Thread:
نادان ! میں نادان ہوں
- This topic has 159 replies, 25 voices, and was last updated 9 months ago by
Host. This post has been viewed 5827 times
-
AuthorPosts
-
26 May, 2020 at 5:39 pm #101
Re: نادان ! میں نادان ہوں
عجب کہہ رہے ہو بھائی یوتھیا موسیٰ مانیکا تو کہہ رہا ہے اللہ معاف کرے، یہ سب سے گھٹیا ترین خبر ہے یہ میر شکیل الرحمن اور جیو کی سب سے گندی قسم کی سازش ہے
یہ اس نے شادی کی خبر پر کہا ہے جب کہ آج بھی دونوں لا نکاح رجسٹرڈ نہیں ہے تو اس حساب سے جو رشتہ ہوا اس پر اعتراض نہیں کسی بھی یوتھیے کو ہر یوتھیے کی ماں سیتا وائٹ بن کر ٹیریان نیازی کی ماں بننے کے خواب سجائے بیٹھی ہے
26 May, 2020 at 5:40 pm #102Ziddi Gujjar
ParticipantOffline- Newbie
- Threads: 0
- Posts: 9
- Total Posts: 9
- Join Date:
25 May, 2020 - Location: جائے واردات
Re: نادان ! میں نادان ہوں
لگتا ہے آپ کا پھر سے بھونکنے کی آوازیں سننے کو دل کرتا ہےباوے چند دن اپنی چونچ بند رکھو اور صرف تماشہ دیکھو میں دوبارہ تمہیں کسی کے منہ لگتے نہ دیکھوں اب۔
26 May, 2020 at 6:03 pm #107Anjaan
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 38
- Posts: 1972
- Total Posts: 2010
- Join Date:
2 Mar, 2017 - Location: Kala Shah kaku
Re: نادان ! میں نادان ہوں
میرے خیال سے فیک آئی ڈیز کے آتے ہی بلاک کر دینا چاہئیں ، سماج سدھار کی آڑ میں یہا ں گند ہی ڈالا جاتا ہےI miss the Judge. Can you help?
26 May, 2020 at 6:06 pm #109Re: نادان ! میں نادان ہوں
میرے خیال سے فیک آئی ڈیز کے آتے ہی بلاک کر دینا چاہئیں ، سماج سدھار کی آڑ میں یہا ں گند ہی ڈالا جاتا ہےجیسے انجان کی فیک آئ ڈیز بلاک کی ہیں
26 May, 2020 at 6:09 pm #111shami11
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 743
- Posts: 8820
- Total Posts: 9563
- Join Date:
12 Oct, 2016 - Location: Pakistan
Re: نادان ! میں نادان ہوں
کیوں کیا شادی شدہ خواتین کا خواب دیکھنا منع ہے ؟ کیا ان کی خواھشات نہی ہوتی ؟
بابو – تم کیا جانو معرفت کی باتیں
یہ اس نے شادی کی خبر پر کہا ہے جب کہ آج بھی دونوں لا نکاح رجسٹرڈ نہیں ہے تو اس حساب سے جو رشتہ ہوا اس پر اعتراض نہیں کسی بھی یوتھیے کو ہر یوتھیے کی ماں سیتا وائٹ بن کر ٹیریان نیازی کی ماں بننے کے خواب سجائے بیٹھی ہے26 May, 2020 at 6:11 pm #112shami11
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 743
- Posts: 8820
- Total Posts: 9563
- Join Date:
12 Oct, 2016 - Location: Pakistan
Re: نادان ! میں نادان ہوں
لیکن انجان اپنی فیک آئی ڈیز سے کسی ایک خاص بندے کو ٹارگٹ نہی کرتا ، اس کے ٹارگٹ پر سب لوگ ہوتے ہیں
اس ایک بات کا کریڈٹ اسے دینا چاہئیں
جیسے انجان کی فیک آئ ڈیز بلاک کی ہیں
26 May, 2020 at 6:14 pm #113Re: نادان ! میں نادان ہوں
Stick to the topic and set a good example.Who are you to tell me that stick to the topic and set a good example….. side pakro shabas
26 May, 2020 at 6:16 pm #114Re: نادان ! میں نادان ہوں
لیکن انجان اپنی فیک آئی ڈیز سے کسی ایک خاص بندے کو ٹارگٹ نہی کرتا ، اس کے ٹارگٹ پر سب لوگ ہوتے ہیں اس ایک بات کا کریڈٹ اسے دینا چاہئیںAgree with you Biryani wali sarkar
26 May, 2020 at 6:20 pm #115Re: نادان ! میں نادان ہوں
میرے خیال سے فیک آئی ڈیز کے آتے ہی بلاک کر دینا چاہئیں ، سماج سدھار کی آڑ میں یہا ں گند ہی ڈالا جاتا ہےیو آر ناٹ اے گڈ ڈپیوٹی
26 May, 2020 at 6:27 pm #116Anjaan
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 38
- Posts: 1972
- Total Posts: 2010
- Join Date:
2 Mar, 2017 - Location: Kala Shah kaku
Re: نادان ! میں نادان ہوں
Who are you to tell me that stick to the topic and set a good example….. side pakro shabasI did not hide my ID but just in case you missed it, I am Anjaan and just trying to give a sensible message but you can ignore it if you wish. One can only take a horse to the water but one cannot make it drink!
26 May, 2020 at 6:36 pm #118shami11
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 743
- Posts: 8820
- Total Posts: 9563
- Join Date:
12 Oct, 2016 - Location: Pakistan
Re: نادان ! میں نادان ہوں
حسن – تمہیں بلکل بھی تمیز چھو کر نہی گزری ، فورم کی دس فی صد آبادی کے بارے میں ہتک آمیز بات کرتے ہو
Who are you to tell me that stick to the topic and set a good example….. side pakro shabas26 May, 2020 at 6:42 pm #119Re: نادان ! میں نادان ہوں
حسن – تمہیں بلکل بھی تمیز چھو کر نہی گزری ، فورم کی دس فی صد آبادی کے بارے میں ہتک آمیز بات کرتے ہومطبل پندرہ اور آئی ڈیز
26 May, 2020 at 10:58 pm #120Re: نادان ! میں نادان ہوں
کنویں کے مینڈک یوتھیوں کی خوش فہمی ملاحظہ فرمائیں
جب سے وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ اکنامک فورم پر کہا ہے کہ ہمیں اس وائرس کے ساتھ رہنا ہوگا
تب سے تقریباً دنیا کے تمام ممالک مارکیٹیں کھولنے کی تیاری کررہے ہیں
یہ عمران خان کی کریڈیبیلیٹی اور ایمانداری کا اثر ہے کہ دنیا اب پاکستانی وزیراعظم کی باتوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ✌️— вıłαł иαѕιя ツ (@BilalNasirPTI) May 26, 2020
27 May, 2020 at 3:13 am #122Re: نادان ! میں نادان ہوں
میرے خیال سے فیک آئی ڈیز کے آتے ہی بلاک کر دینا چاہئیں ، سماج سدھار کی آڑ میں یہا ں گند ہی ڈالا جاتا ہےسابقہ یوتھیئے نمبر دو ۔ ۔ ۔ ۔ تُو جو ادھر سارا دن تلاوت کرتا ہے وہ بھی سب سنتے پڑھتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اپنی ٹائمز میں رہو اور اڑتا تیر پکڑنے کے شوق کو ضبط کرو ۔۔ ۔ ۔ ضبط
-
AuthorPosts
The topic ‘نادان ! میں نادان ہوں’ is closed to new replies.