Thread:
نجم سیٹھی شو
Home › Forums › Siasi Discussion › نجم سیٹھی شو
- This topic has 10 replies, 4 voices, and was last updated 2 years, 8 months ago by
Aamir Siddique. This post has been viewed 575 times
Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)
-
AuthorPosts
-
3 Oct, 2020 at 7:30 am #1
- local_florist 2 thumb_up 1
- local_florist Believer12, Bawa thanked this post
- thumb_up Athar liked this post
3 Oct, 2020 at 4:06 pm #3yeh show main ne dekha haibest show
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
3 Oct, 2020 at 4:57 pm #4نجم سیٹھی کی باتوں سے دشمنان کو جس جگہ جلن ہوتی ہے اس کا ذکر کرنے پر ایک گٹھو سا بابا ہاتھ میں لالٹین لے کر کنٹرول کرنے آجاتا ہے، اپنا آپ اس کو دکھای نہیں دیتا مگر ہمیں دھمکیاں دے رہا ہوتا ہے- mood 3
- mood Zaidi, Aamir Siddique, Bawa react this post
4 Oct, 2020 at 2:29 am #5نجم سیٹھی کی باتوں سے دشمنان کو جس جگہ جلن ہوتی ہے اس کا ذکر کرنے پر ایک گٹھو سا بابا ہاتھ میں لالٹین لے کر کنٹرول کرنے آجاتا ہے، اپنا آپ اس کو دکھای نہیں دیتا مگر ہمیں دھمکیاں دے رہا ہوتا ہےkoon bhai ghitto sa baba ??
4 Oct, 2020 at 10:05 am #7میں ایک پائنٹ کا اپنی طرف سے بھی اضافہ کرنا چاھوں گا جو سیٹھی نے نہیں کہا – اگر یہ اپوزیشن کی تحریک گرم ہو جاتی ہے اور ایک موقع ایسا بھی آتا ہے کہ مجبورا فوج کو مداخلت کرنی ہی پڑی تو ان کے لئے یہ اچھا موقع ہو گا کہ اس نا لائق حکومت سے جان چھڑا لیں – سیاسی حکومتوں کو تو گالیاں ہر دور میں پڑی ہے مگر پہلی بار کسی سیاسی حکومت میں فوج کو بھی گالیاں پڑ رہی ہے – بحرحال نواز اور فوج میں جتنا فاصلہ بڑھ گیا ہے ایسا ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے – اب فوج اور خان ایک دوسرے کی مجبوری بن گئے ہیں اور مجھے لگتا ہے فوج اپنی پروپگینڈا مشینری کا استعمال کر کے نواز کو ملک دشمن اور غدار ثابت کرنے کی پوری کوشش کرے گی – اس کا آغاز ہو گیا ہے آج شہباز گل نے کہا ہے مریم پاکستان میں بھارتیوں سے اور نواز لندن میں بھارتیوں سے ملا ہے – دیکھتے ہیں اس پروپیگنڈوں سے عوام کو اپوزیشن کے جلسوں میں آنے سے روکا جا سکے گا یا نہیں – بحرحال فوج کی طرف سے ایک ڈرٹی گیم کا آغاز ہو گیا ہے –5 Oct, 2020 at 1:13 am #10ناںshow dekha nahi hai aur tabsaray kar rahe hain
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
5 Oct, 2020 at 11:36 pm #11show dekha nahi hai aur tabsaray kar rahe hainعزیز من نجم سیٹھی کو تو دیکھا ہوا ہے نا
-
AuthorPosts
Viewing 11 posts - 1 through 11 (of 11 total)
You must be logged in to reply to this topic.