Thread:
نالائقوں کی محفل
- This topic has 9,665 replies, 55 voices, and was last updated 1 year, 9 months ago by
Anjaan. This post has been viewed 251619 times
-
AuthorPosts
-
7 Jul, 2017 at 11:59 pm #1روز روز کے شکوے شکایتوں سے تنگ آ کر ہم نالائقوں نے فیصلہ کیا ہے ..کہ ہم سب سے دور ….بہت ہی دور اپنی بیٹھک بنا / سجا لیتے ہیں ..آخر کوئی کب تک طعنے تشنے سنے گا …ہمیں معلوم ہے اعتراض ہماری ٹرولنگ پر نہیں ، بلکہ ہماری بے مثال ، پر خلوص دوستی پر ہے ..جو ایک دوسرے کی خاطر اپنے علاوہ کسی کی بھی جان لے سکتے ہیں ..وہ بھی بہت آسانی سے ..بس ذرا رضا صاحب کو آگے کرنا پڑے گا:( ہم نے سجاد صاحب کو عزت دی تھی ..ان کی تھریڈ کو اپنا مسکن بنایا ..وہاں بھی اعتراض آگیاہم ہم ایک نیا جہاں آباد کریں گے ..انشاء الله ..اور ہم تنگ دل بھی نہیں ..جو بھی بھولا بھٹکا آیا تو اس کے لئے دیدہ دل بھی فرش راہ کریں گےhttps://www.youtube.com/watch?v=ewLKT5nVImc
- This topic was modified 53 years, 5 months ago by .
- local_florist 1 thumb_up 11
- local_florist آپکا اپنا چاچو thanked this post
- thumb_up Believer12, aqeel813, shahidabassi, Atif Qazi, Bawa, جمہور پسند, SaleemRaza, shami11, Muhammad Hafeez, Haidar asmari, Sohraab liked this post
8 Jul, 2017 at 12:12 am #2اب آپ رجسٹر لے کر نام لکھتی جائیں کہ کون کون نالائقوں میں نام لکھوانا پسند کرتا ہے۔خود کو کر نالائق اتنا کہ اس تھریڈ پہ آتے ہی نادانتم سے پوچھے کہ بتا تیری طبیعت تو ٹھیک ہے- thumb_up 2 mood 6
- thumb_up SaleemRaza, Shiraz liked this post
- mood نادان, Believer12, aqeel813, Atif Qazi, Bawa, Muhammad Hafeez react this post
8 Jul, 2017 at 12:15 am #3اب آپ رجسٹر لے کر نام لکھتی جائیں کہ کون کون نالائقوں میں نام لکھوانا پسند کرتا ہے۔ خود کو کر نالائق اتنا کہ اس تھریڈ پہ آتے ہی نادان تم سے پوچھے کہ بتا تیری طبیعت تو ٹھیک ہےآپ نے میرے دل کی بات اوپن کر دی ..
- thumb_up 1 mood 4
- thumb_up SaleemRaza liked this post
- mood shahidabassi, Believer12, Atif Qazi, Bawa react this post
8 Jul, 2017 at 12:18 am #4آپ نے میرے دل کی بات اوپن کر دی ..آہستہ بولو، کہیں یہی نہ ہو کہ ہم دو ہی نالائقوں کی لسٹ پر رہ جائیں۔:bigsmile:
- mood 5
- mood Atif Qazi, نادان, Bawa, SaleemRaza, Believer12 react this post
8 Jul, 2017 at 12:19 am #5میں اس فورم کی چیئرمین شپ کیلئے عاطف بھای کا مقابلہ کرنے کیلئے بالکل تیار ہوں:disco:- thumb_up 2 mood 5
- thumb_up جمہور پسند, Muhammad Hafeez liked this post
- mood shahidabassi, Atif Qazi, نادان, Bawa, shami11 react this post
8 Jul, 2017 at 12:21 am #6Non Siasi Chat jaisa Thread ???- thumb_up 4
- thumb_up Atif Qazi, Bawa, جمہور پسند, Muhammad Hafeez liked this post
8 Jul, 2017 at 12:24 am #7Non Siasi Chat jaisa Thread ???جی ہاں لیکن یہاں نان سیاسی کے ساتھ ساتھ آپ کا نالائق ہونا شرط ہےبس نادان کے ہاتھ پر بیعت کر لیں ۔:bigsmile:
- This reply was modified 53 years, 5 months ago by .
- thumb_up 3 mood 4
- thumb_up Sohraab, Atif Qazi, SaleemRaza liked this post
- mood نادان, Bawa, Believer12, Muhammad Hafeez react this post
8 Jul, 2017 at 12:27 am #8اب آپ رجسٹر لے کر نام لکھتی جائیں کہ کون کون نالائقوں میں نام لکھوانا پسند کرتا ہے۔ خود کو کر نالائق اتنا کہ اس تھریڈ پہ آتے ہی نادان تم سے پوچھے کہ بتا تیری طبیعت تو ٹھیک ہے- This reply was modified 53 years, 5 months ago by .
- thumb_up 1 mood 5
- thumb_up SaleemRaza liked this post
- mood Atif Qazi, نادان, shahidabassi, Bawa, Muhammad Hafeez react this post
8 Jul, 2017 at 12:33 am #9جی ہاں لیکن یہاں نان سیاسی کے ساتھ ساتھ آپ کا نالائق ہونا شرط ہے بس نادان کے ہاتھ پر بیعت کر لیں ۔theek hai aisa thread bohut pehle ban jana chahiye tha
- thumb_up 5
- thumb_up Atif Qazi, نادان, Bawa, SaleemRaza, Muhammad Hafeez liked this post
8 Jul, 2017 at 12:34 am #10- thumb_up 3 mood 4
- thumb_up Sohraab, SaleemRaza, Muhammad Hafeez liked this post
- mood shahidabassi, نادان, Bawa, Believer12 react this post
8 Jul, 2017 at 12:35 am #11لکھ لیا جی عقیل بھائی آپ کا نام بھی نالائقوں کی محفل میںآؤ بیٹھو امب چوپو، ہتھ دھوؤ تے کچی لسی دے نشے دا مزا لو۔:lol:
- This reply was modified 53 years, 5 months ago by .
- thumb_up 1 mood 5
- thumb_up SaleemRaza liked this post
- mood نادان, Bawa, aqeel813, Believer12, Muhammad Hafeez react this post
8 Jul, 2017 at 1:20 am #12یہ نالائقوں کی محفل جو یہاں سجی ہےاس محفل میں ہے کوئی ہم سا؟؟؟؟ہم سا ہو تو سامنے آئے:bigthumb:میں ہمیشہ سکول کے ان “نونہال” طالب علموں میں شامل ہوتا تھا جن کی کلاس کا ہر ٹیچر کلاس میں سوال پوچھنے کے بعد سر پکڑ کر بیٹھ جایا کرتا تھا اور ماتھے پر زور سے ہاتھ مار کر کہا کرتا تھا کہایسی نالائق کلاس میں نے زندگی میں کبھی نہیں دیکھی تھیاور اپنے ٹیچر کے منہ سے اپنی “تعریف” سن کر ہمارا سر فخر سے بلند ہو جایا کرتا تھا:lol:- thumb_up 3 mood 6
- thumb_up جمہور پسند, SaleemRaza, آپکا اپنا چاچو liked this post
- mood shahidabassi, نادان, shami11, Shiraz, Believer12, Muhammad Hafeez react this post
8 Jul, 2017 at 1:31 am #13یہ نالائقوں کی محفل جو یہاں سجی ہے اس محفل میں ہے کوئی ہم سا؟؟؟؟ ہم سا ہو تو سامنے آئےمیں ہمیشہ سکول کے ان “نونہال” طالب علموں میں شامل ہوتا تھا جن کی کلاس کا ہر ٹیچر کلاس میں سوال پوچھنے کے بعد سر پکڑ کر بیٹھ جایا کرتا تھا اور ماتھے پر زور سے ہاتھ مار کر کہا کرتا تھا کہ ایسی نالائق کلاس میں نے زندگی میں کبھی نہیں دیکھی تھی اور اپنے ٹیچر کے منہ سے اپنی “تعریف” سن کر ہمارا سر فخر سے بلند ہو جایا کرتا تھا
- thumb_up 4
- thumb_up نادان, SaleemRaza, Bawa, Muhammad Hafeez liked this post
8 Jul, 2017 at 1:42 am #14یہ نالائقوں کی محفل جو یہاں سجی ہے اس محفل میں ہے کوئی ہم سا؟؟؟؟ ہم سا ہو تو سامنے آئےمیں ہمیشہ سکول کے ان “نونہال” طالب علموں میں شامل ہوتا تھا جن کی کلاس کا ہر ٹیچر کلاس میں سوال پوچھنے کے بعد سر پکڑ کر بیٹھ جایا کرتا تھا اور ماتھے پر زور سے ہاتھ مار کر کہا کرتا تھا کہ ایسی نالائق کلاس میں نے زندگی میں کبھی نہیں دیکھی تھی اور اپنے ٹیچر کے منہ سے اپنی “تعریف” سن کر ہمارا سر فخر سے بلند ہو جایا کرتا تھا
باوا جی ..آپ بلکل صحیح جگہ پونچھے:bigsmile:
- thumb_up 3 mood 2
- thumb_up SaleemRaza, shahidabassi, Muhammad Hafeez liked this post
- mood Believer12, Bawa react this post
8 Jul, 2017 at 1:46 am #15میرا خیال ہے سجاد صاحب سے یک نمائندہ مذاکرات کر لئے جائیں تو مسلہ حل ہو سکتا ہے ، میں عزیز من کا نام تجویز کرتا ہوں کیونکہ سیاسی و سماجی بصیرت ختم ہے ان پے- local_florist 1 thumb_up 4 mood 4
- local_florist Sohraab thanked this post
- thumb_up SaleemRaza, shahidabassi, جمہور پسند, Muhammad Hafeez liked this post
- mood shami11, Bawa, Shiraz, Believer12 react this post
8 Jul, 2017 at 2:34 am #16نادان جی ۔۔آپکئ بڑی نوازش۔ آپ نے میری دلی خواہش پوری کردی ہے ۔۔کم از کم ۔۔ہم طنز تو برداشت کر لیتے ہیں ۔۔۔لیکن طعنے برادشت نہیں ہوتے ۔۔۔اب اظہاریکجتی کے لیے سب ہی نالایق بنیں گے ۔۔۔لیکن خدا شاہد ہے ۔۔جتنا نقصان عرض پاک کو ان ۔۔پڑھے لکھوں نے پہناپا ہے ۔۔اس کا تہائی نقصان بھی ان پڑھ طبقے نہیں پہنچایا۔۔۔۔۔۔اب اس فورم پر دیکھ لیں میرے جیسے ان پڑھ جلد ہی دوسرے کی بات سے اتفاق کر جاتے ہیں ۔۔۔لیکن اس کے برعکس پڑے لکھے ۔۔ایک ہاتھ میں تلوار ۔۔۔اور دوسرے ہاتھ میں شلوار تھا۔مے ۔۔جنگ جدول میں برسرپیکار نظر آہیں گے ۔۔۔۔مھجے فحر ہے ان پڑھ ہونے کے ناطے کسی کی تضحیک نہیں کر سکا۔۔۔۔اور یہ میرے ہر خدا کا بڑا رحم ہے ۔۔۔اور مھجے وہ جیت نہیں چاہئے۔ جس میں کسی کی ہار ہو ۔۔۔یہ تھریڈ ہمارا ہے ۔۔۔اور اب ہم جیسے شریفوں کو بد معاش بننے پر مجبور نہ کیا جائے ۔۔۔:bigsmile:- thumb_up 8
- thumb_up shahidabassi, shami11, نادان, Bawa, جمہور پسند, Shiraz, Believer12, Muhammad Hafeez liked this post
8 Jul, 2017 at 2:40 am #17اب ہم جیسے شریفوں کو بد معاش بننے پر مجبور نہ کیا جائے ۔۔۔زیادہ شریف نہ بنیں ۔ جے آئی ٹی نے بلا لینا ہے:bigsmile:
- mood 6
- mood SaleemRaza, نادان, Bawa, Shiraz, Believer12, Muhammad Hafeez react this post
8 Jul, 2017 at 2:40 am #18میرا خیال ہے سجاد صاحب سے یک نمائندہ مذاکرات کر لئے جائیں تو مسلہ حل ہو سکتا ہے ، میں عزیز من کا نام تجویز کرتا ہوں کیونکہ سیاسی و سماجی بصیرت ختم ہے ان پےaziz e mohtrammr sajjad ka masla aakhir hai kia ???mere khayal se to aap se zyada giyani purush aur koi nahi
- thumb_up 2 mood 2
- thumb_up shami11, Bawa liked this post
- mood Shiraz, Muhammad Hafeez react this post
8 Jul, 2017 at 2:47 am #19زیادہ شریف نہ بنیں ۔ جے آئی ٹی نے بلا لینا ہےیہ آپ کی بات پھنکنے والی نہیں ۔۔۔ جی ٹی آئی۔۔۔تک ٹھیک ہے ۔۔۔کوئی بابرا شریف نہ سمجھ لے ۔۔۔ان پڑھے ہوں کا اعتبار نہیں ۔۔:bigsmile:
- mood 6
- mood shahidabassi, shami11, نادان, Bawa, Believer12, Muhammad Hafeez react this post
8 Jul, 2017 at 3:27 am #20کچھ مصروفیات اور سفری سلسلے کی وجہ سے فورم پر بس کوئیک سی انٹری ہو رہی ہے ، میں تو سوچ رہا تھا کے بلی کی گردن میں گھنٹی بندھ چکی ہو گی پر نادان یہ انجان نے تو آپ کو بھی کنارے پر بیٹھا چھوڑا ہے- local_florist 2 thumb_up 1 mood 3
- local_florist آپکا اپنا چاچو, جمہور پسند thanked this post
- thumb_up shahidabassi liked this post
- mood نادان, Bawa, Believer12 react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.