Thread: نادان ! میں نادان ہوں

Home Forums Non Siasi نادان ! میں نادان ہوں

  • This topic has 159 replies, 25 voices, and was last updated 6 months, 1 week ago by Host. This post has been viewed 5699 times
Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 160 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

    اگر نادان نہیں آتی تو سہراب نے یہ فیصلہ کرنا تھا کہ بھٹو زندہ نہیں ہے :bigsmile:

    #62
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 7798
    • Total Posts: 7962
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

    عاطف کو کر دو معاف تجھے کہتا ہے انجان

    اب تیرے بنا فورم بیابان ہے نادان

    مجھے شام کو نادان کا ایک میسیج وصول ہوا جس میں اس نے اپنے آنے میں تاخیر کا سبب آپ کی یہ تو تڑاخ والی پوسٹ بتائی ہے۔ اس کا کہنا ہے اور بالکل ٹھیک کہنا ہے کہ توتڑاخ کرنے والے لوگوں  کا پہلے سر کاٹا جائے پھر ہی وہ آسکیں گی۔

    فیر کی خیال ہے سوہنیوں؟ :bigsmile: ؟

    #63
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 7798
    • Total Posts: 7962
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

    بہت دیر کی مہربان آتے آتے بات صرف جیو جی کی ہوتی تو دو چار دن میں بھول بھی جاتی ….کیونکہ نہ ان سے ایسا تعلق تھا نہ مراسم ..اور نہ ہی بے تکلفی ..دکھ اس بات کا تھا کہ بجائے مذمت کرنے کے خود بھی اپنا حصہ ڈالنے چلے آئے ..آپ فورم کے مالک بھی تھے اور دوست بھی …جن سے امید نہ ہو وہ ایسا کر بیٹھیں تو دکھ بھی اتنا بڑا ..نہ جانے دل ٹوٹا کہ مان ..جو بھی ٹوٹا بری طرح ٹوٹا …خود کو دوبارہ آنے کے لئے آمادہ نہ کر سکی .. بہرحال سب کو عید مبارک

    دیکھیں! کئی اساتذہ کی مدد لے کر میں اس قابل ہوسکا کہ یہ جھوٹ موٹ کا تھریڈ بنا سکوں۔ اب بار بار یہی محنت کرنے کی ہمت نہیں مجھ میں۔

    اس لئے اب یہاں موجودگی ممکن بنائیں ورنہ میں نے سہراب کو آپ کی منتیں کرنے پر لگا دینا ہے اور وہ کم بخت سارا دن وہی بےمطلب پوسٹ لگا لگا کر آپ کو مینشن یا کوٹ کرتا رہے گا جیسی اس تھریڈ پر لگا رہا ہے؛

    بتائیں اب آپ کا مزاج درست کرنے کیلئے کیا کِیا جائے؟؟

    #64
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 7798
    • Total Posts: 7962
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

    سہراب بھائی نیچے آجایں

    ویسے یہ آفر ہے یا دھمکی؟؟  اچھی طرح سوچ کر جواب دیں سہراب کسی اور معنوں میں لے کر اقرار ہی نہ کربیٹھے۔

    #65
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4256
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7003
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

    تمھارے فورم کا کیا نام ہے

    سہراب بھائی ….. آپکو اس نام نہاد مولوی جن کا صحبت میں رہ کر آپ شاید لطف اندوز ہوتے ہوں مفتی پوپلزئی کی قسم …. اب نہ پوچھنا کے فورم کا نام کیا ہے … مشکلوں سے جج چھٹی پر گیا ہے … کہیں پھر زیتون کے تیل میں بھگویا ہوا ڈنڈا لے کے نہ آجاے واپس اور آپکی وجہ سے اور لوگ بھی شہید ہوں

    شکریہ

    #66
    مومن
    Blocked
    Offline
    • Threads: 0
    • Posts: 451
    • Total Posts: 451
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

    تمھارے فورم کا کیا نام ہے

    pkpolitics.de

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by مومن.
    #67
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 185
    • Posts: 2431
    • Total Posts: 2616
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

    I actually don’t know why نادان Jee left forum, if reason was legit or she just couldn’t handle heat. But from her return post it seems like she was upset with Atif Qazi and didn’t care much about GeoG .

    Anyway it’s a good decision, welcome back and try to keep discussion civil especially with female members. If anyone has issues with PTI you can always trash TJ lover مومن. Having said that just saw tweet from TJ all killed  in PIA crash will go straight to haven as they are shaheed no question asked.

    This shameless darbari molvi is again licking PM balls. These 100 people are not shaheed they are murdered and murdered by the state. PM needs to take the responsibility and resign. PIA is state owned for havens sake. But here all accidents of PIA and Pak Railways are brush aside as morons like Tariq Jamil distribute haven tickets.

    Not much is changing so let’s stay calm and

    Happy (cov)EID !!!!

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by Shirazi.
    #68
    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 240
    • Total Posts: 240
    • Join Date:
      27 Oct, 2019

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

     But let me go one step further now If she feels that I had hurt her feelings with my words then i seek for an unconditional apology for my words and swear that i had no such intentions.
     … My sincerest Apologies Nadan Sahiba if i had hurt your feeling which i never indented. @ نادان

    بلا تبصرہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ۔۔۔۔۔

    ملک تم اونٹ کی پُشت پر آخری تنکا تو ثابت ہوئے تھے لیکن شائد بنیادی وجہ نہیں، جو کہ میری سمجھ میں کچھ اور تھی اور شائد ابھی بھی ہے

    نادان لڑکی، بہن بھائی کے رشتے کو کچھ زیادہ ہی سیریس لے گئی تھی اس لئے وہ عاطف کو بھی طرح دے گئی ہے

    اگر میرے اندازہ ٹھیک ہے تو یہ بات فورم پر اس کا آئندہ رویہ شو کر دے گا

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by Salman.
    #69
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 378
    • Posts: 8675
    • Total Posts: 9053
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

    بہت دیر کی مہربان آتے آتے بات صرف جیو جی کی ہوتی تو دو چار دن میں بھول بھی جاتی ….کیونکہ نہ ان سے ایسا تعلق تھا نہ مراسم ..اور نہ ہی بے تکلفی ..دکھ اس بات کا تھا کہ بجائے مذمت کرنے کے خود بھی اپنا حصہ ڈالنے چلے آئے ..آپ فورم کے مالک بھی تھے اور دوست بھی …جن سے امید نہ ہو وہ ایسا کر بیٹھیں تو دکھ بھی اتنا بڑا ..نہ جانے دل ٹوٹا کہ مان ..جو بھی ٹوٹا بری طرح ٹوٹا …خود کو دوبارہ آنے کے لئے آمادہ نہ کر سکی .. بہرحال سب کو عید مبارک

    آپ کی آمد بہار کی آمد ، اس خوشی میں کپتان کے ایک سپورٹر کا والہانہ ڈانس ملاحضہ ہو

    #70
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 378
    • Posts: 8675
    • Total Posts: 9053
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

    بہت اچھا کیا کہ خود کو دوبارہ امادہ نہ کر سکیں۔۔یہاں شریف خاندان کے پٹواریوں کا راج ہے ۔۔۔

    جو لکھاری بھی شریف خاندان کی نااہلی ۔ کرپشن اور ملک و قوم کو لوٹنے کے پول کھولتا ہے اس کی گالیوں سے او بھگت ہوتی ہے ۔۔۔

    گالیاں بھی چھوٹی موٹی نہیں بلکہ ایسی کہ ادمی کا دل بھی ٹوٹتا ہے اور مان بھی ۔۔۔گالی دینے کے بعد ہفتوں تک اس پر بحث ہوتی ہے کہ جو گالی دی تھی وہ گالی تھی یا نہیں ۔۔

    فورم کا مالک خود بھی کہی دفعہ اعتراف کر چکا ہے کہ اگر کسی کو صاف ستھرہ فورم چاھیے تو مومن کے فورم پر چلا جائے ۔۔۔۔

    اب میں یہ سب لکھنے کی مجال اس لیے کر رہا ہوں ۔۔۔کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ اپ کی واپسی کی خوشی میں اس فورم کے کرتا دھرتا میرے خلاف اپنا زہر نہیں اگلیں گیں ۔۔اگر اگلیں بھی تو مجھے کوئی پروا نہیں ۔۔۔بھیک مانگے کی اوقات ہی یہ ہے۔۔۔۔

    آپ کا تبلیغی سٹائیل لیکچر بے فائدہ گیا، نادان سیاسی اختلاف کی وجہ سے نہیں گئی تھی

    :bigthumb:

    #71
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5543
    • Total Posts: 5626
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

    بلا تبصرہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔ ملک تم اونٹ کی پُشت پر آخری تنکا تو ثابت ہوئے تھے لیکن شائد بنیادی وجہ نہیں، جو کہ کچھ میری سمجھ میں کچھ اور تھی اور شائد ابھی بھی ہے نادان لڑکی بہن بھائی کے رشتے کو کچھ زیادہ ہی سیریس لے گئی تھی اس لئے وہ عاطف کو بھی طرح دے گئی ہے اگر میرے اندازہ ٹھیک ہے تو یہ بات فورم پر اس کا آئندہ رویہ شو کر دے گا

    One has to see the strength of any character not in just one post but a range of responses and that too over a longer period of time.

    Although my said post could be considered as indifferent or even callous but it did not occur to me that my post was the  only reason for her disappearance and therefore i did not heed to calls of apology.

    Needless to say that Nadan Sahiba is a valuable member of the forum but as she has rightly pointed out in her Re-Entry Sermon that I am nobody and she damn cares about what i say, feelings I reciprocate too, yet I would not want this forum to lose any single member because of  my actions, where there are a limited number of actively contributing members.

    I would rather agree with your ending comment, Jury is still out and only time will tell ……Yet I hope that it was me and we have moved on with my unconditional apology.

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by GeoG.
    #72
    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 240
    • Total Posts: 240
    • Join Date:
      27 Oct, 2019

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

    One has to see the strength of any character not in just one post but a range of responses and that too over a longer period of time. Although my said post could be considered as indifferent or even callous but it did not occur to me that my post was the only reason for her disappearance and therefore i did not heed to calls of apology. Needless to say that Nadan Sahiba is a valuable member of the forum but as she has rightly pointed out in her Re-Entry Sermon that I am nobody and she damn cares about what i say, feelings I reciprocate too, yet I would not want this forum to lose any single member because of my actions, where there are a limited number of actively contributing members. I would rather agree with your ending comment, Jury is still out and only time will tell ……Yet I hope that it was me and we have moved on with my unconditional apology.

    میرا کمنٹ تمہارے اور نادان کے انٹر ایکشن پر یہ ہو گا کہ اگر میں تمہاری جگہ ہوتا تو وہ کمنٹ کرتے ہوئے تھوڑی زیادہ کلچرل سینسیٹوٹی شو کرتا دو وجوہات کی بنیاد پر

    ایک تو ہمارے سماجی-کم-مذہبی ثقافت و ماحول کے زیرِاثر ہم نے اس خظے میں خواتین کو صدیوں تک سپریس کر کے رکھا ہے اس لئے موجودہ دور کے صنفی مساوات کے نعروں اور رئیلٹی کے باوجود ہمیں ان کی صحتمند نفسیاتی نشو نما کیلئے اگلے 40-50 سال تک بھی انہیں ان معاملات رعائت دیتے رہنا چاہیے جو تم نے اپنے کمنٹ میں میرے رائے میں نہیں دی

    دوسرا پہلو یہ کہ سماجی حفظِ مراتب مین شریف خاندان کی نسبت نادان اس وقت تم سے زیادہ نزدیک تھی کیونکہ وہ پاٹ آف دا فورم فیملی تھی جبکہ شریف خاندان ایلیئن تھا اس کنٹیکسٹ میں ۔ ۔  ۔اگر تمہاری شریف خاندان سے کوئی براہ راست رشتہ داری نہیں ہے جو کہ میرے علم کی حد تک نہیں ہے

    اس کے علاوہ فیس ویلیو پر اور اس وقت کے سیاق و سباق میں تمہارا کمنٹ کوئی بہت زیادہ ظالمانہ نہیں تھا

    :)

    #73
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5543
    • Total Posts: 5626
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

    میرا کمنٹ تمہارے اور نادان کے انٹر ایکشن پر یہ ہو گا کہ اگر میں تمہاری جگہ ہوتا تو وہ کمنٹ کرتے ہوئے تھوڑی زیادہ کلچرل سینسیٹوٹی شو کرتا دو وجوہات کی بنیاد پر ایک تو ہمارے سماجی-کم-مذہبی ثقافت و ماحول کے زیرِاثر ہم نے اس خظے میں خواتین کو صدیوں تک سپریس کر کے رکھا ہے اس لئے موجودہ دور کے صنفی مساوات کے نعروں اور رئیلٹی کے باوجود ہمیں ان کی صحتمند نفسیاتی نشو نما کیلئے اگلے 40-50 سال تک بھی انہیں ان معاملات رعائت دیتے رہنا چاہیے جو تم نے اپنے کمنٹ میں میرے رائے میں نہیں دی دوسرا پہلو یہ کہ سماجی حفظِ مراتب مین شریف خاندان کی نسبت نادان اس وقت تم سے زیادہ نزدیک تھی کیونکہ وہ پاٹ آف دا فورم فیملی تھی جبکہ شریف خاندان ایلیئن تھا اس کنٹیکسٹ میں ۔ ۔ ۔اگر تمہاری شریف خاندان سے کوئی براہ راست رشتہ داری نہیں ہے جو کہ میرے علم کی حد تک نہیں ہے اس کے علاوہ فیس ویلیو پر اور اس وقت کے سیاق و سباق میں تمہارا کمنٹ کوئی بہت زیادہ ظالمانہ نہیں تھا :)

    Salman Sb, I would buy your argument, if you had not read her comment about me and I beg to disagree with your applying the general rule of oppression on Nadan Sahiba, to her credit she fights her corner very well. I am sure she would not herself want to be given that privilege, Nisa bibi probably would …

    PS

    I have written two female member names but not tagging them, not to unnecessarily drag them into this interaction.

    #74
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 158
    • Posts: 5243
    • Total Posts: 5401
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

    ویسے یہ آفر ہے یا دھمکی؟؟ اچھی طرح سوچ کر جواب دیں سہراب کسی اور معنوں میں لے کر اقرار ہی نہ کربیٹھے۔

    نہ یہ آفر ہے اور نہ ہی دھمکی، یہ برادرانہ مشورہ تھا

    #75
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 111
    • Posts: 2154
    • Total Posts: 2265
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

    بہت دیر کی مہربان آتے آتے بات صرف جیو جی کی ہوتی تو دو چار دن میں بھول بھی جاتی ….کیونکہ نہ ان سے ایسا تعلق تھا نہ مراسم ..اور نہ ہی بے تکلفی ..دکھ اس بات کا تھا کہ بجائے مذمت کرنے کے خود بھی اپنا حصہ ڈالنے چلے آئے ..آپ فورم کے مالک بھی تھے اور دوست بھی …جن سے امید نہ ہو وہ ایسا کر بیٹھیں تو دکھ بھی اتنا بڑا ..نہ جانے دل ٹوٹا کہ مان ..جو بھی ٹوٹا بری طرح ٹوٹا …خود کو دوبارہ آنے کے لئے آمادہ نہ کر سکی .. بہرحال سب کو عید مبارک

    تمام مدعیٰ علیہان گواہوں کی گواہیوں اور ملزم کے پیش کردہ حقائق کی نظر میں

    یہ عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ فلحال “دان صاحبہ”دوبارہ آنے کی نادانی کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں

    لہذا تمام خوش آمدیدی بینرز لگانے والوں کو حکم دیا جتا ہے کہ اپنے اپنے بینر لپیٹ کر کسی دوسرے وقت کے لیے رکھ چھوڑیں

    اور ملزم کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ “آئندہ نہ صرف نادان صاحبہ بلکہ کسی بھی باعزت ممبر کو کچھ کہنے سے قبل اچھی طرح سوچ لیں تول لیں پھر بولیں ورنہ یہ گیت گنگناتے رہ جاو گے

    عدالت برخواست کی جاتی ہے۔

    #76
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 111
    • Posts: 2154
    • Total Posts: 2265
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

    نادان

    آپ سے درخواست ہے کہ منہ بولے رشتوں کو اتنے کڑے امتحان سے نہیں گزارتے ہیں

    عاطف جی نے عید سعید کے مبارک موقع پر حدیث نبوی کے مطابق روٹھے ہووں کو منانے کی کوشش کی ہے

    اُمید ہے اب آپ بھی گلے شکوے بھلا کر فورم پر آجائیں گی

    جزاک اللہ

    #77
    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 260
    • Total Posts: 267
    • Join Date:
      2 Dec, 2016

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

    اس موقع پر شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ

    شاید مجھے نکال کر کچھ کھا رہے ہوں آپ

    فورم پر اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں

    ویلکم بیک ایوریون، رمضان المبارک اور شوالمبارک والعید مبارک

    امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور سیاسی اختلافات کو بھلا کر یک زبان و مشترکہ پی ٹی وی،  پی ٹی آئی اور یوتھیوں کو گالیاں دے رہے ہوں گے۔ یہی تقدیر امم ہے میں تجھ کو بتا رہا ہوں

    آداب عرض ہے اور حضرت مولانا شاہ حکیم عاطف صاحب کا شکریہ جنہوں نے پاسورڈ ریکوری امداد دی

    #78
    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 260
    • Total Posts: 267
    • Join Date:
      2 Dec, 2016

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

    مجھے شام کو نادان کا ایک میسیج وصول ہوا جس میں اس نے اپنے آنے میں تاخیر کا سبب آپ کی یہ تو تڑاخ والی پوسٹ بتائی ہے۔ اس کا کہنا ہے اور بالکل ٹھیک کہنا ہے کہ توتڑاخ کرنے والے لوگوں کا پہلے سر کاٹا جائے پھر ہی وہ آسکیں گی۔ فیر کی خیال ہے سوہنیوں؟ :bigsmile: ؟

    یہ تو فائول ہے۔ جب نام نادان ہے تو واپس آنے والی نادانی کیوں نہیں ہو سکتی ۔ ماضی کے تجربات سے سیکھنے والے نادان نہیں ہوا کرتے جس صورت میں بہرحال نادان صاحبہ کو واپس آ کر سکرین نیم بدل کر دانا رکھنا ہو گا اور پھر آخری پوسٹ کرنی ہوگا

    #79
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

    نہ یہ آفر ہے اور نہ ہی دھمکی، یہ برادرانہ مشورہ تھا

    صرف برادرانہ مشورہ ہے یا دوستانہ، مخلصانہ،مدبرانہ، مؤدبانہ، ہمدردانہ، عاجزانہ اور رضاکارانہ مشورہ بھی تھا

    :bigsmile:

    #80
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نادان ! میں نادان ہوں

    اس موقع پر شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ شاید مجھے نکال کر کچھ کھا رہے ہوں آپ فورم پر اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں ویلکم بیک ایوریون، رمضان المبارک اور شوالمبارک والعید مبارک امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور سیاسی اختلافات کو بھلا کر یک زبان و مشترکہ پی ٹی وی، پی ٹی آئی اور یوتھیوں کو گالیاں دے رہے ہوں گے۔ یہی تقدیر امم ہے میں تجھ کو بتا رہا ہوں آداب عرض ہے اور حضرت مولانا شاہ حکیم عاطف صاحب کا شکریہ جنہوں نے پاسورڈ ریکوری امداد دی

    آپ کو بھی عید مبارک اور واپسی پر خوش آمدید

    :)

    یوتھیوں کا نام نہ لیں

    یہ نام پڑھکر یہاں منہ چھپائے پھرتے بہت سارے یوتھیوں اور بوٹ چاٹئیوں کی چیخیں نکل رہی ہیں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by Bawa.
Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 160 total)

The topic ‘نادان ! میں نادان ہوں’ is closed to new replies.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!