Thread:
نونی اور گریس
- This topic has 41 replies, 11 voices, and was last updated 1 year, 9 months ago by
Bawa. This post has been viewed 1813 times
-
AuthorPosts
-
28 May, 2021 at 6:00 pm #1
کہیں یوں تو نہیں کہ نیپال کے لونڈوں کی طرح آپ بھی مر کر دوبارہ زندہ ہوئے ہوں
اگر ایسا نہیں تو پھر موم بتی مافیا کی دیسی ساختہ لبرل آنٹیاں اور آنٹے کیا یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ پچھلے چند دنوں میں جب فلسطینی اسرائیلی ظلم و بربریت کا نشانہ بن رہے تھے تو وہ قراقرم کی کونسی چوٹی پر سمادھی رچائے بیٹھے تھے یا کس تاریک غار میں گیان و دھیان میں مشغول تھے? سینکڑوں انسانوں کو بیدردی سے شہید کر دیا گیا لیکن آپ کے لب سلے رہے تو آج ایک یوٹیوبر بلونگڑے کو چار تھپڑ پڑنے پر یہ واویلا چہ معنیپاکستان ایسے ملک میں راتوں رات شہرت حاصل کرنے کا آسان ترین نسخہ یہ ہے کہ یہاں وہاں اور جہاں سے پاک فوج کے خلاف ایسا ویسا اور جیسا مواد بھی دستیاب ہو پائے, اسے لعاب دہن کی مدد سے اپنے پیج پر پیسٹ کر دیجئے. چھان بین کی ضرورت اس لیے نہیں کہ آپ کا ایجنڈا تضحیک ہے, تحقیق نہیں. چند ہی دنوں میں افغانستان اور انڈیا سے آپریٹ کیے جانے والے فرضی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی بدولت آپ کے فالورز کی تعداد ہزاروں تک جا پہنچے گی. اس مقام معرفت کو حاصل کرنے کے بعد مناسب موقع پر کسی نامناسب مقام پر ہلکی سی مار کھائیے. اگر کوئی مشکل پیش آئے تو مار کھانے کے ایک سو ایک طریقے نامی کتاب کا مطالعہ کر لیجئے. آپ دیکھیں گے کہ چشم زدن میں چار دانگ عالم میں آپ کے نام نامی اسم گرامی کا ڈنکا بجایا جا رہا ہوگا. چھپڑ پھاڑ شہرت اور ممکنہ طور پر کسی یورپی ملک کا ویزا حاصل کرنے کا اس سے آسان نسخہ اگر کسی کے پاس ہے تو مطلع کیجئے
ابے گھامڑو! دنیا کی چھ طاقتور ترین ایجنسیوں کو ناکوں چنے چبوانے والی پاک فوج کے جوان اتنے احمق ہیں کہ وہ سی سی ٹی وی کیمروں کی موجودگی میں کسی کو نوندریں مار کر یوں بھاگ گئے. اور ایسے کند ذہن کہ آتشیں اسلحہ تو دور کی بات چھریاں چاقو بھی گھر بھول آئے. نہیں جناب نہیں, یہ فوج کا طریقہ کار ہرگز نہیں اور نہ ہی انہیں ایسا کچھ کرنے کی ضرورت
سرف کے ایک پرانے اشتہار میں خاتون متفکر ہوتی ہیں کہ ان کا بیٹا نونی نجانے کہاں سے گریس لگوا کر آ گیا تھا, موم بتی مافیا آہ و بکا کرنے سے قبل اپنے کاکے سے حساب لیں
-
This topic was modified 1 year, 9 months ago by
الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
- local_florist 1
- local_florist Bawa thanked this post
29 May, 2021 at 3:24 am #2Why not you arrest the people in the video and they will spill all the beans if it was planted or otherwise !!!It is a great opportunity for the Govt to bring the truth out and unmask the hidden characters …
But you know they will never …. for obvious reasons
29 May, 2021 at 12:31 pm #3پینٹا گان وزٹ کی ایک تاریخ تصویر ۔۔۔۔ جب فوجی ۔۔۔۔۔ پینٹا گان میں سودے ۔۔۔ کررھے تھے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ وزیراعظم پا کستان کو سیاسی جلسوں میں لگایا ہوا تھا ۔۔
یاد رھے پینٹاگان سودے بازی میٹنگ میں سول وزریراعظم ۔۔۔ سول وزیر تک موجود نہیں تھا ۔۔۔ ۔۔۔
……………………………………………………………………….۔
-
This reply was modified 1 year, 9 months ago by
Guilty.
29 May, 2021 at 12:59 pm #4دو لاکھ جرمانہ اور پانچ سال سزا ہو سکتی ہے آپ کو – آپ کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں
بھائی جی – دنیا کی چھ نہی بلکے بیس بہترین ایجنسیوں کے دانت کھٹے اور ناکوں چنے چبوائیں ہیں
لگتا ہے آپ نے پاک فوج کی روحانی عظمتیں نہی پڑھی اور نہ ہی آپ کی نظر سے مجاہدانہ سچے واقعیات گزری ہے
ابھی تو پرویز مشرف اور راحیل شریف کی دوسری وآپسی بھی ہو گی
- local_florist 1 mood 3
- local_florist Sohraab thanked this post
- mood GeoG, Bawa, shahidabassi react this post
29 May, 2021 at 1:03 pm #5گلٹی – یہ وہاں لوگوں کو ہنسا رہا تھا ، لوگوں کو ہنسانا ایک عبادت ہے
میں نواز شریف کا ناڑا کھول دونگا ، میں اس کی چمی لے لونگا ، میں اس کا اے سی اتار لونگا
اگلا اتنا بے مروت نکلا ، پچاس کا اسٹامپ پیپر منہ پر مار کر نکل گیا
پینٹا گان وزٹ کی ایک تاریخ تصویر ۔۔۔۔ جب فوجی ۔۔۔۔۔ پینٹا گان میں سودے ۔۔۔ کررھے تھے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ وزیراعظم پا کستان کو سیاسی جلسوں میں لگایا ہوا تھا ۔۔
یاد رھے پینٹاگان سودے بازی میٹنگ میں سول وزریراعظم ۔۔۔ سول وزیر تک موجود نہیں تھا ۔۔۔ ۔۔۔
……………………………………………………………………….۔
- thumb_up 1 mood 2
- thumb_up Guilty liked this post
- mood Bawa, Believer12 react this post
29 May, 2021 at 1:55 pm #6دو لاکھ جرمانہ اور پانچ سال سزا ہو سکتی ہے آپ کو – آپ کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں
بھائی جی – دنیا کی چھ نہی بلکے بیس بہترین ایجنسیوں کے دانت کھٹے اور ناکوں چنے چبوائیں ہیں
لگتا ہے آپ نے پاک فوج کی روحانی عظمتیں نہی پڑھی اور نہ ہی آپ کی نظر سے مجاہدانہ سچے واقعیات گزری ہے
ابھی تو پرویز مشرف اور راحیل شریف کی دوسری وآپسی بھی ہو گی
Yaar shami aik baat to batao
yeh jis BOOK ka tum ne page share kia hai , kia sach main yeh sab is book main likha hua hai ????
bhai yeh jo BOOK ka writer hai na , issi ne Jinnaat ka Pedaishi Dost bhi likhi hai
29 May, 2021 at 5:40 pm #8گلٹی – یہ وہاں لوگوں کو ہنسا رہا تھا ، لوگوں کو ہنسانا ایک عبادت ہے میں نواز شریف کا ناڑا کھول دونگا ، میں اس کی چمی لے لونگا ، میں اس کا اے سی اتار لونگا اگلا اتنا بے مروت نکلا ، پچاس کا اسٹامپ پیپر منہ پر مار کر نکل گیا
۔۔۔۔
عمران خان بے چارہ ۔۔۔۔ جلسوں میں ۔۔۔۔ جیل کے ائرکنڈیشن اتاروا رھا تھا ۔۔۔۔۔
اور اسی وقت پینٹا گان میں ۔۔۔۔۔ جنرل باجواہ ۔۔۔ چار پانچ جرنیلیوں کے سا تھ ۔۔۔ کشمیر ۔۔۔ کا سودا کررھا تھا اگست 2019۔۔۔۔
ا مریکہ سے واپس آئے تو اگلے مہینے ۔۔۔۔ نوازشریف بھی لندن نکل گیا ۔۔۔۔۔
اور مقبوضہ کشمیر بھارت میں ضم ہوگیا ہے ستمبر 2019۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزٹ عمران خان کا ۔۔۔۔
سودا چیف آف سٹاف کا ۔۔۔۔۔۔
بارات لمبے منہ والے کی ۔۔۔۔۔
واردات وڈے منہ والے کی ۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
30 May, 2021 at 2:51 am #9ملک صاحب اتنا غصہ – تھوانوں وی چاولوں کا تھیلا نہی ملا ؟Why not you arrest the people in the video and they will spill all the beans if it was planted or otherwise !!! It is a great opportunity for the Govt to bring the truth out and unmask the hidden characters … But you know they will never …. for obvious reasons30 May, 2021 at 3:46 am #10دنیا کی چھ طاقتور ترین ایجنسیوں کو ناکوں چنے چبوانے والی پاک فوج کے جوان
یہ جملہ پڑھتے ہی ٹوٹا پھوٹا امریکی ھیلی کاپٹر ، ایبٹ آباد میں راتوں رات اتری ہوئ خلائ امریکی مخلوق ، میرے ریڈار پر خراٹے مارتے فوجی جوان اور میرے جی ایچ کیو میں جنرل میس کے کمرے میں نفاست سے لگا ہوا برآمدی کرکری سیٹ نظروں کے سامنے سے ایک ہی سیکنڈ میں بیسوں مرتبہ گھوم گئے ۔ تم کون ہوتے ہو دنیا کی سب سے بہترین سیکریٹ ایجنسی کی حماقتوں والی کہانی سنانے والے ، پڑوس کے ملک سے امریکی سیکریٹری دفاع لیون پنیٹا کے ھندوستانی سامعین کے ساتھ قہقہے میرے اس عزم کو متزلزل کر گئے ۔
تم کون ہو بھائ ؟ بڑے جالم ہو بھائ ۔
30 May, 2021 at 4:18 am #11جنگ ستمبر کے روحانی واقعات پر محقق ڈاکٹر تصور حسین نے اپنے کالم میں یہ لکھا تھا کہ جنگ کے دوران پاک فوج اور پاکستانیوں نے تو روحانی امداد کا نظارہ کیا ہی تھا لیکن بھارتی فوجیوں نے خود اپنی نظروں سے اپنے حملوں کو ناکام ہوتے دیکھا تھا ،جنگ میں قید ہونے والے بھارتی فوجیوں کا کہنا تھا کہ جب ہم بارودی گولہ پاکستان کی حدود میں پھینکتے تو وہ گولہ کوئی سفید لباس میں ملبوس فورس ہاتھ میں پکڑ کر واپس ہماری طرف پھینک دیتی ،جب تک وہ گولہ اس سفید لباس والے جوانوں کے ہاتھ میں رہتا تو وہ نہ تو پھٹتااور نہ ہی کسی قسم کا نقصان کرتا، مگر جیسے ہی وہ فولادی جوان واپس ہماری طرف پھینکتے تو وہ فوراً پھٹ بھی جاتا اور ہمارا بہت بڑا نقصان بھی کر جاتا،ایسی مخلوق سے ہمارا جانی، اور فوجی سازوسامان کا بھی بہت بڑا نقصان ہوا۔جس سے ہماری ہمت ٹوٹ گئی، ہمارے حوصلے پست ہوگئے، ہمارے جوانوں میں خوف ، ڈر اور دہشت بیٹھ گئی تھی “ پاک فوج کی پوری دنیا میں مہارتوں کو تسلیم کیا جاتا ہے تو اسکی ایک بنیادی وجہ بھی یہی ہے کہ جنگ ستمبر کے بعد عالمی مبصرین نے بھی ان کے اندرغزوہ بدر کے مجاہدوں کے جذبہ کو دیکھا تھا اور ایسی فوج سے جیتنا آسان نہیں۔اس میں کوئی شک بھی نہیں کہ پاک فوج میں مومنانہ شجاعت اور ایمان بالیقین بدرجہ اتم موجود ہے ۔- mood 3
- mood Bawa, GeoG, Believer12 react this post
30 May, 2021 at 9:15 am #12جنگ ستمبر کے روحانی واقعات پر محقق ڈاکٹر تصور حسین نے اپنے کالم میں یہ لکھا تھا کہ جنگ کے دوران پاک فوج اور پاکستانیوں نے تو روحانی امداد کا نظارہ کیا ہی تھا لیکن بھارتی فوجیوں نے خود اپنی نظروں سے اپنے حملوں کو ناکام ہوتے دیکھا تھا ،جنگ میں قید ہونے والے بھارتی فوجیوں کا کہنا تھا کہ جب ہم بارودی گولہ پاکستان کی حدود میں پھینکتے تو وہ گولہ کوئی سفید لباس میں ملبوس فورس ہاتھ میں پکڑ کر واپس ہماری طرف پھینک دیتی ،جب تک وہ گولہ اس سفید لباس والے جوانوں کے ہاتھ میں رہتا تو وہ نہ تو پھٹتااور نہ ہی کسی قسم کا نقصان کرتا، مگر جیسے ہی وہ فولادی جوان واپس ہماری طرف پھینکتے تو وہ فوراً پھٹ بھی جاتا اور ہمارا بہت بڑا نقصان بھی کر جاتا،ایسی مخلوق سے ہمارا جانی، اور فوجی سازوسامان کا بھی بہت بڑا نقصان ہوا۔جس سے ہماری ہمت ٹوٹ گئی، ہمارے حوصلے پست ہوگئے، ہمارے جوانوں میں خوف ، ڈر اور دہشت بیٹھ گئی تھی “ پاک فوج کی پوری دنیا میں مہارتوں کو تسلیم کیا جاتا ہے تو اسکی ایک بنیادی وجہ بھی یہی ہے کہ جنگ ستمبر کے بعد عالمی مبصرین نے بھی ان کے اندرغزوہ بدر کے مجاہدوں کے جذبہ کو دیکھا تھا اور ایسی فوج سے جیتنا آسان نہیں۔اس میں کوئی شک بھی نہیں کہ پاک فوج میں مومنانہ شجاعت اور ایمان بالیقین بدرجہ اتم موجود ہے ۔شامی بھائی
آپ بھی کمال لوگ ہیں
اگر کوئی فوج کے بوٹ پالش کرنے کیلیے ہاتھ میں ملٹری بوٹ پالش کی ڈبّی پکڑے غلطی سے اس فورم پر نکل آتا ہے تو آپ اپنے جوتے ہاتھ میں پکڑ کر (پالش کروانے کیلیے) اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں
سردار جی ٹھیک کہتے ہیں کہ آپ جیسے بلڈی سویلین عظیم فوجیوں کے کارنامے کیا جائیں؟
دنیا کی چھ طاقتور ترین ایجنسیوں کو ناکوں چنے چبوانے والی پاک فوج کے جوان کوئی معمولی لوگ نہیں ہیں. سویلین بیویوں سے مار کھاتے عمر گزار دیتے ہیں تو فوجی بیویوں سے پشت پر گولیاں کھا کر شہید ہو جاتے ہیں
سردار جی، وہ پاک فوج کا کونسا عظیم جرنیل تھا جو اپنی بیوی سے اپنی پشت پر گولیاں کھانے کا عظیم کارنامہ سر انجام دے کر پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا کی طاقتور ترین فوجوں کی تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف میں لکھوا گیا ہے؟
جرنیل صاحب کو بیوی محترمہ نے گولی کیوں ماری اہم نہیں ہے، اہم یہ ہے کہ گولی کہاں ماری۔
راویانِ معجز بیان کہتے ہیں کہ ازاں بعد صاحب بہادر پشت سہلاتے ہوئے آپریشن کے بہانے ہسپتال داخل ہوئے
pic.twitter.com/a0tR7ZOq0S— Mohammad Taqi (@mazdaki) May 29, 2021
30 May, 2021 at 9:17 am #13اب وہ زمانہ گزر گیا ہے جب لوگ فوجیوں کی دہشتگردی کے خوف سے زبانیں بند رکھتے تھے. اب لوگ کھل کر فوجیوں کے نام لے لے کر ان کے کالے کرتوتوں کا سر عام ذکر کرنے سے نہیں گھبراتے ہیں اور بلا خوف فوج کی بدمعاشی کا شکار ہونے والوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیںلوگوں کو یہ زبان اور یہ جرات نواز شریف نے دی ہے
“آپ سودے بازی کرتے ہیں، صحافی نہیں کرتے!
آپ اسرائیل اور انڈیا کے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں- آپ امریکا کو اڈے دیتے ہیں۔ پاکستان سے جنرل مُشرف چُوہے کی طرح بھاگا ہے، صحافی نہیں-“حامد میر— Shama Junejo (@ShamaJunejo) May 28, 2021
پی ڈی ایم قیادت مولانا فضل الرحمان ، شہبازشریف ، مریم نواز ، شاہد خاقان عباسی ، اویس نورانی،. محمود اچکزئی اور دیگر کی صحافی اسد طور اور ابصارعالم کے گھر آمد pic.twitter.com/Z7qM6Mf6IZ
— Javed Iqbal (@javedeqbalpk1) May 29, 2021
- thumb_up 1
- thumb_up GeoG liked this post
30 May, 2021 at 11:12 am #14باوا جی میں تو اس روحانی امداد کے سخت خلاف ہو گیا ہو ، یہ امداد انیس سو اکہتر ، سیاچین ، کارگل ، ایبٹ آباد والے دنوں میں بھنگ پی کر سو رہی تھیشامی بھائی آپ بھی کمال لوگ ہیں اگر کوئی فوج کے بوٹ پالش کرنے کیلیے ہاتھ میں ملٹری بوٹ پالش کی ڈبّی پکڑے غلطی سے اس فورم پر نکل آتا ہے تو آپ اپنے جوتے ہاتھ میں پکڑ کر (پالش کروانے کیلیے) اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیںسردار جی ٹھیک کہتے ہیں کہ آپ جیسے بلڈی سویلین عظیم فوجیوں کے کارنامے کیا جائیں؟ دنیا کی چھ طاقتور ترین ایجنسیوں کو ناکوں چنے چبوانے والی پاک فوج کے جوان کوئی معمولی لوگ نہیں ہیں. سویلین بیویوں سے مار کھاتے عمر گزار دیتے ہیں تو فوجی بیویوں سے پشت پر گولیاں کھا کر شہید ہو جاتے ہیں سردار جی، وہ پاک فوج کا کونسا عظیم جرنیل تھا جو اپنی بیوی سے اپنی پشت پر گولیاں کھانے کا عظیم کارنامہ سر انجام دے کر پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا کی طاقتور ترین فوجوں کی تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف میں لکھوا گیا ہے؟
30 May, 2021 at 11:19 am #16سہراب جی بلکل یہ اسی کتاب میں لکھا ہوا ہے – جس میں پاکستان کے تمام شرابی کبابی ، پیسے لے کر بھاگنے والوں کو ، بشارتیں دی گئی ہیںYaar shami aik baat to batao yeh jis BOOK ka tum ne page share kia hai , kia sach main yeh sab is book main likha hua hai ???? bhai yeh jo BOOK ka writer hai na , issi ne Jinnaat ka Pedaishi Dost bhi likhi hai- local_florist 1
- local_florist Sohraab thanked this post
30 May, 2021 at 11:26 am #17Asad Toor was not beaten up, says first MBBS batch of Bushra Bibi’s sufism-science institutehttps://t.co/RkjCdThB0p pic.twitter.com/XSR4kXdwpt
— The Dependent (@dependent_the) May 30, 2021
30 May, 2021 at 6:14 pm #18حامد میر نے جس طرح ۔۔ جی ایچ کیوں ۔۔۔ا ور خفیہ ایجنسیوں پر۔۔۔ چارج کیا ہے ۔۔۔۔ وہ بہت زیادہ سٹرونگ ہے ۔۔۔۔جی ایچ کیو کے خلا ف اتنا سٹرونگ ریکشن تو ۔۔۔ زوالفقار علی بھٹو ۔۔۔ اور ۔۔۔ نوازشریف نے بھی نہیں کیا کھلے عام ۔۔۔
سنا ہے انگریز کے سا منے جو زبان کھولتا تھا ا نگریز اس کو ۔۔۔ کالا پانی ۔۔۔ رنگون ۔۔۔ میں قید کردیتے تھے ۔۔۔
حالانکہ اس زمانے میں انگریز کو ۔۔۔ فیس بک ۔۔۔ انٹرنیٹ ۔۔۔ کی ۔۔۔ فری عوامی قومی ملکی ۔۔۔ سپورٹ کی فری سبیلیں بھی نہیں ملتی تھیں ۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بحر حال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلے اس طرح کسی صحافی نے ۔۔۔۔ جی ایچ کیو ۔۔۔ یا ۔۔۔ خفیہ ایجنسیوں کو ۔۔۔ کھلے عام ۔۔۔ نہیں للکارا ۔۔۔۔۔
دھمکیاں دینا تو بہت دور کی بات ہوتی تھی ۔۔۔۔
حامد میر نے ۔۔۔۔ للکار ا بھی ۔۔۔ دھمکی بھی دی ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔یہ بھی کہا اب کسی صحافی کو مار کر دیکھنا ۔۔۔
چھوٹی سی پھینٹی پراور اس کے شاخسانے پر ۔۔ حا مد میر کا ۔۔۔ رد عمل ۔۔۔ بہت جارحانہ اور غیر متوقع سا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
ا اللہ جانے ۔۔۔۔ حامد میر ۔۔۔ کا ٹائم پورا ہوگیا ہے ۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔ خفیہ ایجنسیوں کا برا وقت شروع ہونے والا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
فلم میں جب ایسے موڑ آتے ہیں تو ۔۔ سسپینس بڑھ جاتا ہے ۔۔۔۔ کہ اگلے سین میں ۔۔۔ ھیرو ۔۔۔ غنڈوں کو مار بھگا دے گا ۔۔۔ یا ۔۔۔ غنڈے۔۔۔ ھیرو کی ماں کو گودام میں قید کرد یں گے ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-
This reply was modified 1 year, 9 months ago by
Guilty.
30 May, 2021 at 9:25 pm #19حامد میر نے جس طرح ۔۔ جی ایچ کیوں ۔۔۔ا ور خفیہ ایجنسیوں پر۔۔۔ چارج کیا ہے ۔۔۔۔ وہ بہت زیادہ سٹرونگ ہے ۔۔۔۔ جی ایچ کیو کے خلا ف اتنا سٹرونگ ریکشن تو ۔۔۔ زوالفقار علی بھٹو ۔۔۔ اور ۔۔۔ نوازشریف نے بھی نہیں کیا کھلے عام ۔۔۔ سنا ہے انگریز کے سا منے جو زبان کھولتا تھا ا نگریز اس کو ۔۔۔ کالا پانی ۔۔۔ رنگون ۔۔۔ میں قید کردیتے تھے ۔۔۔ حالانکہ اس زمانے میں انگریز کو ۔۔۔ فیس بک ۔۔۔ انٹرنیٹ ۔۔۔ کی ۔۔۔ فری عوامی قومی ملکی ۔۔۔ سپورٹ کی فری سبیلیں بھی نہیں ملتی تھیں ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بحر حال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے اس طرح کسی صحافی نے ۔۔۔۔ جی ایچ کیو ۔۔۔ یا ۔۔۔ خفیہ ایجنسیوں کو ۔۔۔ کھلے عام ۔۔۔ نہیں للکارا ۔۔۔۔۔ دھمکیاں دینا تو بہت دور کی بات ہوتی تھی ۔۔۔۔ حامد میر نے ۔۔۔۔ للکار ا بھی ۔۔۔ دھمکی بھی دی ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔یہ بھی کہا اب کسی صحافی کو مار کر دیکھنا ۔۔۔ چھوٹی سی پھینٹی پراور اس کے شاخسانے پر ۔۔ حا مد میر کا ۔۔۔ رد عمل ۔۔۔ بہت جارحانہ اور غیر متوقع سا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ا اللہ جانے ۔۔۔۔ حامد میر ۔۔۔ کا ٹائم پورا ہوگیا ہے ۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔ خفیہ ایجنسیوں کا برا وقت شروع ہونے والا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ فلم میں جب ایسے موڑ آتے ہیں تو ۔۔ سسپینس بڑھ جاتا ہے ۔۔۔۔ کہ اگلے سین میں ۔۔۔ ھیرو ۔۔۔ غنڈوں کو مار بھگا دے گا ۔۔۔ یا ۔۔۔ غنڈے۔۔۔ ھیرو کی ماں کو گودام میں قید کرد یں گے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ محترمہ غائب شدہ نادان کا تبصرہ پسند فرمائیں گے ۔ اللہ نہ کرے وہ بھی اسلام آباد کے کسی سیف ھاؤس میں گُڑ والے مٹھے چاول نہ پکا رہی ہوں ۔
30 May, 2021 at 9:49 pm #20سردار صاحب۔ آپ نے تو اس تھریڈ پر بہت سے لوگوں کی چینخیں نکلوا دیں۔
-
This reply was modified 1 year, 9 months ago by
کک باکسر.
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
-
This topic was modified 1 year, 9 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.