Thread:
نونی کتنے کووووووول ہیں؟؟
Home › Forums › Siasi Discussion › نونی کتنے کووووووول ہیں؟؟
- This topic has 9 replies, 7 voices, and was last updated 2 years, 7 months ago by
Aamir Siddique. This post has been viewed 566 times
-
AuthorPosts
-
22 Oct, 2020 at 7:21 pm #1کتنے بڑے جلسے ہوگئے
گجرنوالہ میں نواز نے کیاکچھ نہ کہہ دیا
کراچی میں اختر مینگل نے کیا کچھ ناں کہہ دیا
محسن داوڑ نے کیا کچھ ناں بول دیا
لیکن یہاں کے نونی ستو پی کے سوئے پڑے ہیں
میں سوچتا ہوں اگر ایسا پاور شو یا ایسا پلٹ وار اہلیان پی ٹی آنز کرتے
تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو اس فورم پر فرقہ نیازیہ نے وہ اودھم مچائے رکھنا تھا کہ بسسسسس
لیکن نونی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حد سے زیادہ کووووول
۔
-
This topic was modified 2 years, 7 months ago by
الشرطہ.
- thumb_up 1 mood 5
- thumb_up Amir Ali liked this post
- mood shami11, Atif Qazi, صحرائی, Ghost Protocol, Muhammad Hafeez react this post
22 Oct, 2020 at 8:36 pm #2حوصلہ شیدے حوصلہکوئٹہ کا جلسہ ہو لینے دے اس کے بعد پی ڈی ایم نے پاکستان امن لیگ میں ضم ہو جانا ہے
- mood 5
- mood Athar, Atif Qazi, صحرائی, Ghost Protocol, Muhammad Hafeez react this post
22 Oct, 2020 at 9:13 pm #3اینی شرمندگی تے پین دے طعنے دی نہیں ہوندی جنی عمران دی سپورٹ دے طعنے دی ہوندی اے
- mood 4
- mood Atif Qazi, shami11, Ghost Protocol, Athar react this post
22 Oct, 2020 at 10:51 pm #4ن والے یعنی اینٹی پی ٹی آئی والے سارے اب سیاسی طور پر اتنے میچیور ہوچکے ہیں کہ بلاوجہ اودھم نہیں مچاتے۔ یہ خاصہ صرف پی ٹی آئی والوں کا ہے کہ چائے کی پیالی میں طوفان کھڑا کرنے کوشش کرتے ہیں۔ڈسکشن فورمز پر ویسے بھی اینٹی پی ٹی آئی لوگ ان انصافینز کی سیاسی تاریخ کا قبلہ درست کرنے کے چکر میں بحث کرتے ہیں ورنہ اگر انصافینز اوٹ پٹانگ باتیں نہ کریں تو یہ بھی زیادہ تر خاموش رہتے ہیں۔
- thumb_up 2 mood 4
- thumb_up Muhammad Hafeez, Amir Ali liked this post
- mood shami11, صحرائی, Ghost Protocol, Aamir Siddique react this post
23 Oct, 2020 at 12:42 am #5ادھوری خوشیاں
نونی دل ہی دل میں خوش بھی ہے لیکن ساتھ میں الطاف بھائی کا خیال بھی آجاتا ہے
- thumb_up 1 mood 4
- thumb_up Amir Ali liked this post
- mood shami11, Ghost Protocol, Muhammad Hafeez, Atif Qazi react this post
23 Oct, 2020 at 9:26 am #6نونیوں کو لگتا ہے عقل آ گئی ، رولا ڈال دیتے ہیں ، رس گلے بانٹنا شروع کر دیتے ہیں، کچھ عرصے بعد حقیقت سامنے آتی ہے تو اوقات میں آ جاتے ہیں ، ہونا اس بار بھی وہی ہے ، اچھا کیا رس گلوں کا خرچہ بچالیا-
This reply was modified 2 years, 7 months ago by
Aamir Siddique.
- mood 2
- mood Muhammad Hafeez, shami11 react this post
23 Oct, 2020 at 11:42 am #7وہ سکوت اپنے میں جو شور دبادیتے ہیں
جُوں ہی موقع ملے، طوفان اُٹھادیتے ہیں23 Oct, 2020 at 2:35 pm #8میں تو پاکستان امن لیگ چھوڑنے اور پاکستان کُسن مکی موومنٹ میں شامل ہونے کا اعلان کرنے والا تھاTalked to my advisory team, I will decline the offer to join Pakistan politics. The country is run by an amazing PM @ImranKhanPTI and we all have trust in him. I prefer continuing my charity work @AKFoundation in UK, Pakistan and rest of the world to make areas better and safer
— Amir Khan (@amirkingkhan) October 22, 2020
https://twitter.com/amirkingkhan/status/1319324992992149511
-
This reply was modified 2 years, 7 months ago by
shami11.
23 Oct, 2020 at 7:07 pm #9نونیوں کو لگتا ہے عقل آ گئی ، رولا ڈال دیتے ہیں ، رس گلے بانٹنا شروع کر دیتے ہیں، کچھ عرصے بعد حقیقت سامنے آتی ہے تو اوقات میں آ جاتے ہیں ، ہونا اس بار بھی وہی ہے ، اچھا کیا رس گلوں کا خرچہ بچالیااور اس عقل آنے میں بھی “فرقہ نیازیہ”کا بہت بڑا کردار ہے
فرقہ نیازیہ جس طرح نیازی کے جھوٹ کو سچ مانتے ہوئے اپنے گھنگھرو توڑ مجروں کے بعد شرمندہ شرمندہ ہوئے پھرتے ہیں اسی کو دیکھتے ہوئے نونی حد سے باہر نہیں جاتے
ویسے میں خود اُن نونیوں میں ہوں جنہیں ابھی تک اندازہ ہے کہ یہ سب پیالی میں طوفان اُٹھایا جارہا ہے ہونا ہوانا کچھ نہیں
باجرے کو اس سے زیادہ وفا دار ٹائگر مل نہیں سکتا اور اس ٹائیگر کو باجوے سے زیادہ عمدہ رکھوالا نہیں ملنا
لہذا ٹائیگر،مالک راضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کرے گا قاضی
دونوں ایک دوسرے کی ضرورت ہیں۔
- mood 1
- mood Atif Qazi react this post
24 Oct, 2020 at 9:25 am #10اور اس عقل آنے میں بھی “فرقہ نیازیہ”کا بہت بڑا کردار ہے فرقہ نیازیہ جس طرح نیازی کے جھوٹ کو سچ مانتے ہوئے اپنے گھنگھرو توڑ مجروں کے بعد شرمندہ شرمندہ ہوئے پھرتے ہیں اسی کو دیکھتے ہوئے نونی حد سے باہر نہیں جاتے ویسے میں خود اُن نونیوں میں ہوں جنہیں ابھی تک اندازہ ہے کہ یہ سب پیالی میں طوفان اُٹھایا جارہا ہے ہونا ہوانا کچھ نہیں باجرے کو اس سے زیادہ وفا دار ٹائگر مل نہیں سکتا اور اس ٹائیگر کو باجوے سے زیادہ عمدہ رکھوالا نہیں ملنا لہذا ٹائیگر،مالک راضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کرے گا قاضی دونوں ایک دوسرے کی ضرورت ہیں۔جنرل باجوا کو لایا کون ؟ ایکسٹنشن کا ووٹ دے کے مزید تین سال کس نے دیئے ؟؟ اس سوال کے جواب میں کافی جوابات ہیں ، عقل والوں کے لئے
-
This topic was modified 2 years, 7 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.