Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں میرے پسندیدہ دانش گرد

  • This topic has 125 replies, 21 voices, and was last updated 1 year, 3 months ago by Bawa. This post has been viewed 4121 times
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 126 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    For Political insight:

    Shirazi

    Bawa

    For humor:

    Casanova

    Atif

    Zindarood

    blacksheep

    Guilty

    Bawa

    Saleem Raza

    Creative writing:

    Casanova

    Atif

    Ghostprotocol

    Zindarood

    Blacksheep

    Qarar

    JMP

    Athra

    Thought provoking:

    JMP

    Ghostprotocol

    Qarar

    Islamic Knowledge:

    Zindarood (ironically a mulhid wins this category) :bigsmile:

    Consistant:

    JMP

    Anjaan and his many reincarnations

    Honourable Mention:

    All village officers. I love reading the wishful thinking disguised as political analysis.

    Bloggers that disappeared but are worth a mention:

    FarighJazbati

    Nota

    mbokhari

    buturabi (siasat.pk) not sure if he is here under a different name

    I am biased because of Pkpolitcs.com as I have been reading bloggers from pkpolitics for over 10 years now.

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by Zed.
    #22
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    :lol: :hilar: زندہ رود صاحب …کٹیگری کے لیے اتنا لمبا چوڑا نام استعمال کرنے کی کیا ضرورت تھی صرف لفظ ”پھدو” ہی کافی تھا :lol:

    :lol: :lol: :lol:

    قرار صاحب۔۔۔ باولا جی شاید اکیلے “پھدو” پر راضی نہ ہوں، ان کی حسبِ منشا انہیں پھدوؤں کا مہاراج   یا آل ٹائم پھدو  کا خطاب مناسب رہے گا۔۔ :lol: :lol: ۔

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by Zinda Rood.
    #23
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    Islamic Knowledge: Zindarood (ironically a mulhid wins this category) :bigsmile:

    آج کے بعد مومنین مجھے علامہ زندہ رود کہہ کر مخاطب کرسکتے ہیں، میری طرف سے پوری اجازت ہے۔ :bigsmile: ۔۔

    #24
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

     اور ہاں ذرا چھت سے نیچے آکر یہ تو بتایں کہ کونسے موضوع پر آپ کو میرے دلائل غیر سنجیدہ، عقل سے ماورا، جذبات میں ڈوبے اور جھوٹ محسوس ہوتے ہیں :omg: :angry_smile: :serious:

    گھوسٹ صاحب۔۔ مجھے چھت کے اوپر ہی رہنے دیں، یہاں میں محفوظ ہوں۔ :( :) ۔۔ 

    #25
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    Ghost Protocol Zinda Rood Shukria mujhe masoom qarar dene k liyee :rock:

    نواب صاحب۔۔ آپ کی معصومیت کا تو ایک زمانہ گواہ ہے۔۔۔ آپ کو تو تمغہ معصومیت ملنا چاہیے۔۔۔۔

    #26
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    Atif, Bawa, Awan, Sohraab, EasyGo, shahidabassi, SaleemRaza, نادان, shami11, Believer12, Shirazi, JMP, حسن داور, Muhammad Hafeez, Guilty, Zed, Aamir Siddique, Jack Sparrow, Athar اب تک زندہ رود صاحب اور قرار صاحب نے کچھ حد تک اپنی فہرست میں سب کو شریک بنا لیا ہے اگر مناسب سمجھیں تو آپ حضرات بھی یہ کشٹ اٹھا لیں اور اسٹیج پر سے پردہ ہٹا دیں ورنہ کورونا سے ہونے والی اصلی اموات میڈیا میں رپورٹ ہونے والی تعداد سے بہت زیادہ ہیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی

    میرے لیے تو دوستوں کو کیٹیگری میں تقسیم کرنا بہت مشکل ہے

    دانشگردی کے دوست میرے لیے گلدستے میں سجے مختلف رنگ اور مختلف خوشبو والے پھولوں کی طرح ہیں. کسی سے سیاسی اور نظریاتی اختلافات اپنی جگہ لیکن ہر ایک کی اپنی انفرادیت ہے اور اپنا الگ مقام اور الگ انداز ہے. مثلا

    جے بھائی جی گلاب کے پھول کی مانند ہیں. رنگ اور خوشبو میں سب سے منفرد اور سب سے اعلی

    سائیٹ بھائی شہنشاہ چھترول ہیں – فکری بیواؤں کے اگلے پچھلے منہ سے نکلتی چیخیں اس بات کی گواہ ہیں

    قرار جی شہنشاہ چول ہیں – ان کے “چول نامے” اور انہیں ملنے والا “چ ایوارڈ” انکے چول عظیم ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہیں

    علامہ اقبال کی فکری بیوہ ملکہ رنڈی رونا ہے – اس جیسا نان سٹاپ رنڈی رونا رونے والی فکری بیوہ آج تک کسی نے نہیں دیکھی ہوگی

    عاطف بھائی سیاست و ظرافت دونوں میں ہی منفرد مقام رکھتے ہیں. انکی تحریر انتہائی جان دار بلکہ جان نکال دینے والی ہوتی ہے

    رضا بھائی یاروں کے یار ہیں. ان کی اور بیلیور بھائی کی جوڑی اپنے طنز و مزاح اور جگتوں سے فورم کا ماحول خوشگوار بنائے رکھتی ہے ورنہ فکری بیواؤں کا رنڈی رونا سن کر تو یہاں دریاں بچھا کر ماتم کرنے کو دل کرتا ہے

    زیڈ بھائی جی ملکی اور غیر ملکی سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں. پی کے پولیٹکس پر انکی تحریریں پڑھتا تھا یا فورم پر ان سے سیاسی بحث ہوتی تھی تو ان کے سخت گیر ہونے کا تاثر ملتا تھا لیکن ان سے بات کرنے اور پھر ملنے کے بعد یہ تاثر زائل ہوگیا. بہت ہی نفیس اور نرم گو (سوفٹ سپوکن) انسان ہیں

    اس لسٹ کو وقتا فوقتا اپ ڈیٹ کرتا رہوں گا

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by Bawa.
    #27
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    اب تک کی تمام پوسٹس پڑھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہو ، یہ تھریڈ بے مقصد ہے ، اس پر کسی لکھاری نے انجان اور ننھے مجاہد کا ذکر نہ کر کے اپنی تنگ نظری کا ثبوت دیا ہے

    :serious:

    #28
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    Ghost Protocol Zinda Rood Shukria mujhe masoom qarar dene k liyee :rock:

    بچے اور بزرگ معصوم ہی ہوتے ہیں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #29
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    فورم کے تمام دہشت گردوں کو یہ گانا ڈیڈیکیٹ کیا جاتا ہے

    سننا لازمی ہے ، سننے کے بعد ذہنی کفیت بیان کرنا . لازمی ہے

    Atif, Bawa, Awan, Sohraab, EasyGo, shahidabassi, SaleemRaza, نادان, shami11, Believer12, Shirazi, JMP, حسن داور, Muhammad Hafeez, Guilty, Zed, Aamir Siddique, Jack Sparrow, Athar اب تک زندہ رود صاحب اور قرار صاحب نے کچھ حد تک اپنی فہرست میں سب کو شریک بنا لیا ہے اگر مناسب سمجھیں تو آپ حضرات بھی یہ کشٹ اٹھا لیں اور اسٹیج پر سے پردہ ہٹا دیں ورنہ کورونا سے ہونے والی اصلی اموات میڈیا میں رپورٹ ہونے والی تعداد سے بہت زیادہ ہیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:
    #30
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    فورم کے تمام دہشت گردوں کو یہ گانا ڈیڈیکیٹ کیا جاتا ہے سننا لازمی ہے ، سننے کے بعد ذہنی کفیت بیان کرنا . لازمی ہے

    اس میں جبرائیل نظر نہیں آرہا۔ :thinking: ۔۔

    #31
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 289
    • Posts: 4613
    • Total Posts: 4902
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    میرے خیال میں ایک بات جو ہر شرکاء محفل میں موجود ہے وہ ہے انفرادیت. جہاں بات انفرادیت اور پہچان کی ہو، اس محفل کا ہر محترم یکتا ہے ، منفرد ہے اور اپنی الگ پہچان ہی رکھتا ہے لہٰذا کسی کو منفرد کہنا میرے لئے ممکن نہیں ہے .

    گو مجھے اس محفل کے چند شرکاء کچھ زیادہ پسند ہیں اور انکا نام لینا بہت آسان ہے بات وہاں مشکل ہو جاتی ہے جہاں دوسروں کو اس فہرست میں شامل نہ کیا جاۓ. وجہ پھر وہی آجاتی ہے کے ہر شخص کم از کم ایک اور کئی جگہوں پر ایک سے بہت زیادہ ہنروں میں یکتا ہے

    اس محفل میں جہاں تک میرا گماں ہے بنیادی وجہ شرکت گفتگو کرنا ہے اور اگر یہ وجہ کسی حد تک درست ہے تو میرے لئے مندرجہ باتیں اہم ہیں

    ١) کیا کہا جا رہا ہے.
    ٢) میں اپنی محدود سوچ سے انتہائی نالاں ہوں اور ہمیشہ اس بات کا متلاشی رہتا ہوں کے کوئی کسی بات، کسی موضوع، کسی گفتگو میں کوئی نیا پہلو، نئی سوچ، نیا زاویہ لے کر آے . اور ایسا سب ہی کرتے ہیں.
    ٣) کوئی اپنی بات اور سوچ سے مجھے میری خوشی اور رضا سے آمادہ کرتا ہے کے میں ایک نئی سوچ اور زاویہ سے کسی بات کو دیکھوں . میرے لئے یہ نکتہ بہت اہم ہے کے کون مجھے میری اپنی سوچ کو تبدیل کرنے، یا اس کو کشادہ کرنے یا ترک کرنے میں مدد دیتا ہے. مجھے حد درجہ خوشی ہوتی ہے جب مجھ دوسرے کی بات اور سوچ سے محسوس ہوتا ہے کے میری سوچ انتہائی سطحی ہے . محدود ہے اور غلط ہے اور مجھے اپنی کم عقلی اور کند ذہنی کا ادراک ہوتا ہے اور میرے معزز محترم شرکاء محفل سوچ اور بات کے حوالے سے مجھ سے کتنے زیادہ آگے ہیں اور مجھے بھی مدد دے رہے ہیں کے میں اپنی سوچ کی قید سا باہر نکلوں
    ٤) کیا محترم شرکاء محفل مختلف موضوعات پر بات کر سکتے ہیں یا بات کرنا چاہتے ہیں یا گفتگو میں حصہ لیتے ہیں
    ٥) اپنے اظہار خیال میں کوئی رکاوٹ تو محسوس نہیں کرتے
    ٦) کیا دوسروں کی تحریر کو سوچ کو اور بیان کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں یا نہیں
    ٧) کیا کسی کی بات اور سوچ پر اپنی راۓ دیتے ہیں اور گفتگو کرتے ہیں یا کسی کی ذات پر بات کرتے ہیں اور اس شخص کی سوچ کو گفتگو کا حصہ نہیں بناتے
    ٨) کیا ہر قیمت پر جیتنا چاہتے ہیں یا اس قدر ظرف رکھتے ہیں کے کسی کی بہتر بات کو قبول کریں اور اگر قبول نہ بھی کر سکیں تو کم از کم اس بات کا اعتراف کریں کہ دوسرے کی سوچ اور بہت میں وزن ہے
    ٩) سادگی بیاں انداز ہے یا لفاظی کے جادو اور سحر سے اصل بات کو گھما کر ، نظر انداز کر کے گفتگو کو کہیں اور لے جاتے ہیں

    ١٠) اپنی سوچ کی قید میں ہیں یا اپنی سوچ کو قید کر رکھا ہے یا نہ تو سوچ کو قید کر رکھا ہے نہ خود سوچ کی قید میں ہیں١١

     حس مزاح کا ہونا

    دو چار اور باتیں ہیں مگر انکو کسی اور وقت کے لئے چھوڑ دیتے ہیں

    مندرجہ بالا حوالوں سے تقریباً سب ہی ممتاز مفکرین اور مبصرین ہیں اور کچھ دوسروں سے کچھ بڑھ کر ہیں . نام نہ بھی تحریر کروں تو آپ کو اپنا عکس نظر آ جاۓ گا

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by JMP.
    #32
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 289
    • Posts: 4613
    • Total Posts: 4902
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    Ghost Protocol sahib

    محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب

    آپ کی تحریر میں دو جملوں نے آپ کے بڑے پن پر مہر ثبت کر دی ہے

    پڑھ کر بہت خوشی ہوئی

    بہت بہت شکریہ

    #33
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 599
    • Posts: 4994
    • Total Posts: 5593
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    سہراب بھائی، آپ کی تحریر میں جو سادگی اور الہڑ پن ہوتا ہے وہ چراغ لے کر ڈھونڈیں بھی تو نہیں ملے گا بس باوا جی سے بھٹو صاحب پر سبق لینے سے پر ہیز کیا کریں. :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    shukria bhai

    aap mujhe aik ache insan lag rahe hain lekin bawa bilkul bhi theek aadmi nahi

    #34
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    اس میں جبرائیل نظر نہیں آرہا۔ :thinking: ۔۔

    جبرائیل قرنطینہ میں ہے

    #35
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 682
    • Posts: 12404
    • Total Posts: 13086
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    آپ پھر مار کھا گئےیہ کچھ اور کہنا چاہتے تھے لفظوں سے دھوکا مت کھائیں :serious:

    سہراب کو یہ علم نہیں کہہ پنجابی میں معصوم  کو کھوچل  کہتے ہیں ۔۔۔۔اور ہاں تم ذرا اج کل احتیاط سے رہنا ۔۔جو لوگ کرونا کی آڑ میں ماسک پہن کر  لوگوں کا ٹمپرچیر چیک کر رے ۔۔۔ان میں کہیں میں بھی نہ ہوں ۔۔۔اور تم کو  چپکے سے پھڑکا کے نکل جاوں ۔۔۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by SaleemRaza.
    #36
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    ٹھواڈی ذہنی کفیت وچ فرشتے تے علامہ اقبال ہی ریندے نے

    پورا گانا دیکھا ہے کے نہی ؟

    اس میں جبرائیل نظر نہیں آرہا۔ :thinking: ۔۔

    #37
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    اب تک کی تمام پوسٹس پڑھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہو ، یہ تھریڈ بے مقصد ہے ، اس پر کسی لکھاری نے انجان اور ننھے مجاہد کا ذکر نہ کر کے اپنی تنگ نظری کا ثبوت دیا ہے :serious:

    بھائی صاحب،
    اپنے عظیم قائد سے کہہ کر پلاسٹک کی آنکھیں ہی لگوالیں

    #38
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    گھوسٹ صاحب۔۔ مجھے چھت کے اوپر ہی رہنے دیں، یہاں میں محفوظ ہوں۔ :( :) ۔۔

    چلیں جیسے آپ کی مرضی. چھت سے آسمان تک کا فاصلہ ویسے بھی کچھ بارہ پندرہ فٹ کم ہی ہوگا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #39
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    محترم گھوسٹ صاحب ، یہ نام آپ نے سب سے نیچے لکھ کر ان کا اپمان کیا ہے

    قائد محترم ، ایک عظیم سائنس دان ہیں ، جلد ہی وہ ایسی ٹیکنالوجی لانچ کرنے والے ہیں ، جس میں ایک آنکھ دوربین اور دوسری خوردبین کا کام دے گی ، ایک وقت میں انسان وائرس ، بکٹیریا اور کہکشاؤں کے راز کھول رہا ہو گا

    بھائی صاحب، اپنے عظیم قائد سے کہہ کر پلاسٹک کی آنکھیں ہی لگوالیں
    #40
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میرے پسندیدہ دانش گرد

    Ghost Protocol sahib

    محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب

    آپ کی تحریر میں دو جملوں نے آپ کے بڑے پن پر مہر ثبت کر دی ہے

    پڑھ کر بہت خوشی ہوئی

    بہت بہت شکریہ

    جے بھیا،
    یہ الزام لگانے سے پہلے سوچ تو لیتے ہم غریب اور متوسط طبقہ کے نمائندہ ہیں

    :o :omg: :o

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 126 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi