Thread: میرے پسندیدہ دانش گرد

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں میرے پسندیدہ دانش گرد

  • This topic has 125 replies, 21 voices, and was last updated 10 months, 1 week ago by Bawa. This post has been viewed 3895 times
Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 126 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    طاہر شاہ کا مستقبل روشن ہے ، طاہر شاہ ایسے زبردست گانے بناتا رہے گا اور مسیقی کے سینے پر مونگ دل دلتا رہے گا بندے کا کانفیڈنس چیک کر ، گانے بناتا بھی ہے اور یو ٹیوب پر چپکا بھی دیتا ہے ، اسے یہ غرض نہی دنیا کیا سوچے گی آپ طاہر شاہ نہی بن سکتے ، طاہر شاہ بننے کے لئے اصل آئی ڈی سے دنیا کے سامنے آنا پڑے گا گانا اچھا نہی ہے کیا ؟ مجھے تو دیکھنے کا ابھی تک ٹائم نہی ملا

    اسے کانفیڈنس نہیں ڈھٹائی کہتے ہیں، اور زندگی میں کامیاب ہونے کیلئے ڈھٹائی بہت ضروری ہے۔ مجھے لگتا ہے یہ طاہر شاہ ایک دن بہت آگے جائے گا۔۔ پنڈ دادن خان سے بھی آگے۔۔۔

    #62
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    زندہ رود کی یہ بات سمجھ نہیں آی کہ میں دلیل اور منطق کی غتربود کا ماہر ہوں(یہ سمجھ نہیں آی کہ دلیل اور منطق میں فرق کیا ہے)، میں یہ بات مانتا ہوں کہ دینی معاملات میں جو اعتراضات کئے جاتے ہیں وہ اصل میں ہمارے معاشرتی رویئے ہیں جن کا دین سے کوی لینا دینا نہیں ہوتا بالکل جیسے طالبان سنگسار کرتے تھے تو میڈیا اسلام کو برا بھلا کہتا تھا حالانکہ اس سزا کا تعلق ان کے معاشرے سے ہے ناکہ اسلام سے

    بیلیور صاحب۔۔۔ اسلامی تعلیمات کے حوالے سے من پسند تشریحات گھڑنے میں آپ کو اور شاہ جی کو جو ملکہ حاصل ہے وہ دور دور تک کسی میں نظر نہیں آتا۔۔ اگر آپ کی خدمات سے مستفید ہوتے ہوئے اسلام کی تشریحِ نَو کرلی جائے تو سارے مسئلے ہی ختم ہوجائیں۔ :) ۔۔۔

    #63
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 743
    • Posts: 8820
    • Total Posts: 9563
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    یہ تھریڈ بنانے سے ایک فائدہ تو ضرور ہوا ، ملحدوں میں آپس کے محبت کا رشتہ اور مضبوط ہو جائے گا

    ایک دوسرے کے لئے مکھن سے بھرپور پوسٹس کی ہیں

    بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا ، شیرازی جی نے آتے ہی اپنا فرض ادا کیا ، چار نام لکھے ، جو چاروں ان کے قبیلے سے ہی تعلق رکھتے ہیں

    بکرا قسطوں پر(اسلام نے مجھے کیوں نہی چھوڑا) کی پانچ قسطیں چلانے کے بعد سے قرار صاحب کو کافی آرام ہے ، یہ میرے پسندیدہ بلاگر بھی ہیں

    زندہ رود کو ابھی تک سمجھنے کی کوشش کر رہا ہو

    زیڈ کو جب بھی سیریس لینے کی کوشش کی ہے ، اس کی کامیڈی شروع ہو جاتی ہے

    بلیک شیپ نے حالیہ دنوں میں ایک ہی راگ الاپ الاپ کر ، کان پکا دئیے تھے

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب کے بارے میں میرے خیالات کافی تبدیل ہو گئے ہیں ، اب تو الطاف بھائی بھی اچھے لگنے لگے ہیں

    گلٹی کی پوسٹس پڑھ کر بندا کبھی بور نہی ہوتا ، اس کے خیالات میں آگے دوستوں میں پہنچا کر ، پھوتیں مار لیتا ہو

    سیاسی بساط کی سمجھ بوجھ رکھنے والوں میں ، باوا جی، عاطف بھائی، جیو جی بھائی ، گھوسٹ بھائی ، شاہد بھائی ، زندہ رود ، قرار ، بارسا بہترین ہیں

    کامیڈی کنگ ، اپنے سلیم بھائی ہیں اور ساتھ میں ان کی ڈیڑھ ٹانگ والا سائیڈ کک بیلیور


    ایزی گو صاحب ، شیراز صاحب ، کاسانووا صاحب ، مرزا صاحب بھی اچھا لکھتے ہیں

    کک باکسر کا اپنا مزاج ہے ، عامر صدیقی اور سہراب کی دوستی میں، اردو ڈرامے الف نون والی جھلک نظر آتی ہے

    جے بھائی اور عبدل جبار صاحب کی تحریروں میں سوچنے کے لئے بڑا مواد ہوتا ہے

    حسن اور نساء جی نے بھی تھریڈ پر تھریڈ کھول کر اچھا ماحول بنایا ہوا ہے


    حفیظ بھائی اور اطہر بھائی دونوں سلجھے ہوئے لکھاری ہیں . حفیظ بھائی، اس فورم کے واحد بندے ہیں جو سیاست ڈاٹ کام پر ابھی تک اہل یوتھ سے مڈ بھیڑ کرتے رہتے ہیں

    جیک سپیرو کے برجستہ جملے ، تھریڈز پر چار چاند لگا دیتے ہیں

    • This reply was modified 10 months, 2 weeks ago by shami11.
    #64
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 743
    • Posts: 8820
    • Total Posts: 9563
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    یار معاف کرنا ، یہ موبائل سے پوسٹس میں نے کچھ ایسا پڑھ لی تھی

    عجیب درویش منش انسان ہے کپڑوں تک سے بے نیاز انڈر وئیر میں سفر کرتا ہے

    میں اپنے آپ کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ اتنے بڑے بڑے ناموں کو مختلف کیٹیگیریز میں رکھ سکوں بلکہ مجھے تو سب کے سب بہت ہی اعلی درجے کے رائیٹرز اور دانشور دکھای دیتے ہیں، ایک عاطف بھای کوہی لے لیں تو اندازہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ یہ کس طرز تحریر کے ماہر ہیں ، کرونا وائرس کی طرح ان کی شکلیں بھی بدلتی رہتی ہیں، کبھی وہ مزاح نگار تو کبھی سیاسی تجزیہ نگار ، کبھی ماہر اقتصادیات اورکبھی کبھی تو خالص پٹھان دکھای دیتے ہیں شامی کو تو پڑھنے کے علاوہ دیکھا بھی ہے عجیب درویش منش انسان ہے کپڑوں تک سے بے نیاز انڈرگراونڈ میں سفر کرتا ہے ۔ باوا بھای کے پاس مخالف کو زیر کرنے کے سارے ہتھیار موجود رہتے ہیں بنوملحدین کی اشتراکیت بھی زیادہ تر باوا جی کے خلاف اس بات کو عیاں کرتی ہے کہ ان کو تنگ کرنے والوں کا اصل سرغنہ کون ہے ؟ رہی بات سلیم رضا کی ، اس کو جب سے دانشوروں نے عظیم مزاح نگار کے تمغوں سے نوازا ہے مجھے تب سے خوف لگا رہتا ہے کہ کہیں میری بدتمیزیوں اور پھکڑ قسم کی جگتوں پر موصوف حساب چکتا کرنے نہ آجائیں اگر یہ پرانی باتیں بھلادیں تو آئیندہ کیلئے احتیاط کروں گا زندہ رود کی یہ بات سمجھ نہیں آی کہ میں دلیل اور منطق کی غتربود کا ماہر ہوں(یہ سمجھ نہیں آی کہ دلیل اور منطق میں فرق کیا ہے)، میں یہ بات مانتا ہوں کہ دینی معاملات میں جو اعتراضات کئے جاتے ہیں وہ اصل میں ہمارے معاشرتی رویئے ہیں جن کا دین سے کوی لینا دینا نہیں ہوتا بالکل جیسے طالبان سنگسار کرتے تھے تو میڈیا اسلام کو برا بھلا کہتا تھا حالانکہ اس سزا کا تعلق ان کے معاشرے سے ہے ناکہ اسلام سے گلٹی کو میں سمجھ نہیں سکا ، شائد اسے دانشوروں میں ہونا چاہئے یا مینٹل ہسپتا ل کے کسی وارڈ میں لیکن یہ ضرور ہے کہ جو کچھ وہ کہتا ہے یا کہنا چاہتا ہے اس کو بڑے زور سے کہتا ہے لینگوئج سٹرانگ ہوتی ہے جس پر کافی لے دے بھی ہوتی ہے مگر بات اس کی اکثر سچ ہوتی ہے جے ایم بھای، جی پی، شاہد بھای، نادان، زیڈ، اعوان، اتھرا،زندہ رود، شیرازی،قرار، اور بہت سارے دیگر لکھنے والوں کو میں صرف اتنا بتا دینا چاہتا ہوں کہ آپ لوگوں سے کسی بات پر اختلاف ہوسکتا ہے جس کا اظہار میں کرتا ہوں مگر آپ سب مجھ سے ہزار درجے بہتر لکھنے والے اور اپنی بات کا اظہار کرنے میں ماہر ہو، بعض اوقات تو آپ کی شاندار تحریر دیکھ کر کچھ لکھتے ہوے بھی احساس کمتری ہونے لگتا ہے مگر پھر یہ سوچ کر کہ شائد اسی طرح چار حرف مجھے بھی لکھنے آجائیں بیچ میں کود پڑھتا ہوں
    #65
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5559
    • Total Posts: 5642
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    جیو جی صاحب۔۔ دانش گردی جیسے سیاسی فورمز پر ہم جیسے زیادہ تر لوگ اپنا کتھارسس کرنے آتے ہیں اور کتھارسس کیلئے ہمارے سامنے اپنے اپنے حساب سے کچھ ہدف ہوتے ہیں، جن میں سیاستدان اور فوجیوں سے لے کر مذہبی شخصیات تک سب شامل ہیں۔ اگر نادان نے کلثوم نواز کی بیماری کو ڈرامہ کہا تو اس میں میرے خیال میں اتنا جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں تھی، سیاستدانوں کو سب کچھ جھیلنا پڑتا ہے، انہی فورمز پر ن لیگ کے حامی پرویز مشرف کی بیماری کا بھی مذاق اڑاتے ہیں، عمران خان کے سٹیج سے گرنے کا بھی مذاق اڑایا گیا، سیاست میں سب کچھ چلتا ہے، اور ویسے بھی یہ انسانی مزاج ہے کہ جو لوگ اس سے دور ہوتے ہیں، جن سے اس کا کوئی ڈائریکٹ واسطہ نہیں ہوتا، ان کے بارے میں انسان قدرے غیر حساس ہوتا ہے اور جو لوگ اس کے قریب ہوتے ہیں، جو واقعات انسان اپنی آنکھوں کے سامنے گزرتے دیکھتا ہے اس کا انسان پر زیادہ اثر ہوتا ہے، امریکہ میں مرنے والے پچاس لوگوں کی خبر پڑھ کر ہم اتنا ملول نہیں ہوتے جتنا ہم اپنی آنکھوں کے سامنے مرنے والے کسی شخص کی موت سے متاثر ہوتے ہیں۔ نادان سیاست پی۔کے کے زمانے سے ہمارے ساتھ ہے، نادان کے گھر کے کسی فرد کا وفات پاجانا ہمارے لئے زیادہ دکھ کا حامل ہے، بہ نسبت کسی دور دراز کے کسی سیاستدان یا اس کے رشتے دار کا۔۔ میری رائے میں آپ کا نادان کو اس کے گھر کے متوفی افراد کے حوالے سے طعنہ دینا زیادہ بے حسی کا مظاہرہ تھا بہ نسبت نادان کے کلثوم نواز کے متعلق مبینہ ریمارکس کے۔۔۔۔

    بھائی صاحب جب محترمہ کا والد محترم کا انتقال ہوا تو میں نے تعزیت کی اور جب ان کے بھائی صاحب کی جوان عمری میں رحلت ہوئی تب بھی اظہار ہمدردی میں میں نے کسی سیاسی سوچ کو مدنظر نہیں رکھا تھا لیکن جب پہلے والی غلطی کو انہوں نے دوبارہ دہرایا تو میں نے ایک نقطہ نظر بیان کیا تھا کوئی بددعا نہیں تھی

    اگر محترمہ نے کلثوم کی بیماری کو سیاسی ڈرامہ بازی قرار نہ دی ہوتی تو میں نواز کی دفعہ خاموش ہی رہتا اور نواز کے بارے میں میری حساسیت زیادہ اس لئے تھی کہ میں اسکو ایک مظلوم کے طور پر دیکھ رہا تھا – وہ شخص جو عمران کی طرح  جی حضوری کرتا رہتا تو نہ جیل جاتا اور نہ ہی اس طرح بیماری کا شکار ہوتا

    #66
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 587
    • Posts: 4896
    • Total Posts: 5483
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    سراب بابا جی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جن بزرگوں کا کرونا وائرس سے مرنے کا خطرہ ہے وہ بیمار ہونے سے پہلے اپنی نماز جنازہ پڑھوا لیں کیونکہ کرونا سے مرنے کے بعد انکی نماز جنازہ نہیں پڑھائی جائے گی

    main baba ji nahi hoon

    #67
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    اگر میری براق یا جبرائیل کے ساتھ کوئی سلام دعا ہوتی تو اب تک راتوں رات سات آسمانوں کا چکر نہ لگا آتا۔۔۔؟؟

    اگنوسٹک پیر بھائی ….. اگر آپکی سلام دعا ہوجاے اور کوئی سورس لگوا کر ساتوں آسمانوں پر جانے کا موقع ملے تو مجھے بھی لے چلے گا …. ہم بھی کائنات کے رازوں سے واقف ہوں اور اپنی عرضی ڈائریکٹ ان دیکھے خدا کو جمع کروادیں

    #68
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    main baba ji nahi hoon

    سہراب بھائی ….. باوا آپکی بہانے بہانے سے سہی عمر کا پوچھ رہے ہیں …. آپ کا شنانختی کارڈ کہیں ہاتھ سے لکھا ہوا تو نہیں … جو آپ ڈر رہے ہیں

    #69
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 161
    • Posts: 5345
    • Total Posts: 5506
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

     I am agnostic and I believe in secular humanism, my agenda is to promote critical and free thinking amongst fellows Pakistanis. Talking freely on politics is our national past time but we completely refrain from talking freely on religion.

    بھائی صاحب شکریہ آپ نے (غیر)مذہبی خیالات اور اپنے گاندھی گیری والے فلسفے پر سے رضائی ہٹائی.
    آپ نے پوچھا ہے کہ مذھب پر بات کیوں نہیں ہوسکتی . سوال درست ہے پوچھنا آپ سے یہ تھا کہ کیا نجی زندگی میں دوست و احباب کے ساتھ بھی اسی فلسفہ پر عمل پیرا رہتے ہیں یا آپ بھی شیرازی بھائی کی طرح جمعہ کا خطبہ سننے جاتے ہیں؟

    #70
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 161
    • Posts: 5345
    • Total Posts: 5506
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    Thank you Bawa ji, I am humbled. Believe it or not, I have actually learnt a lot about politics from your blogging. I do appreciate that your tolerance level on criticism of Religion has been drastically improved over the years. :clap:

    اس بات کا اعتراف کرنے میں مجھے بلکل بھی عار نہیں ہے کہ نجی زندگی میں باوا جی جیسی رکھ رکھاؤ، ملنسار، خوش اخلاق، اور خیال رکھنے والی شخصیات میں نے کم ہی دیکھیں ہیں

    #71
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 161
    • Posts: 5345
    • Total Posts: 5506
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    میں اپنے آپ کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ اتنے بڑے بڑے ناموں کو مختلف کیٹیگیریز میں رکھ سکوں بلکہ مجھے تو سب کے سب بہت ہی اعلی درجے کے رائیٹرز اور دانشور دکھای دیتے ہیں، ایک عاطف بھای کوہی لے لیں تو اندازہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ یہ کس طرز تحریر کے ماہر ہیں ، کرونا وائرس کی طرح ان کی شکلیں بھی بدلتی رہتی ہیں، کبھی وہ مزاح نگار تو کبھی سیاسی تجزیہ نگار ، کبھی ماہر اقتصادیات اورکبھی کبھی تو خالص پٹھان دکھای دیتے ہیں شامی کو تو پڑھنے کے علاوہ دیکھا بھی ہے عجیب درویش منش انسان ہے کپڑوں تک سے بے نیاز انڈرگراونڈ میں سفر کرتا ہے ۔ باوا بھای کے پاس مخالف کو زیر کرنے کے سارے ہتھیار موجود رہتے ہیں بنوملحدین کی اشتراکیت بھی زیادہ تر باوا جی کے خلاف اس بات کو عیاں کرتی ہے کہ ان کو تنگ کرنے والوں کا اصل سرغنہ کون ہے ؟ رہی بات سلیم رضا کی ، اس کو جب سے دانشوروں نے عظیم مزاح نگار کے تمغوں سے نوازا ہے مجھے تب سے خوف لگا رہتا ہے کہ کہیں میری بدتمیزیوں اور پھکڑ قسم کی جگتوں پر موصوف حساب چکتا کرنے نہ آجائیں اگر یہ پرانی باتیں بھلادیں تو آئیندہ کیلئے احتیاط کروں گا زندہ رود کی یہ بات سمجھ نہیں آی کہ میں دلیل اور منطق کی غتربود کا ماہر ہوں(یہ سمجھ نہیں آی کہ دلیل اور منطق میں فرق کیا ہے)، میں یہ بات مانتا ہوں کہ دینی معاملات میں جو اعتراضات کئے جاتے ہیں وہ اصل میں ہمارے معاشرتی رویئے ہیں جن کا دین سے کوی لینا دینا نہیں ہوتا بالکل جیسے طالبان سنگسار کرتے تھے تو میڈیا اسلام کو برا بھلا کہتا تھا حالانکہ اس سزا کا تعلق ان کے معاشرے سے ہے ناکہ اسلام سے گلٹی کو میں سمجھ نہیں سکا ، شائد اسے دانشوروں میں ہونا چاہئے یا مینٹل ہسپتا ل کے کسی وارڈ میں لیکن یہ ضرور ہے کہ جو کچھ وہ کہتا ہے یا کہنا چاہتا ہے اس کو بڑے زور سے کہتا ہے لینگوئج سٹرانگ ہوتی ہے جس پر کافی لے دے بھی ہوتی ہے مگر بات اس کی اکثر سچ ہوتی ہے جے ایم بھای، جی پی، شاہد بھای، نادان، زیڈ، اعوان، اتھرا،زندہ رود، شیرازی،قرار، اور بہت سارے دیگر لکھنے والوں کو میں صرف اتنا بتا دینا چاہتا ہوں کہ آپ لوگوں سے کسی بات پر اختلاف ہوسکتا ہے جس کا اظہار میں کرتا ہوں مگر آپ سب مجھ سے ہزار درجے بہتر لکھنے والے اور اپنی بات کا اظہار کرنے میں ماہر ہو، بعض اوقات تو آپ کی شاندار تحریر دیکھ کر کچھ لکھتے ہوے بھی احساس کمتری ہونے لگتا ہے مگر پھر یہ سوچ کر کہ شائد اسی طرح چار حرف مجھے بھی لکھنے آجائیں بیچ میں کود پڑھتا ہوں

    بیلیور بھیا،
    ان فورموں کا بھی ایک چسکہ نشہ ہوتا ہے اور جو اسکے مستقل نشئی ہوتے ہیں وہ اپنا ٹھکانہ مستقل بنیادوں پر بنا لیتے ہیں. عموما لوگ یہاں اپنے خیالات کے اظہار کے ساتھ ساتھ دیگر بلاگرز سے سیکھنے بھی آتے ہیں شاید اسکا اظہار کرنے میں بخیل ہوتے ہیں مگر اس دھاگہ پر آپ دیکھیں کسطرح لکھاریوں نے ایک دوسرے کے لئے قلبی احساسات پر مبنی داد کے ڈونگرے بر سایے ہیں ہم نے جو بھی ٹوٹا پھوٹا لکھنا سیکھا ہے وہ پی کے پی اور یہاں ہی سیکھا ہے اور سیکھ رہے ہیں آپ بھی اچھا لکھتے ہیں آپ کی لکھائی میں وقت کے ساتھ ساتھ بہت بہتری آتی جارہی ہے آپ مکالمہ بھی اچّھا خاصہ کرلیتے ہیں کرتے رہا کریں اسی طرح انسان سیکھتا ہے
    ایک بات آپ سے ضرور پوچھنا تھی کہ آپ نے چمگادڑوں کو ایف سولہ کی طرح جھپٹ کر مچھر کھاتے کہاں دیکھا تھا ؟

    #72
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 470
    • Total Posts: 481
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    #73
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 470
    • Total Posts: 481
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    why not me.

    #74
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    بھائی صاحب شکریہ آپ نے (غیر)مذہبی خیالات اور اپنے گاندھی گیری والے فلسفے پر سے رضائی ہٹائی. آپ نے پوچھا ہے کہ مذھب پر بات کیوں نہیں ہوسکتی . سوال درست ہے پوچھنا آپ سے یہ تھا کہ کیا نجی زندگی میں دوست و احباب کے ساتھ بھی اسی فلسفہ پر عمل پیرا رہتے ہیں یا آپ بھی شیرازی بھائی کی طرح جمعہ کا خطبہ سننے جاتے ہیں؟

    پاکستان میں یہ ٹوپی ڈرامے کرنے پڑتے ہیں، یہاں تو ویسے ہی جاب وغیرہ کی وجہ سے ٹائیم نہیں ملتا۔

    مذہب پر اپنے خیالات قریبی دوستوں اور ان لائن بلاگنگ کے علاوہ کسی سے ڈسکس نہیں کرتا۔

    #75
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 111
    • Posts: 2166
    • Total Posts: 2277
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    سنجیدہ دانش گرد

    ،حسن داور،جے ایم پی،بلیور 12،

    سخن ور،مزح نگار

    عاطف،شیراز

    تلخ دانشگرد

    گلٹی،زندہ روب

    لمبی لمبی چھوڑتے دانشگرد

    عامر صدیق

    #76
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 161
    • Posts: 5345
    • Total Posts: 5506
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    مذہب پر اپنے خیالات قریبی دوستوں اور ان لائن بلاگنگ کے علاوہ کسی سے ڈسکس نہیں کرتا۔

    پھر تو پاکستانیوں میں کریٹکل تھنکنگ پھیلانے کے مشن کا اسکوپ انتہائی محدود ہوگیا ہے اور اسمیں بھی کامیابی کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں
    بقول سہیل وڑائچ اس محدودیت پر رنجیدہ تو ہوتے ہونگے

    #77
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    پھر تو پاکستانیوں میں کریٹکل تھنکنگ پھیلانے کے مشن کا اسکوپ انتہائی محدود ہوگیا ہے اور اسمیں بھی کامیابی کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں بقول سہیل وڑائچ اس محدودیت پر رنجیدہ تو ہوتے ہونگے

    On a serious note, internet is a great platform for spreading  our ideals, best part is that we can do so by being completely anonymous.

    #78
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    اگنوسٹک پیر بھائی ….. اگر آپکی سلام دعا ہوجاے اور کوئی سورس لگوا کر ساتوں آسمانوں پر جانے کا موقع ملے تو مجھے بھی لے چلے گا …. ہم بھی کائنات کے رازوں سے واقف ہوں اور اپنی عرضی ڈائریکٹ ان دیکھے خدا کو جمع کروادیں

    یار آپ بھی کمال کرتے ہیں، اگر ہم دونوں ایک ساتھ براق پر سوار ہوجائیں گے تو بے چارے کی کمر نہ ٹوٹ جائے گی۔۔۔؟

    #79
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    اس بات کا اعتراف کرنے میں مجھے بلکل بھی عار نہیں ہے کہ نجی زندگی میں باوا جی جیسی رکھ رکھاؤ، ملنسار، خوش اخلاق، اور خیال رکھنے والی شخصیات میں نے کم ہی دیکھیں ہیں

    گھوسٹ پروٹوکول اور زیڈ صاحبان۔۔ باولے میں اتنی “پھوک” مت بھریئے، باولا پھٹ جائے گا۔۔۔ 

    #80
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

     بکرا قسطوں پر(اسلام نے مجھے کیوں نہی چھوڑا) کی پانچ قسطیں چلانے کے بعد سے قرار صاحب کو کافی آرام ہے

    :lol: :lol: :lol: :lol:   یہ خوب رہی۔۔

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 126 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

DanishGardi