Home Forums Siasi Discussion نواز شریف شرم تم کو مگر نہیں آتی

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    باؤ جی کی رہی سہی عزت بچانےکے لئے مریم نواز اپنے ہی کارکنوں سے مکے کھا رہی ہے اور باؤ جی اور اس کے کدو کے شکل کے نکمے بچے لندن میں بیٹھے ہیں اور بہن علیدہ ذلیل ہو رہی ہے …لیگوں کو چھوڑو اس کے اپنے ہی خاوند جو گھر جوائ بھی ہے اس میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ مریم جیسی لیچیڑ عورت کو صرف اتنا کہ سکے کہ عورت کا کام اسلام میں صرف گھر داری ہے …. … اور یہاں پہ لیگی .ہر وقت اسلام اسلام کرتے ہمارے کان کھا جاتے ہیں اور ابی ایک نکمی عورت کے پٹھو بنے ہوے ہیں

    • This topic was modified 2 years, 5 months ago by الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    یہ اچھا نہیں کیا شکور نے ، اس کو جواب دینا ہو گا
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    be maqsad thread
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    be maqsad thread

    نہیں بھائی عزیز من ، شکور کو حساب دینا ہوگا

    unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    شکور کو پتا نہیں کون سا کیڑا تنگ کر رہا تھا کہ مریم بی بی کو مکا مار دیا .. ابی تک تو اس کی صفدر صاحب نے اچھی خاصی چھم پریڈ کر دی ہو گی 
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    نہیں بھائی عزیز من ، شکور کو حساب دینا ہوگا

    shakoor ne ho sakta hai koi hisab diya ho off the camera

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi