Home › Forums › Siasi Discussion › نواز شریف کو سزا سنانے والا جج برطرف
- This topic has 15 replies, 5 voices, and was last updated 2 years, 11 months ago by
EasyGo. This post has been viewed 570 times
-
AuthorPosts
-
3 Jul, 2020 at 4:23 pm #1
جو گراہیں ہاتھوں سے دی تھیں وہ اب دانتوں سے بھی نہیں کھل رہیں ۔
جسٹس منیر سے لے کر آج تک انصاف فروشوں کے منہ پر جو کالک ہے اسے دھونے میں صدیاں درکار ہیں۔
آپکا ایک فیصلہ پاکستان کو کہاں لے جاتا ہے وہ آج کا پاکستان زندہ مثال ہے @KhurramBhatti01 @khurrament @khanpmln01 pic.twitter.com/1CJvSWlSFp— Muhammad Azam Baig (@AzamBaig01) July 3, 2020
داغ داغ اجالا ۔۔۔ انصاف کا جنازہ نکالنے والے جج کے عدالتی فیصلوں کا جنازہ نکل گیا ۔۔۔ اس دنیا میں دیر ہے اندھیر نہیں ۔۔بہت جلد وہ چہرے بھی بے نقاب ہونگے جو ارشد ملک جیسے ججوں سے اپنی مرضی کے فیصلے لکھواتے ہیں https://t.co/Xyw0EXq0On
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) July 3, 2020
آئین و قانون کے احترام کا درس دینا بہت آسان ہے۔یہ جانتے ہوئے کہ آپ بے قصور ہوں، جانتے ہوئے کہ ظلم اور ناانصافی ہو رہی ہے، اپنی شریک حیات کو بستر مرگ پر چھوڑ کر قانون کے سامنے سر جھکا دینے کے لئے لیے نواز شریف کا جگر اورحوصلہ چاہیے۔اللّہ بے گناہ اور بہادر لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑتا pic.twitter.com/lu511ozR8D
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 3, 2020
3 Jul, 2020 at 11:00 pm #6جج کے نا اہل ہونے سے ، نواز شریف کے کیسز میں دئے گئے فیصلے پر کیا اثر ہوگا ؟میرے خیال میں اسی جج نے بابر اعوان کو بھی کلین چٹ دی تھی
نواز شریف کے خلاف فیصلہ فوج نے کروایا تھا، ان عدالتوں اور ججوں کی اتنی اوقات نہیں ہے جو فوج کی مرضی کے بغیر وہ فیصلہ واپس لے سکیں
3 Jul, 2020 at 11:03 pm #7کالی بھیڑوں کو جمعہ مبارک ہوجیو جی بھائی، واپسی مبارک ہو
جج صاحب تو آپ کا بین اٹھانا ہی بھول گئے تھے
انہیں یاد دھانی کروانا پڑی کہ اب چوبیس کی بجائے اڑتالیس گھنٹے گزر گئے ہیں اور آپ ابھی تک سوئے ہوئے ہیں
3 Jul, 2020 at 11:16 pm #8برطرف جج نے ویڈیو اسکینڈل سے 12دن قبل بابر اعوان کو نندی پور ریفرنس سے بری کیا تھا ۔بابر اعوان نے دوران ٹرائل 2 مرتبہ ریفرنس سے بریت کی درخواستیں جمع کرائیں ، بابر اعوان نے بریت کی پہلی درخواست واپس لیتے ہوئے کہا تھا کہ ٹرائل کا سامنا کریں گے ۔
بابر اعوان نے فرد جرم عائد ہونے کے بعد دوبارہ بریت کی درخواست جمع کرائی جسے احتساب عدالت کے برطرف جج ارشد ملک نے 25 جون 2019 ء کو منظور کیا۔
3 Jul, 2020 at 11:22 pm #9جیو جی بھائی، واپسی مبارک ہو جج صاحب تو آپ کا بین اٹھانا ہی بھول گئے تھے انہیں یاد دھانی کروانا پڑی کہ اب چوبیس کی بجائے اڑتالیس گھنٹے گزر گئے ہیں اور آپ ابھی تک سوئے ہوئے ہیںباوا بھائی مجھے لگا کہ کہ اپنے جج صاحب کو کوئی وڈیو بھی یوتھیوں کے پاس ہے اور جج صاحب مجبور ہیں
3 Jul, 2020 at 11:53 pm #11باوا بھائی مجھے لگا کہ کہ اپنے جج صاحب کو کوئی وڈیو بھی یوتھیوں کے پاس ہے اور جج صاحب مجبور ہیںجیو جی بھائی
مجھے بھی جج صاحب کی کوئی ویڈیو کا معاملہ ہی لگتا ہے
جب عمران خان نے بجٹ سے پہلے اپنے ارکان کو دی گئی پارٹی میں کہا کہ “میرے سوا کوئی چوائس نہیں ہے” تو مجھے لگا کہ اس کے ہاتھ کوئی جنرل باجوہ کی بھی خفیہ بنائی گئی ویڈیو آ گئی ہے
4 Jul, 2020 at 12:26 am #12فوجیوں کے اس سکہ بند بوٹ چاٹییے کو بھی سن لیںیہ وہی بوٹ چاٹیا ہے جو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ریفرنس ختم ہونے سن کر دریاں بچھا کر بیٹھ گیا تھا اور رنڈی رونا روتے ہوئے جس کے اگلے پچھلے منہ سے کئی دن تک چیخیں نکلتی رہی تھیں
آخر فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا ہوگا لیکن جج ارشد ملک کی برطرفی سے نواز شریف صاحب کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے کیونکہ اب ارشد ملک کے انہیں بری اور سزا دینے کے دونوں فیصلے کالعدم ہو جائیں گے گویا اب دونوں کیسز ایکبار پھر احتساب عدالت جائیں گے اور نئے فیصلے آئیں گے
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) July 3, 2020
4 Jul, 2020 at 12:28 am #13بیرسٹرفروغ نسیم ابھی جسٹس عمُرعطابندیال کےریمارکس کی حدت محسوس کررہے تھےکہ سنیارٹی لسٹ میں چوتھےنمبر پرموجوداردوسپیکنگ جج جسٹس مقبول باقرنےاس سےبھی مہلک وار کیا کہ پاکستان میں احتساب کےنام پر جو ہو رہا ہے اس نے ملک کو جس طرح تباہ اور نظام کے ساتھ جو کھلواڑ کیا ہے۔#ArshadMalik pic.twitter.com/DEL5Cj7w71
— Asad Ali Toor (@AsadAToor) July 3, 2020
- thumb_up 1
- thumb_up GeoG liked this post
4 Jul, 2020 at 12:36 am #15داغ داغ اجالا ۔۔۔ انصاف کا جنازہ نکالنے والے جج کے عدالتی فیصلوں کا جنازہ نکل گیا ۔۔۔ اس دنیا میں دیر ہے اندھیر نہیں ۔۔بہت جلد وہ چہرے بھی بے نقاب ہونگے جو ارشد ملک جیسے ججوں سے اپنی مرضی کے فیصلے لکھواتے ہیں https://t.co/Xyw0EXq0On
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) July 3, 2020
- thumb_up 1
- thumb_up GeoG liked this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.