Home › Forums › Siasi Discussion › نیازی حکومت , اختتام یا استحکام؟؟
- This topic has 8 replies, 5 voices, and was last updated 2 years, 1 month ago by
Believer12. This post has been viewed 816 times
-
AuthorPosts
-
19 Apr, 2021 at 6:21 am #1حالات کیا ہوجائیں کچھ کہنا مشکل ہے۔ نیازی حکومت نے لبیک سے مذاکرات میں اپنی روایتی ڈنگ ٹپاو پالیسی اور چالاکی سے کام لیتے ہوے انہیں فیض آباد سے واپس گھروں میں بھجوا تو دیا مگر ڈاکٹر شاہد مسعود بار بار یہ بات کہتا رہا کہ اپریل کی بیس تاریخ کو حکومت پریشانی میں پھنس جاے گی اور لبیک پہلے سے کئی گنا طاقت کے ساتھ اسلام آباد پر یلغار کرسکتی ہے۔ اس دوران میں نے کسی ایک بھی اینکر سے اس ٹاپک پر کمنٹس نہیں سنے غالبا خادم رضوی کی اچانک موت پر حکومتی وزرا اور مشیران کے چہروں پر جو بشاشت آچکی تھی اس سے یہی سمجھا جا رہا تھا کہ یہ مسئلہ ہمیشہ کیلئے حل ہوچکا ہے
خیر مسئلہ اب بہت خراب بلکہ ہاتھ سے نکل چکا ہے۔ اب پولیس کے بس کی بات نہیں۔ فوج ہی معاملات کو سدھار سکتی ہے۔ ملک بھر میں لبیک کے کارندے تیار کھڑے ہیں اور ان کا رخ لاہور کی جانب ہے آج رات کراچی مرکز اور لاہور مرکز پر ہزاروں کارکن سخت اشتعال اور صدمے کی حالت میں شب بسری کررہے ہیں ان میں سے کوی بھی گھر نہیں جارہا اور لگتا ہے کہ کل یہ اسلام آباد کیلئے روانہ ہونگے تو بہت دنگا فساد ہوگا۔ کل پہیہ جام ہڑتال بھی ہے اور انجمن تاجراں بھی ان کا ساتھ دینے کی حامی بھررہی ہے گویا پورا ملک ہی بند ہوجاے گا صرف لبیک کے قافلے ہونگے جو اسلام آباد کی طرف موو کریں گے
تھوڑا سا پیچھے جائیں تو الیکشن سے پہلے یہی تحریک ن لیگ کے خلاف چلای گئی تھی جس کے بعد لبیک کے ووٹرز نے ن لیگ کو ووٹ نہیں ڈالے تھے۔ اب یہی حال تحریک انصاف کا نظر آرہا ہے۔ اگر ان کی حکومت ختم ہوجاتی ہے تو اگلے الیکشن میں ان کے امیدوار اس قابل بھی نہیں ہونگے کہ اپنے حلقوں میں ووٹ مانگنے کیلئے گھر سے نکل سکیں۔ شائد یہ مکافات عمل بھی ہے کہ جب نوازشریف پر بھاری وقت تھا تو پی ٹی آی کے لیڈران خادم رضوی کے ساتھ کھڑے دکھای دیتے تھے اور اب ان کا اپنا وقت ٹائیٹ ہوچکا ہے تو ن لیگ چھپ چھپا کے اور مولانا فضل الرحمن کھلم کھلا ان کی تحریک کا ساتھ دینے کا اعلان کرچکے ہیں۔ اس کے علاوہ اہل سنت کے تمام مسالک نے بھی آج لبیک کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے
اگر عمران خان اس بحران سے بچ کرنکل گیا جو ناممکن لگ رہا ہے تو بہت طاقتور ہوجاے گا اور اگر بچ نہ سکا تو پھر اس کی پارٹی بھی ختم ہوجاے گی
19 Apr, 2021 at 4:17 pm #2When was the last time molvis brought any govt down? This “crisis” will neither strengthen or weaken govt, business as usual will continue. It’s unfortunate so many people lost their lives especially cops on stupid religious sentiments. Our religiosity brings these sorts of episodes every now and then don’t give it decisive kind of importance.20 Apr, 2021 at 9:57 am #3Khadim Hussain Rizvi was strengthened to be used against the Nawaz government. Before the Faizabad dharna, no one knew Khadim Hussain Rizvi. Now state has got rid of Khadim Hussain Rizvi by their lehtal means and offered a heavey Jazanza like Micheal Jackson to show people. He was a real Ashiq Rasool…. But this has made more worse for goverment….Now his son un ki jarhon mian baith gaya hai …..State is collapsing. TLP is also made a political party to slow down Nawaz Shareef Votes….. Imran along with his peerni will leave to london in two years. The next government will continue to be blackmailed.جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہیں چنگیزی
20 Apr, 2021 at 7:35 pm #4ان سیف کا انالیسس پڑھا اور اس کے بعد ناصر خان جان کی خبر بھی نظر کے سامنے سے گزریناصر خان جان نے اپنی اس ٹوئٹ کے کیپشن میں غیر شادی شدہ، کنواری لڑکیوں کے لیے شادی کی دعا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’ یا اللّٰہ جن کی شادی نہیں ہو رہی اُن کو میرے جیسا ہینڈسم لڑکا دے،‘ ناصر خان جان نے اپنی اس دعا کے آخر میں آمین کا اضافہ بھی کیا ہے۔
- mood 1
- mood Believer12 react this post
21 Apr, 2021 at 6:39 pm #5ان سیف کا انالیسس پڑھا اور اس کے بعد ناصر خان جان کی خبر بھی نظر کے سامنے سے گزری ناصر خان جان نے اپنی اس ٹوئٹ کے کیپشن میں غیر شادی شدہ، کنواری لڑکیوں کے لیے شادی کی دعا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’ یا اللّٰہ جن کی شادی نہیں ہو رہی اُن کو میرے جیسا ہینڈسم لڑکا دے،‘ ناصر خان جان نے اپنی اس دعا کے آخر میں آمین کا اضافہ بھی کیا ہے۔اس نے اپنے آپ کو ہینڈسم کے ساتھ لڑکا بھی لکھ دیا ہے حالانکہ مجھے تو اس میں خاصا لچکیلا پن دکھای دے رہا ہے اوپر سے بال بھی گوریوں جیسے چھلی رنگے کروا رکھے ہیں
- mood 1
- mood shami11 react this post
22 Apr, 2021 at 11:54 am #6Dear Please understand your Social responsibility and do not act as child of two year. Please work in the best interests of foram and society, By this we can lay down foundation of a Great Society and also please note difference between a Chat Box and Foram. Even a Kachi Jamat pass student understand it.25 Apr, 2021 at 6:09 am #7Dear Please understand your Social responsibility and do not act as child of two year. Please work in the best interests of foram and society, By this we can lay down foundation of a Great Society and also please note difference between a Chat Box and Foram. Even a Kachi Jamat pass student understand it.شامی کو کچھ سمجھانا بے فائدہ ہے۔ یہ میرے ساتھ بھی اسی طرح کچی جماعت کے سٹوڈنٹ کی طرح بحث کرتا ہے۔ نہ اس کو فورم کا کچھ پتاہے اور نہ ہی چیٹ باکس کا۔ آپ ہی اس کو سمجھاو
- mood 1
- mood shami11 react this post
30 Apr, 2021 at 9:08 pm #8شامی کو کچھ سمجھانا بے فائدہ ہے۔ یہ میرے ساتھ بھی اسی طرح کچی جماعت کے سٹوڈنٹ کی طرح بحث کرتا ہے۔ نہ اس کو فورم کا کچھ پتاہے اور نہ ہی چیٹ باکس کا۔ آپ ہی اس کو سمجھاوshami11
-
This reply was modified 2 years, 1 month ago by
Anjaan.
- mood 1
- mood Believer12 react this post
3 May, 2021 at 3:44 pm #9جو لکھا تھا وہی پورا ہوگیا ہے حکومت نے دوبارہ ڈنگ ٹپاو پالیسی کے تحت اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی جو پی ٹی آی کے ممبر کی بجاے ایک پرائیویٹ ممبر کی طرف سے تھی۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ حکومت منافقت سے کام لیتے ہوے لبیک کو مطمئین کرنا چاہتی تھی مگر دوسری طرف دنیا کو یہ پیغام دے رہی ہے کہ ہم تو ایسی کسی قرارداد سے لاتعلق ہیں لہذا ہمیں معاف رکھا جاے مگر اب دنیا ان چالاکیوں کو سمجھتی ہے اور کل یورپین یونین نے جو مشترکہ قرارداد پیش کی ہے اس کے بعد پاکستان کی تجارت یورپ سے بند ہونے جارہی ہےپاکستان میں سب سے زیادہ زرمبادلہ اورسیز پاکستانیوں کی بھیجی ہوی رقوم ہیں جن پر کوی سود بھی نہیں بس وہ رقوم خرچ کریں اور موج کریں مگر اب حکومت کو ان سے بھی محروم ہونا پڑ سکتا ہے
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.