Thread:
نالائقوں کی محفل
- This topic has 9,664 replies, 55 voices, and was last updated 7 months ago by
Anjaan. This post has been viewed 218520 times
-
AuthorPosts
-
19 Jan, 2018 at 8:37 am #6941
SaleemRaza
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 682
- Posts: 12404
- Total Posts: 13086
- Join Date:
13 Oct, 2016 - Location: سہراب گوٹھ ۔
Re: نالائقوں کی محفل
ہاہاہا۔۔۔
اپنے بھائی صاحب تو نہلے پر دیہلا ہیں۔ لیکں مال پھر بھی کوئی اور لے اُڑا۔۔۔۔
مرزا جی کہنے والے تو یہ بھی کہتے ہیں یہ گوڈے کی درد بھی اس ٹھڈے کی مار ہے ۔۔جو وہ لڑکی جاتے مار گئی ہے ۔۔بہرحال جتنے منھ اتنے ہی فٹے منھ ۔۔۔لوگوں کی زبان تو پکڑی نہئں جاسکتی ۔۔۔:omg:
19 Jan, 2018 at 8:41 am #6942Sohail Ejaz Mirza
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 61
- Posts: 2180
- Total Posts: 2241
- Join Date:
28 Oct, 2017 - Location: Middle East
Re: نالائقوں کی محفل
مرزا جی کہنے والے تو یہ بھی کہتے ہیں یہ گوڈے کی درد بھی اس ٹھڈے کی مار ہے ۔۔جو وہ لڑکی جاتے مار گئی ہے ۔۔ بہرحال جتنے منھ اتنے ہی فٹے منھ ۔۔۔لوگوں کی زبان تو پکڑی نہئں جاسکتی ۔۔۔صحیح کہتے ہیں آپ سلیم بھائی۔ جَنے مُنہ اُنے فِٹےمنہ۔ کدی کُتے دا مُنہ وی کِسے پھڑیا اے۔
19 Jan, 2018 at 8:47 am #6943SaleemRaza
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 682
- Posts: 12404
- Total Posts: 13086
- Join Date:
13 Oct, 2016 - Location: سہراب گوٹھ ۔
Re: نالائقوں کی محفل
صحیح کہتے ہیں آپ سلیم بھائی۔ جَنے مُنہ اُنے فِٹےمنہ۔ کدی کُتے دا مُنہ وی کِسے پھڑیا اے۔
کتے ہماری روزمرہ زندگی میں بہت اہمیت کے حامل ہیں جن کے بھونکنے سے راتوں کو پتہ چلتا ہے کہہ آگے انسانوں کی بستی ہے ۔۔۔۔۔۔۔شب بخیر ۔۔۔
19 Jan, 2018 at 8:51 am #6944Sohail Ejaz Mirza
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 61
- Posts: 2180
- Total Posts: 2241
- Join Date:
28 Oct, 2017 - Location: Middle East
Re: نالائقوں کی محفل
کتے ہماری روزمرہ زندگی میں بہت اہمیت کے حامل ہیں جن کے بھونکنے سے راتوں کو پتہ چلتا ہے کہہ آگے انسانوں کی بستی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ شب بخیر ۔۔۔ہاں سلیم بھائی۔ اِن کُتوں کی وجہ سے رونق لگی رہتی ہے ۔ اِن کی وفاداری بھی مِثال ہے۔ کُتا جِس کا وفادار ہو اُس پر کبھی نہیں صرف دوسروں پر ہی بھونکے گا۔
شب بخیر
- This reply was modified 51 years, 2 months ago by .
19 Jan, 2018 at 10:39 am #6945Host
KeymasterOffline- Threads: 24
- Posts: 721
- Total Posts: 745
- Join Date:
9 Aug, 2016 - Location: تار عنکبوت
Re: نالائقوں کی محفل
ایک ایسے شخص کی پوسٹ جو اپنے آپ کو مہذب کہلوانا پسند کرتا ہے Go to hell you neocon shit head along with your propaganda. Insults and labels is all what you have got. You are not capable to do much either cuz your neocon masters will kick your butt and out of their country the moment you stop dancing to their tune, you pathetic dumbwit. Roll up your theories, bend down and shove it up yours where the sun never shines.
شرم تم کو مگر نہیں آتی
محترم نعیم صاحب! وارننگ کے باوجود آپ مرزا صاحب کے تھریڈ” بچھیا کے پائے” پر انتہائی غیر ضروری طور پر سلیپ بٹن کا استعمال کرتے پائے گئے ہیں۔ بادی النظر میں جس کا کوئی جواز نہیں بنتا سوائے ایک معزز و فعال ممبر کو پریشان کرنے کے۔آپ سے درخواست ہے کہ شام تک اس غیرواضح عمل کی وضاحت پیش فرمائیں بصورت دیگر آپکی اس آئی ڈی کو دیگر ممبران سے الجھنے کے جرم میں بین کرنا پڑ جائے گا۔ یہ انتظامیہ کے لئے بلاشبہ ایک ناگوار صورتحال ہوگی۔امید ہے فورم قوانین کا حوالہ دینے سےپہلے پچھلی وارننگ ذہن میں رکھتے ہوئے وضاحت کی زحمت فرمائیں گے۔
19 Jan, 2018 at 2:59 pm #6946Re: نالائقوں کی محفل
محترم نعیم صاحب! وارننگ کے باوجود آپ مرزا صاحب کے تھریڈ” بچھیا کے پائے” پر انتہائی غیر ضروری طور پر سلیپ بٹن کا استعمال کرتے پائے گئے ہیں۔ بادی النظر میں جس کا کوئی جواز نہیں بنتا سوائے ایک معزز و فعال ممبر کو پریشان کرنے کے۔ آپ سے درخواست ہے کہ شام تک اس غیرواضح عمل کی وضاحت پیش فرمائیں بصورت دیگر آپکی اس آئی ڈی کو دیگر ممبران سے الجھنے کے جرم میں بین کرنا پڑ جائے گا۔ یہ انتظامیہ کے لئے بلاشبہ ایک ناگوار صورتحال ہوگی۔ امید ہے فورم قوانین کا حوالہ دینے سےپہلے پچھلی وارننگ ذہن میں رکھتے ہوئے وضاحت کی زحمت فرمائیں گے۔ماڈریٹر صاحب
ایک مرتبہ پہلے بھی یہ سوال اٹھایا گیا تھا کے کسی نے کسی کی پوسٹ کو سلپ غیر ضروری طور پر دیا – میں نے اس وقت بھی وضاحت پیش کی تھی کے کوئی کسی کی پوسٹ کو لائک یا کچھ اور کلک کرتا ہے تو اس کا ضروری یا غیر ضروری ہونا صرف وہی شخص جانتا ہے کوئی اور نہیں. فورم پر مختلف قسم کی آپشنز دی گئی ہیں- تاکے ممیرس اگر چاہیں تو استمعال کر سکیں. آخر لائک اور تھینک دینے والوں سے کیوں ضروری اور غیر ضرروری کا سوال کیوں نہیں کیا جاتا –
میں نے وضاحت پیش کر دی ہے – اس کا قابل قبول ہونا آپ کے لئے ضروری یا غیر ضروری ہے صرف آپ ہی کو معلوم ہے.
19 Jan, 2018 at 3:36 pm #6947Host
KeymasterOffline- Threads: 24
- Posts: 721
- Total Posts: 745
- Join Date:
9 Aug, 2016 - Location: تار عنکبوت
Re: نالائقوں کی محفل
ماڈریٹر صاحب
ایک مرتبہ پہلے بھی یہ سوال اٹھایا گیا تھا کے کسی نے کسی کی پوسٹ کو سلپ غیر ضروری طور پر دیا – میں نے اس وقت بھی وضاحت پیش کی تھی کے کوئی کسی کی پوسٹ کو لائک یا کچھ اور کلک کرتا ہے تو اس کا ضروری یا غیر ضروری ہونا صرف وہی شخص جانتا ہے کوئی اور نہیں. فورم پر مختلف قسم کی آپشنز دی گئی ہیں- تاکے ممیرس اگر چاہیں تو استمعال کر سکیں. آخر لائک اور تھینک دینے والوں سے کیوں ضروری اور غیر ضرروری کا سوال کیوں نہیں کیا جاتا –
میں نے وضاحت پیش کر دی ہے – اس کا قابل قبول ہونا آپ کے لئے ضروری یا غیر ضروری ہے صرف آپ ہی کو معلوم ہے.
محترم! مجھے یہی جاننے میں دلچسپی ہے کہ کھانے پینے سے متعلق ایک تھریڈ میں آخر آپ کوسلیپ دینے کی کیا ضرورت ہے؟؟ اگر موضوع پسند نہیں تو ایک سلیپ دے کر آپ جاسکتے تھے لیکن آپ مستقل وہاں جارہے ہیں صرف سلیپ دینے۔اگر موضوع کا معاملہ ہوتا تو آپ سب کو سلیپ دیتے لیکن صرف مرزا صاحب کو سلیپ دینے کا مقصد انہیں تنگ کرنااور پرسنل ہونا معلوم ہوتا ہے۔ اسی کی وضاحت درکار تھی جو اب تک مہیا نہیں کی جاسکی۔
19 Jan, 2018 at 3:55 pm #6948Re: نالائقوں کی محفل
محترم! مجھے یہی جاننے میں دلچسپی ہے کہ کھانے پینے سے متعلق ایک تھریڈ میں آخر آپ کوسلیپ دینے کی کیا ضرورت ہے؟؟ اگر موضوع پسند نہیں تو ایک سلیپ دے کر آپ جاسکتے تھے لیکن آپ مستقل وہاں جارہے ہیں صرف سلیپ دینے۔اگر موضوع کا معاملہ ہوتا تو آپ سب کو سلیپ دیتے لیکن صرف مرزا صاحب کو سلیپ دینے کا مقصد انہیں تنگ کرنااور پرسنل ہونا معلوم ہوتا ہے۔ اسی کی وضاحت درکار تھی جو اب تک مہیا نہیں کی جاسکی۔[/quo
مجھے افسوس ہے کہ میں مزید وضاحت پیش نہ کر سکون گا -معذرت
19 Jan, 2018 at 4:30 pm #6949Host
KeymasterOffline- Threads: 24
- Posts: 721
- Total Posts: 745
- Join Date:
9 Aug, 2016 - Location: تار عنکبوت
Re: نالائقوں کی محفل
uo
مجھے افسوس ہے کہ میں مزید وضاحت پیش نہ کر سکون گا -معذرت
اس صورت میں ساتھی ممبران کو بلاوجہ زچ کرنے اور انتظامیہ کی وارننگ نظرانداز کرنے کی پاداش میں دو روز کا بین قبول فرمائیں۔
20 Jan, 2018 at 3:35 am #6952SaleemRaza
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 682
- Posts: 12404
- Total Posts: 13086
- Join Date:
13 Oct, 2016 - Location: سہراب گوٹھ ۔
Re: نالائقوں کی محفل
استاد جیشغل مارے بات کی تھی ۔۔کہیں سچی میں بیلور کو گڈی۔ نہ دے انا ۔۔کیونکہ سٹک شفٹ گاڑی چلانے کے لیے دونوں گوڈے درکار ہوتےہیں
- This reply was modified 51 years, 2 months ago by .
20 Jan, 2018 at 3:52 am #6953SaleemRaza
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 682
- Posts: 12404
- Total Posts: 13086
- Join Date:
13 Oct, 2016 - Location: سہراب گوٹھ ۔
Re: نالائقوں کی محفل
باوا جی ۔۔شیرازی صاحب کے کوسنے ۔۔سنے تھے ۔۔:lol:
20 Jan, 2018 at 3:58 am #6954Sohail Ejaz Mirza
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 61
- Posts: 2180
- Total Posts: 2241
- Join Date:
28 Oct, 2017 - Location: Middle East
Re: نالائقوں کی محفل
باوا جی ۔۔ شیرازی صاحب کے کوسنے ۔۔سنے تھے ۔۔سلیم بھائی
کچا چِٹھا تو یہاں کھولا ہے اِس لنک پر۔۔۔۔۔۔۔
20 Jan, 2018 at 4:05 am #6955Re: نالائقوں کی محفل
استاد جی شغل مارے بات کی تھی ۔۔کہیں سچی میں بیلور کو گڈی۔ نہ دے انا ۔۔کیونکہ سٹک شفٹ گاڑی چلانے کے لیے دونوں گوڈے درکار ہوتےہیںفکر نہ کریں گاڑی بھی دے آؤں گا اور ایک عدد گوڈا بھی۔ یار ہے اپنا
20 Jan, 2018 at 4:17 am #6956SaleemRaza
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 682
- Posts: 12404
- Total Posts: 13086
- Join Date:
13 Oct, 2016 - Location: سہراب گوٹھ ۔
Re: نالائقوں کی محفل
سلیم بھائی
کچا چِٹھا تو یہاں کھولا ہے اِس لنک پر۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب تجزیہ پیش کیا ہے میری نظر سے یہ تھریڈ نہیں گزرا تھا ۔۔۔۔
20 Jan, 2018 at 4:26 am #6957Sohail Ejaz Mirza
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 61
- Posts: 2180
- Total Posts: 2241
- Join Date:
28 Oct, 2017 - Location: Middle East
Re: نالائقوں کی محفل
بہت خوب تجزیہ پیش کیا ہے میری نظر سے یہ تھریڈ نہیں گزرا تھا ۔۔۔۔سلیم بھائی
اِن نیوکون مُلاؤں کا لِترانہی کے سر پر کڑکے تو مزہ ہے۔ ہم سے پنگے لیں گے تو تیار مال مِلے گا۔صرِف کمانڈو ایک آدھ اور ہو جائے تو کیا کہنے۔
- This reply was modified 51 years, 2 months ago by .
20 Jan, 2018 at 4:31 am #6958SaleemRaza
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 682
- Posts: 12404
- Total Posts: 13086
- Join Date:
13 Oct, 2016 - Location: سہراب گوٹھ ۔
Re: نالائقوں کی محفل
فکر نہ کریں گاڑی بھی دے آؤں گا اور ایک عدد گوڈا بھی۔ یار ہے اپنامیں نے بٹ صاحب کو کہا کہہ گاڑی لینے کے چکر میں ہوں ۔۔۔۔۔اور دل کر رہا سٹک شفٹ گڈی لوں ۔۔۔یکدم ہی پریشان ہو گئے ۔۔۔کہتے ہیں سٹک شفٹ والی گاڑی سیف نہیں ہوتی ۔۔۔اگر مرنا اے تو بے شک لے لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوچ لے ۔۔۔۔۔میں نے کافی دیر سوچھا پھر نفی میں سر مارا ۔۔۔نہیں مھجے سردی میں مرنا قبول نہیں ۔لیکن سڑک پر ہزاروں گاڑیاں سٹک شفٹ والی ہی چلتی ہیں ۔۔۔۔۔۔اب آپ موصوف کو گاڑی چلاتے دیکھیں تو دونوں ہاتھوں سے اسٹرانگ اس مضبوطی سے پکڑے ہوتے ہیں لگتا ہے اسٹرانگ کے ساتھ لٹکے ہوئے ہئں ۔۔۔فرمانے لگے ۔۔۔جس وقت تم اسٹرانگ سے ایک ہاتھ ہٹا کر گیئر بدلنے لگے ۔۔۔تو گاڑی اس طرف سڑک کے نیچے چلی گئی ۔۔تو پھر کیا کرو گے۔۔۔۔۔۔۔:facepalm:
20 Jan, 2018 at 4:38 am #6959SaleemRaza
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 682
- Posts: 12404
- Total Posts: 13086
- Join Date:
13 Oct, 2016 - Location: سہراب گوٹھ ۔
Re: نالائقوں کی محفل
سلیم بھائی
اِن نیوکون مُلاؤں کا لِترانہی کے سر پر کڑکے تو مزہ ہے۔ ہم سے پنگے لیں گے تو تیار مال مِلے گا۔صرِف کمانڈ ایک آدھ اور ہو جائے تو کیا کہنے۔
بیلور کے ہی دہ بنا لیتے ہیں ۔۔۔۔فلفور تو کمانڈیو دستیاب نہیں ۔۔۔۔ خیر ہے ہمارآ تیر بھی نیم کش ہے ۔۔۔۔۔جو سینے کے اندر ہی رہتا ہے ۔۔۔۔اور کسک بہت عرصے تک سلگت رہتی ہے ۔۔۔میں تو کل کے کوسنے پڑ ھ پڑھ کے لوٹ پوٹ ہورہا ہوں ۔۔دوسروں کو برادشت کے قطرے پلانے والے خود کو ٹیکہ لگوانا بھول گئے ۔۔۔۔۔۔اور جو آپ نے لگایا تھا ۔۔وہ تو لڑ ہی گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔:lol:
20 Jan, 2018 at 4:42 am #6960Sohail Ejaz Mirza
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 61
- Posts: 2180
- Total Posts: 2241
- Join Date:
28 Oct, 2017 - Location: Middle East
Re: نالائقوں کی محفل
بیلور کے ہی دہ بنا لیتے ہیں ۔۔۔۔فلفور تو کمانڈیو دستیاب نہیں ۔۔۔۔ خیر ہے ہمارآ تیر بھی نیم کش ہے ۔۔۔۔۔جو سینے کے اندر ہی رہتا ہے ۔۔۔۔اور کسک بہت عرصے تک سلگت رہتی ہے ۔۔۔میں تو کل کے کوسنے پڑ ھ پڑھ کے لوٹ پوٹ ہورہا ہوں ۔۔دوسروں کو برادشت کے قطرے پلانے والے خود کو ٹیکہ لگوانا بھول گئے ۔۔۔۔۔۔اور جو آپ نے لگایا تھا ۔۔وہ تو لڑ ہی گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔میں جب سے یہاں آیا اُس کی طرف سے کیا کیا اٹیک نہیں آئے۔ اب جب جواب دیا تو میرے دوبارہ زندہ ہو جانے کا کوسنا کوس رہا ہے۔
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.