی حکمت ہے خدا چاہتا تو جبریل امین کو بیجھ کر کافر کو روک لیتا … اپنے گھر اے مہمانوں کو بچا لیتا …. پر حاضر مجود ہونے کے باوجود اس نے ایک کافر کو نہیں روکا  .. اور بہت سے معصوم انسانوں کی جان کی پروا نہیں کی ….  جس میں بھی بہت بڑی حکمت ہے … 

    اس واقعہ سے چار   پہلو نکلتے ہیں جو آپ حضرت کے سامنے دلائل سے پیش کروں گا ..

    پہلا یہ کہ جس  خدا کی عبادت لوگ کرتے ہیں وہ مجود نہیں ہے  اب مرے گھر پر کوئی حملہ کرے اور مجھے معلوم بھی ہو تو میں پوری کوشش کروں گا کہ پہلے ہی اس کو ختم کر دوں … لیکن خدا جو حاضر  بھی ہے ناظر بھی ہے اس نے مجود ہوتے ہوے   اپنے نمازیوں کی حفاظت نہیں کی  تو سب سے پہلا قصور وار وہ ہے … بجاے گورے کو ملزم ٹھہرانے کے آپ لوگوں کو اپنے خدا پر نظر مارنی چاہے … اور آیندہ مسجد جانے سے توبہ کر لی جاے جس میں آپ ایسی حالت میں نماز پڑھتے ہو کہ اپنی زندگی سے زیادہ آپ کو نماز کی فکر ہوتی ہے … ابی کچھ دن پہلے ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک جگہ زلزلہ اتا ہے اور مسلمان امام اتنے زیادہ لوگوں کو نماز پڑھا رہا ہے اور لوگوں کی زندگی خطرے میں ڈال رہا ہے.. نماز بلکل نہیں چھوڑ رہا

    دوسری بات خدا مجود ہے لیکن اس کو مسلمانوں کی نمازوں سے کوئی غرض نہیں ہے کوئی دو گھنٹے عبادت کرتا  کوئی ساری رات کرتا ہے  اس کی صحت پر کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ وہ تو خدا ہے اس کو ان فراڈیوں کی نمازوں سے کوئی غذر نہیں …. اور ہو سکتا ہے اس  نے  کافر کے ذہن میں یہ بات روز ازل سے ڈالی ہو کہ تم نے فلانی تاریخ کو مسجد پر حملہ کر کے مرے بندوں کو عقل دلانی ہے کہ مجھے ان کی نمازوں کی ضرورت نہیں …. ویسے ہی کیوں اپنا اور دوسروں کا وقت برباد کرنے میں لگے ہو …

    اور تیسری بات اس کائنات کے  خدا کو نمازیوں کی نہیں  بلکے عقل مند انسانوں کی ضرورت ہے جو اس کی دُنیاواؤں کو جنت بنا   دیں … اور پہلے سے ہی اتنے تیار ہوں کہ دہشت گرد کو پکڑ لیں 

     اور چوٹی بات خدا نے  اس واقعہ سے یہ ظاہر کرنا چاہتا ہے کہ پہلے حقوق ال اباد پورے کرو … ان  نمازیوں میں بھی اتنے ہوں گے جن کے رشتہ دار پاکستان میں بھوکے مر رہے ہوں گے اور غربت کی زندگی گزار رہے ہوں گے  اور وہ مزے سے وہاں نمازیں پڑھ رہے ہیں اور انسانوں سے زیادہ خدا کو مانا رہے ہیں .. ویسے میں ایسے کئ ڈرامے بازوں کو جانتا ہوں جو دکھاوے کی عبادت کرتے ہیں اور حقیقی زندگی میں انتہاںی پرلے درجے کے فراڈیے ہیں بد اخلاق اور بد تہذیب ہیں …. اور ان کی نماز کا صرف ایک مقصد ہے جو دن بھر انہوں نے فراڈ کیے ہیں جھوٹ بھولے ان کی معافی خدا سے نماز میں مانگ لینا ..

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    یہ بات خوب کی ویسے ، پاکستان میں رشتہ دار بھوکے مر رہے ہیں اور یہ مزے سے نیوزی لینڈ میں نمازیں پڑھ رہے ہیں

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    واقعی ایکسٹریم قسم کے دلائل دیئے آپ نے

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4

    قانون کے حساب سے سزا ہوئی . نہ کوئی احتجاج ہوا نہ کوئی دیر لگی
    نہ کسی کی انا کا مسلہء نہ کسی نے اسکو اپنی کامیابی بنایا
    نہ کسی وزیرعظم نے ہدایت دی کے مجرم کو پکڑا جاۓ اور اس کو سزا دی جاۓ
    نہ مذہب دیکھا، نہ عمر ، نہ سماجی حثیت
    ملک اور معاشرے اپنی اپنی ترجیحات کی بنا پر ترقی کرتے ہیں اور فضیلت رکھتے ہیں
    باقی ساری نسبتیں اور فضیلتیں دل کے بہلاوے کے لئے ہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    ان سیف کی عجیب منطق سمجھ سے بالاتر ہے، اگر خدا کو ماننے والےمرتے ہیں تو ملحد کونسا پانچ سو سال زندہ رہتے ہیں، فائرنگ ہورہی ہوتو دونوں میں سے جو بھی محفوظ جگہ پر چلا جاے گا اس کی جان بچ جاے گی۔ جب چانسز دونوں کیلئے برابر ہیں تو کوی ملحد ہعنے کی صورت میں مرے یا مسلمان ہوکر اعتراض کرنا نہیں بنتا ہاں اگر گولیوں کا پورا برسٹ کھا کر بھی ملحد نہ مرے تو پھر ملحد کی شان میں کچھ کہا جاسکتا ہے
    • This reply was modified 2 years, 6 months ago by Believer12.
Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi