Thread:
میں بھی شادی کرونگا :)
- This topic has 10 replies, 4 voices, and was last updated 2 years, 3 months ago by
کک باکسر. This post has been viewed 753 times
-
AuthorPosts
-
15 Feb, 2021 at 9:57 pm #3یہ مولوی کیسی کیسی کوجی حرکات کرتے ہیں انہیں شرم نہیں آتی؟
Believer12 sahib
محترم بلیور صاحب
میں نے یہ ویڈیو آپکی تحریر سے متاثر ہو کر دیکھی
مجھے “کوجی ” کا مطلب نہیں آتا مگر مجھے اس ویڈیو میں کوئی ایسی چیز نظر نہیں آئ جی کی بنیاد پر ان صاحب کو کسی قسم کی شرم آنی چاہیے
اگر میری بھی خواہش ہو شادی کرنے کی اور میں اپنے رب سے ہر چیز کی دعا کرنے پر یقین رکھتا ہوں تو شاید میں بھی رب سے دعا کروں گا کہ میری بھی شادی ہو . اتفاق سے مجھے شادی کا کوئی شوق نہیں .
اب البتہ ڈر ہے کہ اگر میں ایسی دعا کروں تو مجھے بھی شرمسار ہونا پڑے گا
- local_florist 1 thumb_up 1
- local_florist Believer12 thanked this post
- thumb_up Atif Qazi liked this post
15 Feb, 2021 at 10:15 pm #4یہ مولوی کیسی کیسی کوجی حرکات کرتے ہیں انہیں شرم نہیں آتی؟تم کو بلاناغہ جھوٹ بولتے ہوئے رتی بھر شرم آتی ہے؟ امید ہے تمہارا جواب ہاں یا نا میں ہوگا۔
16 Feb, 2021 at 12:09 am #5تم کو بلاناغہ جھوٹ بولتے ہوئے رتی بھر شرم آتی ہے؟ امید ہے تمہارا جواب ہاں یا نا میں ہوگا۔تم کھوتی کی طرح ہر گزرنے والے کو دولتی ضرور مارتے ہو، دیکھنا کسی دن بم کو دولتی نہ ماردینا
16 Feb, 2021 at 12:15 am #6Believer12 sahibمحترم بلیور صاحب
میں نے یہ ویڈیو آپکی تحریر سے متاثر ہو کر دیکھی
مجھے “کوجی ” کا مطلب نہیں آتا مگر مجھے اس ویڈیو میں کوئی ایسی چیز نظر نہیں آئ جی کی بنیاد پر ان صاحب کو کسی قسم کی شرم آنی چاہیے
اگر میری بھی خواہش ہو شادی کرنے کی اور میں اپنے رب سے ہر چیز کی دعا کرنے پر یقین رکھتا ہوں تو شاید میں بھی رب سے دعا کروں گا کہ میری بھی شادی ہو . اتفاق سے مجھے شادی کا کوئی شوق نہیں .
اب البتہ ڈر ہے کہ اگر میں ایسی دعا کروں تو مجھے بھی شرمسار ہونا پڑے گا
جے بھای
آپ ان ڈبل سم مولویوں کو نہیں سمجھ سکتے یہ ناچ ناچ کر میوزک پر مذہبی انداز میں گانا بھی گاتے ہین اور موقع آنے پر قتل کے فتوے سر تن سے جدا کے نعروں کے ساتھ بھی لگاتے ہیں، ان ڈبل سم مولویوں کو میں منافقت کی وجہ سے ناپسند کرتا ہوں
16 Feb, 2021 at 4:13 am #7تم کھوتی کی طرح ہر گزرنے والے کو دولتی ضرور مارتے ہو، دیکھنا کسی دن بم کو دولتی نہ ماردینایقین کرو جب میں تمہارے پچھواڑے سے لگی ہوئی دم پر پاؤں رکھتا ہوں اور تم ٹاؤں ٹاؤں کرتے میرا پائنچہ پکڑنے کے لئے لپکتے ہو اور بس بھونکے جاتے ہو۔ واٹ اےگریٹ فیلنگ۔
چلو جواب ہاں اور نا میں دو اب۔ شرم محسوس ہوتی ہے اتنا جھوٹ بولتے ہوئے کہ نہیں؟
16 Feb, 2021 at 4:48 am #8یقین کرو جب میں تمہارے پچھواڑے سے لگی ہوئی دم پر پاؤں رکھتا ہوں اور تم ٹاؤں ٹاؤں کرتے میرا پائنچہ پکڑنے کے لئے لپکتے ہو اور بس بھونکے جاتے ہو۔ واٹ اےگریٹ فیلنگ۔ چلو جواب ہاں اور نا میں دو اب۔ شرم محسوس ہوتی ہے اتنا جھوٹ بولتے ہوئے کہ نہیں؟یہاں کے تمام ممبرز گواہ ہیں کہ کون یہاں پر کافی دنوں سے کتے کے پلے کی طرح ٹانگ پکڑنے کو میرے پیچھے بھاگ رہا ہے
16 Feb, 2021 at 7:34 pm #10فاروق نامی یہ کتاسرکل میں اپنی ٹانگ پکڑنے گول گول گھوم رہا ہوگاتم عام ڈسکشن سے ہٹ کر ذاتیات پر آچکے ہو اسی لئے میں اگنور کررہا ہوں لیکن نام لکھ کر گھٹیا پوسٹ کرنا اس بات کی نشانی ہے کہ تم ایک جاہل انسان بھی ہو اور یہی عمران خان کا المیہ بھی ہے کہ سارے جاہل اس کی پارٹی میں جا چکے ہیں ، خیر فاروق چاہے میرا اصلی نام نہ بھی ہو مگر سنا ہے کہ ایک خلیفہ راشد عمر فاروق تھے جنکو یہ نام ان کی بعض خوبیوں کی بدولت دیا گیا تھا
16 Feb, 2021 at 8:57 pm #11تم عام ڈسکشن سے ہٹ کر ذاتیات پر آچکے ہو اسی لئے میں اگنور کررہا ہوں لیکن نام لکھ کر گھٹیا پوسٹ کرنا اس بات کی نشانی ہے کہ تم ایک جاہل انسان بھی ہو اور یہی عمران خان کا المیہ بھی ہے کہ سارے جاہل اس کی پارٹی میں جا چکے ہیں ، خیر فاروق چاہے میرا اصلی نام نہ بھی ہو مگر سنا ہے کہ ایک خلیفہ راشد عمر فاروق تھے جنکو یہ نام ان کی بعض خوبیوں کی بدولت دیا گیا تھا Judgeگالی دو گے تو میں تجھے تمہارے گھر چھوڑ آؤں گا۔ ذاتیات کی ابتدا تم نے کی تھی تو اب چیخیں کیوں نکل رہی ہیں۔
میرا سوال اب بھی وہی ہے کہ اتنا جھوٹ لکھ کر شرم آتی ہے کہ نہیں؟
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.